Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈیرہ اسماعیل خان کی خبریں 1/4/2016

April 1, 2016April 1, 2016 0 1 min read
Gomal Uni
Gomal Uni

ڈیرہ اسماعیل خان (سید توقیر زیدی) گورنر خیبر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ عوامی ترقی ملکی استحکام اور پائیدار امن مرکزی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے دیرینہ مسلم لیگی رہنما نواب آف ٹانک قیضار خان کٹی خیل کی قیادت میں ملنے والے وفد سے گفتگو کے دوران کیا وفد میں نوابزادہ شفیع اللہ خان. یونین کونسل گومل بازار سے منتخب ممبر ضلع کونسل نوابزادہ ظفراللہ خان‘انجنئر فضل حسین‘نوابزادہ زکا اللہ خان بھی موجود تھے۔گورنر خیبر پختونخواہ نے کہا کہ قیام پاکستان کی جدوجہد میں نواب آف ٹانک نوابزادہ قیضار خان اور انکے اکابرین نے جو کردار ادا کیا وہ تاریخ کا ایک خوبصورت حصہ ہے انہوں نے کہا کہ ملک دشمن قوتیں ہمارے ملک کے وجود کے درپے ہیں ان حالات میں جہاں ہماری سیکورٹی فورسز مثالی خدمات سرانجام دے رہی ہیں وہاں عوام کو بھی باہمی رواداری اور برداشت کے کلچر کو فروغ دینا ہوگا اور استحکام پاکستان کے لئے قیام پاکستان کے جذبے کی یاد تازہ کرنی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ قبائل کے مسائل کا ہمیں بھرپور ادراک ہے اور ان کا تیز ترین حل نکالا جارہا ہے۔اس موقع پر نواب قیضار خان نے گورنر خیبرپختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا کو ٹانک دورہ کی بھی دعوت دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان(سیدتوقیرزیدی) ایس ایچ اوکینٹ محمدعدنان نے وانڈہ موچیانوالہ میں قماربازی کی محفل الٹ کرہزاروں روپے کی رقم برآمدکرکے سات جواریوں کوگرفتارکرلیا‘ایک ملزم سے شراب کی بوتل بھی برآمد۔مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اوکینٹ محمدعدنان نے پولیس نفری کے ہمراہ وانڈہ موچیانوالہ میں قماربازی کی محفل الٹ دی۔پولیس نے احسن ندیم سکنہ گیلانی ٹاؤن‘نعمان سکنہ محلہ مجاہدنگرسمیت سات افرادکوگرفتارکرکے ان سے کل داؤمنی 16200روپے‘کل جامہ تلاشی9550روپے اورڈولی دانہ برآمدکرلئے۔پولیس نے گرفتاراحسن ندیم سے ایک بوتل شراب بھی برآمدکرلی۔پولیس نے گرفتارملزمان کیخلاف 5قماربازی ایکٹ اور4آرٹیکل کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان(سیدتوقیرزیدی) بندکورائی پولیس نے قتل واقدام قتل کے تین اشتہاری ملزمان کووانڈہ خالق شاہ سے گرفتارکرلیا‘یارک پولیس نے گرہ رحمان میں مختلف کارروائیوں کے دوران بھاری مقدارمیں ناجائزاسلحہ برآمدکرلیا۔تفصیلات کے مطابق بندکورائی پولیس نے وانڈہ خالق شاہ میں 9مارچ201 6ء کے قتل کیس کے اشتہاری ملزم نذیربلوچ ولدمحمدحسین کوگرفتارکرلیا۔جبکہ 14مارچ2016ء کے قتل واقدام قتل کیس کے دواشتہاری ملزمان محمدعلی ولدکالوخان اورعرفان ولد خان زمان سکنائے روڈی خیل کوگرفتارکرلیا۔یارک پولیس نے گرہ رحمان میں دومختلف کارروائیوں کے دوران رحمت اللہ بلوچ سے ایک پستول تیس بوراورپانچ کارتوس جبکہ شوکت حسین سے ایک کلاشنکوف اوربیس کارتوس برآمدکرلئے۔پولیس نے دونوں ملزمان کوگرفتارکرلیا۔اسی طرح ٹاؤن پولیس نے گنڈہ پورچوک پرانوروزیرسکنہ ظفرآبادکالونی سے ایک پستول تیس بوراور45کارتوس برآمدکرلئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان(سیدتوقیر زیدی)گومل یونیورسٹی میں ہائیرایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام بیڈمنٹن اوروالی بال کے ٹورنامنٹ کاانعقادکیاگیاجسمیں خیبرپختونخواہ کی چاریونیورسٹیوں نے حصہ لیا۔ٹورنامنٹ کاانتظام یونیورستی سپورٹس بورڈ نے کیا۔بیڈمنٹن میں گومل یونیورسٹی کی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔اسی طرح بنوں یونیورسٹی نے والی بال ٹورنامنٹ میں پہلی جبکہ گومل یونیورسٹی رنراپ رہی۔گومل یونیورسٹی کی طرف سے معیددانیال اورمحمدفیضان لچھرانے اچھے کھیل کامظاہرہ پیش کرکے دادوصول کی۔شرکت کرنیوالی یونیورسٹیوں کی ٹیموں نے یونیورسٹی کے انتظامات کوسراہا۔توقع ظاہر کی کہ آئندہ بھی اچھے انتظامات کئے جائینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان (سیدتوقیر زیدی) نئے قوانین سے متعلق تربیت اور دفتری سامان کی دستیابی کے بعد لوکل گورنمنٹ اور رورل ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں کی کارکردگی میں مزید بہتری آئے گی اور وہ عوام کو موثر انداز میں خدمات فراہم کریں گے ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ موسم خان کنڈی نے ایچ ڈی او کے زیر اہتمام دفتری سامان اور فرنیچر کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ایچ ڈی او تحصیل ڈیرہ اور پہاڑپور کے چھ منتخب کردہ وارڈوں میں یو ایس ایڈ اینڈ سمال گرانٹس ایمبیسڈر فنڈ پروگرام کے تعاون سے ایک منصوبے پر کام کررہی ہے۔ جسمیں نئے لاگو کئے گئے حصول حق خدمات اور معلومات کے حق کے قوانین کی روشنی میں عوام کو دو لازمی خدمات؛ فرد کا اجراء اور پیدائش سرٹیفکیٹ معین کردہ دنوں میں فراہم کرنا ہے۔اس سلسلے میں لوکل گورنمنٹ کے اہلکاروں کی 2روزہ تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔تربیت کے بعد منتخب دفاتر کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے انھیں دفتری سامان اور فرنیچر کی تقسیم کے لئے ایک تقریب کا اہتما م کیا گیا۔ تقریب میں لوکل گورنمنٹ کے نمائندوں، منتخب کونسلروں، سیکریٹریز، یوتھ اور میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے مزید کہا کہ نئے قوانین جہاں عوام کے لئے فائدہ مند ہیں،وہیں ان پر عمل درآمد سے سرکاری اداروں کی کارکردگی میں بہتری آئے گی۔ تربیت اور سامان کی فراہمی کے بعد توقع ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ فوائد حاصل ہوں گے۔ اس سے قبل شرکاء کو بتایا گیا کہ ایچ ڈی او تحصیل پہاڑ پور کے وارڈز دھپ شمالی،لاڑ،بگوانی شمالی اور تحصیل ڈیرہ کے وارڈز 2، 4 اور 5 میں یو ایس ایڈ اینڈ سمال گرانٹس ایمبیسڈر فنڈ پروگرام کے تعاون سے “ڈیرہ اسماعیل خان،خیبر پختونخواہ میں مقامی حکومت میں جمہوری رویوں کے فروغ کے لئے سول سوسائٹی کی شمولیت” کے منصوبے پر کام کررہی ہے۔تقریب کے آخر میں ایچ ڈی او کے سٹاف نے شیر زرین اور آصف یونس یو ایس ایڈ اینڈ سمال گرانٹس ایمبیسڈر فنڈ پروگرام کی نگرانی میں متعلقہ دفاتر میں سامان تقسیم کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان (سیدتوقیر زیدی) توپانوالہ بازارسمیت دیگرعلاقوںمیںپاگل افرادکی بھرمار’توپانوالہ بازارمیںپاگل شخص کی طرف سے اینٹیںمارنے سے ایک عورت سمیت تین افرادزخمی ہوگئے’تاجران کاپاگل افرادکیخلاف پولیس کے کریک ڈائون کامطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ شہرکے توپانوالہ بازارسمیت دیگرعلاقوںمیںپاگل افرادکی ہرطرف بھرمارہے۔جسکی وجہ سے تاجران اورشہریوںکی زندگی اجیرن بن کررہ گئی ہے۔ایک پاگل شخص کی طرف سے اینٹیںمارنے کے واقعات میںجھوک دھپانوالی کارہائشی قیوم نوازسمیت تین افرادزخمی ہوگئے جس میںایک عورت بھی شامل ہے۔علاقے کے تاجران نے پاگل افرادکیخلاف پولیس کے فوری کریک ڈائون کامطالبہ کیاہے تاکہ کسی قسم کاکوئی جانی ومالی نقصان نہ ہوسکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان (سیدتوقیر زیدی) پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات وسابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی فیصل کریم خان کنڈی نے کہاہے کہ اسلام آبادمیںڈی چوک پر اسلام کے نام پردیاگیادھرناحکومت کی رٹ کوچیلنج کرتاہے۔یہ حکومت کی ناکامی ہے۔وزیراعظم کاقوم کاخطاب انکی بوکھلاہٹ کاثبوت تھا۔پیپلزپارٹی لاہورخودکش دھماکے کی مذمت کرتی ہے۔ان خیالات کااظہارانہوںنے بلاول ہائوس میںمیڈیاکے نمائندوںاورپارٹی کارکنان سے کیا۔فیصل کریم خان کنڈی نے کہاکہ ہم پہلے کہتے تھے کہ پنجاب میںدہشتگردموجودہیںلیکن جب پنجاب میںآپریشن اورنیب کی بات ہوتی ہے تومسلم لیگ(ن)چیخنے لگتی ہے اوراگرنیب سندھ میںکارروائی کرتی ہے تون لیگ خوش ہوتی ہے۔انہوںنے کہاکہ پنجاب میںدہشتگردوںکیخلاف جاری آپریشن غیرجانبدارہوگااوراسے سیاسی انتقام کیلئے استعمال نہیںکیاجائیگا۔انہوںنے کہاکہ اسلام آبادکے ریڈزون میںدھرنے کے شرکاء کاداخل ہوناحیران کن ہے۔وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان سیکورٹی کے حوالے سے دعوے کرتے تھے لیکن اس صورتحال میںانکے دعوے ہواہوئے ہیں۔انکی پولیس کہاںہے۔وزیرداخلہ بے خبروزیرداخلہ لگ رہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ میڈیاکاکرداربھی اس صورتحال میںافسوسناک ہے۔آج ڈی چوک اسلام آبادمیںجس طریقے سے دھرنادیاجارہاہے ماضی میںدھرنے کی خالی کرسیوںکی بھی کوریج کی گئی۔مصطفی کمال کی بھی بھرپورکوریج کی گئی لیکن اس دھرنے کی کوریج نہیںکی گئی۔چوہدری نثارعلی پیپلزپارٹی دورمیںاسلام آبادمیںموبائل سروس کی بندش پرچیختے تھے لیکن آج پیپلزپارٹی کے وزیرداخلہ رحمن ملک کے نقشے قدم پرچلتے ہوئے اسلام آبادمیںموبائل فون سروس بندکرتے ہیں۔موبائل سروس کی بندش کے باعث اسلام آبادکادنیاسے رابطہ کٹ جاتاہے۔انہوںنے کہاکہ آج وفاقی حکومت بوکھلاہٹ کاشکارہے۔قوم کوسمجھ نہیںآرہی کہ اس وقت وفاق میںحکومت کون چلارہاہے۔انہوںنے کہاکہ حالیہ طوفانی بارشوںسے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اورباالخصوص تحصیل پروآمیںبڑی تباہی ہوئی ہے۔مکانات تباہ ہوئے اورفصلات کوشدیدنقصان پہنچاہے۔خیبرپختونخواہ حکومت فوری طورپرضلع ڈیرہ اسماعیل خان اورباالخصوص پروآمیںمتاثرہ زمینداروںکونقصانات کاازالہ کرے اورانکاآبیانہ معاف کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان (سیدتوقیر زیدی) پی ٹی آئی کی خیبرپختونخواہ حکومت کی نااہلی’محکمہ سی اینڈڈبلیو’پبلک ہیلتھ سمیت دیگرسرکاری اداروںکے فنڈزمنجمد’محکمہ ایریگیشن کے بھل صفائی کے فنڈزبھل صفائی کے باوجودجاری نہ ہوسکے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ میںپی ٹی آئی کی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے محکمہ ایریگیشن ‘سی اینڈڈبلیو’پبلک ہیلتھ سمیت دیگرسرکاری اداروںکے ایم اینڈآرفنڈزاوراے ڈی پی جاری نہ ہوسکیں۔جسکی وجہ سے ضلع بھرمیںجاری ترقیاتی فنڈزرک کررہ گئے ہیں۔ترقیاتی کاموںکے رک جانے کی وجہ سے لوگوںکوسخت تکلیف کاسامناہے۔اسی طرح محکمہ ایریگیشن نے بھل صفائی مہم کے سلسلے میںمختلف چھوٹی بڑی نہروںکی بھل صفائی کروادی ہے لیکن متعلقہ ٹھیکیداروںکوآج تک انکے کام کی ادائیگی نہیںکی گئی۔عوامی سماجی حلقوںنے خیبرپختونخواہ حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ وہ ڈیرہ اسماعیل خان کے تمام سرکاری اداروںکوانکے جاری ترقیاتی کاموںکے فنڈزکوفراہم کریں تاکہ ترقی کاسفرشروع ہوسکے۔

DI Khan
DI Khan

DI Khan
DI Khan
DI Khan
DI Khan
Share this:
Tags:
Development government people PML Stability استحکام ترقی جھگڑا حکومت ڈیرہ اسماعیل خان عوام مسلم لیگ
World Bank
Previous Post عالمی بینک کرپشن فری پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر کا قرض دیگا
Next Post بلوچستان میں بھارت کی مداخلت پر خضدار میں تمام سیاسی و سماجی، مذہبی جماعتوں نے ریلی نکالی
Khuzdar National Party Rally

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close