Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

درویش کی دعا

November 26, 2020 0 1 min read
Dervish ki Dua
Dervish ki Dua
Dervish ki Dua

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

میرے سامنے ملتان شہر سے آئے ہو ئے کامیاب ذہین ترین وکیل بیٹھے روحانیت تصوف عشق الٰہی پر بھرپور گفتگو کر کے اب میرے پوچھنے پر اِس بات پر آگئے تھے کہ وہ کس طرح روحانیت کی طرف آئے کیونکہ کامیاب انسان جو پیسہ کمانے کا آرٹ بخوبی جانتا ہو جس کے خاندان کے دنیاوی بااثر لوگوں کے ساتھ اتنے مضبوط تعلقات تھے کہ اُن تعلقات کے بل بوتے پر آسانی سے جسٹس بن کر کامیاب بھر پور زندگی گزار سکتا ہو لیکن موقع دستیاب ہونے کے باوجود اُس نے موقع سے فائدہ نہیں اٹھایا بلکہ وکالت چھوڑ کر فقیر نگری کا رخ کیا پھر کبھی مڑ کر بھی اُس طرف نہیں دیکھا اِس دنیا کی یہ پرانی ریت ہے کہ جو اِس دنیا میں کامیابی کا ہنر سیکھ گیاوہ بھی کوچہ تصوف کی طرف مڑ کر نہیں دیکھتا وہ پھر دولت کے انبار لگانے کے ساتھ اقتدار کی راہداریوں میں اقتدار کے جھولے جھولتا نظر آتا ہے لیکن یہ شخص دنیاوی نعمتوں کو ٹھو کر مار کر کوچہ درویش فقر روحانیت میں ڈیرہ لگا بیٹھا تھا پھر کبھی مُڑ کر پرانی زندگی کو نہیں دیکھا۔

وکیل صاحب فرمانے لگے پروفیسر صاحب میرا تعلق ملتا ن کے قریب ہی زمیندار گھرانے سے ہے ہم صرف دو بھائی ہیں بڑا بھائی امریکہ میں سیٹل ہے کبھی کبھار سالوں بعد پاکستان آتا ہے اُس کی زمینیں بھی میرے پاس ہیں دولت کی دیوی مُجھ پر اس قدر مہربان تھی کہ اپنی زمینوں کے ساتھ ساتھ بھائی نے بھی اپنی زمینیں میرے حوالے کر دی تھیں اِسطرح میں اتنا کچھ کما لیتا تھا کہ کامیاب خوشحال عیاشی والی زندگی گزار رہا تھا زمیندار پس منظر کی وجہ سے علاقے میں سیاسی لوگوں کے ساتھ بہت اچھے مراسم تھے میں خودکبھی الیکشن میںحصہ نہیں لیتا تھا لیکن اپنے گائوں کے ووٹوں کا میں مالک تھا گائوں والوں کے ووٹ کا فیصلہ بھی میں ہی کرتا تھا جدھر میں کہہ دیتا سارا گائوں اُس امیدوار کو ووٹ دے دیتا مقدر اور دولت میںدونوں حوالوں سے قابل رشک حد تک خو ش قسمت تھا جوان ہوا تو وکالت کا شعبے پسند کیا مقدر کی خوش نصیبی یہ بھی تھی کہ بہت ذہین تھا وکالت کی تعلیم حاصل کر نے کے بعد چند سالوں میں ہی قانون کے نازک پیچ در پیچ رموز کو اچھی طرح جان گیا پھر اپنی خاندانی دولت اور ذاتی قابلیت کے بل بوتے پر بااثر لوگوں سے تعلقات بنانے اور پھر اُن تعلقات کو نبھانے کا آرٹ بھی سیکھ گیا تھا۔

بااثر لوگوں کو تحائف دے کر اپنے قریب کرنا اچھی طرح جانتا تھا اِس طرح ذاتی قابلیت اور تعلقات کی بنا پر میری وکالت کا ستارہ بھی ساتویں آسمان پر پور ی آب و تاب سے چمکنے لگا میں جو کیس بھی پکڑ لیتا ذاتی ذہانت تعلقات اور مقدر کی وجہ سے جیت جاتا جب میں لگا تار مشکل اور ہارنے والے کیس جیتتا چلا گیا تو میری شہرت دور دراز تک پھیل گئی مجھے کیس دینے کے بعد لوگ سمجھتے تھے کہ ہم کیس جیت گئے ہیں اپنا کام بڑھ گیا کہ میں نے بہت سارے ماتحت رکھ لیے یہاں تک کہ دوسرے شہروں سے بھی کیس میرے پاس آنا شروع ہو گئے میں کام زیادہ ہونے کی وجہ سے میں مغرور ہو گیا تھا اب اپنی مرضی سے کیس لیتا تھا تو لوگ سفارشیں کرا کہ ایڈوانس پیسے دے کر مجھے کیس دیتے تھے۔

میں رات کو جب گھر جاتا تھا میری ساری جیبیں نوٹوں سے بھری ہو تی تھیں لوگ میرے انکار پر بھی پیسے میری میز پر پھینک کر چلے جاتے تھے لوگ میرے بارے میں کہتے تھے کہ میرے اوپر کیسوں اور نوٹوں والی بارش ہو تی ہے میں اپنی لگا تار کامیابیوں اور دولت کی برسات پر مست تھا کیونکہ میرا نام کامیابی اور فتح کا نشان تھا غیر معمولی ذہانت کی وجہ سے مشکل ترین قانونی نکات پر میری انگلیوں پر ہو تے تھے میں جس جج کے سامنے پیش ہو تا تھا وہ میری قانونی ذہانت سے خوفزدہ ہو تا تھا یہاں تک کہ میری بار میں آنے والا ہر جج عدالت کے بعد فون کر کے مُجھ سے قانونی راہنمائی لیتا تھا شہرت دولت اور تعلقات میرے گھر کی لونڈیاں تھیں۔ میں کامیابی کے نشے میں تھا جب بہت ساری دولت اور فتوحات سمیٹ لیں تو میری توجہ اپنے گھر کی طرف گئی کیونکہ میری شادی کو دس سال ہو گئے تھے میں اولاد کی نعمت سے محروم تھا تعلقات اور دولت کے بل بوتے پر میں پاکستان کے بڑے ڈاکٹروں سے علاج کے بعد غیر ممالک سے بھی اپنا علاج کروا چکا تھا ڈاکٹر بھی حیران تھے کہ ہم دونوں میاں بیوی بلکل صحت مند تھے لیکن پتہ نہیں اولاد کیوں نہیں ہو رہی تھی میں کامیابی کی سڑک پر دوڑ رہا تھا لیکن جب بے اولادی کا روگ سامنے ا تا تو دکھ کی لہریں جسم میں دوڑنے لگتیں جب میں نے دنیا جہاں کے علاج کروا لیے تو دوستوں کے مشورے پر دوسری شادی کر لی۔

تین سال بعد تیسری شادی بھی دولت کے بل بوتے پر کر لی دس سال اور گزر گئے اب تین خو بصورت جوا ن بیویوں سے بھی اولاد نہ تھی یہ وہ واحد روگ تھا جو مجھے اداس کر دیتا میرے بے پناہ دلت زمینیں اور کامیابی کے ذائقے کو پھیکا کر دیتا میں ڈاکٹروں سے تو علاج کر وارہا تھا لیکن منکرین روحانیت بابوں درویشوں کے بہت خلاف تھا جب تین بیگمات سے بھی اولاد کی خوشخبری نہ ملی تو ایک دن میری خالہ میرے گھر آئیں جن کا میں ماں کے انتقال کے بعد بہت زیادہ احترام کر تا تھا وہ بھی بہت دکھی تھیں کہ میرے گھر اولا د کی نعمت ابھی تک کیوں نہیں آئی ۔میں بھی بہت پریشان ہوا تو خالہ سے کہاآپ دعا کرو تو وہ بولیں تمہاری ماں نے تمہارے لیے فلاں بزرگ کے مزار پر جاکر دعا مانگی تھی تم بھی اُس مزار پر جاکر دعا کرو کوئی اور مجھے کسی مزار پر جا کر دعا کر نے کا کہنا تو میں کبھی نہ مانتا لیکن میں اپنی والدہ سے بہت عشق کر تا تھا اُن کی بات سن کر خالہ سے وعدہ کیا جائوں گا تو خالہ نے کہا تمہاری ماں وہاں جا کر لنگر بانٹتی تھی بھوکوں کو کھانا کھلاتی تھی تم بھی لنگر بانٹنا تمہاری ماں خوش ہو گی لہٰذا میں اگلے دن ہی اُس مزار پر گیا اور دعا کرنے کے بعد بہت ساری دیگیں بھو کے لوگوں میں بانٹ دیں وہیں پر مجھے ایک پھٹے پرانے کپڑوں والا فقیر ملا جس نے میرا دامن پکڑ لیااور بولا تم نے بھوکوں کو کھانا کھایا ہے جا اللہ تم کو تینوں بیویوں سے اولاد دے گا اُس مفلوک الحال بزرگ کے منہ سے تین بیویوں کا ذکر اور اولاد کی بات سن کر میں حیران رہ گیا کہ اِس کو کس طرح پتہ چلا ۔میں نے زندگی میں پہلی بار بھوکوں کو کھانا کھلایا تھا مجھے بہت اچھا لگا اگلی جمعرات پھر لنگر بانٹنے گیا تو اُس بوڑھے درویش کو تلاش کیا جو ایک کونے میں دنیا سے بے فکر بیٹھا تھا۔

میں نے جا کر ادب سے لنگر پیش کیا اور بولا باباجی میرے حق میں اور اولاد کے لیے دعا کردیں تو بابا پھر بولا تم کو دعا تو میں پچھلی جمعرات دے چکا ہوں آج ایک اور دعا ہے کہ تم جیسے ہی صاحب اولاد ہو گے دنیا چھوڑ کر فقیری کا راستہ اپنائو گے اور تم کو تینوں بیویوں سے اولاد ہو گی تو مان لینا فقیر کی دعا اللہ نے سن لی ہے اب میری ملاقات تم سے نہیں ہو گی تین سال گزر گئے میری تینوں بیویوں پر اللہ کا کرم ہو چکا تھا میں نے دیوانہ وار اُس بابا جی کو بہت تلاش کیا لوگوں سے پوچھا بھی لیکن اُس سے ملاقات نہ ہو ئی پھرمیں تین بچوں کا باپ بنا تو فقیری درویشی اولیا اللہ کا دیوانہ ہو ا صاحب اولاد ہو نے کے بعد پانچ سال ایک مجذوب صاحب حال کی خدمت کی ۔وکالت چھوڑ دی زندگی خدمت خلق اور فقیری درویشی میں وقف کر دی اب پاکستان اور بھارت کے مزارات پر جاتا ہوں ان کے حالات پڑھتا ہوں کلمہ شریف کا ورد رکر تا ہوں آپ جیسے لوگوں سے ملتا ہوں’ میں دنیا داری جھوٹ وکالت چھوڑ کر اِس تلاش میںرہتا ہوں کہ کوئی درویش ملے اور میں اُس کے پاس جاکر وقت گزار سکوں درویش وکیل ڈھیر ساری باتیں کر کے چلے گئے اور میں سوچھنے لگا خوش قسمت ہو تے ہیں وہ لوگ جن کو خدا اپنی طرف کھینچ کر راہ حق کا مسافر بنا تا ہے یقینا وکیل کو بھی اللہ تعالیٰ نے اپنی محبت عشق کے لیے چن لیا تھا۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
dervish dua Dunya pakistan political qualifications پاکستان درویش دعا دنیا سیاسی قابلیت
Qalam Karwan
Previous Post قلم کاروان کی ہفت روزہ ادبی نشست اسلام آباد میں منعقد ہوئی
Next Post سوڈان کے سابق وزیر اعظم صادق المہدی کی کورونا سے موت
Sadiq Al-Mahdi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close