Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ناغہ ضروری ہے

January 16, 2017 0 1 min read
Narowal Distribute Health Card
Narowal Distribute Health Card
Narowal Distribute Health Card

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
نارووال میں مستحقین کو ایک لاکھ ساٹھ ہزار صحت کارڈز کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم صاحب نے کہا کہ منگل اور بدھ کو تو گوشت کا بھی ناغہ ہوتا ہے مگر بعض سیاستدان بِلاناغہ جھوٹ بولتے ہیں اور روز نیا شوشہ چھوڑتے ہیں ۔ اُن کی دروغ گوئی سُن سُن کر عوام بھی تنگ آ چکے ہیں ۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ لوگ اُن کے جھوٹ سُن سُن کر اُنہیں سُننا ہی چھوڑ دیں ۔ جھوٹ کی سیاست پاکستان کے لیے انتہائی خطرناک ہے قوم کو خوشحالی کی راہ پر چلنے دیا جائے ۔ جب غلیظ الزامات لگتے ہیں تو سوچتا ہوں کہ یہ کیسے لوگ ہیں وزیرِاعظم صاحب نے جو کچھ کہا ، وہ بالکل بجا لیکن اُنہیں کپتان کا وہ نعرہ تو یاد ہی ہو گا کہ” میاں جی ہُن جان دیو ، ساڈی واری آن دیو”۔ اگر بات ناغے کی چل نکلی ہے تو پھر کپتان سچ کہتا ہے کہ میاں برادران بھی اگر حکمرانی میں ایک آدھ ناغہ کر لیں تو حرج ہی کیا ہے ۔ آخر کپتان کا بھی تو کوئی حق بنتا ہے ۔ کیا وہ ”ایویں خوامخواہ ” ہی میوزیکل کنسرٹ سجا سجا کے جہانگیر ترین کی دولت خرچ کرتے رہے ہیں اور حکومت کے مزے لُوٹیں میاں برادران ۔ یہ تو کوئی انصاف نہ ہوا۔ اب صورتِ حال یہ ہے کہ عمران خاں احتجاج نہیں چھوڑتے اور میاں برادران حکومت۔

ویسے جو کچھ نوازلیگ کہہ اور کر رہی ہے اُس سے تو صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اگلی حکومت بھی وہی لے اُڑے گی ۔ شاید یہی خطرہ بھانپ کر آصف زرداری بھی آن دھمکے ہیں اور بقول تحریکِ انصاف وہ اپنی باری لینے آئے ہیں ۔ کئی بزرجمہر تو یہ کہتے بھی پائے گئے کہ جِن لوگوں نے باریاں باندھی ہیں وہ اتنے طاقتور ہیں کہ اب پیپلز پارٹی کو ”باری” دے کے رہیں گے ۔ جبکہ دوسری طرف لیگئیے یہ کہتے ہیں کہ بقول آصف زرداری ”وعدے قُرآن و حدیث نہیں ہوتے ”اِس لیے کون سی باری اور کیسی باری ، کر لو جو کرنا ہمیں پریشانی صرف اِس بات کی ہے کہ اگر ”باریوں” والی بات سچ ہے تو پھر ہمارے کپتان صاحب کا سیاسی مستقبل کیا ہے؟۔ اب تو تھوڑی بہت اُمید ہے تو صرف پاناما لیکس سے ۔ محترم جج صاحبان نوازلیگ کے وکیل سے ”اَوکھے اَوکھے” سوال کر رہے ہیں جن کی بدولت سونامیے خوشی سے نہال ہیں لیکن ہمیں شَک ہے کہ فیصلہ نوازلیگ کے حق ہی میں آئے گا کیونکہ تحقیقاتی کمیشن میں بھی نوازلیگ کو ایسے ہی سوالات کا سامنا تھا لیکن نتیجہ آیا تو تحریکِ انصاف چاروں شانے چِت۔

اب تو ایک ہی صورت باقی بچتی ہے کہ اگر پاناما لیکس میں فیصلہ نوازلیگ کے حق میں آ جاتا ہے تو پھر میاں برادران ملک و قوم کی بہتری کی خاطر حکومت سے دست بردار ہو کر مسندِ اقتدار عمران خاں کے سپرد کر دیں تاکہ وہ بھی تھوڑا آرام کر لیںاور سونامیے بھی سستا لیں ۔ اگر ایسا نہ ہوا تو عمران خاں 2018ء تو کیا 2023ء میں بھی سڑکوں پر ہی دکھائی دیں گے کپتان صاحب کو آزمانے میں حرج ہی کیا ہے ۔ وہ جتنے بلند بانگ دعوے کر رہے ہیں ، اُن میں سے اگر 10 فیصد پر بھی عمل درآمد ہو گیا تو گارنٹی ہم دیتے ہیں کہ قوم کی تقدیر بدل جائے گی۔

Imran Khan
Imran Khan

یہی بات جب ہم نے ایک لیگئیے کو سمجھانے کی کوشش کی تو اُس نے ایک لطیفہ ”پھڑکا” دیا ۔ اُس نے کہا کہ ایک بِلّی بہت بھوکی تھی اور چوہے کے بِل سے باہر نکلنے کے انتظار میں سوکھ کر کانٹا ہو رہی تھی لیکن چوہا تھا کہ باہر آنے کو تیار ہی نہیں تھا ۔ آخر کار بلی کو ایک ترکیب سوجھی ۔ اُس نے چوہے سے کہا ” بھانجے ! اگر تم اِس بِل سے نکل کر ساتھ والے بِل میں چلے جاؤ تو میں تمہیں پانچ سو روپے دوں گی ”۔ چوہے نے لالچ میں آ کر بِل سے سَر باہر نکالا لیکن پھر فوراََ ہی پیچھے کر لیا ۔ بِلی نے پوچھا ”بھانجے کیا ہوا؟”۔ چوہا بولا ”خالہ ! پَینڈا تھوڑا تے پیسے بوتے نے۔۔۔۔ کوئی چکر اے ”( خالہ ! فاصلہ کم اور پیسے زیادہ ہیں ، یقیناََ کوئی چکر ہے)۔ لیگئیے کہتے ہیں کہ جِن تخیلاتی و تصوراتی جہانوں کی کپتان صاحب سَیر کرواتے نظر آتے ہیں ، اوّل تو وہ فی زمانہ ممکن ہی نہیں ، اگر ممکن ہو بھی تو کپتان کے افعال اِس کی گواہی نہیں دیتے ۔ وہ خود تو تین سو کنال کے گھر میں رہتے ہیں اور جہانگیر ترین کے جہاز کے بغیر سفر کرنا پسند نہیں کرتے لیکن بات غریبوں کی کرتے ہیں ۔ ایسا روٹی ، کپڑے اور مکان کا لالچ بھٹو مرحوم نے بھی دیا تھا جو چار عشرے گزرنے کے بعد بھی پیپلزپارٹی پورا نہیں کر سکی۔

میں نے کہا کہ آپ لوگوں کو تین سو کنال کا گھر تو بہت یاد ہے ، کبھی جاتی اُمرا پر بھی نگاہ دوڑا لیا کرو تو اُس نے رسانت سے جواب دیا ” ہم نے کبھی کوئی ایسا دعویٰ نہیں کیا جیسا کپتان صاحب گلی گلی کرتے پھرتے ہیں ۔ ابھی کل ہی اُنہوں نے کہا کہ نیب صرف اُسی صورت میں ہی بدل سکتی ہے ، جب کوئی ایسا وزیرِاعظم آ جائے جس کا دامن داغدار نہ ہو ۔ ساتھ ہی یہ بھی کہہ دیا کہ اگر نیب اُن کے سپرد کر دی جائے تو اُسے سیدھا کرکے رکھ دیں گے ۔ گویا گھوم پھِر کے ”کھوتی بوڑھ تھَلّے” یعنی اقتدار کپتان صاحب کے سپرد کر دیا جائے تو پھر سَتّے خیراں”۔ اُس لیگئیے کی باتوں سے”اوازار” ہو کر ہم نے کھِسک لینے میں ہی عافیت جانی ۔ گھر آ کر ہم نے سوچا کہ اِن لیگیوں کے ساتھ سَر کھپانا محض کارِ بیکار ہے ۔ یہ لوگ سیدھے ہاتھوں حکومت چھوڑنے والے ہیں نہ ناغہ کرنے والے ۔ خود تو دوسروں کوناغے کی تلقین کرتے ہیں لیکن جب اپنی باری آتی ہے تو کھِسک لیتے ہیں۔ اِس لیے اِن سے جان چھڑانے کے بَس دو ہی طریقے ہیں۔

پہلا یہ کہ پاناما لیکس میں سپریم کورٹ اِن کے خلاف فیصلہ دے دے ، جس کا دور دور تک کوئی امکان نظر دہیں آتا ، اِس لیے ”نہ پائے رفتن ، نہ جائے ماندن” کے مصداق دوسرا طریقہ ہی اختیار کرنا پڑے گا جِس کا اعلان کپتان صاحب پہلے ہی کر چکے ہیں ۔ جب پاناما لیکس پر قائم ہونے والے سپریم کورٹ کے بنچ کے سَربراہ محترم جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ آرٹیکل 62/63 کی بات نہ کریں ۔ اگر اِس پر عمل درآمد ہو گیا تو سوائے امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق کے کوئی باقی نہیں بچے گا ۔ تَب سپریم کورٹ سے باہر نکل کر کپتان نے اعلان کیا کہ آرٹیکل62/63 پر عمل درآمد ہونا چاہیے ، خواہ اُن کے سمیت ساری اسمبلی ہی خالی کیوں نہ ہو جائے ۔ محترم جسٹس آصف سعید کھوسہ نے تو اگلے ہی دِن اپنے الفاظ واپس لے لیے لیکن بات اُنہوں نے پَتے کی کہی ۔ ہم سوچتے ہیں کہ اگر جماعت اسلامی کی حکومت آجائے اور محترم سراج الحق حکومتی سَربراہ بن جائیں تو کتنا مزہ آئے لیکن اندر بیٹھا شیطان کچوکے مار رہا ہے کہ اگر محترم سراج الحق ملکی سربراہ بن گئے تو پھر سمجھو ”مُلّا عمر” کی حکومت لَوٹ آئی ۔ پھر کہاں کا میوزیکل کنسرٹ اور کیسا دھوم دھڑکا ، اِس لیے ”حاضر سٹاک” پر ہی گزارا بہتر ہے۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
cards distribution Function health meat speech تقریب تقسیم خطاب صحت کارڈز گوشت مستحقین
DMC Korangi Karachi
Previous Post ضلع کورنگی کی حدود میں غیر قانونی تعمیرات کا خاتمہ کیا جائے۔ سید نیئر رضا
Next Post اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین ضلع فیصل آباد کے زیراہتمام منعقدہ سالانہ محفل میلاد
Haq Bahooo Conference

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close