اپنی ناکام آرزوئوں کے
لمحہ لمحہ عذاب سہتے ہیں
تیری اِس بزمِ رنگ و مستی میں
ہم سے وحشت زدہ بھی رہتے ہیں
ساحل منیر

اپنی ناکام آرزوئوں کے
لمحہ لمحہ عذاب سہتے ہیں
تیری اِس بزمِ رنگ و مستی میں
ہم سے وحشت زدہ بھی رہتے ہیں
ساحل منیر
Start typing to search...
