Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی‎

October 13, 2016 0 1 min read
Democracy
Pervez Musharraf
Pervez Musharraf

تحریر : عماد ظفر
اکتوبر کا مہینہ ملکی سیاست میں ایک بھیانک باب کی وجہ سے یاد رکھا جاتا ہے. 12 اکتوبر 1999 کو مشرف نے اپنی نوکری بچانے کے لیئے ایک دو تہائی اکثریت والے منتخب وزیر اعظم اور اس کی کابینہ کو گھر بھیج کر اقتدار پر قبضہ کر لیا تھا. مشرف کے اس ایڈونچر کی قیمت آج تک ہم پاکستان میں بسنے والے دہشت گردی لوڈشیڈنگ اور کمزور جمہوری نظام کی صورت میں بھگت رہے ہیں.

قسمت کا کھیل دیکھئے کہ وہ وزیر اعظم جسے مشرف نے ہتھکڑیاں لگا کر جیل بھیج دیا تھا اور بعد میں اسے خاندان سمیت جلا وطن کر دیا تھا آج پھر کم و بیش دو تہائی کے قریب اکثریت سے پاکستان کا وزیر اعظم ہے اور مشرف عدالتوں میں اپنے خلاف کیسز سے بچنے کی خاطر فوج کے ادارے کے پیچھے چھپا بیٹھا ہےـ.وہ نام نہاد بہادر کمانڈو جو مکہ لہرا کر اعلان کیا کرتا تھا کہ اسے ڈر نہیں لگتا عدالتوں میں پیشی کے موقع پر بیمار پڑ جاتا ہے اور جھوٹے میڈیکل سرٹیفیکیٹس پیش کرتا ہے. اور پھر راتوں رات وطن سے فرار ہو جاتا ہے.

فوج کے ادارے کی آڑ میں یہ شخص کچھ ریٹائرڈ جنریلوں کے ساتھ مل کر آج بھی جمہوریت کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے.خیر اکتوبر کا مہینہ روایتی طور پر نواز شدید پر کچھ زیادہ ہی بھاری دکھائی دیتا ہے. اکتوبر 1999 کی طرح ایک بار پھر نواز شریف شدید مشکلات کا شکار نظر آتے ہیں.ایک جانب عمران خان کا متوقع دھرنہ اور دوسری جانب سول ملٹری تعلقات میں کشیدگی اگر یہ سب کچھ کم تھا تو حال ہی میں قومی سلامتی کی میٹنگ کی اندرونی کہانی اور قومی سلامتی کے اداروں کے ساتھ کچھ تلخ جملوں کو ایک صحافی کے ذریعے لیک آؤٹ کروا کر نواز حکومت نے اپنی مشکلات میں مزید اضافہ کر لیا ہے.

Democracy
Democracy

سیرل المیڈا ایک صحافی ہے اور ڈان اخبار سے تعلق کی وجہ سے خوش نصیب بھی کہ سادہ کپڑوں میں ملبوس چند افراد نے اسے اغوا کرنے کی کوشش نہیں کی بلکہ صرف ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر اس کا نام ڈال کر ہی اکتفا کر لیا گیا. سیرل نے جو خبر ملٹری اور سویلین قیادتوں کے حوالے سے دی تھی وہ کوئی نئ بات نہ تھی البتہ سیرل المیڈہ کو جس طریقے سے سول اور دفاعی جنگ کے درمیان بطور مہرہ بنایا گیا نا صرف وہ قابل مذمت بھی ہے بلکہ خود نواز شریف اور ان کی حکومت کی ساکھ کیلئے نقصان دہ بھی. جب سول ملٹری کشیدگی کی خبر نکال دی گئی تھی تو پھر حکومت کو اپنے اوپر پڑنے والا دباؤ بھی خود برداشت کرنا چائیے تھا نا کہ ڈان اخبار یا سیرل المائدہ کو بلی کا بکرا بنا کر پھر سے دفاعی ایسٹیبلیشمنٹ کے آگے گھٹنے ٹیک دینے چائیے تھے.

دفاعی ایسٹیبلیشمنٹ نے مشرف دور کے بعد ایک سبق بے حد اچھی طرح سیکھ لیا ہے اور وہ یہ ہے کہ معاملات کو پس پردہ رہ کر چلایا جائے اور جمہوریت کے نام پر کٹھ پتلی حکومتوں کو چلتے رہنے دیا جائے. اندرونی و بیرونی سلامتی کی پالیسیاں اور خارجہ پالیسیاں دفاعی ایسٹیبلیشمنٹ کے پاس اور غربت دور کرنے سے لے کر بے بہا مسائل کے حل کی تلاش سویلین حکومتوں کے پاس. اس طرح نہ صرف دفاعی بیانیہ بنا کسی چیلنج کے جوں کا توں موجود رہتا ہے بلکہ خارجی اور داخلی محاذوں پر ناکامی بھی سول حکومتوں کے کاندھوں پر آتی ہے .اور یوں مٹی جمہوریت کی پلید ہوتی رہتی ہے.یہ اور بات کہ جمہوریت کا نام لے کر حکومت کرنے والے سیاستدان بھی بزدل آمروں کی طرح جمہوری بیانیے کو مزید کمزور کرتے ہیں.

سیرل المائدہ اور ڈان کے معاملے کو لیکر جو جگ ہنسائی دنیا بھر میں پاکستان کی ہوئی وہ اپنی جگہ لیکن ایک جمہوری دور حکومت میں اس قسم کا اقدام خود نواز شریف اور ان کی جماعت کی جمہوریت کے ساتھ وابستگی پر بھی سوالیہ نشان کھڑا کرتے ہیں.ایک اور بات جس پر پردہ ڈالنے کیلئے سیرل کو بلی کا بکرا بنائے جانے کی کوشش کی گئی وہ یہ کہ اتنی اعلی سطح کی میٹنگ کی اندرونی کہانی آخر کس نے باہر تک پہنچائی. صاف ظاہر پے کہ حکومتی ارکان کو بچانے اور فیس سیونگ کیلئے سیرل اور ڈان کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے.

Pakistan
Pakistan

خیر بات سیرل یا ڈان کی نہیں ہے بلکہ اسی بیانیے کی ہے جو آج بھی وطن عزیز پر جبرا مسلط ہے اور یہ بیانیہ نہ تو کسی تنقید کو برداشت کرتا ہے اور نہ سوالات کو. اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر کون یہ طے کرے گا کہ سیکیورٹی سٹیٹ یعنی دفاعی ریاست نہیں بلکہ فلاحی ریاست کے نام پر اس وطن کی بنیاد ڈالی گئی تھی. اور پھر گذشتہ 70 برس کیا کم نہیں یہ جاننے کیلئے کہ دفاعی ریاست کا فارمولا نہ صرف ناکام ہو چکا ہے بلکہ اقوام عالم میں ہمیں تنہائی کا شکار بھی کر چکا ہے. 12 اکتوبر کو یوم سیاہ منانے یا چند سیمینارز منعقد کرنے سے یہ بنیادی مسئلہ ہرچند بھی حل نہیں ہو گا.

جب تک ہم بطور قوم اور ریاست اپنا بیانیہ جمہوریت اور فلاحی ریاست کے قائم نہیں کرتے تب تک طالع آزما کبھی چھپ کر اور کبھی سامنے سے جمہوریت پر وار کرتے ہی رہیں گے.دوسری جانب جمہوری قوتوں کو بھی فیصلہ کرنا پو گا کہ کیا شخصی آمریت اور خاندانی تسلط کے اثر سے اپنی اپنی جماعتوں کو آزاد کروا کے جمہوریت کو پنپنے دینا ہے یا نہیں. جمہوریت یا آمریت ہمیشہ قومی بیانیے کی وجہ سے مضبوط ہوتے ہیں یہاں ستر برسوں بعد بھی ہمارا بیانیہ ہائی جیک ہو کر فلاحی سے دفاعی ریاست کا بنا ہوا ہے ایسے میں آزادی اظہار رائے جمہوری قدریں انسانی حقوق کی پاسداری محض ایک فریب ہی ہو سکتا ہے.بقول فیض چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی.

Imad Zafar
Imad Zafar

تحریر : عماد ظفر

Share this:
Tags:
democracy Imad Zafar load shedding pakistan politics Prime Minister terrorism پاکستان دہشت گردی لوڈشیڈنگ منزل وزیر اعظم
Burhan Wani
Previous Post کشمیر میں بھارتی درندگی اور دہشت گردی
Next Post ملک دشمن سیاستدان عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکے، حاجی بشارت علی
Haji Basharat Ali Meeting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close