Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہماری منزل، مقصد اسلامی ریاست

September 22, 2016 0 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال
پاکستان کو کیسا ہونا چائیے تھا؟ پاکستان کا قیام عمل میں لایا کس مقصد کے لیے تھا؟آج ہم کہاں کھڑے ہیں ؟خواب دیکھنے پر بڑی بڑی باتیں کرنے پر تو کوئی پابندی نہیں ہے لیکن حقیقت بڑی بھیانک ہے۔اتنی بھیانک کہ اس میں ہم بے سمت ہجوم جو خود کو قوم کہلانے پر بضد ہیں، اپنی منزل کا نشان تک کھو بیٹھے ہیں۔ ایک دور تھا جب مسلمان دنیا کی واحد سپر پاور ہوا کرتے تھے۔

مسلمانوں نے تقریبا پوری دنیا پر حکومت کی ہے ۔کبھی مسلمانوں کا اتنا دبدبہ تھا جیسا اب امریکہ کا ہے۔زوال کیوں آیا لمبی کہانی ہے ۔پھر سہی ۔اب بات کرتے ہیں کیا مسلمان اپنے اس مقام کو کبھی دوبارہ حاصل کر سکتے ہیں ؟۔اس کا جواب بھی ہاں میں ہے ایسا ہو سکتا ہے۔کرنا بس یہ ہے کہ مسلمانوں کو خود مسلمان بننا ہے۔کون سا مسلمان نہیں ۔صرف مسلمان ۔سنی وہابی ،شیعہ ،دیو بندی ،بریلوی ،وغیرہ( نہیں) صرف مسلمان ۔ہمارا ایک نبی ۖہے ایک قرآن ہے ایک اللہ ہے ہم کو صرف ایک قوم بننا ہے۔

پاکستان کا قیام اسلامی نظام کے نفاذ کے لیے عمل میں لایا گیا تھا ۔اسی مقصد کے لیے ہمارے آبائو اجداد نے جان و مال اور عزت کی قربانیاں دیںتھیں ۔دسمبر 1947ء تک 47لاکھ سے زائد مہا جر پاکستان پہنچ چکے تھے ،یہ دنیاکی سب سے بڑی ہجرت تھی 10سے 15لاکھ مسلمانوں نے جام شہادت نو ش کیا، ان میں بیشتر تعدادعورتوں اوربچوں کی تھی ،قریباً ایک لاکھ مسلمان عورتوںکو اغواکر کے ان پر مجرمانہ حملے کئے گئے کروڑوں روپے مالیت کی جائیدادیں لوٹ لی گئیں۔

Qayam e Pakistan
Qayam e Pakistan

پاکستان اب کیساہے؟ 18 سے 20کروڑ آبادی ،دنیا کی بہترین افواج میں سے ایک فوج ۔ساتویں ایٹمی طاقت ،دنیا کا سب سے بڑا نہری نظام ،زرعی ملک ۔اس کی اکثریت نوجوانوں پر مشتمل ہے۔اللہ نے اس کو بے پناہ وسائل سے نوازا ہے ۔ہمارے ہی ملک میںقانون ہمارا نہیں یعنی مسلم ملک میں اسلامی قانون نہیںہے۔ جس مقصد کے لیے پاکستان بنا تھا، ابھی تک وہ پورا نہیں ہوا ۔پاکستان کی قومی زبان اردو ہے مگر صرف کاغذوں میں اصل میں عدالتی اور سرکاری زبان انگلش ہے ۔حتی کہ ہفتہ وار چھٹی بھی اسلامی نہیں اتوار کی ہے جمعہ کی نہیں ۔ہمارے پاس سوائے ماضی کے افتخار کے کچھ نہیں یا ہم ایک نعرہ پرست قوم ہیں۔ میرا پاکستان ایسا ہی ہونا چائیے جیسا اس کے بانیوں نے خواب دیکھا تھا ۔علامہ اقبال کے خواب کی تعبیرجیسا ، محمد علی جناح کے خیال جیسا ۔ پاکستان اپنے بانیان کے تصورات کا آئینہ دار ہو۔قائد اعظم نے ایک بار فرمایا تھا۔

”پاکستان میں عوامی حکومت ہوگی اور یہاں میں جاگیرداروں اور سرمایہ داروں کو متنبہ کردوں جو ایک ظالمانہ اور قبیح نظام کے وسیلے سے پھل پھول رہے ہیں اور اس بات نے انہیں اتنا خود غرض بنا دیا ہے کہ ان کے ساتھ عقل کی کوئی بات کرنا مشکل ہوگیا ہے ۔ عوام کی لوٹ کھسوٹ ان کے خون میں شامل ہوگئی ہے ۔ انہوں نے اسلام کے سبق بھلا دیے ہیں۔

حرص اور خودغرضی نے ان لوگوں کو اس بات پر قائل کر رکھا ہے کہ دوسروں کے مفادات کو اپنے مفادات کے تابع بنا کر موٹے ہوتے جائیں۔ میں گائوں میں گیا ہوں,وہاں لاکھوں کروڑوں کی تعداد میں ہمارے عوام ہیں ،جن کو دن میں ایک وقت کی روٹی نصیب نہیں۔ کیا یہی تہذیب ہے ؟ کیا یہی پاکستان کا مقصود ہے ؟ اگر پاکستان کا یہی تصور ہے تو میں اس کے حق میں نہیں ہوں۔” 15 نومبر 1942 ء میں قائد اعظم نے اپنے خطاب میں فرمایا تھا۔” مجھ سے اکثر پوچھا جاتا ہے کہ پاکستان کا طرز حکومت کیا ہوگا؟ پاکستان کے طرز حکومت کا تعین کرنے والا میں کون ہوتا ہوں۔ مسلمانوں کا طرز حکومت آج سے چودہ سو سال قبل قرآن کریم نے وضاحت کے ساتھ بیان کر دیا تھا۔ الحمد للہ ، قرآن مجید ہماری رہنمائی کے لیے موجود ہے اور قیامت تک موجود رہے گا ” ہماری منزل ، ہمارامقصد مدینہ منورہ کی اسلامی ریاست ہونا چائیے ۔مدینہ منورہ کی ریاست ہمارے لیے ایک بہترین ماڈل ہے ،جہاں قرآن و سنت کی تعلیمات کی روشنی میں فلاحی نظام وضع کیا گیا تھا ،اس بابرکت اسلامی ریاست کی چند خصوصیات بیان کرنے کے بعد اپنی بات کی طرف واپس پلٹتا ہوں ۔

اس ریاست میں عدلیہ آزاد تھی ۔مفت انصاف ملتا تھا ۔اور فورا سچ کو جھوٹ سے الگ کر کے فیصلہ سنایا جاتا تھا ۔اور اس پر اتنی ہی تیزی سے عمل ہوتا تھا ۔سچائی کو پرکھنے کا پیمانہ قرآن و سنت رسول ۖتھا ۔معاشرہ میں دولت اور دیگر وسائل کی عادلانہ ،منصافنہ ،مساوانہ تقسیم کا بندوبست تھا۔زکوٰة اور انفاق فی سبیل اللہ کی ترغیب کے ذریعہ دولت کا رْخ امراء سے غرباء کی طرف پھیردیا گیا تھا۔کہ ایک وقت چشم فلک نے دیکھا کوئی زکوٰة لینے والا نہیں ملتا تھا۔ایسے تمام طریقوں پر نہ صرف پابندی تھی، بلکہ کڑی سزا تھی ،جس سے دولت چند ہاتھوں میں جمع ہو جائے۔

Justice
Justice

مثلاً سود ، ذخیرہ اندوزی ، ناجائز منافع خوری وغیرہ ۔عوام کی تمام بنیادی ضروریات مثلاََ روزگار، خوراک ، لباس ،صحت اور تعلیم کا مناسب انتظام کیا گیا۔ شیر خوار بچوں ،بوڑھوں، بیماروں ،مسکینوں کے لیے ریاست کی طرف سے وظائف دئیے جاتے تھے۔قانون کا احترام سب کے لیے لازم تھا بے شک وہ حاکم وقت ہی کیوں نہ ہو۔ تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ تھی ۔یاد رہے میں نے لفظ تعلیم و تربیت لکھا ہے ۔صرف معلومات کا حصول جسے آج علم کا نام دے دیا گیا ہے نہیں لکھا۔ آج بھی ہم اپنے ملک میں اسلامی نظام کا نفاذ ممکن بنا کر یہ سب برکات حاصل کر سکتے ہیں ۔بے شک کے ایسا مشکل ضرور ہے ناممکن نہیں ہے ۔اس کے لیے ہمارے ملک کو انتخاب کی نہیں، انقلاب کی ضرورت ہے ۔یاد رہے پاکستان کے قیام کا مقصد ہی اسلامی نظام کا نفاذ تھا۔

تمام مکاتب فکر کے علماء پر مشتمل ایک پینل کا بنایا جانا جو ایک متفقہ اسلامی آئین کی تشکیل کریں۔جس پر پاکستان کے تمام مکاتب فکر متفق ہوں ،جو اسلام کی روح کے عین مطابق ہو ایسا آئین بنایا جائے۔عدل و انصاف کا سسٹم ایسا بنایا جائے کہ کسی کے ساتھ زیادتی نہ ہو ۔پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کوئی اور نہیں انصاف کا حصول ہے۔ پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کے دفاع کے لیے ایک محب وطن افراد پر مشتمل ادارہ بنایا جائے۔سود اللہ سے جنگ ہے ،اس لیے فوری طور پر ملک سے سودی نظام کا خاتمہ کر دیا جائے ۔اس کے لیے غیر جانبدار ادارہ بنانے کی ضرورت ہے تاکہ ہر ایک کاکڑا احتساب ہو سکے ۔ ملک سے باہر رقم لے جانے پر مکمل پابندی لگا دی جائے۔ملک سے جاگیرداری اور سرداری نظام کا مکمل خاتمہ کیا جائے ۔فرقہ بندی پر مکمل پابندی ہو۔ کوئی مسلمان کسی دوسرے مسلمان کو کافر قرار نہ دے سکے۔ملک کی قومی زبان کو سرکاری اور عدلیہ کی زبان قرار دیا جائے اور اس کا نفاذ یقینی بنایا جائے ۔ہماری ثقافت، ہماری تاریخ، قومی زبان اور مذہب اسلام سے عوام آشنا ہو سکیں۔

Akhtar Sardar Chaudhry
Akhtar Sardar Chaudhry

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال

Share this:
Tags:
Establishment pakistan purpose state اسلامی ریاست پابندی پاکستان حکومت قیام مقصد منزل
Abdul Basit
Previous Post اڑی واقعے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں: عبدالباسط نے الزام مسترد کر دیا
Next Post اہل کشمیر اور ہم
Kashmir Violence

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close