Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مقدر چمکا حلیمہ کا

January 7, 2016January 8, 2016 0 2 min read
Hazrat Haleema
Hazrat Haleema
Hazrat Haleema

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
حضرت حلیمہ سعدیہ فرماتی ہیں جب ہم ننھے حضور صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کو مکہ سے لے کر اپنی وادی میں پہنچتے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم جانِ دو جہاں کے آنے سے ہر گھر سے عنبر کستوری کی مہک آنے لگتی ہے ننھے حضور صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کے چہرہ پر انوار کو جو بھی دیکھتا وہ آپ وادی کا دیوانہ ہو جاتا جیسے لوگوں نے حضور صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کی برکات کا مشاہدہ کیا اُن کی دیوانگی اور آپ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم سے چاہت بڑھتی گئی ۔ جیسے جیسے لوگوں کو آپ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کے جسم اقدس کی برکات کا احساس ہو تا گیا لوگ ہر بیماری میں دیوانہ وار آپ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کے پاس آتے۔

جب بھی کسی کو کو ئی جسمانی تکلیف ہو تی وہ ننھے حضور صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کے پاس آتا آپ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کے ننھے ہا تھ مبارک کو اپنی تکلیف والی جگہ پر رکھتا باذن اللہ تعالی فوری طور پر صحت یاب ہو جاتا، انسان تو انسان اگر کو ئی جانور اونٹ یا بکری بھی بیمار ہو جاتی تو اس پر شافع ِ دو جہاں صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کا دستِ اقدس پھیرتے تو وہ فوری تندرست ہو جا تی ننھے حضور صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کے آنے سے پہلے وادی ہوا زن قحط سالی کا شکار تھی شدید قحط نے وادی کو بنجر بنا دیا تھا۔

زمینیں اور کھیت ہو لناک منظر پیش کر رہے تھے طویل قحط اور خشک سالی کی وجہ سے جانوروں کے تھن تک سوکھ گئے تھے پانی اور چارے کی کمی کی وجہ سے وہ لاغر اور بہت کمزور ہو گئے تھے لیکن جیسے ہی راحت ِ جاں ننھے حضور صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کے قدم مبارک اِس بنجر زمین پر پڑتے تو زمینیں سر سبز و شاداب ہو گئیں جانور بکریاں اور اونٹنیاں شام کو جب گھر لوٹتیں تو اُن کے پیٹ چارے سے اور تھن دودھ سے بھرے ہو تے ۔حضرت حلیمہ سعدیہ فرماتی ہیں ایک رات آخری پہر جب میری آنکھ کھلی تو کیا دیکھتی ہوں کہ ایک نور نے آپ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کو چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے اور ایک سبز پوش شخص آپ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کے سرہانے کھڑا ہے میں نے آرام سے اپنے خاوند کو جگایا تو اُس نے مجھے خاموش رہنے کا اشار ہ کیا جب یہ کیفیت جاتی رہی تو خاوند بولا اے حلیمہ اِس کا ذکر کسی سے نہ کرنا مجھے معلوم ہوا ہے کہ یہ وہ ذاتِ گرامی ہے جس کی پیدائش پر یہودی پریشان ہیں اور اُن کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں حضرت حلیمہ سعدیہ بیان فرماتی ہیں۔

Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

حضور صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کو بنی سعد میں آئے چند ہی روز گزرے تھے کہ ایک دن آبادی سے چند یہودیوں کا گزر ہوا تو میں نے ننھے حضور صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کی برکات سے انہیں آگاہ کیا تو ایک یہودی بولا اِس بچے کو قتل کر ڈالو تو دوسرا بولا کیا اِس بچے کا باپ زندہ ہے تو میں نے ڈر کر اپنے شوہر کی طرف اشارہ کیا کہ یہ اِس بچے کے باپ ہیں اور میں اِس کی ماں ہوں تو یہودیوں نے کہا اگر یہ یتیم ہوتا تو ہمارے ہا تھوں سے بچ نہیں سکتا تھا کیونکہ ہماری کتابوں میں نبوت کی نشانیوں میں باپ کا سایہ سر سے اٹھ جانا بھی ہے ۔ حضرت حلیمہ آپ ۖ کی برکات کے حوالے سے فرماتی ہیں جب ننھے حضور صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم میرے گھر میں رونق افروز ہو ئے تھے مجھے راتوں کو چراغ جلانے کی ضرورت پیش نہ آتی تھی کیونکہ ننھے حضور صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کے نور سے سارا گھر روشن رہتا تھا۔ جب تک آ پ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم ہمارے گھر پر رہے آپ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کا چہرہ مبارک کے نور سے میرا گھرہمیشہ روشن و درخشاں رہتا تھا جب مجھے اند ر جانے کی ضرورت ہو تی تو آپ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کے نور سے اندھیری کو ٹھری روشن ہو جاتی اور جو چیز مجھے چاہیے ہو تی میں اُس کو لے لیتی۔

حضرت حلیمہ سعدیہ کے گھر والے ننھے حضور صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم سے بہت پیار کر تے آپ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم پر اپنی جان چھڑکتے آپ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کی آمد کی برکات سے حلیمہ سعدیہ کے گھر کے حالات پھر گئے تھے ہر وقت خوشحالی فیوض و بر کات کی با رش ہو تی رہی اہل خانہ اپنی خوش بختی پر نازاں ہو تے کہ خدا نے ان کے گھر میں کتنی بڑی نعمت بھیجتی ہے ننھے حضور صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کی آمد سے حلیمہ سعدیہ کا مقدر چمک اٹھا تھا غربت بیماری کی جگہ خو شحالی اور صحت نے لے لی آپ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کے آنے سے ہر طرف خو شیاں ہی خو شیاں نظر آتی تھیں اہل خانہ اللہ کی اس غیر معمولی نعمت پر بہت شکر گزار تھے۔ ننھے حضور صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم اپنے رضائی بہن بھائیوں سے کھیلتے زیادہ تر حضرت شیما کے ساتھ کھیلتے اور حضرت حارث آپ کو اپنے کندھوں پر اٹھا تے ، حضرت حلیمہ سعدیہ فرماتی ہیں ننھے حضور ۖ کی نشونما بہت تیزی سے ہو ئی تھی کہ دوسے لڑکے اتنی تیزی سے نہیں بڑھتے تھے۔

آپ فرماتی جب نو ماہ کے ہو ئے تو فصیح گفتگو فرمائی اور جب دس ماہ کے ہو ئے تو بچوں کے ساتھ تیر اندازی بھی فرمائی ننھے حضور صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کی بہت شان اور طہارت تھی کہ آپ ۖ نے کبھی کپڑوں میں بول و براز نہیں کیا بلکہ دونوں وقت مقرر تھے کہ اس وقت پروش کر نے والا آپ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کو اٹھا کر پیشاب کروا دیتا اور کبھی حضور صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کا ستر ننگا نہ ہو تا اور اگر کپڑا اٹھ جاتا تو فرشتے فوری طور پر ستر کو چھپا دیتے ۔ اور جب ننھے سردار صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کی عمر مبارک تین برس ہو ئی تو ایک دن آپ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم نے اپنی ماں سے فرمایا ۔ اماں جان میرے بہن بھائی کہاں جاتے ہیں ؟ تو رضائی ماں نے کہا میرے دل کے ٹکڑے میری جان آپ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم پر فدا آپ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کے بہن بھائی بکریاں چرانے جاتے ہیں اور رات کو واپس آجاتے ہیں تو ننھے سردار صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم نے فرمایا میں بھی اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ بکریاں چرانے جایا کروں گا ماں نے بہت آپ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کو بہت پیار سے سمجھایا اور روکا بھی لیکن خود دار ننھے حضور صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم نے جانے کا اصرار کیا تو آخر ماں نے جانے کی اجازت دے دی۔

Barkat
Barkat

تو اب ننھے سردار صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم نے اپنے رضائی بہن بھائیوں کے ساتھ بکریاں چرانے جنگل جانا شروع کر دیا ۔یہاں بھی آپ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کی برکات نظر آنا شروع ہو گئیں جب آپ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم اپنے بہن بھائیوں کا ساتھ بکریاں چرانے کے لیے جنگل جانے لگے اُس دن سے دن بدن بکریوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو نے لگا دو دھ دینے والی بکریوں نے پہلے سے زیادہ دودھ دینا شروع کر دیا بکرے تیزی سے صحت یا ب اور بڑے ہو نے لگے آپ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کے مبارک قدم جدھر اُٹھتے بنجر صحرا تیزی سے سر سبز چراگاہوں میں ڈھلنے لگے جہاں آپ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کے قدم مبارک پڑتے ہر یالی ہی ہر یالی نظر آتی یہ تمام برکات قبیلہ بنو سعد کی خو شیوں کا سبب بننے لگیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کے بچپن کی ایک اور بھی بہت نمایاں خو بی تھی۔

جنہوںنے آپ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کا بچپن دیکھاوہ اِس بات کا اقرار کر تے ہیں کہ بچپن میں بھی کبھی آپ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم نے جھوٹ نہیں بولا کسی کے ساتھ غلط بات یا مذاق نہیں کیا صابر اتنے کہ کبھی کسی سے مانگ کر نہ کھایا آپ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کو بچپن میں بھی جو کھانے کو دیا جا تا آپ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم آرام اور خوشی سے کھا لیتے اور کبھی کسی چیز میں نقص نہ نکالتے۔ حضر ت ام ایمن فرماتی ہیںمیں نے دیکھا کہ رسول ِ دو جہاں صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم نے کبھی بھو ک اور پیاس کی پرواہ کی ہو۔ آپ ۖ صبح صبح آبِ زم زم پی لیتے ہم نا شتہ دیتے تو فرماتے میرا پیٹ بھرا ہوا ہے۔

اِسی طرح جب ننھے حضور صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم تین سال کے ہو ئے تو ایک دن اماں حلیمہ سعدیہ ننھے سردار کو ایک کا ہن کے پاس لے گئیں کا ہن کی نظر جیسے ہی آپ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کے چہرہ پر انوار پر پڑی تو اُس نے فوری چھلانگ لگائی اور ننھے سردار صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کو اٹھا لیا اور کہنے لگا لوگو ں سنو ادھر آئو اِس بچے کو قتل کردو اور مجھے بھی اس کے ساتھ قتل کر دو اگر یہ بچہ جوان ہو گیا تو تمھیں تمھارے دین سے ہٹا دے گا اور ایک خدا کی واحدانیت کی طرف بلائے گا اماں حلیمہ سعدیہ فرماتی ہیں جب میں نے اس ظالم کا ہن کا شور سنا تو فوری طور ہر اُس کے ہاتھوں سے ننھے حضور صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کو چھین لیا سینے سے لگا کر فوری اپنے گھر کی طرف دوڑی لیکن دوڑتے دوڑتے یہ کہا کہ تم تو دیوانے پاگل ہو گئے ہو، کوئی اگر تم کو قتل کر دے اگر مجھے پتہ ہو تا تم یہ کہو گے تو کبھی یہاں نہ آتی ہم تو محمد صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کو زندہ دیکھنے چاہتے ہیں اور وہ زندہ رہیں گے۔

Professor Mohammad Abdullah Bhatti
Professor Mohammad Abdullah Bhatti

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
help@noorekhuda.org
03004352956

حضرت حلیمہ سعدیہ فرماتی ہیں جب ہم ننھے حضور صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کو مکہ سے لے کر اپنی وادی میں پہنچتے ہیں تو آپ صلی …

Posted by Geo Urdu on Thursday, January 7, 2016

Share this:
Tags:
Blessings camels goats Professor Mohammad Abdullah Bhatti Valley اونٹ برکات پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی چمکا مقدر وادی
Protest
Previous Post مطیع الرحمان نظامی کو سزائے موت عالمی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے: لیاقت بلوچ
Next Post کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد اور راولپنڈی ہمارے دھرنوں کا مرکز رہے گا، عثمان محی الدین
Anjuman Talaba Islam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close