Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چارہ گری سے اجتناب

December 17, 2018 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : طارق حسین بٹ شان

کسی شہر کی شان و شوکت اس کی کشادہ سڑکیں ،اس کے پلازے ،اس کے شاپنگ مال،ہیوی جثہ پل،اس کے انڈر پاس،اس کے سٹیڈیم ، سڑکوں کی دو نوں جانب ایستادہ اشجار،اس کے وسیع عریض کھیلو ں کے میدان،رنگ برنگی پھولوں کی کیاریاں اور ہرے بھرے گھا س کے میدان ہو تے ہیں۔سڑکوں کی صفائی اور کچروں سے پاک ماحول شہر کو آلودگی سے بچانے میں ممدو معاون ہو نے کے ساتھ اس کی خوبصورتی میں اضافہ کا موجب بھی بنتے ہیں ۔نکاسیِ آب کا عمدہ نظام حفظانِ صحت کی اہمیت کو دو چند کرد یتا ہے۔ یونیورسٹیاں ، ریسرچ سنٹر ،ہسپتال، رصد گاہیں،لیبارٹیاں اور تجربہ گاہیں کسی شہر کی پہچان بنتی ہیں جبکہ ٹا ور کسی ملک کی آن بان اور شہرت کی علامت بنتے ہیں۔ برج الخلیفہ سے دبئی کے نام کا ڈنکا پورے عالم میں گونج رہا ہے۔فرانس کا ایف ایل ٹاور جبکہ امریکہ کا آزادی کا مجسمہ پوری انسانیت کی توجہ کا مرکزبنے ہوئے ہیں اور دنیا انھیں دیکھ کر مسحور ہوتی ہے۔ہوٹل دور دراز سے آنے والے مسافروں کیلئے سکون اور تفریحِ طبع کا سامان مہیا کرتے ہیں ۔ میوزیم اور آثارِ ِ قدیمہ ہمیں ماضی کی عظمتوں سے روشاس کرواتے ہیں ۔یونیورسٹیاں کسی شہر کی شان ہو نے کے ساتھ حکمرانوں کی علم سے دوستی اور محبت کی تڑپ کا اظہار بھی ہوتی ہیں۔

بجلی کے قمقموں،روشنیوں اور سٹریٹ لائٹس سے شہر نئی نویلی دلہن کا منظر پیش کرتا ہے ۔ عبادت گاہیں انسانوں کی داخلی کیفیت کی عکاس ہوتی ہیں اور انھیں نیکی اور خیر کی جانب راغب کرتی ہیں۔خدا سے انسان کا تعلق انہی عبادت گاہوں سے منسلک ہوتا ہے۔یورپ میں توعبادت گاہوں میں حاضری کا رواج تقریبا دم توڑ چکا ہے لیکن ایشیا میں بالعموم اور اسلامی دنیا میں بالخصوص مذہب سے تعلق اب بھی کافی قوی ہے۔مسا جد کی رونقیں اور گہما گہمی عوام کی جذباتی وابستگی کامنظر پیش کرتی ہیں۔ مذہبی تہواروں کی اپنی اہمیت ہے جبکہ ربیع الاول کے مقدس مہینہ میں عید میلاد النبی ۖکے جلوسوں کے اہتمام سے یوں مترشح ہو تا ہے کہ پاکستان کے ہر ایک گھر سے سرکارِ دو عالم ۖسے محبت کی شعائیں پھوٹ رہی ہیں۔پورے ملک میں اس دن عوام کے لبوں پر محبوبِ خدا کے نام کا ورد ہوتا ہے اور لوگ سرکارِ دو عالم ۖ کی محبت کے بے پایاں سمندر میں مکمل مستغرق ہوجاتے ہیں۔ روحانی تسکین کی خاطر جھنڈیو ں ،بینرز اور لائٹس سے پورا ملک دلہن کی طرح سجایا جاتا ہے جس سے پوری فضا عیدمیلادلنبیۖ کی تکریم میں رنگی محسوس ہوتی ہے۔،۔

کچھ لوگ شاہرائوں اور انفرا سٹر یکچر سے خدا واسطے کا بیرر کھتے ہیں اور ان کی اہمیت گو گھٹا کر پیش کرنے کی لا یعنی کوشش کرتے ہیں حالانکہ پوری دنیا میں تجارت کا دارو مدار انہی شاہرائوں کا مرہونِ منت ہو تا ہے ۔تجارت کیلئے شاہرایوں کی اہمیت سے کسی کو انکار کی مجال نہیں ہے لیکن ہمارے کچھ قائدین کسی انسان کی ذاتی مخالفت میں شاہرائوں کی مخالفت پر کمر بستہ ہو جاتے ہیں۔ہم جس صدی میں زندہ ہیں اس میں شاہرائوں کی اہمیت دو چند ہو چکی ہے ۔

دنیا اب پہیے کی محتاج ہے جس سے ذرائع نقل و حرکت انتہائی اہمیت اختیار کر گئے ہیںکیونکہ ان کے بغیر دور دراز منڈیوں تک مال پہنچانے کا کوئی دوسرا متبادل نہیں ہے۔چین کا ون روڈ ون بیلٹ منصوبہ شاہراہوں کی اہمیت کو واضح کرنے کیلئے کافی ہے۔اس منصوبے نے تجا رت کی پوری ہئیت ہی بدل کر رکھ دی ہے ۔امریکہ اس منصوبے کو تکمیل تک پہنچنے نہیں دینے چاہتا کیونکہ اس سے اس کی تجارتی برتری کو شدید دھچکہ لگنے کا احتمال ہے ۔ بھارت اس سلسلے میں امریکہ کا حاشیہ بردار بنا ہوا ہے ۔پاک چین تعلقات کا محور سی پیک کایہی منصوبہ ہے ۔ امریکہ کی خواہش ہے کہ پاکستان سی پیک سے اپنی دست برداری کا اعلان کرے تا کہ وسطی ایشیا تک چین کو جو تجارتی برتری ملنے والی ہے اس سے وہ محروم ہو جائے ۔پاکستانی حکومت شدید امریکی دبائو میں ہے اور شائد اسی دبائو کی وجہ سے وزیرِ تجارت نے سی پیک کو ایک سال تک موخر کرنے کی بات کی تھی۔اس کا جواز تو مالی مشکلات کو بنا کر پیش کیا گیا تھا لیکن در اصل وہ امریکہ پریشر کا شاخسانہ تھا ۔وزیرِ تجارت کے بیان سے سی پیک کی افادیت شکوک و شبہات کی نظر ہو گئی اور چین کے تحفظات میں اضافہ ہو گیا۔

مستقبل قریب میں یہ تحفظات مزید گہرے ہو سکتے ہیں کیونکہ پاکستان کیلئے امریکی دبائو کا سامنا کرنا ممکن نہیں ہو گا ۔،۔ پاکستان میں میاں محمد نواز شریف کی حکومت میں موٹر وے کا آغاز ہوا تو دنیا ششسدر رہ گئی کیونکہ اتنی کشادہ سڑکیں ایشیا میں کسی بھی جگہ نہیں تھیں ۔اس کی تقلید بھارت اور کئی دوسرے ممالک نے بھی لیکن مو ٹر وے کی جو شان ہے وہ کسی دوسری شاہراہ میں نظر نہیں آتی ۔ محترمہ بے نظریر بھٹو نے اپنے پہلے دورِ حکومت میں موٹر وے کو محدود کر دیا تھا تا کہ ملکی خزانہ بچایا جا سکے لیکن میاں محمد نواز شریف نے اپنے دوسرے دورِ حکومت میں موٹر وے کا ایک بار پھر آغاز بڑی شدو مد سے شروع کر دیا جو کہ ان کے تیسرے دورِ حکوت میں اپنی انتہائوں کو چھونے لگا تھا۔ آج پورا ملک موٹر وے سے منسلک ہوچکا ہے اور طویل مسافت گھٹ کر چند گھنٹو ں تک رہ گئی ہے۔پشاور لاہور موٹر وے ،اسلام آباد لاہور موٹر وے، ملتان لاہور موٹر وے اور کراچی ملتان موٹر وے کا سوچنا سوچ سے ماوراء تھا ۔پی ٹی آئی حکومت کی نظر میں شاہرائوں کی اہمیت اس طرح مسلمہ نہیں ہے جیسے میاں محمد نواز شریف کی نظر میں تھی۔

عمران خان شاہرائوں پر پیسہ خرچ کرنے کی بجائے تعلیم اور صحت پر پیسہ خرچ کرنا چاہتے ہیں ۔تعلیم اور صحت کی اہمیت سے کسے انکار ہے لیکن آج کا دور کشادہ سڑکوں کا دور ہے کیونکہ آج کا انسان مہنگی گاڑیوں پر سفر کے مزے لے رہا ہے لہذا ٹوٹی پھوٹی سڑکیں اور گندا ماحول اس کی افتادِ طبع پر ناگوار گزرتا ہے ۔خود سوچئے کہ جب ہم گھر سے طویل سفر کیلئے نکلتے ہیں لیکن ہمارے سامنے ٹوٹی پھوٹی سڑکیں ہوتی ہیں تو ہماری کیفیت کیا ہوتی ہے ؟مجھے اس بات کا تلخ تجربہ ہے کہ میں جب گاڑی ڈرائیو کرتا ہوں اور چند کلو میٹر کے بعد کھڈوں اور گھڑوں سے واسطہ پڑتا ہے تو میری دلی کیفیت انتہائی تلخ ہوتی ہے۔انسان کشادہ سڑکوں پر سفر کرنا پسند کرتا ہے لیکن اسے تعلیم اور صحت کا بہانہ بنا کر کشادہ سڑکوں پر سفر کی آسائش سے روکا نہیں جا سکتا۔ آپ ہسپتال، سکول اور یونیورسٹیاں ضرور بنائیں لیکن کشادہ سڑکوں کی اہمیت کو بھی تسلیم کریں۔انویسٹرز کو ترغیب دلانے میں شاہرائیں اہم رول ادا کرتی ہیں ۔ میاں محمد نواز شریف موٹر وے کے موجد ہیں تو اس سلسلے کو جاری و ساری رہنا چائیے تا کہ دور دراز علاقوں سے رابطوں میں اضافہ کیا جا سکے ۔ سوال یہ نہیں کہ اس کا آغا ز کس نے کیا بلکہ اصل نکتہ یہ ہے کہ اس نے پاکستان کے اہم شہروں کو انتہائی سرعت سے ایک دوسرے سے ملا دیا ہے جس پر عوام فخر محسوس کرتے ہیں ۔ اس پر بے پناہ روپیہ خرچ ہوا ہے لیکن اس کی افادیت اس پیسے سے جو اس پر خرچہ گیا ہے کہیں زیادہ ہے۔

موٹر وے کی شاہرائیں بارشوں اور سیلابوں سے بھی محفوظ رہتی ہیں لہذا تجارتی گاڑیوں ٹینکررز اور دوسرے ترسیلاتی ذرائع کی نقل حمل میں کوئی رکاوٹ پیش نہیں آتی۔سوال یہ ہے کہ کیا ہم ساری عمر دھول مٹی، گندگی اور آلودہ ماحول میں گزار دیں گے؟ کیا ہمیں وہ شاہرائیں کبھی نصیب نہ ہوں گی جس طرح کی شاہرائیں یورپ اور امریکہ میں ہیں ؟میاں برادران سے یہ امید تو بہر حال قائم تھی کہ وہ چھوٹے شہروں میں بھی کشادہ شاہرئیں تعمیر کریں گے لیکن پی ٹی آئی حکومت سے تو اس طرح کی کوئی امید وابستہ نہیں کی جا سکتی کیونکہ شاہرائیں ،پل اور انڈر پاس اس کی ترجیحات میں شامل نہیں۔وہی شب و روز ہیں،وہی،گھٹن اور وہی گندگی ہے جس کا علاج میرے چارہ گر کے پاس نہیں ۔ میرا چارہ گر خود تو وسیع و عریض محل میں رہتا ہے لہذا اسے میری مشکلات سے کوئی سرو کار نہیں۔آلودگی کے ماحول میں میرے لئے سانس لینا بھی دشوار ہے جبکہ اس کیلئے راوی نے چین ہی چین لکھ رکھاہے ۔آلودگی سے پاک اور صاف ما حول کی خواہش ایک ایسا خواب ہے جو شرمندہِ تعبیر ہونے کا نام نہیں لے رہا کیونکہ چارہ گر کیلئے یہ دردِ سر نہیں۔کچھ تو کہیے کہ لوگ کہتے ہیں۔،۔

Tariq Hussain Butt Shan
Tariq Hussain Butt Shan

تحریر : طارق حسین بٹ شان
(چیرمین) مجلسِ قلندرانِ اقبال

Share this:
Tags:
Cleaning humanity public roads Tariq Hussain Butt Shan اجتناب انسانیت سڑکوں صفائی عوام
Cholestrol
Previous Post کولیسٹرول گھٹانے والی بہترین غذائیں
Next Post کشمیر میں بھارتی مظالم پر اقوام عالم کی خاموشی
Indian Army in Kashmir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close