Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

رمضان المبارک

July 27, 2014 0 1 min read
Allah
Allah
Allah

جب بندہ تیس دن تک لگاتار روزے رکھتا ہے، روزے کے سارے عملی تقاضے پورے کرتا ہے اور اللہ کی اطاعت وفرماں برداری میں پوری پوری کوشش کرتاہے تو اللہ تعالیٰ تیس دن کے بعد اسے اپنی اس اطاعت شعاری کا ظاہری بدلہ عیدالفطرکی شکل میںعنایت فرماتا ہے۔اس دن جب اسے مزدوری ملتی ہے تواس کے صحن میں بے پناہ خوشیاں رقص کرنے لگتی ہیں۔ظاہرہے کہ جب کوئی بھی شخص خوش ہوتاہے۔

تووہ چاہتاہے کہ کہ اس خوشی میں اپنے دوستوں اورگھروالوں کوبھی شریک کروںچنانچہ عیدکے دن انعام یامزدوری ملنے کے بعدیہ بندہ اپنے احباب اوراہل خانہ کے ساتھ اپنی مسرتوں تقسیم کرتاہے۔یہ مزدوری یاانعام ہرمسلمان کوملتاہے کہ اس لیے اس دن پوری دنیا کے مسلمان خوشی مناتے ہیں، ایک دوسرے کی خوشیوں میں شریک ہوتے ہیں کم از کم اس دن تو اپنی ساری پریشانیاں اور غم وآلام بھول ہی جاتے ہیں ۔اگرغورکریں تویہ رمضان بھر کی ہماری محنتوں کی ظاہری مزدوری ہے یہ ہماری اخروی مزدوری کی ہلکی سی جھلک اور ادنیٰ سامظہر ہے کہ جس کا اللہ عزوجل نے ہم سے وعدہ کیا ہے۔ ذراسوچیں کہ جب عید الفطر کے دن ہماری خوشیوں کی معراج ہوجاتی ہے تو اس وقت ہماری مسرتیں اور مراتب کس بلندی پر ہوں گے جب ہمیں اس کا حقیقی بدل، حقیقی جزا اور حقیقی مزدوری دی جائے گی۔یہاں سوال یہ ہے کہ رمضان المبارک کے فوراًبعدعیدالفطرکی شکل میں بندوں کوتحفہ دینے کی کیاضرورت پیش آئی؟

اللہ عزوجل نے بندوں کومزدوری دینے میں قطعی دیر نہیں لگائی، اُدھر ان کی ایک مہینے کی تربیت کے مراحل ختم ہوئے، ڈیوٹی پوری ہوئی اور اِدھر عید الفطر، انعام یایوں کہیے کہ مزدوری کی شکل میں ہمارے ذہن وفکر پر مسرتوں کا نغمہ گانے لگی۔

اس میںاگرغورکیاجائے تویہ پیغام بھی پوشیدہ ہے کہ مزدوری دینے میں قطعاً دیر نہیں کرنا چاہیے۔ ایک حدیث شریف میں تو یہاں تک ہے کہ مزدوروں کی مزدوری ان کا پسینہ سوکھنے سے پہلے ہی دے دو۔ عید الفطر کو رمضان المبارک کے اختتام کے فورا بعد رکھنے میں غالباًیہی حکمت کارفرما ہے کہ بندوں کو بدلہ دینے میں بالکل بھی دیر نہ کی جائے ۔یہ تواس کی ظاہری جزایامزدوری ہے مگر خدا کے یہاں اس کی جو جزا ہے وہ ہمارے ذہن وفکر سے ماورا ہے نہ ہم اسے قلم بند کرسکتے ہیں اور نہ ہی ہماری سوچیں اس کا ادراک کرسکتی ہیں۔

یہ بھی یادرکھنے کی چیز ہے کہ یہ عظیم المرتبت خوشی کا موقع اللہ نے ہمیں صرف بدلہ دینے ،مزدوری تقسیم کرنے یا ان کی محنتوں کا صلہ دینے کے لیے نہیں عنایت فرمایا بلکہ اس کے اندر بے پناہ حکمتیں بھی پنہاں ہیں ۔عید سعید کی بے شمار مصالح اورمقاصد ہیںجوانفرادی اوراجتماعی طورپرسب کی تربیت اورذہن سازی کرکے ایک خوش حال معاشرے کی تشکیل کرناچاہتے ہیں۔ چوں کہ یہ خوشی کا دن ہوتاہے ساری دنیا کے مسلمان مشترکہ طور پر اپنے اپنے انداز،طورطریقوں اور اپنی اپنی تہذیب کے مطابق اظہار ِمسرت کرتے ہیں اور اس مسرت کے موقع پربہت سارے ایسے کام بھی ہوجاتے ہیں کہ جو صرف اہلِ ثروت کرسکتے ہیں لیکن بے چارے جو لوگ دولت مند نہیں ہیں وہ صرف اشکوں اور حسرتوں کے بیچ گھٹ کر رہ جاتے ہیں۔

اظہارِمسرت کے عنوان سے ان کی وہ خواہشات پوری نہیں ہوتیںکہ جن کے وہ بھی مستحق ہیں اسی لیے اللہ عزوجل بندوں سے خوشیوں اورمسرتوںکے درمیان توازن واعتدال کا حکم دیتا ہے یعنی ایسا نہ ہو کہ مالدار تو اس دن خوب خوشی منائیں ان کے بچے نئے نئے کپڑے پہنیں ان کے گھروں پر مختلف النوع میٹھے میٹھے پکوان پکیں مگر بے چارہ غریب مادی آسائش کی عدم فراہمی کی وجہ سے نہ اپنے بچوں کی خواہش پوری کرسکے ، نہ انہیں اچھے کپڑوں اوراچھے کھانوں سے ان کی خوشیوں کودوبالاکرسکے اور نہ عید ی دے کر اپنے بچوں کے چہروں پر خوشیوں کا غازہ مل سکے۔اگرایساہوا تو اس کواس دن بہت زیادہ احساسِ محروی ہوگا اسے اس کا احساس ِغربت آنکھوں کو نم کردے گا۔

Society
Society

ہمارے معاشرے میں افراط وتفریط کے یہ مظاہرہرجگہ عا م ہیں جومسلم بستیوں میں چندچندقدم کے فاصلے پردیکھے جاسکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے اسی بحران کے خاتمے کے لیے مالداروں پر خاص طور پر یہ ذمے داری عائد کی ہے وہ اپنی خوشیوں میں غریبوں کو بالضرور شریک کریں، روٹھے ہوؤں کو منائیں، کم درجہ لوگوں کو گلے لگائیں، بچوں سے پیار کریں، بڑوں سے تعظیم واکرام سے پیش آئیںاورخاص طورپرافلاس کے ماروںکوڈھونڈڈھونڈگلے گلے لگائیںتاکہ کم ازکم ا س دن تویہ لوگ پیارکے دوبو ل سن سکیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس دن صاحبِ نصاب مسلمانوں کوکچھ متعینہ فطرہ ادا کرنے کا حکم دیاگیا ہے اور اتنی سختی سے یہ حکم دیاگیا ہے کہ حدیث شریف میں ہے۔

روزہ زمین وآسمان کے درمیان معلق رہتا ہے جب تک کہ صدقۂ فطر ادا نہ کیا جائے۔ اس سے جہاں یہ بتانا مقصود ہے کہ صدقۂ فطر کی کتنی اہمیت ہے وہاں اس بات کی بھی تعلیم دینا مقصو دہے کہ غریب وافلاس کے ماروں کو گلے لگائے بغیر نہ آپ کی مسرتوں کی کوئی حیثیت ہے اور نہ آپ کے روزوں کی۔اللہ تعالیٰ ان کے بغیرنہ آپ کی مسرت کومسرت سمجھتاہے اورنہ آپ کی عبادتوںکوعبادت۔

اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اللہ عزوجل نے ہر جگہ اورہر حکم میں اعتدال وتوازن کوکیوں برقرار رکھا ہے۔ ایسا کہیں بھی نہیں ہے کہ ایک طرف تو ایک انتہا ہے اور د وسری طرف دوسری انتہا۔ اس سے معاشرہ بحران کاشکار ہوجاتا ہے اور اس کی تعمیری وترقیاتی صلاحیتیں کند پڑ جاتی ہیں۔ عید الفطر کے پسِ پشت کا ر فرما مقاصد ومصالح اورفلسفے کے مطالعے کے بعد یہ کہنا بجا ہے کہ ہماری خوشیاں اور مسرتیں اللہ عزوجل کے نزدیک اسی وقت مقبول ہوں گی جب ہم غریبوں کو گلے لگائیں گے اور ہمیں ہماری مزدوری کا حقیقی مزہ اسی وقت ملے گا جب ہم اپنی اپنی استطاعت کے مطابق غریبوں پر خیرات وصدقات وعطیات کرکے ان کوبھی خوش کریں گے اوراپنے مولیٰ کوبھی راضی کریں گے۔

رمضان المبارک میں پورے تیس دنوں تک روزے رکھ کر ہم جتنی بے قراری اور بے چینی سے عید الفطر کا انتظار کرتے ہیں بلفظ دیگر یوں کہیے کہ اپنی مزدوری پانے کی خوشی میں ان مسرت آگیں لمحات تک کتنی جلد پہنچ جانا چاہتے ہیںالفاظ کے پیمانے میںاسے قم بندنہیں کیاجاسکتا۔ رمضان المبارک کی بہاروں سے لطف اندوز ہونے والے امیر بھی ہوتے ہیں اور غریب بھی۔ اللہ کی طرف سے اس مبارک دن میں ہم سب کو مشترکہ طور پر مزدوری یا انعام دیا جاتا ہے مگرغریبوں اورناداروں پراس نے اس مبارک ومسعودموقع پرایک فضل اورفرمایاکہ مالدار مسلمانوں کے اموال میں غریب بھائیوں کے لیے ایک متعینہ حصہ مقررکردیا تاکہ یہ اسے پاکر یہ بے چارے غریب بندے روحانی خوشیوں کے ساتھ ساتھ مادی اور دنیاوی مسرتوں سے بھی ہم آغوش ہوسکیں۔

Eid al-Fitr
Eid al-Fitr

عید الفطر کو محض رسم ورواج کا مجموعہ نہ بنائیں ۔یہ ہم سب کی مشترکہ دینی وملی ِذمے داری ہے کہ اسے رسمیات کے پنجرے میں قیدہونے سے بچائیں ، اس کو حقیقی اور معنیاتی طور پرسمجھ کراس کے پیغام کو عمل کی صورت میں فروغ واستحکام بخشیں اوراللہ کی اواز پر لبیک کہیں تاکہ کہیں ایسا نہ ہو کہ ہمارا پڑوسی، رشتے دار، عزیز دوست کو تو خوشیاں نصیب نہ ہوسکیں اور ہم چمنِ مسرت کی خوب خوب گل ریزی کریں۔ یقین جانیے ہم ان کی دل شکنی کرکے خدا کو راضی نہیں کرسکتے۔ آئیے عہد کریں کہ ہم اس مبارک دن میں خوشیاں تقسیم کرنے میں کوئی تفریق روانہ رکھیں گے ہمارا دستِ شفقت امیر وغریب سارے بچوں پر برابر برابر پہنچے گا ۔ہم پوری کوشش کریں گے کہ اس دن کوئی غریب غم گین نہ رہے، کوئی بھوکانہ سوئے اورکوئی بھی خوشیوں سے محروم نہ رہے تو کیا آپ اس کے لیے تیار ہیں؟

از:صادق رضامصباحی،ممبئی
موبائل:09619034199

Share this:
Tags:
discrimination friends happy Poor تفریق تیار خوشیوں دوست عید الفطر غریب
Wealth Games
Previous Post کامن ویلتھ گیمز: پاکستان کے کئی کھلاڑی آج ایکشن میں نظر آئینگے
Next Post عید ترسیلات ،عالمی کرنسی کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ
Currency

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close