Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

​​ترقی کیلئے “لائن” میں لگنا پڑیگا

March 10, 2017 1 1 min read
Development
Development
Development

تحریر : شیخ خالد ذاہد
ہر صبح قدرت انسان کو یہ پیغام دیتی ہے کہ دیکھ تیرے لئے ایک اور دن فراہم کردیا گیا ہے اور وقت کی قلت کے پچھتاوے جو تو رات ساتھ لے کرسوگیا تھا اور تجھے یہ یقین بھی نہیں تھا کہ اگلے دن کا سورج دیکھنے کیلئے تو اٹھے گا بھی یا نہیں۔ آج پھر سورج اپنی بھر پور توانائی لئے تیرے لئے نئی سوچ اور نیا ولولہ پیدا کرے گا، گزری ہوئی شام کو جب یہ سورج غروب ہو رہا تھا کتنا نڈھال تھا کتنا بے حال لگ رہا تھا اور آہستہ آہستہ اسکی روشنی معدوم ہوتی چلی گئی تھی یہاں تک کہ اندھیرا سارے ماحول پر غالب آگیا تھا۔ سورج کی اس کیفیت کو دیکھ کر ایسا لگ رہا تھا کہ یہ اپنی گراں قدر خدمات کے باوجود لوگوں سے کچھ اچھا یا بہت اچھا کروانے سے قاصر رہا ہے جس کی بدولت شام کہ وقت سورج کا حال ایسا دیکھائی دے رہا تھا۔ مگر وہ اپنی نئی جستجو لئے پھر حاضر ہوچکا تھا اب ہماری باری ہے کہ آج کی شام کیلئے پچھتاوے اکھٹے کریں یا پھر کچھ نا کچھ تخلیقی عمل سے قدرت کی شکرگزاری کریں اور کم از کم لائن میں تو لگ ہی جائیں۔

دنیا میں ترقی پذیر اور ترقی یافتہ ممالک کو ترقی کسی نے تحفے میں نہیں دی اور نا ہی ترقی کہیں قبضہ کرنے سے مل سکتی ہے۔ اگر ایسا کچھ بھی ممکن ہوتا تو آج بہت ساری ایسی مثالیں موجود ہیں جن کی بدولت یہ جاننا آسان ہوسکتا ہے کہ ترقی کیلئے قبصے کر لئے جائیں یا پھر لائن میں لگا جائے۔ ترقی کرنے کیلئے تعلیم اور دولت کی اہمیت سے کوئی انکار نہیں کرسکتا تو دوسری طرف افرادی قوت کا حصہ کہیں گنا زیادہ اہم مقام رکھتا ہے۔ ہم ترقی کرنے سے پہلے تھوڑا سا اپنے معاشرے کا یا اپنا اپنا محاسبہ کرتے چلتے ہیں۔تاوقتے ہمیں (خصوصاًکراچی والوں کو) کچرے کا بحران بہت بری طرح سےگھیرے ہوئے ہے جگہ جگہ کچرا ہی کچرا نظر آرہا ہے۔ مگر ایسا نہیں کہ کچرا اٹھایا نہیں جا رہا، کچرا اٹھایا بھی جا رہا ہے جہاں سے بلکل کچرا اٹھالیا جاتا ہے دوسرے تیسرے دن پھر ویسا ہی کچرے کا ڈھیر بننا شروع ہوجاتا ہے۔ اب اس صورتحال سے نکالنے کی کوشش ہمارے ادارے کرتے نظر آرہے ہیں مگر کیا ہم انکی مدد کر رہے ہیں؟ یقیناً نہیں! بغیر ہماری مدد کہ یہ مسلئہ حل نہیں ہوسکتا کیونکہ کچرے کو اسکی مخصوص جگہ پر نہیں پھینکا جاتا جس کا جہاں دل چاہتا ہے وہ اچھال دیتا ہے۔

ایک طرف ترقی کی راہ پرگامزن ہونے کی کوشش کی جارہی ہے مگر دوسری طرف سے ساتھ نہیں دیا جا رہا جسکے بغیر ترقی ممکن ہی نہیں (محبت ایک طرفہ ہو تو سزا دیتی ہے)۔ ترقی کیلئے سب کو مل کر ایک سمت میں کوشش کرنی پڑتی ہے۔ ایک پانی کی تقسیم کا مسلئہ سال ہا سال سے چلا آرہا ہے ، ادارے آج تک پانی کی تقسیم کا کوئی واضح عملی پروگرام مرتب نہیں دے سکے ہیں اور اگر کوئی منصوبہ بندی کی بھی گئی ہے تو وہ یقیناً کاغذوں تک محدود ہے اور عملی طور پر نظر نہیں آتی۔ کچھ سال پہلے ہمارے شہر کی سڑکوں کو “گرین بسوں” نے رونق بخشی تھی، یہ کراچی کی تاریخ کی بہترین بس سروس تھی یہ ناصرف شہریوں کو سفری سہولت فراہم کر رہی تھی بلکہ بہت پرسکون سفر فراہم کر رہی تھیں کیونکہ یہ ساری بسیں “ائیر کنڈشنڈ” تھیں۔ ہم نے ان کے ساتھ کیا کیا؟ پہلے پان اور گٹکے کی پیکوں سے انتہائی خوبصورت بسوں کی حالت رنگ برنگی کردی تو دوسری طرف جب کوئی ہلا گلا ہوا تو ان گاڑیوں کو کسی کوڑے یا کچرے کی مانند نظرِ آتش کرتے چلے گئے۔ ہماری اہم ترین شاہراہ بھی آجکل “الیکشنیاتی” معاف کیجئے گا ترقیاتی کاموں کی ذد میں ہے، بڑی بڑی پریشانیوں پر اف نا کرنے والی قوم اس چھوٹی سی پریشانی کو بھی ہنسی خوشی جھیل گئی سڑک تعمیر کے آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے مگر اس پر تقسیم کی لائنیں نہیں لگائی گئی ہیں جو اس بات کی گواہی ہے کہ ہمیں لائنوں سے کس قدر نفرت ہے۔

ہم اسطرح اپنی بہت ساری سہولیات سے باآسانی جان چھڑا چکے ہیں اور اپنے آپ کو مشکلات کی دلدل میں دھنساتے چلے آئیں ہیں۔ اس طرح بہت ہی قلیل وقت میں کراچی کی سڑکیں گرین بسوں کی جھنجھٹ سے آذاد ہوگئیں۔ ایسے اور بہت سارے منصوبے ہیں جنہیں ہم نے اپنے ہاتھوں سے برباد کیا ہے اور جنہیں سوچ ہمارے دل کو تکلیف ہوتی ہے۔ہم صرف ترقی کو نام سے جانتے ہیں اور ٹیلی میڈیا پر دیکھ کر خوش ہوتے ہیں۔ ہم سب چاہے ہماری حیثیت کیسی بھی ہو مگر اپنے آپ کو بہت اہم سمجھتے ہیں اور اہمیت کا تکازہ بھی کرتے نظر آتے ہیں مگر افسوس ہمارے ملک میں اہم ہونے کا مطلب یہ لیا جاتا ہے کہ آپ کسی بھی قسم کی لائن میں لگنے سے مبرا ہیں۔ اب خود فیصلہ کرلیں جب تک کسی لائن میں ترتیب نہیں ہوگی جب کوئی صاحبِ حیثیت (اہم) لائن کی زینت بننے کو تیار ہی نہیں تو پھر ترقی کی لائن آگے کیسے بڑھے گی۔ ہم سب ایک دوسرے پر تنقید اور انگلی اٹھاتے تھکتے نہیں ہیں، نصحیتوں کی ہمارے پاس کوئی کمی ہی نہیں ہے کمی ہے تو صرف عمل کرنے کی کمی ہے تو صرف خود احتسابی کی ہم ڈولڈ ٹرمپ اور پیوٹن پر تجزئے اور تبصرے کرتے ہوئے یہ بھی یاد نہیں رکھتے کہ جس چبوترے پر ہم بیٹھے ہیں یہ بھی کسی اور کہ گھر کے ساتھ ہے اور وہ ابھی ہمیں یہاں سے اٹھنے کیلئے کہہ دے گا۔

ہمیں اگر ترقی کرنی ہے تو اپنی تہذیب و تمدن کے بل بوتے پر کاربند ہونا پڑے گا، اپنے قومی تشخص کو بڑھاوا دینا پڑیگا، اپنی قومی زبان دنیا کہ منہ میں دینی پڑے گی۔ ہمیں اندھی تقلید سے گریز کرنا ہوگا، ہمیں دنیا سے “ڈکٹیشن” لینا بند کرنا پڑے گا، اپنے “تھنک ٹینک” تیار کرنا پڑینگے، ٹریفیک سگنل کو اہمیت دینا ہوگی اور سب سے بڑھ کر لائن میں لگ کر اپنی باری کا انتظار کرنا پڑے گا۔ترقی ہمارے اعمال میں پوشیدہ ہے اپنے اعمال سدھار لیجئے ترقی کی شاہراہ خود بخود ہمارے قدموں میں ہوگی۔​

Sheikh Khalid Zahid
Sheikh Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد ذاہد

Share this:
Tags:
countries Development Human line message power think time انسان پیغام ترقی سوچ قوت لائن ممالک وقت یقین
Washington
Previous Post امریکہ: ٹرمپ حکومت کے خلاف ‘Deep State’ کی بازگشت
Next Post سڑکیں نعمت یا اذیت
Pakistani Roads

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close