Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ترقی کی بنیاد

May 20, 2013 0 1 min read
Labor -Struggle
Labor -Struggle
Labor -Struggle

یوں تو دنیا میں زندگی گزارنا آسان نہیں ہے اس کے لئے بڑی محنت اور جد و جہد کی ضرورت ہوتی ہے ، نہ جانے کتنے دنوں کو رات میں بدلنا اور کتنی راتوں کو دن میں تبدیل کرنا ضروری ہوتاہے۔کتنی ہی صبح ہیں جو شام کی صورت میں ڈھل جاتی ہیں اور کتنی شامیں ہیں جو رات کا لبادہ اوڑھ لیتی ہیں، ہر لمحہ بھاگ دوڑ ، تلاش، جستجو اور کچھ پا لینے کا خیال اور کچھ حاصل کر لینے کا جذبہ دلوں میں کارفرما رہتا ہے۔اور جو لوگ ان اوصاف سے مالا مال ہیں وہ ایک زمانہ تک اسی نہج پر زندگی گزارتے ہیں۔پھر آہستہ آہستہ ان میں ٹھہرائو آجاتاہے اور ساتھ ہی عمرِ رواں بھی بڑھتی رہتی ہے ، ضعیفی اور کمزوریوں کا حملہ بھی ہوتاہے اعضائے جسمانی بھی سُست اور مضمحل ہو جاتے ہیں مگر جن لوگوں نے اپنی جوانی کی توانائیاں خود کو جمانے،بسانے اور آباد کرنے میں صرف کیں یقینی طور پر ان کا بڑھاپا آرام دہ اور اطمینان بخش گزرتاہے۔

مگر جن لوگوں نے اپنی جوانی کو ضائع کیا اور وقت کی قدر نہ کی، صحت سے فائدہ نہ اٹھایا، مواقعوں کو نہ پہچانتے ہوئے اسے ضائع کیا اور سب سے بڑھ کر گزرتے ہوئے وقت کی قدر نہیں کی،اپنے صحت سے فائدہ نہ اٹھایا وہ تمام عمر دکھی ہی رہتے ہیں۔اور ان کا آخر بھی دکھوں میں ہی گزرتاہے۔جب ہم سب کو معلوم ہے کہ اس دنیا میں بغیر اصول اور ضابطۂ اخلاق کے وقت گزارنا نہایت مشکل ہے اور یہاں کچھ پانے کے لئے بہت کچھ کھونا شرط ہے ، مثلاً نیند کھونی ہے، آرام کو تج دینا ہوتاہے، خواہشات کو قربان کرنا پڑتا ہے اور دیگر تقاضوں سے منہ موڑنا پڑتا ہے، تب کہیں جا کر کامیابی قریب آتی ہے اور کامرانی کی منزلیں آسان نظر آتی ہیں۔یہ دنیا جس میں انسان کو بہت مختصر عرصہ گزارنا ہے ایسے میں اس کا وقت کاکھونا درست نہیں ہوتاجب تک اپنا سب کچھ اس کے دامن میں نہ ڈال دیاجائے، دنیا مٹنے والی ہے مگر دیکھئے کہ اس کا حصول کتنا دشوارہے۔

یہ ہماری نظروں سے اوجھل نہیں ، تو پھر آپ سب کا کیا خیال ہے اُس زندگی کے بارے میں جو دائمی ہے اور جو شروع ہوگی تو پھر اس پر کبھی زوال نہیں آئے گا۔جس کا آغاز ہوگا تو اس کی انتہا نہیں ہوگی نہ اسے دنوں میں سمیٹا جا سکتا ہے اور نہ مہینوں سے اس کا احاطہ کیاجاسکتاہے۔ نہ سالوں میں اسے قید کیاجاسکتاہے ۔اس کی شروعات تو ہے اختتام کوئی نہیں، آغاز اچھا ہو کبھی اس کے بارے میں بھی آپ سب کے ذہنوں میں کوئی خیال اُمڈ کر آیاکبھی آپ سب نے تصورکیاکہ یہاں سے جب آپ کی رخصتی عمل میں لائی جائے گی تو آپ کے پاس کوئی توشہ اور کوئی سامان ایسابھی ہے جو آپ کی نجات کا ذریعہ بن جائے اور رضائے رب کا موجب ہو جائے، اسے غفلت ہی نہیں کہیں گے تو اور کیا کہیں گے کہ پچاس ساٹھ سال یا اس سے کچھ زائد سالوں تک کی زندگی میں تو اتنے ڈھیر سارے سامان فراہم کئے جائیں کہ ان کی فراہمی میں انسان دوہرا ہوجائے۔

Injustice-Oppression
Injustice-Oppression

اس کی پیٹھ زمین سے لگ جائے، نہ اسے صبح کا پتہ چلے نہ شام کا احساس ہو، نہ دن گزرنے کی خبر ہو اور نہ رات ختم ہونے کا اندازہ ہو سکے۔انسان کی اصل کامیابی تویہ ہے کہ اس دنیا میں سچائی اور ایمانداری کے بعد جیسی بھی گزرے اسے انسان صبر و رضا کے ساتھ گزارے اور اپنی آخرت کو سنوارنے کی فکر کرے، ہم سب کا المیہ یہ ہے کہ ہمیں اس دنیا میں جس مقصدِ عظیم کے لئے بھیجا گیا ہے اسے ہم نے بھلا دیا اور اسکی بنیاد کو فراموش کر دیاہے، جو ہماری زندگی کا اصل جڑ ہیں۔بہت بار آپ سب نے پڑھا بھی ہوگا اور یقینا سنابھی ہوگا کہ بے ایمانی، نا انصافی، ظلم، جبر اور زیادتی جن انسانوں میں پائی جاتی ہے وہ بہ ظاہر تو بڑے آرام کی زندگی گزارتے ہیں مگر حقیقت میں وہ ہمہ وقت بے چین اور مضطرب ہی رہتے ہیں۔

حقیقی سکون اور راحت ان کو نہیں مل پاتی، وہ اپنے ہتھکنڈوں، مکر و فریب، جھوٹ و دغا بازی، عیار ی ، مکاری سے دولت جمع کر نے کے تگ و دُو میں مصروف رہتے ہیں ، زمین جائیداد کے مالک بن جاتے ہیں لیکن ان کے نامہ اعمال میں کسی نیکی کا، کسی بھلے کام کا اندراج نہیں ملتا۔چنانچہ وہ جب دنیا سے کُوچ کرتے ہیں تو ان کے ہاتھ نہ صرف خالی ہوتے ہیں بلکہ تاسف اور تحسر کی نظریں اپنے گرد و پیش میں ڈالتے ہیں تو انہیں محرومیوں ، مایوسیوں اور نامرادیوں کے سوا کچھ اور نظر نہیں آتا، انہیں یہ احساس ستانے لگ جاتا ہے کہ ان کا وقت آخر ہے انہوں نے اس دنیا میں رہ کر کچھ کمایا نہیں بلکہ بہت کچھ کھویا ہی ہے۔

اگر یہ احساس و خیال انہیں اپنی جوانی میں، اپنی صحت اور اپنے اچھے دنوں میں آجاتا تو بات اس طرح نہ بگڑتی اور انہیں کوئی شکوہ بھی نہیں ہوتا ۔ اللہ تبارک و تعالیٰ نے انہیں ہر نعمت دی تھی، صحت بھی دی، دل و دماغ کی قوتیں بھی بھرپور دیں، سب کچھ عطا کیا گیا تھا مگر ان کو ایسے کاموں میں ضائع کیا گیا جو باقی رہنے والا نہیں تھا، اس زندگی کا حاصل کیا رہ گیااور اس شخص کی زندگی کیا جو اپنی ذات کے خول میں قید رہنے اور صرف اپنے بارے میں سوچنے اور اپنے بارے میں فیصلے کرتا۔ یہ بھی غنیمت ہی تھا کہ وہ ایسا کر رہا تھا مگر اس نے اپنی اس زندگی کا جائزہ لینے کی زحمت گوارا نہیں کی جو ہمیشہ رہنے والی تھی۔ہمارے نزدیک تو کامیابی کا معیار یہ نہیں ہے کہ آپ کے پاس کتنے مکان ہیں، کتنی دکانیں ہیں، کتنے باغات ہیں، کتنی ایکڑ زمین ہے، اور کتنا بینک بیلنس ہے۔

Allah
Allah

بلکہ معیار یہ ہے اور اسے ہی ترقی کی بنیاد سمجھنا چاہیئے کہ کتنی نمازیں پڑھیں ہیں کہ جنہیں قبولیت حاصل ہوئی، کتنے روزے رکھے ہیں جنہیں لوٹایا نہیں گیا، کتنی نیکیاں کی ہیں جنہیں قبولیت مل گیا۔ اگر یہ سب کچھ نہیں ہے تو زندگی بے معنی لا حاصل اور بے سود ہے۔ اس سچائی کو قبول کر لینے میں کوئی جھجھک نہیں ہونی چاہیئے اور ہم سب کو اس حقیقت کو تسلیم کرنے میں اپنی شکست نہ سمجھنی چاہیئے
کہ خدا نے ایک نظام کے تحت اس دنیا میں بھیجا ہے اور ہمیں نظم و ضبط کے ساتھ یہاں رہنا ہے نہ تو دنیا کی طرف اتنا جھکے کہ آخرت سے بے پرواہ ہو جائے اور نہ دنیا سے اتنا بیزار ہو کہ ایک ایک ٹکڑے اور ایک ایک لقمے کے لئے ترسنے لگے ۔ اور دوسروں کے سامنے ہاتھ پھیلانے پر مجبور ہو۔ دنیا کا پانا بھی ضروری ہے اور آخر کی تیاری کرنی بھی سب پر لازمی ہے جو اس سوچ کے ساتھ اپنی زندگی کا سفر طے کرتے ہیں کامیابی دراصل انہیں ہی کہا جائے گا اور ایسے لوگ ہی مقصدِ زندگی سے کما حقہ,واقف سمجھے جائیں گے۔ ایک سمت میں برق رفتاری اور تیزی کے ساتھ دوڑے اور دوسری سمت کہ جس کا تعلق اس کی دائمی زندگی سے ہو اس سے منھ موڑ لے اسے دانشمندانہ عمل نہیں کہا جا سکتا۔

ہم سب خود بھی دیکھتے ہیں اور ہمارا روز کا مشاہدہ بھی ہے کہ اگر آدمی چند کام بیک وقت چھیڑ دیتا ہے تو کسی کام کو بھی ڈھنگ اور سلیقے سے مکمل طور پر انجام نہیں دے پاتا، نہ تو وہ ان کاموں میں کوئی درک اور مہارت حاصل کر سکتا ہے اور نہ اس کے واقعی منافع پا سکتا ہے تو جب دنیا اور دین دونوں ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم کی حیثیت رکھتے ہیں تو ایک کو چھوڑ دینا دوسرے کو پکڑ لینا، دوسرے کو نظر انداز کرنا اور پہلے پر نظریں گاڑے رکھنا کسی باشعور انسان کا کام نہیں ہو سکتا۔ بہت باریک بینی کے ساتھ اپنے احوال کا محاسبہ کرنا چاہیئے کہ اسی محاسبہ میں ہمارے اُخروی انجام کا راز مضمر ہے جنہوں نے اس راز کو پا لیا سمجھ لیجئے کہ ان کے لئے یہاں اور وہاں یعنی دنیا اور آخرت کی منزلیں بہت آسان ہو جائیں گی۔

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
based bustling life بنیاد ترقی زندگی
Mohammad Furqan
Previous Post مایوسی گناہ ہے
Next Post گیر یسن اکیڈمی کالج کو ئٹہ کے بالب علموں کوکامیاب پاکستان زندہ باد ریلی نکالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، شہری حیدر سیالوی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close