Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ترقی کا آغاز لاء اینڈ آڈر کے نفاذ سے ہے!

January 2, 2017 0 1 min read
Law
Law
Law

تحریر : محمد آصف اقبال
ہندوستانی مسلمانوں کی اب تک کی سب سے بڑی ناکامی یہ ہے کہ ملکی سطح پر مسلمانوں کی کوئی نمایاں لیڈر شپ نہیں ہے۔کہا جاتا ہے کہ تقسیم ہند کے وقت مسلمانوں کا سوچنے سمجھنے والا دماغ ہجرت کر گیا۔برخلاف اس کے ہم سمجھتے ہیں کہ وطن عزیز میں آج بھی مسلمانوں کے لیڈرس اور لیڈر شپ موجود ہے۔ہاں یہ الگ بات ہے کہ یہ تمام لیڈر یا تو مسلکی بنیادوں پر منقسم ہیں یا پھر مختلف سیاسی پارٹیوں سے وابستگی کے نتیجہ میں خود اپنی شناخت سے محروم ہیں۔نتیجہ میں ہر پانچ سال میں مرکزی حکومت کی تشکیل کے وقت مسلمانوں کے کامن مسائل پر نہ تو بات کی جاتی ہے،نہ ان کو پورے کیے جانے پر توجہ دلائی جاتی ہے،نہ سیاست دانوں کا اس پس منظر میں احتساب لیا جاتا ہے اور نہ ہی کسی بھی سطح پر ان کا وزن محسوس کیا جاتا ہے۔پھر یہی معاملہ ہر اُس وقت بھی دہرایا جاتا ہے جبکہ راستوں کے انتخابات عمل میں آتے ہیں۔اس سب کے باوجود اس کے معنی یہ بھی نہیں ہیں کہ ہندوستانی مسلمان اس پہلو سے غور و فکر نہیں کرتے، سعی و جہد نہیں کرتے،منصوبہ بندی اور پروگرام نہیں بناتے۔ان تمام سرگرمیوں کے باوجود اصل سوال یہی ہے کہ وہ کسی بھی سطح پر کامیاب ہوتے نظر کیوں نہیں آتے ہیں؟۔

ہندوستانی مسلمان آزادی کے بعد سے مختلف مسائل سے دو چار رہے ہیں۔جن میں سب سے بڑا مسئلہ ان کے تحفظ کا ہے۔یہ تحفظ ان کے خاندانوں کا بھی ہے، ان کے کاروباراورمعاش کا بھی ہے،ان کے قائم کردہ تعلیمی اداروں کا بھی ہے،ان کی عزت و آبرو اور عفت و عصمت کا بھی ہے،اور یہ تحفظ ان کی شریعت، پرسنل لاء اور معاشرتی و تہذیبی معاملات سے بھی تعلق رکھتا ہے۔وہیں یہ بات بھی حقیقت ہے کہ آغاز ہی سے ہندوستانی مسلمان چھوٹے و بڑے فسادات کا شکار ہوئے ہیں،معاشرتی سطح پر ان کی حیثیت کو کم کرنے کی منظم کوششیں کی گئیں ہیں،تعلیمی میدان میں وہ حد درجہ پست رہے ہیںیا انہیں رکھا گیا ہے،معاشی میدان میں ان کی خود کی شناخت نہیں ہے، صحت اور صفائی ستھرائی ان کے خاندانوں اور محلوں سے کوسوں دور بھاگتی ہے ۔نتیجہ میں وہ ایک ایسی کسمپرسی کی کیفیت میں مبتلا ہوگئے،جہاں سوچنے سمجھنے ،غور و فکر کرنے، منصوبہ بندی اورترقی کے محاذ پر آگے بڑھنے، کے مواقع کم سے کمتر ہوتے چلے گئے۔بعد کے دنوں میں ملکی و بین الاقوامی سطح پر جب ان پر دہشت گردی کا ٹھپہ لگادیا گیا، تو رہی سہی کسر بھی ختم ہو گئی۔اب صورتحال یہ ہے کہ ان کی فکر و نظر حد درجہ محدود ہو گئی۔اپنی ذات کے علاوہ نہ انہیں کچھ سوجھتا ہے اور نہ ہی وہ اس کے لیے آمادہ نظر آتے ہیں۔ہر شخص یہی چاہتا ہے کہ جس حالت میں بھی اس کو زندگی میسر ہے وہ اسی میں جیتا رہے،اگر کچھ امکانات ہوں تومادی بنیادوں پر چند فوائد حاصل کر لیے جائیں۔اور اگر اس مادی ترقی کے حصول میں بحیثیت مسلمان اور بحیثیت اسلام پر عمل آوری کرنے والے ،کچھ لینے دینے، کچھ کم زیادہ کرنے کی نوبت آئے تو اسے قبول کرلینا چاہیے۔نہیں تو جو آج حاصل ہے وہ بھی جاتا رہے گا، لہذا عافیت اسی میں ہے کہ “مصالحت “سے کام لیا جائے۔

درج بالا تجزیہ کی روشنی میں جب ہم ہندوستانی مسلمانوں کو دیکھتے ہیں یا پھر اُن ترقی یافتہ قوموں اور گروہوں کو دیکھتے ہیں، جو ترقی کے میدان میں کافی آگے نکل گئیں یا آگے بڑھنے میں مصروف عمل ہیں،تو اِن شکست خوردہ مسلمانوں میں اور اُن ترقی پذیر قوموں میں جو سب سے بنیادی نکتہ نمایاں ہوتاہے وہ بلا خو ف و خطر دوسروں کے لیے کچھ کرگزرنے کا جذبہ ہے،اور دوسروں سے بھی پہلے خود اپنے لیے۔کیونکہ یہ حقیقت ہے کہ جو شخص یا قوم خود اپنی فکر نہ کرسکے وہ کیونکر دوسروں کے لیے سود مند ثابت ہوسکتی ہے؟لہذا موجود ہ دور میں جو سب سے کارآمد پالیسی مسلمانوں کو مختلف میدان سے دور کرنے کے لیے اختیار کی گئی ،وہ یہی خوف کی پالیسی ہے جس میں مبتلا کرنے کے بعد نہ شخص واحد میں اور نہ ہی بحیثیت قوم ،مسلمان ،مسائل سے نبٹنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ضرورت ہے کہ ہر طرح کے خوف سے بالاتر ہوکر زندگی گزاری جائے،نہیں تو عین ممکن ہے آپ کا گھر ہی آپ کی قبر بن جائے۔نیز اس خوف سے نکلنے کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ آپ بحیثیت مسلمان انسانیت کی فلاح وبہبود کے لیے برپا کیے گئے ہیں۔

Fear
Fear

اگر آپ خوف کی حالت میں رہیں گے تو نہ اپنے لیے اور نہ ہی اہل ملک کے لیے فلاح و بہود کا کام انجام دے سکتے ہیں۔اور آخری بات یہ ہے کہ خدائے واحد جس کے آپ پیرو کار ہیں، اس کی قدرو منزلت سے واقف ہوا جائے ۔برخلاف اس کے خوف کی حالت یہی ثابت کرتی ہے کہ آپ زبان سے تو خدا کو مانتے ہیں، اس کی کبریائی کی گردان کرتے ہیں ،اس کے باوجود اُس کی عظمت،طاقت،اور کبرائی آپ کے قلب و ذہن میں پراگندہ ہوچکی ہے۔لہذاپراگندگی کو صاف کیا جائے،اور شعور و تحت شعور میں اٹھنے والے ہر اس وسوسہ سے پاک ہوا جائے تو دراصل شیطانی وسوسہ ہے۔اور یہ شیطانی سواوس اس وقت دور ہوں گے جبکہ ہمارا تعلق خدا سے اسی طرح استوار ہوگا ،جیسا کہ مطلوب ہے۔مطلوب کیا ہے؟یہ علم کا ابتدائی مرحلہ ہے اور اختتام یہ ہے کہ آفاقی علم کی بنا پر شب و روز گزارتے ہوئے،دنیا سے کوچ کیا جائے۔عین ممکن ہے کہ اس دوران ہمارے دیگر مسائل بھی بتدریج حل ہوتے چلے جائیں۔ فی الوقت ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں صوبائی الیکشن ہونے والے ہیں،اور نئی حکومت جلد ہی تشکیل دی جانے والی ہے۔اس موقع پر ریاست میں سیاسی محاظ پر تین دھڑے پائے جاتے ہیں۔ ایک ہارڈ کور، ایک سافٹ کور اور ایک بیکورڈ اور مظالم کے شکار گروہ و اقوام۔دوسرے لفظوں میں بی جے پی،سماج وادی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی ، ان تین پارٹیوں کے درمیان ہی اصل الیکشن ہونا ہے۔

دوران الیکشن ووٹ کی تقسیم ایک ایسا عمل ہے کہ جو پارٹی دوسرے کا ووٹ تقسیم کرنے میں کامیاب ہو جائے گی،درحقیقت وہی کامیاب ٹھہر ے گی۔اس سے قبل کہ یہ منصوبہ ایک بارپھردہرایا دہرایا جائے گاہمیں ہوش کے ناخن لینے چاہیں۔کہا جاتا ہے کہ ریاست میں مسلمان کنگ میکر کی حیثیت رکھتے ہیں،ان کا جھکائو جس پارٹی کی جانب ہو جائے، وہ کامیابی سے ہمکنار ہوجاتی ہے ۔لیکن درمیان ہی میں ووٹوں کی تقسیم کی پالیسی اگر کارگر ثابت ہوائے ،تویہی کنگ میکرکہلائے جانے والے مسلمان، حاشیہ پر آنے میں دیر نہیں لگاتے۔بی جے پی کا ووٹ بینک ابتدا ہی سے مضبوط رہا ہے لیکن موجودہ دور میں مرکزی سطح پر موجود قابل اورصلاحیت لیڈر شپ نے ،بی جے پی کے ووٹ بینک کو مزید مضبوط کیا ہے۔ دوسری جانب گزشتہ دنوں سماج وادی پارٹی کا خاندانی جھگڑا پوری طرح کھل کر سامنے آگیا ہے،پارٹی تقسیم ہو چکی تھی،اس کے باوجود ،نمک حلالی کا فریضہ انجام دیتے ہوئے،ایک صاحب نے فی الوقت اسے تقسیم ہونے اور نئی پارٹی کے منظر عام پر آنے سے بچا لیا ہے۔لیکن ان کی یہ نمک حلالی ریاست میں مسلمانوں کو حد درجہ کنفیوژن میں مبتلا کرنے میں بہت کارگر ثابت ہوسکتی ہے۔

پس اسی موقع پر غور و فکرکرتے ہوئے اورحالات کو پیش نظر رکھتے ہوئے ،قبل از وقت لائحہ عمل تیار کرنے کی ضرورت ہے۔کیونکہ مسلمانوں کا سب سے بڑا مسئلہ سیاسی اور ملکی محاذ پر”خوف سے نجات “کا ہے ۔لہذا مسلمانوں کو اسی پہلو سے غور و فکر بھی کرنا چاہیے۔کہ آیا وہ کون سی حکومت ہو سکتی ہے ، جو انہیں کسی حد تک خوف سے نجات دلا سکے۔خوف سے نجات کا ایک فائدہ یہ ہوتا ہے کہ انسان اپنی اور عامتہ الناس کی فلاح و بہود کے لیے کچھ کر گزرنے کا حوصلہ رکھتا ہے، غور و فکرکے مواقع میسر آتے ہیں ،منصوبہ اور پروگرام بنانے اور ان کے نفاذ کے مواقع فراہم ہوتے ہیں۔لہذا یہ وہ سب سے اہم پہلو ہے جسے پیش نظر رکھتے ہوئے ایسے افراد کی اخلاقی سطح پر حمایت کی جا سکتی ہے جو کم از کم لاء اینڈ آڈر کو مضبوطی سے نافذکرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں،اور جو ایسا نہ کرسکیں، انہیں نظر انداز کرنا چاہیے!

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر : محمد آصف اقبال
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
Development distribution identify Implementation Launch law and order muslims Plan time آغاز ترقی تقسیم شناخت مسلمانوں منصوبہ نفاذ وقت
Pir Mahal
Previous Post پیرمحل کی خبریں 2/1/2017
Next Post بلاول بھٹو این اے 204 سے ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے
Bilawal Bhutto

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close