Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ترقی کی راہ میں رکاوٹ جمہوریت نہیں رویے ہیں

May 12, 2016 1 1 min read
Panama
Panama
Panama

تحریر : عماد ظفر
پانامہ کا نام اب پاکستان میں بسنے والوں کو اس طرح یاد ہو گیا پے جیسے کہ بچوں کو پہلی کا پہاڑا. جسے دیکھئے پانامہ لیکس کو بنیاد بنا کر ایمانداری کے بھاشن دیتا دکھائی دیتا ہے .یا پھر قوم کی پسماندگی کا سبب بدعنوان جمہوری نمائیندوں کو ٹھہراتا نظر آتا ہےہے.ایسے ایسے لوگ جو چند سو روپے کی کرپشن کا موقع بھی ہاتھ سے جانے نہیں دیتے وہ بھی بلا تہمید ایمانداری پر بھاشن دیتے نظر آتے ہیں.نفسیات کی دنیا میں اسے احساس محرومی کہا جاتا ہے.ایسی احساس محرومی جو بدعنوانی یا کرپشن کے یکساں مواقع نہ ملنے کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے اور بطور معاشرہ ہم اس کیفیت کا دہائیوں سے شکار ہیں۔

اپنی اپنی بساط پر زندگی کے تمام شعبوں میں حسب توفیق اور حسب استطاعت بے ایمانی بدعنوانی کرنے کے بعد حکمرانوں کے ٹھاٹھ دیکھ کر جلتے رہنا ہم لوگوں کی پرانی عادت ہے. خیر پانامہ لیکس کے گرداب سے اپوزیشن کی ناعاقبت اندیشی کی بنا پر حکمران جماعت بہت آسانی سے نکل گئی. اور یوں حوالدار تجزیہ نگار اینکرز اور سیاستدانوں کو ایک دفعہ پھر خفت کا سامنا کرنا پڑا. اس خفت کو دور کرنے کیلئے ان بوٹ پالشیوں اور مالشیوں نے وزیر اعظم پاکستان اور چیف آف آرمی سٹاف کے درمیان ہونے والی ملاقات کے حوالے سے جس فضول قسم کی بےپرکیاں اڑائیں ان سے ان حضرات کی مایوسی اور ذہنی صدمے سے پہنچنے والی تکلیف کی شدت کا اچھی طرح سے اندازہ ہو گیا۔

راحیل شریف اور نواز شریف کے درمیان ہونے والی اس ون ٹو ون میٹنگ کے حوالے سے حوالدار اینکرز نے یہ شور مچا دیا کہ راحیل شریف نے وزیر اعظم کو خبردار کیا ہے کہ پانامہ لیکس پر فوج میں تحفظات ہیں اور ان کی تحقیقتات ہر قیمت پر شفاف اور ممکن بنائی جائیں.یعنی دوسرے الفاظ میں الیکٹرانک میڈیا کے زریعے ایک بار پھر سول ملٹری تعلقات میں کشیدگی کی تصویر دکھائی گئی اور مارشل لا کی ایک اور جھوٹی نوید سنائی گئی۔

Nawaz and Raheel
Nawaz and Raheel

فوج اور سول حکومت کے تعلقات ہرگز بھی اچھی نوعیت کے نہیں ہیں لیکن اس طرح کوئی بھی آرمی چیف وزیر اعظم کو دھمکی دینے کی کوشش نہیں کرتا اور نہ کر سکتا ہے.. ہونا تو یہ چاہییے تھا کہ آئی ایس پی آر سے اس قسم کی افواہوں کے بارے میں ایک مزمتی بیان آ جاتا تو تمام حوالدار اینکرز اور سیاستدانوں کے پیٹ میں اٹھنے والے مڑوڑوں کا علاج ممکن ہو سکتا تھا. خیر عاصم باجوہ صاحب مرضی کے مالک ہیں اور اگر وہ ایسی افواہوں کو اپنے ادارے کے حق میں سمجھتے ہیں تو پھر کیا بحث؟ لیکن پیمرا نامی ادارے کو ان حوالدار اینکرز کے حوالے سے افواہیں پھیلانے کے سلسلے کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے کوئی ہلکا پھلکا جرمانہ ضرور عائد کرنا چائیے. جو چیز یہ خود ساختہ دانشور سمجھ نہیں پا رہے وہ یہ ہے کہ الیکٹرانک میڈیا کے دم پر ایک دو تہائی مینڈیٹ کے وزیراعظم کو آج کے دور میں گھر بھیجنا ناممکن ہے۔

اوپر سے تحریک انصاف جیسا لنگڑا گھوڑا جو ایسٹیبلیشمنٹ کی چھتری تلے پچھلے عام انتخابات میں محض 32 قومی اسمبلی کی نشستیں جیتنے میں کامیاب ہوا اور جو ایسٹیبلیشمنٹ کے بھرپور ساتھ کے باوجود نہ تو دھرنوں میں عوام کو باہر نکال پایا اور نہ ہی پانامہ لیکس کے معاملے پر عوام کو متحرک کر پایا ایسے گھوڑے کی موجودگی میں تو مقابلے کا تصور بھی پیدا نہیں ہوتا. تو اب قرائن بتاتے ہیں کہ پنجاب کے انتخابی میدان میں گھوڑے اتارنے کے سکرپٹ کی ناکامی کے بعد ایسٹیبلیشمنٹ کو خود میدان میں آنا پڑے گا. جس طریقے سے ایک منظم مہم میڈیا کے ذریعے چلا کر عوام کو یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ سیاستدان ناکام ہیں اور جمہوریت کے نام پر عوام کو لوٹتے ہیں اس کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا بے حد آسان ہے کہ آنے والے چند ماہ میں اہم پیش رفت متوقع ہے اور نواز شریف کو اب ان کا سیاسی تجربہ اور سمجھ بوجھ ایسٹیبلیشمنٹ کے متوقع وار سے بچا سکتی ہے.خیر یہ سیاسی تجزیہ پھر کسی روز سہی ہمارا جو اصل مسئلہ ہے وہ ہماری سوچ ہے جس کے تحت ہم ہر وقت چیزوں میں برائیاں دیکھنے اور کیڑے نکالنے کے شوقین ہیں اور چاہتے ہیں کہ جادو کی چھڑی سے ہمارے سب مسائل کوئی پلک جھپکتے ہی ٹھیک کر دے۔

تعلیم صحت یا دیگر بنیادی سہولیات میں ہمیں اگر پچھلی چند دہائیوں کے مقابلے میں آج کچھ نہ کچھ بہتری نظر نہیں آتی تو قصور ہماری بینائی کا ہے جو پراپیگینڈے اور سیاسی تعصب کی گرد سے کچھ بھی اچھا دیکھنے کے قابل نہیِ رہی.وگرنہ آج سے دس بیس سال قبل کے سرکاری سکولوں اور ہسپتالوں کے معیار میں زمین آسمان کا فرق ہے اور آیاتہ آیاتہ مزید بہتری آ رہی ہے. وطن عزیز میں گزشتہ چند ماہ میں آٹو انڈسٹری نے ترقی کی ہے. سٹاک ایکسچینج تمام تر مصنوعی سیاسی بحرانوں اور حالیہ سیاسی بحران کے باوجود تاریخ کی بکند ترین سطح کو چھو رہا ہے .فارن ریزرو بلند ترین سطح پر ہیں.عالمی مالیاتی اداروں کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلمان ملکوں میں اس وقت سب سے تیز رفتاری سے ترقی کر رہا ہے۔

Pakistan Poverty
Pakistan Poverty

لیکن یہ تمام حقائق ہمیں جھوٹ کا پلندہ دکھائی دیتے ہیں کیونکہ ہم تھر کے بچوں یا پسماندہ علاقوں کے غریبوں کی دہائیاں دینے بیٹھ جاتے ہیں.خود اپنی جیب سے ایک روپیہ بھی ناداروں یا مستحقین کیلیئے نکالتے ہوئے ہمیں موت پڑتی ہے لیکن غریبوں کی فکر میں ہمہ وقت ہلکان ہوئے رہتے ہیں.ابھی اس کی تازہ مثال رمضان کے مہینے میں سامنے آ جائے گی جہاں سب سے پہلے اپنے نجی بنک اکاونٹس میں سے پیسے نکلوا لیئے جائیں گے تا کہ سرکار زکوة کی رقم نہ کاٹ سکے. پھر آٹا دال چینی مشروبات سے لیکر کپڑے تک رمضان کی آمد کی وجہ سے مزید مہنگے کر دئیے جائیں گے تا کہ ہم مزید منافع کما سکیں لیکن اشیائے صرف کی قیمتوں میں اضافے کا زمہ دار خود ہم حکومت کو ٹھہرائیں گے. اسی طرح زکوۃ کی رقم کی کٹوتی سے بچنے کیلئے بنک اکاونٹ سے رقم نکالنے کے بعد غریب مستحقین تک امداد نہ پہنچنے کی زمہ داری حکومت پر ڈال دیں گے اور خلفائے راشدین کے ادوار کی مثالیں پیش کرتے زرا برابر بھی شرم محسوس نہیں کریں گے کہ ہم خود جن بے ایمانیوں کا شکار ہیں کیا ان ادوار میں ان بے ایمانیوِں کو برداشت کر لیا جاتا. میٹرو بس اورنج ٹرین موٹر وے سڑکوں اور انڈر پاسز کو گالیاں دیتے انہی سہولیات سے کمال ڈھٹائی سے مستفید بھی ہوں گے۔

ملک کی منفی امیج کا ذمہ دار سیاستدانوں کو قرار دیتے خود بیرون ممالک اپنی حرکتوں اور بے ایمانیوں سے ہر ممکن طریقے سے ملکی امیج کو تار تار کریں گے. ایک ایسا ملک جہاں آبادی کا بے بہا سمندر موجود ہو اور پاپولیشن کنٹرول کے کسی بھی طریقے کو مذہب سے متصادم سمجھتے ہوئے بچوں پر بچے پیدا کیئے جائے وہاں پھر بنیادی سہولیات سب تک پہنچنا ایک طویل اور صبر آزما مرحلے کی صورت میں ہوتا ہے. جو چیز جمہوریت مخالف بیانیے کے پاکستانی شہریوں کے سمجھنے کی ہے وہ یہ ہے کہ ٹیکس چور عوام کو کوئی بھی کیسے اور کتنا لوٹ سکتا ہے۔

Budget 2016
Budget 2016

بجٹ میں سے 80 روپے لینے والے کا تو آڈٹ تک نہیں لیکن 20 روپے لینے والوں دوارے دہائیاں اور کہرام مچا دیا جاتا ہے. ترقی پاکستان میں ہوئی ہے اور ہو رہی ہے اس کی رفتار سست ہے لیکن یہ دیکھنے کی بھی اشد ضرورت ہے کہ ایک ملک جو بجٹ کا زیادہ حصہ دفاع پر خرچ کرتا ہے وہ غربت کو کیسے فورا مٹا سکتا ہے. غوری میزائل یا ایٹم بم غریب کے گھر کے چولہے نہیں جلاتے البتہ میٹرو بس پر ایک غریب یا سفید پوش بیس روپے میں سفر کر کے نہ صرف اضافی کرایہ بچا لیتا ہے بلکہ باعزت سفر بھی کر لیتا ہے. ترقی کیلئے سب سے پہلے ضروری ہے کہ ہم اس وطن کو اپنا سمجھ کر پہلے اپنے اپنے لالچ اور حرص سے نجات حاصل کریں۔

تحریر : عماد ظفر

Share this:
Tags:
barrier democracy Development Honesty pakistan Panama path ایمانداری پاکستان پانامہ ترقی جمہوریت راہ رکاوٹ رویے
Panama to Pakistan
Previous Post آف شور کمپنیاں اور ریاستی استحکام
Next Post ارے سیاسی اونٹ تیری کونسی کل سیدھی؟
Election

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close