Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاک چین دوستی کا تاریخی منصوبہ، سی پیک منصوبہ

January 25, 2017 0 1 min read
Pakistan and China
Pakistan and China
Pakistan and China

تحریر : نجم الثاقب
پاکستان اور چین کے عوام اس دوستی کا ہمہ وقت دم بھرتے ہیں ہمیں یہ فخر ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی ہمالیہ سے بلند اور بحر اہلکال سے گہری ہے۔ جغرافیائی طور پر چین پاکستان کا واحد ہمسایہ جس کی سرحد یں ہر قسم کی شر انگیزی، دہشت گردی اور انتہا پسندی سے محفوظ ہے۔ چین نے پاکستان کا ہر مشکل گھڑی میں ساتھ دیا ہے زلزے ، طوفان، بھارت کا جنگی جنون، دہشت گردی سمیت دکھ و تکلیف میں کبھی بھی پاکستان حکومت کے ساتھ نہیں چھوڑا۔ پاکستان اور چین دفاعی، اقتصادی اور معاشی طور پر ایک دوسرے کے بڑے اتحادی ہیں۔ چین کی خواہش ہے کہ وہ اپنے تمام ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات رکھے اس لئے اس بناء پر اس پورے خطے میں پاکستان کے ساتھ لمبے عرصے سے اہم روابط قائم ہیں اس لئے چین پاکستان کو ترقی کی بلندیوں پر دیکھنا چاہتا ہے چین نے 2006 میں اقتصادی راہداری پلان پر کام شروع کیا ، چین کی کاوشوں کا نتیجہ یہ ہے کہ گوادر اقتصادی حب، سینٹر کور پوائنٹ قرار پایا۔ چین سینٹرل ایشیاء سے آبی راستے کے ذریعے اپنی برآمدات و درآمدات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے جس پر کثیر اخراجات کے ساتھ 10,000 ہزار کلومیٹر سے زیادہ کا فاصلہ طہ کرتا ہے ۔ گوادر روٹ راہداری منصوبے سے آبی راستے کی ضرورت تقریبا ختم ہو جائے گئے اور چینی اکنامک گروتھ کاشعبہ فروغ پائے گا۔ گوادر کی ڈویلپمنٹ کے ساتھ پاکستان کوبے پناہ فوائد حاصل ہونگے یہ راہداری منصوبے تاریخی ترقی و خوشحالی کا سنہری دور ثابت ہو گا۔ چین ا ور پاکستان کی لازوال 65سالہ دوستی کے درمیان51 ارب ڈالر کا یہ اقتصادی منصوبہ ایک عظیم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، سی پیک کی تمام سرمایہ کاری چین کے بینکوں کے ذریعے تاریخی شرح سود کی کم ترین سطح پر 1.6 فیصدہو گی ۔ تمام صوبوں کے لئے ڈو یلپمنٹ کے بڑے وسیع و عریض پروجیکٹ کا قیام بھی اس منصوبے کا حصہ ہیں ۔ بلوچستان میں گوادر شہر کو مکمل طور پر ماڈرن طور پر استوار کر کے ماڈل اسٹماٹ کا درجہ دیا گیا ہے ، گوادر کی تعمیر پر تقریبا ایک سے چار ارب مختلف مد میں خرچ ہوگا۔

پاور سیکٹر میں حب کول پا ور پلانٹ جس سے تقریبا 1100 سو میگا واٹ سے زیادہ بجلی کی پیداوارعمل میں لائی جائے گی۔ ہائی وے (خضدار سے وسیما ہائی وے ۔ ڈی آئی خان سے کوئٹہ ) دو بڑے پروجیکٹ کے ساتھ کئی لنک سڑکیں کو شامل کیا گیا ہے۔ گوادر میں فری ٹریڈ زون، اکنامک زون، کوسٹل ہائی وے کے ساتھ بین الاقوامی ہوائی اڈہ بھی تعمیر کے مراحل میں ہے۔گوادر پورٹ دنیا کی تیسری گہری ترین بندگاہ ہے جہاں سے دنیا میں بڑے پیمانے پر تیل سپلائی کرنے والی لائن آبنائے ہرمز گزرتی ہے ۔ یہ بندرگاہ پورے سینٹرل ایشاء کے ممالک چین، روس، ایران کے لئے بہت ہی موثر ہے۔ روس کی بندرگاہیں سردیوں کے موسم میں برف باری کے باعث کام بند کردیتی ہیں ، روس بھی سی پیک کے ذریعے فوائد حاصل کر سکتا ہے ۔ سی پیک اس پورے خطے میں پھیلتی کامیابی کو دیکھ کر ایران بھی اس منصوبہ سے مستفید ہونے کی درخواست کر چکا ہے۔ ایران جانتا ہے جب تک امریکہ کے ساتھ تعلقات ٹھیک نہیں ہوتے ایران گیس پائپ لائن فارمولہ موثر ہونا مشکل ہے۔ سی پیک کوری ڈور کی بدولت ایرانی گیس کا یہ ا لتوا منصوبہ کو تقویت ملے گی۔ صوبہ خیبر پختون خواہ میں سی پیک کے حوالے سے جو منصوبہ رکھے گئے ان میں حویلیاں کے مقام پر ڈرائی پورٹ کا قیام ، سوکھی کناری میں ہائی ڈرو پارو پروجیکٹ کے ساتھ موٹروے ، ہائی وے کی تعمیر و کشادگی کے منصوبے ( شاہراہ قراقرم ، حویلیاں سے ٹھکور ، رائے کوٹ سے ٹھکور، ڈی آئی خان سے کوئٹہ)، کراچی سے پشاور میں ریلوے لائنز ٹریک کی تعمیرکا ایک بڑا منصوبہ بھی سی پیک میں شامل ہیں۔ صوبہ سندھ کے اندر سی پیک کے حوالے سے بڑے وسیع منصوبوں بنائے گئے جن میں سرفہرست بجلی کی نئی ٹرانسمیشن لائز کا قیام جن میں مٹیاری سے لاہور۔ مٹیاری سے فیصل آبادشامل ہیں ۔ انرجی سیکٹر کے اندر بڑے منصوبوں کا پلان ترتیب دیا گیا جن میں کوٹ قاسم پاور پلانٹ ، اینگروتھر پارکر، تھرپارکر بلاک پروجیکٹ، داؤد ونڈ فارم، جیم پور ونڈ فارم، سچل ونڈ فارم، چین سینک ونڈ فارم شامل ہیں۔ ٹرانسپوٹیشن کی مد میں موٹر وے (کراچی سے لاہور) کی ایکسٹینشن کو اس کا حصہ بنایا گیا ہے۔ صوبہ پنجاب میں ساہیوال کول پاور پلانٹ، رحیم یارخان پاور پلانٹ، ہائی ڈو پاور پلانٹ، قائد اعظم سولر پارک بہاولپور، فائی بر کیبل راولپنڈی سے خنجراب، دو ا کنامک زون کا قیام، موٹر وے( سکھر سے ملتان) ، روٹ ایکسٹینشن موٹروے کے منصوبے شامل ہیں۔

سی پیک منصوبہ کا 60% فیصد انرجی کے شعبوں کی مد پر خرچ ہو گا ان میں کوئل ، فرنس آئل، ہوا وشمسی کے منصوبوں شامل ہیں جن سے تقریبا 10,000 ہزار میگا واٹ بجلی کی پیداوار کا اضافہ ممکن ہے۔ مستقبل قریب میں پانچ سالہ منصوبہ کا قیام جو گوادر سے کاشغرتک تیل کی پائپ لائن کی تکمیل بھی ا س منصوبہ میں شامل ہے۔ 40% فیصدکے قریب مشرقی اور مغربی انفارا سکٹچررُوٹ (نئی اور پرانی سڑکیں کی کشادگی ، ریلوے لائنز ، ٹرانسپورٹیشن) کی تعمیرجن میں سپر ہائی وے سے قراقرام ہائی وے او ر شاہراہ قراقرام سے چین (صوبہ سیکیان ، کاشغر )شامل ہے ۔ چین نے صوبہ سیکیان سے آگے سینٹرل ایشیاء ریپبلک تک رسائی کیلئے پہلے ہی سڑکوں ، ریلوے لائز کی تعمیرکا کام شروع کررکھا ہے جس سے کرغکستان، تاجکستان اور دیگر ممالک سے زمینی رابطہ آسان ہو گا۔ پاکستان اور چین کے درمیان تقریبا 1100 سو کلومیٹر سے لمبا روٹ اس پورے خطے کی تقدیر کو بدل دے گا۔ چین روزانہ60 لاکھ بیرل تیل خلیج ممالک سے درآمد کرتا ہے اس پائپ لائن منصوبہ کی تکمیل سے 17%فیصد حاصل کرپائے گا جب کہ گوادر پورٹ پر پاکستان کو بآسانی تیل کی سپلائی میسر ہو گی۔ سی پیک منصوبہ سے کم و بیش 3 ارب افراد کو فائد ہ ہوگا ۔ گوادر سے بحیرہ ہند کے ذریعے بآسانی میڈل ایسٹ میں تجارتی سرگرمیاں بہت ہی کم فاصلے میں تیزی کے ساتھ فروغ پائیں گی ۔پاک چین راہداری منصوبہ دونوں ممالک کے ساتھ ترقی و خوشحالی کے ساتھ مشرق وسطی کے ممالک کے انتہائی قریب گزر گاہ ہے ۔ اسکی جغرافیائی اہمیت کے پیش نظر یہ بندر گاہ پورے خطے کی تقدیر بدلے گی۔ خلیج ممالک میں متحدہ عرب امارات، قطر، سعودی عرب، کویت ، عراق، یمن اور ایران کی تجارتی مارکیٹوں میں دونوں ممالک اپنی منصوعات کو فروغ دیے گئے۔ پاکستان اور چین دونوں ملکوں کومالی و دفاعی فوائد میسر آئیں گئے۔ پاکستان میں روزگار کے بے پناہ مواقع پیدا ہونگے ،غربت کا خاتمہ ہوگا پاور و انرجی سیکٹر میں اندھیروں کے بادل چھٹ جائیں گئے ، معاشی، اقتصادی اور دفاعی طور پر ہم مستحکم ہونگے۔

C Pack Project
C Pack Project

چین پاک اقتصادی راہ داری کا روٹ چین کے صوبے سیکیان سے شروع ہو تا ہے جو پاکستان میں قراقرم ہائی وئے ،گلگت ،بلتستان کے علاقے خنجراب سے منسلک ہے ۔ ضلع گلگت سے یہ روٹ کے پی کے میں ایبٹ آباد سے ہری پور جہاں سے یہ روٹ پنجاب کی حدود حسن ابدال سے ہوتاہوا برہان سے مل جاتا ہے ۔ برہان کے مقام پر اسلام آباد و پشاور موٹر وے کے ذریعے سے گوادر کا سفر شروع ہو تا ہے۔ اس منصوبے کے دو روٹ کو ترتیب دئیے گئے ہیں : مشرقی اور مغربی ۔ مشرقی روٹ پہلے ہی کارآمد اور موثر ہے ۔ پاکستان و چین کی گوادر پورٹ کا قیام اس خطے کا ایک بہت بڑا دفاعی مرکز ہے۔ پاک چین راہ داری منصوبہ سے ویسٹ ، ایسٹ اور سنٹرل ایشاء کے تمام ممالک تک رسائی(ویسٹ ایشیاء : گوادر پورٹ روٹ ۔ سینٹرل ایشیاء : مغربی رو ٹ ۔ ایسٹ ایشیاء : مشرقی روٹ) عام ہو جائے گی ۔ایسٹ کُوری ڈور ( مشرقی روٹ): یہ روٹ تین صوبوں پنجاب سندھ اور بلوچستان سے نکلتا ہوا گوادر پورٹ سے جا ملتا ہے جس کا کل فاصلہ: 2781 کلومیٹرہے۔ یہ روٹ شاہراہ قراقرام سے ہوتا ہوا موٹر وے اسلام آباد براستہ کراچی ہے۔اس روٹ پر بڑے شہروں میں اسلام آباد، لاہور، ملتان، سکھر، حیدرآباداور کراچی شامل ہیں ۔ کراچی سے گودار جانے کے لئے 653 کلومیٹر مکران ہائی وے کے ذریعے سے با آسانی گوادر تک راسائی حاصل ہے۔ ویسٹ کُوری ڈور ( مغربی روٹ): یہ روٹ بھی تین صوبے پنجاب، کے پی کے ا ور بلوچستان پر مشتمل ہے رو ٹ کا فاصلہ: 2674 کلو میٹرہے ۔ شاہراہ قراقرم سے پنجاب کے علاقے اٹک سے ہوتاہوا کے پی کے میں ڈیرہ اسماعیل خان پھرآگے فاٹا، جہاں سے یہ بلوچستان کے علاقے ژوب سے قلعہ سیف اللہ کو ملاتا ہوا کوئٹہ سے آگے سوراب ، پھر پنجگوراور آخر میں گوادر سے جا ملتا ہے۔

چین اور پاکستان مشرقی اور مغربی دونوں روٹ کو مکمل کرنا چاہتے ہیں۔ مشرقی روٹ جو کہ پہلے ہی کار آمد ہےموٹر وے کے تجارت کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ موٹر وے کی لائنز کو مزیدوسیع و کشادہ کرنے پر تیزی سے کام جاری ہے۔ مغربی روٹ جو لانگ ٹرم ہے جس سے افغانستان کے راستے دیگر ممالک تک اقتصادی سرگرمیاں قائم ہوں گی ۔مغربی روٹ اُس وقت کارآمد ہوگا جب افغانستان میں امن و سلامتی قائم ہو گی جو موجودہ اور آنے والے کئی سالوں میں مشکل نظر آتا ہے اس کے ساتھ اس پر بھاری خراجات درکار ہے ۔ پاک چین راہ داری سے بھارت کا انٹرنیشنل مارکیٹ میں کنٹرول کے ساتھ ساتھ رول کا خاتمہ ہو جائے گا ، چین بھارت کی معاشی، اقتصادی اور دفاعی ترقی کا مقابلہ بہتر طور پر کر سکے گا۔سی پیک راہداری منصوبہ کے قیام سے جہاں بھارتی جارحیت کا خاتمہ ہو گا وہاں بھارت کی پورے خطہ (ریجن) میں اجاراداری کا خاتمہ ہوجائے۔ بھارت نے دنیا کو بتانے کیلئے افغانستان میں تجارتی و سرمایہ کاری کی غرض سے کئی عرصہ سے ا نوسٹمنٹ کر رکھی ہے اسی غرض سے وہ ایران کے ساتھ مل کر ٹریڈ روٹ چابہارسے افغانستان تک تعمیرکے پر تول رہا ہے جو افغانستان سے آگے سینٹرل ایشیاء ممالک تک ہوگا ۔ بھارت کو یہ اندازہ ہے کہ یہ تجارتی روٹ اُسی وقت کارآمد ہو گا ہے جب افغانستان میں ایک نیوٹرل حکومت کی رٹ (ویسٹ افغانستان) پورے افغانستان پر قائم ہو گئی، جوکہ ابھی ممکن نہیں ہے اس لئے بھارت کو سی پیک کی کامیابی اور اپنی ناکامی پر سخت شرمندگی اور مایوسی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

پاک چین راہ داری منصوبہ پر کئی عالمی طاقتوں کے سخت تشویش لاحق ہے، امریکہ اور بھارت دونوں دفاعی معاہدوں پر عمل درآمد کرتے ہوئے آگے بڑ ھ رہے ہیں دونوں ممالک کی کوشش ہے کہ چین اور پاکستان کے تابناک گیم چینجرتاریخ ساز منصوبے کو رول بیک کیا جائے۔ بحثیت قوم تمام تمام سیاسی و غیر سیاسی جماعتوں او ر ملکی سلامتی کے تمام اداروں کے اولین ذمہ داری ہے وہ اختلافات کو پش پشت ڈال کر اس کی تکمیل کے لئے یک جان ہو جائیں، اس سلسلے میں اب ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم سب مل کر کسی بھی بیرونی اور اندرونی سازش کوکامیاب نہ ہونے دیں۔

Najam ul Saqib
Najam ul Saqib

تحریر : نجم الثاقب

Share this:
Tags:
C pack Development friendship Himalayas Historical pakistan people planning پاک تاریخی ترقی چین دوستی سی پیک عوام منصوبہ ہمالیہ
Minar e Pakistan
Previous Post لاہور کے انوکھے انداز
Next Post دور حاضر میں کرہ ارض پر انسانیت کو امن، پیار اور محبت کی اشد ضرورت ہے۔ ذکاء اللہ نقشبندی
Faisalabad Conference

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close