Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ترقی و خوشحالی کے درمیان خط امتیاز

June 1, 2015June 1, 2015 0 1 min read
Development
Development
Development

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی
ہر زمانے میں ترقی کے مختلف معیار انسانی فکر و عمل کو نہ صرف متاثر کرتے رہے ہیں بلکہ اس کی فکر اور عمل پر بھی اثر انداز ہوئے ہیں۔ترقی کہیں فرد کی ذاتی زندگی میں دنیاوی وسائل میں اضافہ کا نام ہے تو کہیں معاشرہ میں موجود باطل اعمال میں سدھار کا نام۔ کہیں چند مخصوص افراد کے معیار زندگی میں خوشنما تبدیلی کا نام ہے تو کہیں اہل ملک کے تعلیم و تمدن میں مثبت تبدیلی کا نام۔کہیں اہل ثروت افراد،گروہ اور قوموں کے نقش قدم سے مطابقت کا نام تو کہیں اخلاق رذیلہ سے نجات اور عفت و عصمت کے اختیار کرنے کا نام۔کہیں زماں و مکاں کے حدود ِمتعین میں مخصوص گروہ ،فکر اور نظریہ کی سربلندی و عروج کا نام ہے تو کہیں زمانہ درزمانہ خوابِ غفلت سے بیداری کا نام۔ترقی کے مختلف معیار گروہ ٔانسانی کے اُس عقیدے سے وابستہ ہیں، جو اس نے دنیا اور دنیا میں موجود انسانوں کے تعلق سے قائم کیے ہیں۔

لہذا یہ ممکن ہی نہیں کہ ہر شخص یا قوم اپنے لیے ترقی کا ایک ہی پیمانہ متعین کرے۔اس کے باوجود یہ لازم ہے کہ برسر اقتدار گروہ ترقی کے مخصوص نظریہ پر عمل کرتے ہوئے،متعلقہ شہریوں کو غذا،صحت ،تعلیم اور بنیادی حقوق کی ادائیگی میں ساز گارمہیا کرائے۔تاکہ عام انسانوں کے مسائل حل ہوں اور دنیا میںبھی یہ پیغام جائے کہ مخصوص فکر و عمل کے حاملین متعدل مزاج ہیں۔برخلاف اس کے نہ ان کا نظریہ ترقی پا سکتاہے،نہ عام انسانوں کے مسائل حل ہوں گے اور نہ ہی دنیا یہ ماننے کو تیار ہوگی کہ برسر اقتدار گروہ کے قول و عمل میں کسی بھی درجہ صداقت موجود ہے۔ اس کے باوجود اگر ایک متعین وقت ، حالات اورزمانہ میں کوئی گروہ بظاہر کامیاب نظر آئے تو یہ کامیابی دراصل آنکھوں کا دھوکہ ہے،جو بہت جلد دور ہوجائیگا۔وجہ یہ ہے کہ شمار باطنی کمزوریوں پر مشتمل گروہ زیادہ مدت قائم نہیں رہ سکتا۔بصورت دیگر یا تو وہ مکمل طور پر مٹ جائے گا یا پھر اُس کا نام رہے گا بھی تو بس برائے نام۔ہاں یہ الگ بات ہے کہ جس طرح دنیوی زندگی اور اس کی معیاد کے تعلق سے مختلف عقیدے موجود ہیں ٹھیک اسی طرح مخصوص فکر،نظریہ اور گروہ کے آغاز،عروج اور زوال کی معیاد بھی مختلف قرار پائے۔

Parliamentary Elections
Parliamentary Elections

گزشتہ سال مئی 2014ء ہندوستان میں پارلیمنٹری انتخابات عمل میں آئے تھے۔جس کے بعد دس سالہ برسر اقتدار کانگریس پارٹی نے اندرونی خامیوں اور احساس ذمہ داری سے فراموشی کے نتیجہ میں ناکامی کا سامنا کیاتھا۔وہیں دوسری جانب پارلیمنٹ میں بی جے پی کو بڑی اکثریت کے ساتھ سیٹیں حاصل ہوئیں تھیں۔نیز ہی بے شمار وعدوں اور خوابوں کے ساتھ انہوں نے حکومت تشکیل دی۔اِن وعدوں اور خوابوں میں خصوصیت کے ساتھ کالے دھن پر گرفت ،مہنگائی سے چھٹکارا،بھک مری سے نجات اورغربت کا خاتمہ تھا۔غالباً یہی وہ بڑے وعدے اور خواب تھے جس کی بنا پر اُس وقت عوام نے اُنہیں ہاتھوں ہاتھ لیا۔وہیں یہ بات بھی واضح ہونا ضروری ہے کہ اُس وقت بی جے پی کوصرف اکتیس فیصد ووٹ حاصل ہوئے تھے جو کل آبادی کے پندرہ سے اٹھارہ فیصد لوگوں کے خوابوں کی تعبیر یااعتماد تھا۔اس کے باوجود یہ بی جے پی کی تاریخی کامیابی تھی جس کے لیے اُس نے تن من دھن سے سب کچھ دائو پر لگا دیا تھا ۔اور اب جبکہ ایک سال مکمل ہو گیا،کیے گئے وعدے اور خواب کسی صورت پورے ہوتے نظر نہیں آرہے ہیں۔لہذا جہاں ایک جانب حزب اختلاف ہر ممکن چوٹ کرنے سے گریز نہیں کر رہی ہے وہیں عوام بھی موجودہ حکومت سے مایوس ہی نظر آ رہے ہیں۔

ملک میں ایک طویل عرصہ سے بے غربت ،بے روزگاری اور بھوک ایک بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے ۔مسائل کے حل میں حکومت ہی نہیں سماج کی متعدد تنظیمیں بھی مصروف عمل ہیں۔اس کے باوجود حالیہ ایف اے او نے ایشیا بحر الکاہل غذائی تحفظ کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ میں ملک کی صورتحال کو تشویشناک بتایا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کہ گرچہ ہندوستان میں تیز رفتار معاشی ترقی اور سماجی مقاصد کے حصول میں کامیابی خطہ کی پالیسیاں ہیں مگر پھر بھی دنیا میں سب سے زیادہ بھوکے لوگ یہیں بستے ہیں۔ملک میں غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کی کوششوں کے باوجود اب بھی 19کروڑ40لاکھ لوگوں کو پیٹ بھر کھانا نہیں ملتا ہے۔نہ صرف یہ کہ انہیں کھانا نہیں ملتا بلکہ جو کھانا بھی ملتا ہے وہ تغذیہ سے بھر پور نہیں ہوتی۔جس کی وجہ سے 5سال سے کم عمر کے بچوں کی نشوونما نہیں ہوپاتی۔اس کے علاوہ ہر عمر کے لوگوں میں غذائی اجزا کی کمی کی بنا پر متعدد بیماریاں پائی جاتی ہیں۔ملک یہ صورتحال ایک جانب تشویشناک تو دوسری جانب افسوس ناک بھی ہے۔وہیں موجودہ حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر ‘وال اسٹریٹ جرنل’ میں ایک مضمون شائع ہوا ۔جس میں کہا گیا ہے کہ مودی حکومت کی ‘میک ان انڈیا’مہم اب تک سرخیوں میں ہی رہی ہے اور بڑی توقعات کے درمیان روز گار میں اضافہ کی رفتار سست بنی ہوئی ہے۔مینو فیکچرنگ کے میدان میں اس مہم کا کوئی خاص اثر نظر نہیں آیا ہے۔وہیں برآمدات جیسے اقتصادی معیار بتاتے ہیں کہ معیشت اب بھی لڑکھڑا رہی ہے۔گزشتہ سال کے مقابلے سرمایہ کاری کے لیے افراط زر 2004ء کے بعد سب سے نچلے سطح پر آگئی ہے اور برآمدات اپریل میں مسلسل پانچویں مہینے گری ہے۔کمپنیوں کی آمدنی معمولی رہی ہے اور غیر ملکی سرمایہ کاروں نے مئی میں ابھی تک ہندوستانی اسٹاک اور بانڈ مارکیٹ سے تقریبا2ارب ڈالر نکال لیا ہے۔

Narendra Modi
Narendra Modi

عوامی مسائل اور کیے گئے وعدوں کے علاوہ مودی حکومت پر اب اُنہیں کے افکار سے وابستہ دیگر تنظیمیں بھی معتدد معاملات میں حساب مانگتی نظر آرہی ہیں۔اس موقع پرآر ایس ایس اور وشو ہندو پریشد نے بی جے پی کو اجودھیا میں رام مندر بنانے کی یاد دلائی ہے۔سنگھ پریوار کی دونوں اکائیوں نے بی جے پی کو اس سلسلے میں لوک سبھا انتخابات کے دوران کیا گیا وعدہ پورا کرنے کو کہا ہے۔آر ایس ایس کے کل ہند شریک رابطہ کے سربراہ ارون کمار نے ناگپور میں صحافیوں سے بات چیت میں کہا کہ بی جے پی حکومت کو اپنے وعدے پورا کرنے میں لوگوں کی امیدوں پر کھرا اترنا چاہیے۔خاص طور پر رام مندراورآئین کے آرٹیکل307کو ختم کرنے کے معاملے میں ، جس کے ذریعہ جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ ملا ہواہے۔اس درمیان وشو ہندو پریشد(وی ایچ پی) نے بھی حکومت سے اجودھیا میں بابری مسجد کے مقام پر رام مندر کی تعمیر میں رکاوٹوں کو دور کرنے کو کہا ہے۔ہریدوار میں وی ایچ پی کی مرکزی منڈل کی دو دنوں تک چلنے والی میٹنگ کے پہلے دن پاس کی گئی تجویز میں کہا گیا ہے کہ اس معاملے کو حکومت کے سامنے اٹھانے کے لیے سنتوں کا ایک وفد بنایا جائے گا،تاکہ رام مندر کی تعمیر سے وابستہ رکاوٹوں کو دور کیا جاسکے۔وہیں اجلاس میں متھرا اور کاشی میں موجود ہندوئوں کے دو اور مذہبی مقامات پر دعویٰ کرکے ہندوتو کا ایجنڈا آگے بڑھانے کی بات بھی سامنے آئی ہے۔یہ اور اس طرح کے دیگر بے شمار مسائل ہیں جو موجودہ حکومت کے سامنے اٹھائے جا رہے ہیں۔اس کے باوجود حکومت یا تو یہ کہتی نظر آتی ہے کہ ہم مسائل کے حل میں کوشاں ہیں یا پھر پارلیمنٹری نظام کے دوسرے ہائوس یعنی راجیہ سبھا میں اقلیت میں ہونے کا رونا رو رہی ہے۔

مضمون کے آخر میں اگرہری کرشنا اکسپورٹ پرائیوٹ لمیٹیڈ جو ہیرے برآمد کرنے والی عالمی سطح کی مشہور و معروف کمپنی ہے ،کے تذکرے کے ساتھ ممبئی کے ذیشان علی خاں کا ذکر نہ کیا جائے ،توملک کی برسر اقتدار سیاسی جماعت،اس کی فکر،اوراس کی فکر میں رنگتے ہوئے دیگر افراد کے ذہن کو پڑھنا ذرا مشکل عمل ہوگا۔روزگار کی تلاش میں ایم بی اے سند یافتہ ذیشان علی خاں نے متذکرہ کمپنی میں درخواست داخل کی تھی۔جس کا آن لائن جواب نہ صرف چونکا دینے والا ہے بلکہ ایک سیکولر اور ترقی یافتہ ملک کے لیے نہایت شرمناک بھی ہے۔خبر کے مطابق ذیشان کو کمپنی کی جانب سے جو میل ملا،اس میں لکھا تھا”ہم افسوس کے ساتھ آپ کو مطلع کرتے ہیں کہ ہم صرف غیر مسلموں کو روزگار دیتے ہیں”یعنی اس ملک میں مسلمانوں کے لیے ہمارے پاس روزگار نہیں ہے۔

اس کے باوجود قابل اطمینان بات یہ ہے ،جو شاید زیادہ عرصہ نہ رہے،کہ ذیشان کے ساتھیوں نے جن کا متذکرہ کمپنی میں انتخاب ہو گیا تھا،ملازمت کرنے سے انکار کردیا ہے اور کہاکہ ہم پر زور انداز میں کمپنی کے اس عمل کی مذمت کرتے ہیں اور ذیشان کی تائید۔یہ موقع ہے مسلمانان ہند کے لیے کہ وہ سوچیں اور غور و فکر کریں کہ بردران وطن اُن کے تعلق سے کیا کچھ احساسات رکھتے ہیں؟نیز اعتماد بحالی اور غلط فہمیوں کے ازالہ میں عملی اقدامات کا وقت ہے جبکہ ملک کی اکثریت نہ صرف فرد بلکہ اُس کے مذہب، معاشرت،تمدن اور نظام سے بھی پوری طرح لاعلمی کا اظہار کرے۔

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
discrimination Maintenance Mohammad Asif Iqbal narendra modi parliamentary elections prosperity Society World اعتماد امتیاز بحالی خوشحالی دنیا معاشرہ
Jhang
Previous Post اندھا راجا بے دار نگری
Next Post چراغ زینت محفل، مولانا شکر اللہ فیضی
Lamp

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close