
ڈیرہ مراد جمالی (جیوڈیسک)پٹ فیڈر پر گیس پائپ لائن میں دھماکے سے 18 انچ قطر گیس پائپ لائن کا نقصان پہنچا ہے۔ ڈی پی او نصیرآباد کے مطابق پائپ لائن کے ذریعے شکار پور سے کوئٹہ گیس فراہم کی جاتی ہے۔
دھماکے سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ ڈی پی اوعلا الدین کے مطابق پٹ فڈر پر گیس پائپ لائن دھماکے سے 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن متاثر ہوئی ہے۔
