Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دیامیر بھاشا، مہمند ڈیم فنڈ اور ویلفیئر ٹیکس

December 13, 2018 0 1 min read
Campaign for Dams Fundraising
Campaign for Dams Fundraising
Campaign for Dams Fundraising

تحریر : محمد صدیق پرہار

چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے لندن میں یوکے پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ اانڈسٹریز کے زیراہتمام فنڈریزنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پانی آنے والی نسلوں کے لیے زندگی ہے۔ پانی موجودہ نسلوں اور ہر دور کی نسلوں کے لیے زندگی ہے۔پانی صرف انسانوں کے لیے ہی نہیں جانوروں، فصلوں اور درختوں کے لیے بھی زندگی ہے۔پانی ہرقسمی مشینری کے لیے بھی زندگی ہے۔اس کوضائع ہونے سے بچانے کے لیے اقدامات کرناہوں گے۔آپ کاپانی کم ہورہا ہے۔

گلیشیئرز کم ہوتے جارہے ہیں ۔آج پانی آپ کی نسل کی حیات ہے اسے آپ جتناچاہیں بچائیں اتنااہم ہے۔یہ لوگوں کی ذمہ داری ہے کہ جتنی ہوسکے پانی کی بچت کریں ۔پاکستان میںپانی کی سطح تیزی سے گررہی ہے۔جس سے چھوٹے بڑے شہرمتاثرہورہے ہیں۔چیف جسٹس کاکہناتھا کہ آنے والے دنوں میں اس حوالہ سے بہت کچھ کیاجاسکتاہے۔کراچی کادورہ کرتے ہوئے دیکھا کہ وہاں پانی بیچنے والے مافیاتھے ازخودنوٹس لے کرغیرقانونی ہائیڈرینٹس کے خلاف کارروائی کی۔ کراچی میں لوگوںکوٹینکروں میںپانی سپلائی کیاجاتاہے۔چیف جسٹس کاکہناتھا کہ ڈیم فنڈمیںبیرون ممالک سے سکھ کمیونٹی اورخواجہ سرائوںنے بھی عطیات دیے ہیں۔انہوںنے کہا کہ جب تک زندگی ہے ڈیم فنڈمیں ایک روپے کی کرپشن نہیںہونے دیں گے۔

عوام پرڈیم بنانے کے لیے ٹیکس لگانامناسب نہیںہوگا۔پری پیڈموبائل کارڈ پرٹیکس ختم کروایاتھا حساب لگایا کہ اس سے ہرماہ تین ارب روپے کی بچت ہوئی۔موبائل فون پری پیڈ کارڈ پرودہولڈنگ ٹیکس چھ ماہ سے معطل ہے۔اس سے ماہانہ تین ارب روپے جمع ہوسکتے ہیں۔چیف جسٹس کاکہناتھا کہ وہ عوام سے رائے لیں گے کہ ڈیم کی تعمیرکے لیے یہ ٹیکس دوبارہ لگایاجاناچاہیے یانہیں۔اگرقوم نے اجازت دی توپری پیڈ کارڈپردوبارہ ٹیکس لگاکرڈیم کے لیے پیسے جمع کریں گے۔قوم میری اس تجویزپررائے سے ضرورآگاہ کرے۔ڈیم کی تعمیرصرف پاکستان کی نہیں انسانیت کی تحریک بن چکی ہے۔یہ فنڈقوم کی امانت ہے یہ امانت کسی ایماندارشخص کے حوالہ کرکے جائوںگاجوحفاظت کرسکے۔دریائے سندھ کے ایک ایک انچ پرڈیم بنناچاہیے اوراس کے لیے ہمیںکسی کی پروانہیں۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے امیدظاہرکی کہ ایک دن چاروں صوبے کالاباغ ڈیم پرمتفق ہوجائیں گے۔کالاباغ ڈیم پراتفاق رائے چیف جسٹس میاں ثاقب نثارہی پیداکرسکتے ہیں۔چیف جسٹس وزیراعظم ، تمام وزرائے اعلیٰ ، واپڈاکے موجودہ اورسابقہ چیئرمین ، وزیراعظم ، تما م وزرائے اعلیٰ، واپڈا کے موجودہ اورسابقہ چیئرمین، آبی ماہرین اوردیگرمتعلقہ محکموں کے موجودہ اورسابقہ آفیسران کا ریڈیوپاکستان اورنیوزچینلز پرلائیو اجلاس بلائیں۔ شرکاء اجلاس کے کالاباغ ڈیم پرجوتحفظات ہیں وہ قوم کوبتائیں اورآبی ماہرین اورمتعلقہ محکموں کے آفیسران ان تحفظات پرحقیقت پرمبنی جواب دیں جوتحفظات درست ہوں انہیں دورکرنے کے اقدامات کیے جائیں اورجوصرف مخالفت پرمبنی ہو ں ان کومخالفت چھوڑنے پرآمادہ کیاجائے پھربھی نہ مانیںتوکارروائی کی جائے۔

چیف جسٹس میاں ثاقب نثارمانچسٹرمیں دیامیربھاشااورمہمندڈیم کے لیے فنڈریزنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بڑے بڑے ناموں کی جانب سے ڈیم فنڈمیں کم تعاون کرنے پراظہارافسوس کرتے ہوئے واضح کیا کہ اربوں روپے لوٹنے والوںنے فنڈمیں رقم نہیں دی۔چیف جسٹس نے خبردارکیا کہ باہربھیجی جانے والی رقم قوم ٹیکس دہندگان کی امانت ہے۔لانچوں کے ذریعے پیسے باہربھیجنے والوںکوحساب دیناپڑے گا وہ تعاون کریں ورنہ ساراپیساڈیم فنڈمیں دیناپڑے گا۔پھرکسی سے مانگنے کی ضرورت نہیںپڑے گی۔جسٹس ثاقب نثارنے کہا کہ قوم کاجذبہ دیکھ کرڈیموں کے لیے فنڈجمع کرنے کافیصلہ کیا۔ مانچسٹر میں چارگھنٹے میں چھتیس کروڑ روپے کے فنڈ جمع ہوئے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے کٹاس راج مندرکیس میں سیمنٹ فیکٹری کو دس کروڑ روپے جرمانہ ڈیم فنڈمیںجمع کرانے کاحکم دے دیا۔چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ ہسپتال کو٣٤ ارب ملے اورمجھے ڈیم کے لیے دس ارب روپے نہیں ملے۔ دہری شہریت نااہلی کیس میں نعیم بخاری نے موقف اپنایا کہ میرے وکیل نے کیس میں پیش ہونے سے معذرت کرلی ہے اس لیے عدالت مجھے کیس میں بذات خودوکیل پیش ہونے کی اجازت دے۔ عدالت نے نعیم بخاری کی بطوروکیل پیش ہونے کی استدعامستردکرتے ہوئے کہا کہ کس گرائونڈ پروکیل تبدیل کرنے کی اجازت دی جائے ۔نعیم بخاری نے عدالت سے استدعاکی کہ انہیں صرف ایک سوبیس سیکنڈ سن لیاجائے۔چیف جسٹس نے کہا کہ آپ کوسننے کی قیمت ایک ہزارروپے فی سیکنڈ ہوگی وکیل نعیم بخاری نے کہا کہ عدالت اجازت دے توفی سیکنڈ ایک ہزارروپے ڈیم فنڈمیں دیں گے۔جسٹس ثاقب نثارکاکہناتھا کہ پیسے مانگ کربطورجج اپنے عہدے پرسمجھوتہ کررہاہوں اس لیے ڈیم فنڈ کے لیے اب عدالت میں پیسہ نہیں مانگوں گا۔

اس میںکوئی دورائے نہیں ملک وقوم پرجب بھی مشکل وقت آیا قوم یک جان دوقالب ہوگئی۔ جب بھی ضرورت پڑی پاکستانیوںنے دل کھول کرضرورت مندوں کی ضرورت پوری کی۔ جب بھی کسی نے مددکے لیے پکاراقوم نے اس کی آوازپرلبیک کہا ۔سیلاب ہوںیازلرلے ہرمشکل وقت میں پاکستانیوںنے بڑھ چڑھ کرحصہ ملایا۔ ١٩٦٥ ء کی جنگ ہویاقدرتی آفات قوم نے کبھی بھی کم ظرفی اورکنجوسی سے کام نہیں لیا۔قوم کوجب قرض اتاروملک سنوارومہم میںپکاراگیا تواس وقت بھی قوم نے دل کھول کراس مہم میں حصہ لیا ۔ قوم کوایک باریہ یقین ہوجائے کہ ان کی دی ہوئی امداد درست جگہ خرچ ہوگی توپھر قوم ضرورمددکرتی ہے۔پاکستانی روزانہ لاکھوں روپے خیرات کرتے ہیں۔چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثارکی آوازپربھی پاکستانی ڈیم فنڈمیں حصہ ملارہے ہیں۔ڈیم فنڈ میںسرکاری ادارے بھی اپناحصہ ملارہے ہیں ۔ ترجمان کیسکوکے مطابق چیف ایگزیکٹوآفیسر کیسکو انجینئر عطاء اللہ بھٹہ کی زیرصدارت اجلاس منعقدہوا۔ جس میں فیصلہ کیاگیا کہ کیسکو افسران کی دوجب کہ ملازمین کی ایک روزکی تنخواہ دیامیربھاشااورمہمندڈیم کی تعمیرکے لیے دی جائے گی۔ آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ کی ہدایت پرمحکمہ پولیس کے آفیسران نے دودن کی تنخواہ اورجب کہ جوانوںنے ایک دن کی تنخواہ ڈیم فنڈمیں دینے کااعلان کیا جوتین کروڑ روپے بنتے ہیں۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی انیس ستمبر کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ پاک فوج ڈیم فنڈ میں سب سے زیادہ عطیات جمع کراکرسرفہرست ہے۔

پاک فوج کی جانب سے ڈیم فنڈ کے لیے اٹھاون کروڑ روپے سے زائدکی رقم عطیہ کی گئی ہے۔تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دیامیربھاشا اورمہمندڈیم کی تعمیرکے لیے عطیات کاسلسلہ جاری ہے ۔ڈیم فنڈریزنگ کے سلسلے میں ایک تقریب لندن کے ایک نجی ہوٹل میںہوئی ۔جس میں سمندرپارپاکستانیوںکی جانب سے ڈیم فنڈمیں تریپن لاکھ پائونڈ کاعطیہ دیاگیا جب کہ چیف جسٹس نے بھی ڈیم فنڈ میں ایک ہزارپائونڈ مزیددینے کااعلان کیا۔خیال رہے کہ چیف جسٹس ثاقب نثار اس سے پہلے بھی ڈیم فنڈکے لیے بیس لاکھ روپے دے چکے ہیں۔سپریم کورٹ میں آئے ایک سائل نے کہا کہ چیف جسٹس میری چوبیس ایکڑ زمین چھڑوائیں تو میں بارہ ایکڑ ڈیم فنڈ میں دے دوںگا۔اس شخص کاکہناتھا کہ میری چوبیس ایکڑزمین پرقبضہ کیاگیا ہے۔اگرعدالت اس زمین سے قبضہ ختم کروادے تومیں آدھی زمین ڈیم فنڈمیں دوںگا اس کے علاوہ میری دودکانیں ہیں ایک دکان ڈیم کے لیے عطیہ کروںگا۔سیکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے تمام رجسٹرڈ کمپنیوں کوکارپوریٹ سماجی ذمہ داریوں کے تحت دیامیربھاشا اورمہمندڈیم فنڈ میں عطیات دینے کی ہدایت کردی۔ایس ای سی پی کی جانب سے جاری کردہ سرکلرمیں ڈیموں کی تعمیرکے لیے سپریم کورٹ کی جانب سے فنڈقائم کرنے کے اقدام کوسراہا گیا ہے۔رجسٹرڈکمپنیوں پرزوردیاگیا ہے کہ وہ اس قومی معاملے میں سوشل کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کے تحت بڑھ چڑھ کرحصہ لیں۔عوام ڈیم فنڈ میں موبائل میسج کے ذریعے دس ،دس روپے بھی جمع کرارہے ہیں۔

چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ ڈیم پری پیڈ موبائل کارڈ پردوبارہ ٹیکس لگایاجائے توماہانہ تین ارب روپے ڈیم فنڈ کے لیے اکٹھے ہوسکتے ہیں۔انہوںنے اس بارے عوام سے رائے طلب کی ہے۔ یوں سرکاری ملازمین، کاروباری ادارے اورعوام ڈیم فنڈ میں اپناپناحصہ ملارہے ہیں۔ اگرڈیم فنڈ دینے والوں کے لیے مراعات کااعلان کیاجائے تواس میں کئی گنااضافہ ہوسکتا ہے۔سرکاری ملازمین کے لیے ایک ماہ کی تنخواہ اورکاروباری شخصیات کے لیے ایک ماہ کی آمدنی ڈیم فنڈ میںجمع کرانے والے کے لیے ایک سال تک بجلی کے بل میں پچیس فیصد رعایت دی جائے ۔ جتنے ماہ کی تنخواہ یاآمدنی ڈیم فنڈ میںجمع کرائے اتنے سال اسے بجلی کے بل میں پچیس فیصدرعایت دی جائے۔ ڈیم فنڈ میں ایک ہفتہ کی تنخواہ یا آمدنی جمع کرانے والوں کے لیے بجلی کے بل میں چھ ماہ تک دس فیصد رعایت دی جائے۔ ڈیم فنڈ میں پانچ ہزارروپے جمع کروانے والے کے لیے بذریعہ قرعہ اندازی عمرہ پیکج اوربیس ہزارروپے جمع کروانے والے کے لیے حج پیکج کااعلان کیاجائے۔

عمرہ اورحج پیکج کااعلان قومی اسمبلی کے حلقوں کی بنیادپرکیاجائے۔ڈیم فنڈ کے لیے پچاس روپے کے پرائز بانڈ جاری کیے جائیں تولاکھوں روپے ڈیم فنڈ میںجمع ہوسکتے ہیں۔ نیلم جہلم ڈیم بھی عوام کے پیسوں سے بنایا گیا ہے۔اب بجلی کے بلوں اوردیگر چیزوں پرویلفیئر ٹیکس لگایا جائے ۔ بجلی کے بلوں پرایک سوایک سے تین سویونٹ ماہانہ استعمال کرنے والوںپر بیس روپے، تین سوایک یونٹ سے چھ سویونٹ استعمال کرنے والوں پرپچاس روپے، چھ سوایک یونٹ سے ہزاریونٹ استعمال کرنے والوں پرسو روپے ویلفیئر ٹیکس لگایا جائے۔ ایک ہزارروپے یا اس سے زیادہ کالوڈ کروانے والوںپر پانچ فیصد ویلفیئر ٹیکس لگایا جائے ۔چینی کی فی بوری پانچ روپے، کپڑے کے تھان پر پانچ سے پچاس روپے، بس، ٹرک، ٹرالر کی خریدوفروخت پر ایک سے پانچ ہزارروپے، ہائی ایس، ہائی روف ، اے پی وی اورکار کی خریدوفروخت پر پانچ سو سے تین ہزارروپے، موٹر سائیکل کی خریدوفروخت پر دو سے پانچ سوروپے، بیس ہزارروپے سے زائد قیمت کے موبائل کی فروخت پر دوفیصد، پیٹرانجن کی فروخت پر ایک سو سے تین سوروپے، پچاس لاکھ روپے یا اس سے زیادہ کی زمین ، دکان، مکان کی فروخت پر دو فیصد اوربین الاضلاعی روٹ پرچلنے والی اے سی بسوں پر فی چکر پچاس روپے ویلفیئر ٹیکس لگایا جائے توڈیم کے لیے ماہانہ اربوں روپے جمع ہوسکتے ہیں۔ یہ ویلفیئر فنڈ ملز مالکان، صنعت کاروں ، ٹرانسپورٹروں اورموبائل بنانے والی کمپنیوں سے وصول کیا جائے۔

Muhammad Siddique Prihar
Muhammad Siddique Prihar

تحریر : محمد صدیق پرہار

siddiqueprihar@gmail.com

Share this:
Tags:
fund Mian Saqib Nisar tax Welfare ٹیکس فنڈ میاں ثاقب نثار ویلفیئر
Shahbaz Sharif
Previous Post پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین شہباز شریف ہوں گے، حکومت اور اپوزیشن کا اتفاق
Next Post پی پی 168 ضمنی انتخاب: سعد رفیق کی چھوڑی ہوئی نشست تحریک انصاف نے جیت لی
Malik Asad Khokhar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close