Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گوئیم مشکل وگرنہ گوئیم مشکل

March 25, 2015 0 1 min read
Writing
Writing
Writing

پروفیسر: ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
دو ہفتوں سے زیادہ وقت گذر گیا مگر کالم لکھنے کی طرف طبیعت مائل ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے۔ ممکن ہے اس کی وجہ یہ ہو کہ دوزخیم کتابوں کی تحریر کا ذمہ بھی میرے سر ہے۔جن پر کام بھی شروع کرچکا ہوں۔ان میں سے ایک میرے روحانی ذوق کی تکمیل کےلئے ہے جس کا کہیں سے کسی معاوضے یااخراجات کے حصول کی نہ تو تمنا ہے اور نہ ہی خواہش ہے۔وہ ہے رحمت ا للعالمین ﷺ کی سرتِ طیبہ اور اس کی تکمیل کی خواہش ہے اور دوسری میرے پبلیشر کی خواہش پر انسانی حقوق پر میری نئی کتاب کی تیاری۔مگر تحریروں کا یہ سلسلہ تو ایک مدت سے چل ہی رہا ہے اور کم از کم ایک کالم تو ہفتے بھر کی مصروفیت کے با وجود لکھ ہی لیا جاتا ہے۔

ایک زمانہ تھا کہ ہر دوسرے دن کالموں کی ریل پیل ہوا کرتی تھی اور کراچی اور پنجاب کے تقریباََ تمام ہی اخبارات سوائے اکا دُکا کے میرے کالم چھاپنا اپنے لئے قابلِ افتخار سمجھتے تھے۔مگر آج شائد لکھنے والے بہت زیادہ ہوگئے ہیںجس کی وجہ سے اکثر اخبار کالم لگانے سے کترانے لگے ہیں۔

اب ہم اپنے اصل موضوع کی طرف آتے ہیں،جس کو لکھنے میں میں گوں مگوں کی کیفیت میں تھا۔میں اردو اسپیکنگ ہونے کے باوجود میراایم کیو ایم جیسی سیاسی جماعت سے کبھی بھی تعلق نہیں رہا اور نہ ہی اس کی سیاسی پالیسیوں سے کبھی اتفاق رہا ہے ۔مگر یہ میرے شہر کی سب سے بڑی سیاسی جماعت، میرے صوبے کی دوسری بڑی سیاسی قوت اور پاکستان میں چوتھے نمبر ی بڑی سیاسی جماعت تو تسلیم شدہ ہے۔1992،میں وجہ کچھ بھی ہواس کے خلاف نصیر اللہ بابر نے سفاکانہ آپریشن کیا ۔جس کا نتیجہ زیرو بٹازیرو کے سوائے کچھ بھی نہ نکلا ہاں ایم کیو ایم کے کلاشن کوف برداروں کی ایک بڑی تعداد کو ٹھکانے لگا دیا گیا تھا۔جس کے بعد ایجنسیوں نے ایک نئی نام نہاد مہاجرتنظیم یم کیو ایم حقیقی کے نام سے اپنے لوگوں کی مدد سے اردو بولنے والے تمام علاقوں میںمسلط کر کے بڑا کار نامہ انجام سر انجام دیا۔ ان لوگوں نے اردو بولنے والے علاقوں میں ظلم و تعدی کا جو بازار گرم کیا وہ بھی ہماری تاریخ کا سیاہ باب ہے۔

بد قسمتی سے سندھ کے اردو بولنے والوں کی آبادی کوسندھ اور سندھ سے باہر سے آکر آباد ہونے والے لوگوںسے ہمیشہ لڑوایا گیا۔اس میں فوجی آمروں کا سب سے بڑا ہاتھ رہا ہے۔اس کی بڑی وجہ یہ رہی ہے کہ یہ لوگ مذہب کے ساتھ ساتھ جمہوریت سے بھی ہمیشہ عشق کی حد تک محبت رکھتے رہے تھے۔اردو بولنے والوں کا پہلا اور بڑا دشمن جمہوریت کا قاتل ڈکٹیٹر ایوب خان تھا ۔جس کا اردو بولنے والوں سے تعصب دیدنی تھا۔اسی تعصب کے نتیجے میں نواب زادہ لیاقت علی خان کے قتل کئے جانے کے بعدمارشل لاءکی چھتری تلے کراچی کے حسن کو اجاڑنے اور قائد اعظم کے بنائے ہوےءداراحکومت کو ختم کر کے یہاں سے بہانے بنا کر پنجاب کے علاقے اسلام آباد میںمنتقل کر نے کامہاجر دشمنی سیاہ کارنامہ انجام دیا گیا۔پھر اردو اسپیکنگ بیوروکریٹ کی چھانٹی شروع کی گئی اسکے بعد کراچی کے لوگوں کو قائد اعظم کی ہمشیرہ مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح جس کو اس خود ساختہ حکمران نے غدارِ وطن قرار یددیا تھا،کی حمایت کرنے پرایک جانب یہ دھمکی دی گئی کہ ہندوستان سے تو یہ لوگ یہاں آئے تھے مگر اب ان کے لئے (بحرے عرب کا ) سمندر ہے، اور اپنے بیٹے گوہر ایوب کے ذریعے کراچی کو پہلی مرتبہ دہشت گردی کا شکار کر کے آگ اور خون میں نہلا دیا تھا۔اسی کے کرتوتوں کی وجہ سے اگلے فوجی ڈکٹیٹر کے دور میں ایک پاکستان دشمن کے سپوت کو ساتھ ملاکر اردو بولنے والوں کی محنت کے ثمر کو پاش پاش کر دیا گیا۔

Pakistan
Pakistan

نئے پاکستان اور ادھر تم ادھر ہم کا نعرہ لگانے والے سول مارشل لاءایڈمنسٹریٹر نے بھی اگلے وقتوں میں اردو بولنے والی بیورو کریسی کو کھڈے لائن لگانے میں اپنے پشرووں سے زیادہ کارنامے انجام دیئے،اور اردو زبان جو پاکستان کی نام نہاد قومی زبان کا درجہ فی زمانہ رکھتی ہے کو دیس نکالا دینے کی ابتداءبھی غدارِ وطن شاہ نواز بھٹو کے بیٹے ذولفقار علی بھٹو کے دور میں ہی کی گئی۔پھر ان پر کوٹہ سسٹم بھی اوپن میرٹ کے قتل کے ضمن میں موصوف نے 1972، میں دس سالوں کے لئے نافذ کیا اور اردو بولنے والوں کے رزق و روزگار کو چھین لنے کے تمام انتظامات مکمل کر کے ۔ اپنے کئے کی سزابھگت کر دنیا سے رحصت ہوئے۔مگر کوٹہ سسٹم ی تلورکو آنیوالے ڈکٹیٹر نے بھی برقرار رکھی ۔ ان کے بعد ایک اور فوجی کٹیٹر جنرل ضیاءالحق جو نوے دن کے وعدے پر آئے تھے نے اردو بولے والوں کو اپنے دشمنوں کے خلاف استعمال کرنے کے عزم سے مہاجر قومی موومنٹ کی بنیاد ڈلواکر اردو بولے والوں کی پیٹھ میں چھراگھونپ کر اپنے اقتدار کو پختہ کرنے کا کھیل شروع کیاجس کے ذریعے کلاشن کوف کلچر نے جڑیں پکڑنا شروع کر دیں ۔اردو بولنے والوں کے ہاتھوں سے قلم چھین کر تعلیم و محنت کی عظمت ان کے اندر سے رفو چکر کر کے ان کے کلچر کو دفن کرا دیا۔ای اور ڈکٹیٹر نے انہیں جی بھر کر سپورٹ کر کے جرائم کاتھا گہرائیوں میں ڈبو دیا۔اب سیاست کے نام پر بھتہ پرچی،اسنیچنگ،قتل و غارت گری ،جرائم کی کونسی قسم ہے جس کی ان کے اندر باقاعدگی سے آبیاری نہ کی گئی ہو۔گذشتہ 25، سالوں سے اس جہنم کے الاﺅ میں مسلسل جل رہے ہیں۔آج کراچی حیدر آباد سکھر کے اردو بولے والے علاقوں میں تعلیم نام کی شے ناپید بنا دی گئی ہے۔ان کے علاقوںکے کالجوں میں داخلے تو بھر پور ہوتے ہیں مگر کلاسوں میں طالبعلم کو ہمارے اپنے کلاشن کوف بردار ایم کیو ایم کی تربیتی نشستوں کے علاوہ پھٹکنے نہیں دیتے ہیں۔اب تو ایسا معلوم ہو تا ہے کہ اردو بولنے والوں کے ”گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے“ اردو بولنے والوں کا نوحہ کس کے سامنے بیان کریںکہ ہمارا خود کا دامن تار تار ہے۔

ہم اپنے سیاست کے کھلاڑیوں سے دست بستہ اپیل کرتے ہیں کہ سیاست کے میدان سے ہر گز پیچھے نہ ہٹیں مگر ہمارے ہی علاقوں میں ہمارے ہی قاتلوں اور لٹیروں کو اپنی صفوں سے نکال باہر کریں اس میں چاہے کتنا ہی بڑا نام کیوں نہ ہو۔کسی کو تو ہمت سے پہلا قدم اُٹھانا ہی ہوگا۔ہمارے بزرگوں سے تو لوگوں نے سیاست سیکھی اور ہم ہی بھول گئے!!!ہمیں صاف سُتھری سیاست سے کوئی بھی نہیں روک سکتا ہے۔ہر میدان میں بہت تباہی ہوچکی، خدا کے لئے ہماری نسلوں کی مزید بر باد مت ہونے دو۔یہ نام و نمود پیسہ بلڈنگز اقتدار سب یہیں رہ جائے گا۔تاریخ ہمارے اچھے یا بر ے کارناموں کو کبھی بھی نہ چھپا سکے گی۔

Shabbir Khurshid
Shabbir Khurshid

پروفیسر: ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
shabbir4khurshid@gmail.com

Share this:
Tags:
Columnist difficult political writing تکمیل حقوق سیاسی قوت کالم مشکل
Pakistan Day
Previous Post یوم پاکستان منانے پر بغاوت کا مقدمہ
Next Post صولت مرزا کے انٹرویو کے حوالے سے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی ختم کر دی گئی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close