اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈی آئی جی اسلام آباد خالد خٹک کو دل کے دورے کے بعد پمز منتقل کر دیا گیا۔
پمز اسپتال کے ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی اسلام آباد کے طبی معائنہ کے بعد انجیوگرافی کی جا رہی ہے۔

Start typing to search...