Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈیجیٹل قرنطینہ کا خوفناک سامراجی منصوبہ

April 6, 2020 0 1 min read
Coronavirus Patient
Coronavirus Patient
Coronavirus Patient

تحریر : سید عارف سعید بخاری

کورنا وائرس نے پاکستان سمیت پوری دنیا کو مفلوج کرکے رکھ دیا ہے ۔ایسا نظر آتا ہے آئندہ دونوں میں ہر جانب موت کا رقص دیکھنے کو ملے گا ،کورنا وائرس چائنا کی ایک لیبارٹری سے لیک ہوا ،جو رفتہ رفتہ دنیا کے 195ممالک میں پھیل گیا۔اس بیماری سے بچاؤ کے حوالے سے اہم بات یہ کہی گئی کہ جیسے اپنی اور اپنے عزیزوں کی زندگی پیاری ہے وہ اپنے اپنے گھروں میں مقید ہو جائیں ۔تاکہ اس وائرس کے حملے سے محفوظ رہیں ۔۔یہ بھی کہا گیا کہ گھروں سے باہرجانے والے ہی اپنے ساتھ وائرس لے کر واپس جا تے ہیں۔لوگوں کو گھروں میں پابند رکھنے کے لئے” لاک ڈاؤن” اور ساتھ ہی کرفیو کا مطالبہ بھی کیا جاتا رہا ۔لیکن حکومت نے اس اقدام سے گریز کیا ۔۔عملاً موت کے خوف سے لوگوں کی اکثریت گھروں میں دبک کربیٹھ گئی ہے جبکہ کچھ منچلے اور خاص طور سے مذہبی ا نتہاء پسند اس بات پر مضر ہیں کہ موت نے تو ایک دن آنا ہے پھر یہ پابندی چہ معنی وارد۔۔؟ سوال تو یہ پیدا ہوتا ہے کہ چائنا نے پلازمہ کی تبدیلی کے جدید طریقہ ہائے علاج کے ذریعے اپنے ملک میں اس مرض پر قابو پا لیا ہے تو دیگرممالک کیوں بے بس نظر آتے ہیں۔

ایک بات جو باربار کہی جا رہی ہے کہ کوئی بھی شخص” کرنسی نوٹوں”کو گننے کیلئے اپنی انگلی تک منہ کو نہ لگائے کیونکہ اس کے ساتھ موجود جراثیم بھی انسانی جانوں کے ضیاع کا سبب بن سکتے ہیں ۔گویا”کرونا وائرس”دنیا کی واحد بیماری ہے کہ جس میں کرنسی نوٹو ں کے ساتھ بھی وائرس کی موجودگی کے خدشات ظاہر کئے جا رہے ہیں ۔لوگوں کو میل ملاقات ، دعا سلام ،مصافحہ ،گلے لگنے سے بھی روکا جا رہا ہے ۔مساجد میں باجماعت نماز کی ادائیگی سے بھی روک دیا گیا ۔دیکھا جائے تو وہ تمام اسلامی روایات جن کی ادائیگی پر اسلام نے باربار زور دیا وہ سبھی ادا کرنے سے روکا جا رہا ہے ۔

کورنا ختم ہو گا یا نہیں ۔۔؟ یہ سوال اپنی جگہ اہم لیکن سب سے زیادہ تکلیف دہ گیم یہ ہے جوہم سب کو سمجھنے کی ضرورت ہے اور وہ یہ ہے کہ مستقبل قریب میں کرنسی نوٹو ں میں وائرس کی موجودگی کے بہانے یہ جواز پیش کیا جائے کہ کرنسی نوٹوں کو ہی ختم کر دیا جائے اور اسکی جگہ ”ڈیجیٹل کرنسی ” کے” دجالی خواب” کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے ۔فی زمانہ دنیا کا لین دین کرنسی کے ذریعے ہی کیا جا رہا ہے۔اور اسی کرنسی کی بدولت جہاں انسانی ضروریات پوری ہو رہی ہیں،وہاں پوری دنیا میں”کالادھن ” بھی گردش میں رہتا ہے ۔۔اور یہ پیسہ دہشت گردی اور دیگر خرابیوں کا سبب بنتا ہے ۔اور پاکستان سمیت اکثر ممالک میں زیر گردش کرنسی کے تناسب سے ”ریونیو” بھی حاصل نہیں ہوپاتا۔ ایک وفاقی وزیر چند ماہ پہلے یہ بات کہہ چکے ہیں ہم معیشت کو ”ڈیجیٹل کرنسی ”پر منتقل کرنا چاہتے ہیں ،جو اس بات کی دلیل ہے پاکستان سمیت دینا کے بیشتر ممالک اس” دجالی ایجنڈے” کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں حصے دار ہوں گے ۔

ایک نظر ماضی کی تاریخ پر ڈالی جائے تو ایک بات بالکل عیاں ہوجاتی ہے کہ 60برس پیچھے کرنسی نوٹوں کی بجائے سودا سلف دیکر بدلے میں اپنی ضرورت کی چیزخریدنے کا رواج عام تھا ،دنیا کو یہ بات ماننا پڑے گی ۔کاغذی نوٹوں کی وجہ سے بہت سی خرابیاں جنم لیتی ہیں ۔۔۔اور اس بات کو بھی تسلیم کرنا پڑے گا کہ دنیا کی معیشت پر قابض ملٹی نیشنل کمپنیاں ہی سارے معاشی نظام کو چلا رہی ہیں اور یہ لوگ وقتی منصوبہ بندی کی بجائے” لانگ ٹرم ”منصوبوں پر کام کرتے ہیں ۔یہی وجہ ہے کہ دنیا کی تمام ملٹی نیشل کمپنیوں اور عالمی مالیاتی اداروں پر یہودیوں اور عیسائیوں کا مکمل کنٹرول ہے ۔۔اور ایسا نظر آتا ہے کہ” کورنا وائرس”کی آڑمیں یہ لوگ ساری دنیا کو ”ڈیجیٹل کرنسی ” پر منتقل کرنے کے ایک بڑے منصوے کو پروان چڑھا رہے ہیں ۔۔۔اس منصوبے کا اہم نکتہ یہ ہے کہ دنیا بھر میں خاص طور سے پاکستان میں کاغذی کرنسی ختم کرکے ”ڈیجیٹل کرنسی ”کو فروغ دیا جائے ۔۔اس اقدام کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ کسی بھی انسان کے پاس کوئی کرنسی نہیں ہو گی ، اس کی ساری دولت بنکوں یا ان کے موبائل اکاؤئٹس میں ہو گی ۔

۔۔وہ ہر قسم کی خریدوفروخت اسی ڈیجیٹل کرنسی کے ذریعے کر سکے گا ۔گویا اعداد وشمار کی صورت میں اس کے پاس اپنے اکاؤنٹ میں ہی رقم ہو گی ۔۔اور وہ اپنی مرضی سے محدود سطح تک ہی اسے خرچ کر پائے گا۔ آنے والے وقت میں5جی قسم کی جدیدموبائل ونیٹ سروسزکے ذریعے لوگوںکی نقل وحرکت کی ”مانیٹرنگ ”کا ایک ایسا خودکار نظام متعارف کروایا جائے گا ،جس کی بدولت لوگوں کی روزمرہ زندگی کی ”پرائیویسی ”کاجنازہ نکالا جاسکے گا۔۔۔باالفاظ دیگر دنیا بھر کے انسان اس” ڈیجیٹل کرنسی” کی بدولت یہودو نصاریٰ کے ”معاشی غلام” بن کر رہ جائیں گے ۔۔ایسا نظر آتا ہے کہ کورنا وائرس کو بھی اسی مقصد کے تحت پھیلایا گیا ہے تاکہ اس کا جواز پیش کرکے پاکستان سمیت ہر ملک میں کاغذی کرنسی کو ممنوع کروادیاجائے ۔اس لئے ہمیں اس خطرے سے آگاہی حاصل ہونا چاہئے کہ انسانوں کا مستقبل کس طرف جا رہا ہے ۔اُمید ہے کہ آئندہ دنوں میں کرونا وائرس پر قابو پا لیا جائے گا ۔اور ملٹی نیشنل کمپنیاں اس مرض کی تشخیص اور علاج کیلئے مشینری اور مطلوبہ کِٹس کی فروخت کا سلسلہ شروع کر دیں گی اور یوںان کمپنیوں کا کاروبار پھلے پھولے گا ۔

گو کہ اس مرض نے مسلم اور غیر مسلم دونوں کو ہی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ۔ اور اس کا علاج تلاش کرنے کیلئے تحقیق و تجربات ہو رہے ہیں ۔ایک روسی سائنسدا ن کا کہنا ہے کہ دن میں دو تین بار ادرک چبانے سے اور ادرک اور ہلدی سے بنے ہوئے مشروب کے صبح سویرے استعمال سے بھی اس مرض سے بچا جا سکتا ہے۔یہ بات خوش آئند ہے کہ چائنا نے کورنا وائرس سے نجات کیلئے” پلازمہ کی تبدیلی ”کے جدید طریقہ علاج سے استفادہ کرکے ووہان سمیت چائنا بھر میں اس مرض سے چھٹکارا پا لیاہے ۔جبکہ حکومت پاکستان اس طریقہ علاج کے ذریعے اس مرض سے نجات پانے کیلئے ابھی تک گریزاں ہے ۔ایک بات جو ہمیں اچھے سے ذہن نشین کر لینا چاہئے کہ گذشتہ چند برسوں میں ہم میں سے اکثریت نے ڈاکٹر صاحبان کے نسخوں پر یا ازخود علاج کے اصول پر اپنے جسموں میں اس قدر اینٹی بائیوٹک ادویات اتار لی ہیں کہ جن کی بدولت ہمارے جسم کے اندر مدافعتی نظام کمزور ہو کر رہ گیا ہے اور اس خرابی کے سبب کورنا ہو یاکوئی اوروائرس، کسی بھی مرض کے جراثیم ہمارے جسم میں باآسانی داخل ہو کر ہماری موت کا سبب بن رہے ہیں ۔

”بروفین” سمیت دردوں کیلئے استعمال ہونے والی دیگر ادویات میں نشہ آور اشیاء شامل ہو تی ہے ،اس لئے یہ سب انسان کے گردوں ،پھیپھڑوں اورمدافعتی نظام کو نقصان پہنچاتی ہیں۔ ملٹی نیشنل کمپنیاں بھی جانتی ہیں کہ انہوں نے انسانوں کو اب تک جوجو انٹی بائیوٹک ادویات علاج کی غرض سے دی ہیں اس کے مابعد اثرات کیا ہیں اور آئندہ کون کون سی بیماریاں انسانوں کو لاحق ہوںگی ۔کورنا سے ہونے والی ہلاکتوں کا بنیادی سبب بھی یہی عوامل ہیں کہ ہماری قوت مدافعت کمزور ہو چکی ہے ۔مصنوعی اور کیمیکل زدہ خوراک بھی ہمارے مدافعتی نظام کوبُری طرح تباہ کر رہی ہے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم ادویات کے استعمال میں ان تمام عوامل کا ادراک کریں۔اور بلاضرورت ازخود اپنے علاج سے پرہیز کی عادت اپنائیں۔

Syed Arif Saeed  Bukhari
Syed Arif Saeed Bukhari

تحریر : سید عارف سعید بخاری
Email:arifsaeedbukhari@gmail.com

Share this:
Tags:
Awesome corn virus Digital quarantine pakistan project Syed Arif Saeed Bukhari World پاکستان خوفناک دنیا ڈیجیٹل قرنطینہ کورنا وائرس منصوبہ
DMC EAST
Previous Post کورونا وائرس سے بچاو کیلئے بلدیہ شرقی کا جراثیم کش ادویات کے چھڑکاو کا عمل جاری
Next Post شب برات کی خصوصیت فضیلت اور احکام
Shab-e-Baraat

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close