Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ماہ شعبان المعظم وشب برات

May 25, 2014 0 1 min read
M A Tabassum
Allah
Allah

اللہ تعالیٰ نے اپنی کسی مصلحت اور حکمت کے تحت بعض اوقات میں تقدس اور عظمت کا پہلو رکھ کر بندوں کے دلوں میں ان اوقات کی طرف رغبت اور میلان پیدا کر دیا ہے۔ جیسے بارہ مہینوں میں رمضان المبارک کا مہینہ ہے کہ اپنے کلام کے نزول اور روزوں و تراویح کے لئے مخصوص کر کے بندوں کے دلوں میں محبت پیدا کر دی کہ حتی المقدور وہ اس مقدس مہینہ کا زیادہ سے زیادہ احترام کریں اور اس کے تقدس و عظمت کو یوں رائیگاں نہ جانے دیں۔

بلکہ زیادہ سے زیادہ عبادت کر کے اللہ کے نیک بندوں میں اپنے آپ کو شامل کریں۔ہفتے کے ساتوں دن اللہ کے یہاں برابر ہیں لیکن ان میں ایک دن جمعہ کے لئے مخصوص کر دیا اور اس نماز جمعہ کی وجہ سے اس دن کو باقی دنوں سے افضل بنا دیا۔ بندگان خدا اس دن کا آغاز بڑے اہتمام کے ساتھ کرتے ہیں۔ ضروری سے ضروری دنیا وی مشاغل چھوڑ کر نہادھو کر اچھے لباس میں ملبوس ہو کر اللہ کے گھر ( مسجد ) پہنچ کر با جماعت جمعہ کی نماز ادا کرتے ہیں۔ یہی حال شب برأت کا ہے۔

جو شعبان المعظم کی پندرھویں شب کہلاتی ہے اور جو بے شمار فضیلت و عظمت کی حامل ہے۔حقیقت تو یہ ہے کہ ماہ شعبان المعظم کی آمد سے ہی اہل ایمان کے قلوب میں ہلچل پیدا ہونے لگتی ہے۔ اہل اسلام کے مرجھائے دل کھلنے لگتے ہیں۔ انکے دلوں میں خوف خدا پیدا اور آنکھوں سے ندامت کے آنسو بہنے لگتے ہیں اور ایسا کیوں نہ ہو کہ اس کے بعد نزول قرآن والا مہینہ ‘ خیرو برکت اور عظمت و رفعت والا مہینہ رمضان المبارک پورے آب و تاب کے ساتھ جلوہ فگن ہو نے والا ہوتا ہے۔

گویا کہ ماہ رمضان کے قریب ہونے کی وجہ سے شعبان کا مہینہ پورے طور پر نہایت ہی عظمت کا حامل ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم شعبان المعظم میں ہی رمضان المبارک کی تیاری شروع کر دیتے تھے۔ آپ ۖنے فرمایا: شعبان میرا مہینہ ہے اوررمضان اللہ کا مہینہ ہے۔ روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ شعبان میں آپۖ کی عبادات میں اضافہ ہو جاتا۔ چنانچہ رمضان کے بعد سب سے زیادہ شعبان میں ہی آپ ۖ روزے رکھتے۔ حضرت عطاء بن یسار فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ماہ شعبان سے زیادہ کسی اور مہینہ میں روزے نہیں رکھتے۔

اس ماہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زیادہ روزے رکھنے کی چند وجہیں ہیں۔ جن میں سے ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اس مہینے میں مرنے والوں کی موت لکھی جاتی ہے۔ اسی طرح ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اگر چہ ہر روزرات کے اعمال نماز فجر کے بعد اور دن کے اعمال نماز عصر کے بعد اور ہفتہ کے اعمال دو شنبہ یعنی سوموار کو اور جمعرات کو بارگاہ الٰہی میں پیش ہوتے ہیں لیکن پورے سال کے اعمال شب برأ ت میں پیش کئے جاتے ہیں۔ ایک وجہ یہ بھی ہے کہ آنحضور ۖہر مہینہ میں تین روزے رکھا کرتے تھے۔

بسا اوقات کسی وجہ سے وہ روزے چھوٹ جاتے تو سب کو اکٹھا کر کے شعبان میں رکھ لیتے تھے۔ حضرت اسامہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ شعبان کا مہینہ رجب اور رمضان کے درمیان ہے۔ لوگ اس ماہ کی فضلیت سے غافل ہیں جب کہ اس ماہ میں بندوں کے اعمال بارگاہ الٰہی میں پیش ہوتے ہیں۔ میں چاہتا ہوں کہ میرے اعمال پیش ہوں اس حال میں کہ میں روزہ دار رہوں۔اسی ماہ شعبان المعظم کی پندرھویں شب، شب برأ ت کہلاتی ہے۔ ( یعنی چھٹکارہ کی رات) شب برأت کی حقیقت کیا ہے۔شب برأت صرف اور صرف عبادت کی رات ہے۔

اللہ کے حضور اپنے گناہوں پر نادم ہو کر سچے دل سے توبہ و استغفار کرنے کی رات ہے۔ چنا نچہ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ فرماتی ہیں کہ ایک رات میں نے سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کو ( اپنے بستر پر ) نہ پایا تو میں تلاش میں نکلی۔ آپ ۖ جنت البقیع ( قبرستان) میں تھے۔ آپ ۖ نے فرمایا:کہ میرے پاس حضرت جبریئل تشریف لائے اور فرمایا کہ آج نصف شعبان کی رات ہے اس رات میں، اللہ تعالیٰ قبیلہ نبو کلب کی بکریوں کے بالوں کی تعداد سے زیادہ لوگوں کی مغفرت کرے گا مگر چند لوگ اس مغفرت سے محروم رہیں گے۔ مشرک، کنبہ پرور، قطع رحمی کرنے والا ، اپنے والدین کی نافرمانی کرنے والا۔ شراب پینے والا ( ابن ماجہ ) راشد بن سعید سے روایت ہے کہ اللہ تعالیٰ چار راتوں میں ہر قسم کے احسانات کے دروازے کھول دیتا ہے اور یہ دروازے اذان فجر تک کھلے رہتے ہیں۔ وہ چار راتیں ہیں۔

( 1)عید کی رات۔( 2) بقر عید کی رات۔(3)شب برأت۔ جس میں سب کی عمر یں اور سب کے رزق نیز جن کو حج نصیب ہوگا ان کے نام لکھے جاتے ہیں۔ (4)شب عرفہ یعنی نویں ذوالحجہ کی رات۔ شب برأت بہت ہی با برکت رات ہے۔ اس رات میں خوشنودی الٰہی حاصل کرنے کے لئے زیادہ سے زیادہ عبادات۔ خوب خوب توبہ و استغفار کر نا چاہئے۔ کیونکہ اس رات میں باری تعالیٰ کے انعامات اور اس کی رحمتوں کی بے پناہ بارش ہوتی ہے۔

اس لئے اس کی رحمتوں سے فیضیاب ہونے کے لئے پوری مستعدی، حضور قلب اور اخلاص کی سخت ضرورت ہے۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ شعبان کی پندرھویں شب میں قیام کرو یعنی عبادت میں مصروف رہو اس کے دن میں روزہ رکھو۔ اس رات میں کونسا اچھا کام کیا جائے اس کی کوئی تخصیص نہیں۔ جس سے جو ہو سکے وہ کرے۔ ذکر واذکار کرے۔

Quran
Quran

قرآن شریف کی تلاوت کرے۔ یا نوافل وغیرہ پڑھے۔ علماء نے کتابوں میں لکھاہے کہ شب برأت میں جاگنااور عبادت میں یہ رات گزارنا مستحب ہے اسی وجہ سے بعض علماء نے لکھا ہے کہ اگر کوئی نہیں جاگتا ہے بلکہ سو جاتا ہے تو اس کو برا نہیں کہنا چاہئے اور اس کی عظمت وشان کے خلاف نہیں سمجھنا چاہئے۔ اس لئے کہ یہ مستحب ہے۔ ممکن ہے کہ کوئی حالت ایسی ہو کہ رات کو جاگ کر مستحب پر عمل کرنے کی صورت میں فرض چھوٹنے کا اندیشہ ہو یا خشوع و خضوع جانے کا ڈر ہو تو واقعی ایسے شخص کے لئے جاگنے سے بہتر سونا ہے۔ اس رات کا حق تو یہ ہے کہ جس سے جتنا ہو سکے مسجد میں گھر پر یا جہاں بھی مناسب سمجھے تنہا ذکر و نوافل میں مشغول ہو۔ جتنا ہو سکے نیک اعمال کرے۔

اگر پوری رات نہیں جاگ سکتا تو جتنا ہو سکے اتنا ہی جاگے۔ ایسا نہ ہو کہ پوری رات تو جاگ کر نوافل و مستحبات میں گزار لیا اور نماز فجر جو کہ فرض ہے وہ سونے کی نذر ہوگئی۔بلکہ اس رات گوئشہ تنہائی میںبیٹھ کر تم اللہ کے ساتھ تعلقات استوار کر لو اور تمہارے اور اللہ کے درمیان کوئی حائل نہ ہو۔اللہ تعالیٰ ہمیں دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے۔ آمین

M A Tabassum
M A Tabassum

تحریر:ایم اے تبسم (لاہور)
email: matabassum81@gmail.com, 0300-4709102

Share this:
Tags:
dignity mosque respect worship تقدس عبادت عظمت مسجد
Najam Sethi Nawaz Sharif
Previous Post وزیراعظم نواز شریف سے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی ملاقات
Next Post سلو میاں نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ’’فیس بک‘‘ میں شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑ دیا
Salu Mian

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close