Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دینہ میں PHMA کے زہر اہتمام فری میڈیکل کیمپ

May 31, 2016 0 1 min read
Medical Camp
Medical Camp
Medical Camp

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا
آج کے اس افراتفری بے حسی اور مادہ پرستی کے دور میں کسی کی مدد کرنا ” بل خصوص ‘دکھی انسانیت” کی خدمت کرنا بہت بڑا کام ہیں ، جب سے دنیا قائم ہوئی ہے تب سے اچھائی اور برائی ساتھ ساتھ چل رہی ہیں، ضلع جہلم کی تحصیل دینہ میں گزشتہ روز ایک فری میڈیکل کیمپ لگا گیا جسمیں 279 مریضوں نے استفادہ حاصل کیا، یہ کیمپ PAKISTAN HOMOEOPATHIC MEDICAL ASSOCIATION کے تحت لگایا گیا اللہ پاک کی اتنی زیادہ مخلوقات پیدا کرنے میں کیا حکمت ہے ؟ ہم جیسے کم عقل والوں کی سمجھ سے بالا تر ہیں،لیکن یہ بات چمکتے سورج کی عیاں ہیںکہ اللہ پاک نے تمام مخلوقات سے افضل انسان کو بنایا ہے، اور اس بات کے قریب وہ ہی انسان ہیں جن میں انسانیت ہیں، اگر انسان میں انسانیت نہ ہو تو یہ وحشی درندوں سے بھی گیا گزرا ثابت ہوتا ہے۔

جس کی مثال کے لئے ہمیں کسی تاریخ کی کتب کی ورق گردانی نہیں کرنی پڑے گئی، گلی محلے میں نظر دوڑانے سے کچھ لوگ ایسے مل جاتے ہیں جو انسانیت کے اعلیٰ درجہ سے گر کر بس انسانوں والی شکل و صورت میں تو نظر آتے ہیں درحقیقت ان کا انسانیت سے دور کا واسطہ بھی نہیں ہوتا میری مراد ایسے لوگ جو انسانون کے لبادے میں جانور ہیں یہی لوگ انسانیت کے ماتھے پر بدنما داغ ہیں، ایسے ہی لوگ چند سکوں کے لالچ میں آکر اچھے بھلے انسان کی حق تلفی کرتے ہیں، ایسے ہی لوگ اپنے مفادات کی خاطر دوسروں کی خوشیوں کا خون کرنے سے بھی دریخ نہیں کرتے بلکہ سادہ الفاظ میں ڈاکو، چور، شرابی،ذانی،جھوٹ ، مکر، فریب کے دلدادہ لوگ انسانیت کے اعلیٰ درجہ سے گرے ہوتے ہیں، اور جن میں انسانیت نام کی چیز نہ رہے پھر وہ چنگیز خان، ہلاکوخان، قاتل، دہشت گرد وغیرہ بن کر اپنی اور دوسرے انسانوں کی زندگی میں زہر گھولتے ہیں، بلکہ دھنگا، فساد اور قتل و غارت اپنی زنگی کا محوو مرکز بنا لیتے ہیں۔

Allah
Allah

انسان کو اشرف المخلوقات بنانے کا یہ مقصد تھا کہ انسان دنیامیں اللہ پاک کا نائب ہے۔جب سے یہ مادی اور فانی دنیا معرض وجود میں لائی گئی ہے تب سے لیکر روزِ قیامت تک ایک چیز پر زور دیا گیا ۔ اللہ تعالیٰ کی توحید اور انسانیت کی خدمت ۔لاکھوں درودو سلام جناب ِ حضرت محمد ۖپرجنہوں نے اللہ پاک کا پسندیدہ ” دین اسلام ”لا کر ” محسنِ انسانیت ”نے دنیا کو بتایا اور سمجھایا کہ زندگی کا مقصد ” دوسروںکے کام آنا ہے ” پی ایچ ایم اے دینہ ونگ کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد _ کیمپ کے دوران 279 مریضوں کا مفت طبئی معائنہ کیا گیا اور فری ادویات بھی مہیا کی گئیں ۔ صدر پی ایچ ایم اے دینہ ونگ ڈاکٹر عمران رضا ، ڈاکٹر عمران جاوید خان اور پوری ٹیم PHMA دینہ ونگ کو مبارکباد اور سلام پیش کرتا ہوں۔

ڈاکٹر زوالفقار علی چوہدری۔ تصیلات کے مطابق پی ایچ ایم اے دینہ ونگ کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد _ مورخہ 29 مئی بروز اتوار 2016 تحصیل دینہ کے نواحی علاقہ نکودر اڈہ میں عمران ہومیوپیتھک ڈینٹل کئیر میں پی ایچ ایم اے رینہ ونگ کی طرف سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا اس کیمپ کے انعقاد پر دینہ ونگ کی تمام ایگزیکٹیو باڈی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں_ کیمپ کے انتظامات انتہائی شاندار طریقے سے کئیے گئے تھے _ کیمپ کے دوران 279 مریضوں کا مفت طبئی معائنہ کیا گیا اور فری ادویات بھی مہیا کی گئیں _ اس بہترین کاوش اور کارکردگی پر صدر پی ایچ ایم اے دینہ ونگ ڈاکٹر عمران رضا اور بالخصوص ڈاکٹر عمران جاوید خان سیکرٹری جنرل دینہ ونگ اور ان کی ٹیم کو بہت بہت مبارکبار _ ڈاکٹر عمران جاوید خان انتہائی باصلاحیت نوجوان ہے اس کی اس کیمپ میں انفرادی کوشش بہت ہی اعلیٰ ہے۔

میں اس کی اِ س کاوش کو سلام پیش کرتا ہوں _ ہمارا اولین مقصد انسانیت کی خدمت کرنا ہے اس سلسلہ میںکیمپ میں سپیشل تشریف لانے پر صدر پی ایچ ایم اے جہلم ڈاکٹر صفدر برلاس صاحب، ڈاکٹرمحمد شبیر صاحب صدر تحصیل جہلم، ڈاکٹر صنور صاحب فنانس سیکرٹری تحصیل جہلم، ڈاکٹر عثمان صاحب صدر تحصیل سرائے عالمگیر، لیڈی ڈاکٹر خدیجتہ الکبریٰ  صدر تحصیل خواتین ونگ دینہ، لیڈی ڈاکٹر فوزیہ نورین نائب صدر خواتین ونگ دینہ، ڈاکٹر محمد سمیع دینہ، ڈاکٹر شاہد محمود دینہ، ڈاکٹر ثناء اللہ ستی نائب صدر دینہ ونگ، ڈاکٹر محمد اسحاق جوائنٹ سیکرٹری تحصیل دینہ، ڈاکٹر دوریز مغل دینہ، ڈاکٹر خالد صاحب سرائے عالمگیر، ڈاکٹر ظفر اقبال پریس سیکرٹری دینہ ونگ، ڈاکٹر فیصل جوائنٹ پریس سیکرٹری دینہ ونگ، ان سب کا میں بہت شکر گزار ہوں_ ڈاکٹر زوالفقار احمد اعوان ڈپٹی چیف آرگنائزر پی ایچ ایم اے پاکستان نے تمام ایگزیکٹو باڈی دینہ سپیشل صدر اور جنرل سیکرٹری تحصیل دینہ ونگ کو اس کامیاب میڈیکل کیمپ کے انعقاد کرنے پر مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ یہ نوجوان انشاء اللہ آئندہ بھی اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے دکھی انسانیت کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔

Medical Camp
Medical Camp

ایک دفعہ پھر بہترین انتظامات اور کیمپ کے کامیاب انعقاد کرنے پر تمام ٹیم کو مبارکباد اور شکریہ ادا کرتا ہوں _ ڈاکٹر زوالفقار علی چوہدری نائب صدر پی ایچ ایم اے راولپنڈی ڈویژن نے فری میڈیکل کیپ کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کیا پاکستان ہومیو پیتھک میڈیکل ایسوسی ایشن (PHMA) دینہ ونگ کے زیر اہتمام فری ہومیو میڈیکل کیمپ کا انعقاد پر دینہ کے تمام سماجی اور رفاحی تنظیموں کے نمائدوں اور ہومیوپتھک طریقہ علاج کے قدآور شخصیات اپنے اپنے مورچوں میں رہتے ہوئے سیاست اور تعلیمی سرگرمیاں جاری و ساری رکھیں مگر خدا کے لئے دکھی انسانیت کے لئے اپنی اپنی سیاسی ( ہومیوپیتھک تنظیموں) سے وابسطگی سے ہٹ کر بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہیں۔ بات دینہ اور ہومیوپیتھک سسٹم کی جب ہوگئی تو ہیاں جہلم میں دو تعلیمی ادارے ہیں ۔ دونوں اپنے اپنے انداز سے دکھی انسانیت کی خدمت میں ہمہ تن مصروف ہیں ۔۔۔۔ مگر صرف فری میڈکل کیمپ یا فری کالج ڈسپنسریوں سے کام نہیں چلے گا۔

مریضوں کو حقیقی استفادہ اس وقت ملے گا جب ہومیوپیتھک فری کیمپ میں مریضوں کا فری BLOOD TEST AS A SUGHAR ESR . Hb کے ساتھ ساتھ Urine R/E سمیت ECG ، الٹراساؤنڈ اور ایکسرے کی سہولت مہیا کی جائے گئی، اس کے ساتھ ساتھ اس بات کو بھی یقینی بنایا جائے فری میڈیکل کیمپ میں ملنے والی ادویات اور سہولتیں کیمپ کے مریضوں کو کالجز انتظامیہ مہیا کرنے کی پابند ہوں، جب تک ایسا نہیں ہوتا تب تک فری میڈیکل کیمپ کا اصل مقصد ” دکھی انسانیت کی خدمت ” پورا نہیں ہوگا۔

بحثیت انسان دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے ہمیں اپنے حصے کا کام کرنا ہوگا ورنہ انسانوں کے روپ میں ہم ایسے ہی ہوں گئے جیسے جانور جانوروں میں بھی یہ خاصیت ہوتی ہے کہ پیاس بھوک میں وہ خود بھی پانی پیتے ہیں اور اپنے بچوں کو بھی پیاس کے وقت پانی اور بھوک کے وقت خوراک مہیا کرتے ہیں، موسم اور ماحول کے مطابق پرندے بھی گھونسلے بناتے ہیں، ثابت ہوا بیوی بچوں کو کھلانا پلانا اور انکی ضرورتوں کا خیال رکھنا انسانیت نہیں بلکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسروں کے لئے زندہ رہنا اور دوسروں کے کام آنا ہی انسانیت ہیں ، اور دکھی انسانیت کی خدمت کرنا عظیم کام ہے، اور PHMA دینہ کو فری میڈیکل کیمپ لگانے پر سلام پیش کرتا ہوں

PHMA Free Medical Camp
PHMA Free Medical Camp
Dr Tasawar
Dr Tasawar

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Tags:
Free medical camp service sun خدمت سورج فری میڈیکل کیمپ
Mufti Mohammad Naeem
Previous Post ماہ مقدس میں لوڈشیڈنگ اور مہنگائی کے کنٹرول کیلئے اقدامات کئے جائیں، مفتی محمد نعیم
Next Post قانون سو رہا ہے
Law

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close