Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 10-2-2013

February 11, 2013February 11, 2013 0 1 min read

ڈنگہ : صاحبزادہ محمد قدیس المصطفیٰ کو ان کے والد محترم صاحبزادہ محمدرضاء المصطفیٰ کا جانشین مقرر کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)صاحبزادہ محمد قدیس المصطفیٰ کو ان کے والد محترم صاحبزادہ محمدرضاء المصطفیٰ کا جانشین مقرر کر دیا گیا اس سلسلہ میں گذشتہ روز صاحبزادہ محمد رضاء المصطفیٰ کے موقع پر پیر سید عظمت علی شاہ صاحب المعروف چن جی سرکار آستانہ عالیہ کیلیانوالہ شریف ، پیر سید نوید الحسن مشہدی آستانہ عالیہ بھکی شریف نے ان کی دستار بندی کی اس موقع پر روح پرور نظارہ دیکھا گیا ختم قل میں شرکت کرنے والے تمام معززین آبدیدہ ہو گئے اور صاحبزادہ محمد قدیس المصطفیٰ کی ڈھارس بندھائی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : حاجی شاہد محمود بٹ استاذ العلماء علامہ صاحبزادہ محمد رضاء المصطفیٰ کی قبر مبارک پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ کے صدر اور بزم عاشقان مصطفی ڈنگہ کے جنرل سیکرٹری حاجی شاہد محمود بٹ کی زیر قیادت استاذ العلماء علامہ صاحبزادہ محمد رضاء المصطفیٰ کی قبر مبارک پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی اس موقع پر ان کے ہمراہ قاری محمد رمضان نقشبندی ، سکندر خان صراف ، باؤ نویداحمد ، حاجی محمد یونس ڈھنڈالہ ، فاروق گل بٹ،وحیداحمدشاکر ، رانا قاسم حسنین علی سمیت دیگرموجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : صاحبزادہ محمد رضاء المصطفیٰ کیلانی کی وفات سے پیدا خلاشائد کبھی پر نہ ہو سکے گا ، حاجی شاہد محمود بٹ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)صدر مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ ، جنرل سیکرٹری بزم عاشقان مصطفی ڈنگہ ، ایم ڈی حاجی ٹریولز حاجی شاہد محمود بٹ نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ صاحبزادہ محمد رضاء المصطفیٰ کیلانی کی وفات سے پیدا خلاشائد کبھی پر نہ ہو سکے گا انہوں نے کہا کہ صاحبزادہ محمد رضاء المصطفیٰ نے اپنی ساری زندگی دین اسلامی کی سربلندی کے لئے وقف کر رکھی تھی ان کی خدمات کو نہ صرف اہلیان ڈنگہ بلکہ عالم اسلام سراہتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : معروف صحافی زاہد حنیف چوہدری کی رہائش گاہ پر بسلسلہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، محفل میلاد منعقد ہوئی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)معروف صحافی زاہد حنیف چوہدری کی رہائش گاہ پر بسلسلہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ،محفل میلاد منعقدہوئی جس میں بڑی تعداد میں صحافیوں کے علاوہ علاقہ کی سیاسی سماجی وفلاحی شخصیات نے شرکت کی حلقہ میں محفل میلاد کی تقریب کو سراہا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :گذشتہ روز بازیاب ہونے والا مغوی عاصم بشیر ایف آئی اے گوجرانوالہ نے حراست میں لے لیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)گذشتہ روز بازیاب ہونے والا مغوی عاصم بشیر ایف آئی اے گوجرانوالہ نے حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر آباد کے رہائشی کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا ہے وجہ تنازع لین دین بتایا جاتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : وفاقی حکومت نے کرپشن اداروں کی تباہی بجلی بحران کا تحفہ عوام کو دیا ، میاں طارق محمود ایم پی اے
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ایم پی اے میاں طارق محمود نے اپنے بیان میں کہا کہ خادم اعلیٰ نے پنجاب میں مشکل حالات میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروا کر ثابت کر دیا ہے کہ وہ محب وطن لیڈر ہیں انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے کرپشن اداروں کی تباہی بجلی بحران کا تحفہ عوام کو دیاجبکہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے سستی روٹی ، لیپ ٹاپ ، روزگار سکیم ، دانش سکول سمیت دیگر مختلف ترقیاتی کام کروا کر ثابت کر دیا ہے کہ وہ لیڈر نہیں بلکہ عوامی خادم ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : سید نور الحسن شاہ نے گذشتہ سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی113چوہدری شمشیر آف ڈنگہ کی رہائش گاہ پر ان کی عیادت کی
ڈنگہ(نامہ نگار)امیدوار حلقہ این اے106 سید نور الحسن شاہ نے گذشتہ سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113چوہدری شمشیر آف ڈنگہ کی رہائش گاہ پر ان کی عیادت کی ، اور سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر سید منظور حسین شاہ گروپ چوہدری آفتاب احمد ، چوہدری محمد خاں باہوانہ ، آصف مجید انجینئر ، چوہدری ساجد محمود سمیت دیگر افراد موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ میڈیا کونسل کو شاندار تقریب حلف برداری منعقد کروانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ، حافظ محمد بلال سیالوی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) انجمن طلباء و اسلام تحصیل کھاریاں کے جنرل سیکرٹری حافظ محمد بلال سیالوی نے کہا ہے کہ ڈنگہ میڈیا کونسل کو شاندار تقریب حلف برداری منعقد کروانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں تمام سیاسی قائدین کا ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونا ڈنگہ میڈیا کونسل کا ایک بہت بڑا کارنامہ ہے، ہم سرپرست ڈنگہ میڈیا کونسل رانا قاسم حسنین علی و دیگر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ڈنگہ میڈیا کونسل کی کامیابی کیلئے دعا گو ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ شہر کی تاجر برادری کے مسائل حل کرنا اولین ترجیح ہے ، سکندر خاں صراف
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ شہر کی تاجر برادری کے مسائل حل کرنا اولین ترجیح ہے ، ان خیالات کا اظہار سرپرست مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ سکندر خان صراف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ہم تاجر برادری کے اتحاد کے حامی ہیں مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ نے مختصر عرصے میں صدر حاجی شاہدمحمود بٹ کی قیادت میں تاجروں کی فلاح و بہبود کیلئے گراں قدر خدمات سر انجامدی ہیں ڈنگہ کا ہر تاجر چاہے چھوٹا ہو یا بڑا ہو ہمارے لے قابل احترام ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : فراہمی انصاف اور روشن پاکستان کے لئے عمران خان کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرانا ہو گا ، میاں افضل حیات
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)فراہمی انصاف اور روشن پاکستان کے لئے عمران خان کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرانا ہو گا،موجودہ برسراقتدار حکومتی ارکان لوٹ مارمیں مصروف ہیں جن کے باعث وہ عوام کا اعتماد کھو چکے ہیں ان خیالات کا اظہار سابق وزیراعلیٰ پنجاب ،مرکزی راہنما پاکستان تحریک انصاف میاں افضل حیات نے کیا،انہوں نے کہا کہ حکومت نے جس طرح عوم کو مشکلات کا شکار کر رکھا ہے،اور مہنگائی بے روزگاری اور بجلی کی بندش سے عوام جس عذاب میں مبتلا ہیں ان سے تحریک انصاف ہی نجات دلا سکتی ہے،عمران خان قومی ہیرو اور عوامی لیڈر ہونے کے باعث ان کا عوام سے گہرا اور مضبوط رشتہ ہے جس کے باعث عوام اب ان کو ہی اپنا نجات دہندہ سمجھتے ہیں ، وہ عوامی مشکلات سے نجات دلانے کی صلاحیت رکھتے ہیںآئندہ الیکشن میں ان کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرا کر تمام مشکلات سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صاحبزادہ محمد رضاء المصطفیٰ مہتمم جامعہ رضویہ ضیاء القرآن ڈنگہ کی گذشتہ رات نو بجے کے قریب طبیعت خراب ہوئی
ڈنگہ(نامہ نگار)صاحبزادہ محمد رضاء المصطفیٰ مہتمم جامعہ رضویہ ضیاء القرآن ڈنگہ کی گذشتہ رات نو بجے کے قریب طبیعت خراب ہوئی ، اہل خانہ کے اصرار کے باوجود علامہ رضاء المصطفیٰ نے ہسپتال جانے سے منع کر دیا اور رات 12بجے کے قریب ان کی روح قفس عنصری سے پرواز کر گئی ، طبیعت خرابی کے دوران علامہ رضاء المصطفیٰ کیلانی نے اہل خانہ کو بلوایا اور درود و سلام پڑھنے کی تلقین کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :8 ماہ سے میں نے ہر ممکن جرائم پر قابو پانے کی کوشش کی میری نوکری کھلی کتاب کی طرح ہے ، سید صغیر شاہ ایس ایچ اوڈنگہ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) سید صغیر شاہ ایس ایچ او ڈنگہ نے ڈنگہ میڈیا کونسل کے عہدیداران اعزاز میں دیئے جانے والے عشائیہ کے موقع پر کہا کہ ہم صحافی برادری کی مثبت اور تعمیری تنقیدکر سراہتے ہیں اس کو اپنے بہتری کے پہلو میں لے کر جرائم کے خاتمہ کی کوشش کرتے ہیں،گزشتہ 8 ماہ سے میں نے ہر ممکن جرائم پر قابو پانے کی کوشش کی میری نوکری کھلی کتاب کی طرح ہے، دل آزاری کرنا میرا شیوہ نہ ہے،وزیراعلیٰ پنجاب مجھے میری کارکردگی پر ایک لاکھ نقد انعام دے چکے ہیں،چند دن تک ڈنگہ تھانہ کے حوالہ سے اپنی کارکردگی آپ کے سامنے رکھوںگا،رشوت اور کرپشن کے سخت خلاف ہوں مجھے یہ خوشی ہے کہ ڈنگہ میڈیا کونسل کے صحافی جرات مندانہ اور حقائق پر مبنی صحافت کرتے ہیں،میںان کی ہر خبر کو تعمیری اور مثبت انداز میں لیتا ہوں ، یہ چولی دامن کے ساتھ چلتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ کے رہائشی محبوب عالم فضل احمد قوم جٹ کو تین موٹر سائیکل سواروں نے ٹکر مار کر شدید زخمی کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ کے رہائشی محبوب عالم فضل احمد قوم جٹ کو تین موٹر سائیکل سواروں نے ٹکر مار کر شدید زخمی کر دیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دنیا فانی سے رخصت ہو گیا،ڈنگہ کا رہائشی محبوب عالم ولد فضل احمد قوم جٹ سکنہ محلہ آرام باغ ڈنگہ جو نجی کام کے سلسلہ میں بجاڑ والا گیا ہوا تھا، اور پیدل آرہا تھا کہ لوکڑی چارگاہ کالونی کے قریب حادثہ پیش آیا بعد ازاں زخمی کو ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث کاروبار تباہ،مزدور کسان اور گھریلو خواتین سخت پریشانی مبتلا ہیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث کاروبار تباہ،مزدور کسان اور گھریلو خواتین سخت پریشانی مبتلا ہیں،کسان برادری فیکٹری مزدور مالکان اور دیگر کاروباری لوگ طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث عذاب میں مبتلا ہیں، دونوں برسراقتدار پارٹیاں سب اچھاکا نعرہ لگا کر عوام کو مطمئن کرنے کی کوشش میںمصروف ہے،الیکشن کے قریب بھی ایسی صورتحال ہے نہ ہی کوئی پارٹی آئندہ بجلی کی مسلسل فراہمی کا وعدہ کرتی ہے جو کہ ملکی معیشت اور عوام کی بہتری کبھی بھی نہ ہونے کی طرف اشارہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : محلہ طاہر آباد میں جامع مسجد غوثیہ حنفیہ میں لبیک یا رسول کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
ڈنگہ (نامہ نگار)محلہ طاہر آباد میں جامع مسجد غوثیہ حنفیہ میں لبیک یا رسول کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کی سرپرستی پیرسید زاہد صدیق شاہ آستانہ عالیہ بوکن شریف نے سرپرستی کی جبکہ اور ان کے صاحبزادے حامد صدیق شاہ بوکن شریف نے خطاب ذیشان کیا،لبیک یا رسول اللہ کانفرنس میں قاری اشتیاق سیالوی اور ثناء خواں شاہد محمود قادری کے شاگرد خاص صدام چشتی آف ساہیوال نے شرکت کی ،کثیرتعداد میں عوام جمع ہوئی ، لبیک یا رسول اللہ کانفرنس کا انعقاد باؤ نوید احمد چغتائی اور وحیداحمد شاکر نے کیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بارشوں کے باعث تھانہ روڈ جھیل کا منظر پیش کرنے لگا
ڈنگہ (نامہ نگار) بارشوں کے باعث تھانہ روڈ جھیل کا منظر پیش کرنے لگا ، تاجر برادری سراپا احتجاج بن گئی ، تیرہ ربیع الاول کوروڈ تعمیرکرنے کا وعدہ کیا گیا مگر ٹی ایم اوکھاریاں مکر گیا،حکومتی مدت پوری ہونے کو ہے ڈنگہ کا مصروف ترین روڈ بارشوں کے باعث جھیل کا منظر پیشکر رہا ہے ، اب طفل تسلیوں سے کام نہیں چلے گا،تاجر برادری نے میاں طارق محمودسے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر روڈ کی تعمیر کروائیں ، تھانہ روڈ کے تاجروں کا معاشی قتل کیا جا رہا ہے،اب تاجر برادری خاموش نہیں رہے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی پی او گجرات راجہ بشارت محمود نے تھانہ ڈنگہ میں تین نئے پولیس افسران تعینات کر دیئے
ڈنگہ (نامہ نگار) ڈی پی او گجرات راجہ بشارت محمود نے تھانہ ڈنگہ میں تین نئے پولیس افسران تعینات کر دیئے ، محمد انور برسہ ایس آئی ظہور حسین اے ایس آئی اور شوکت حیات اے ایس آئی نے تھانہ ڈنگہ میں اپنی تعیناتی پر آمد کر کے کام شروع کر دیا ہے۔

Share this:
Tags:
Dinga grave ڈنگہ قبر
Previous Post جماعت اسلامی کے پروگرام کی جھلکیاں
Next Post بھمبر کی خبریں Feb 11, 2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close