Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 12/12.2013

December 13, 2013 0 1 min read

ڈنگہ: جرائم پیشہ افراد کو میں آخری الٹی میٹم دیتا ہوں کہ وہ شہر بدر ہو جائیں،راجہ زاہد نعیم
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) تھانہ ڈنگہ کے ایس ایچ او راجہ زاہد نعیم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ، ڈی پی او گجرات سید ناصر علی رضوی کی خصوصی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کو میں آخری الٹی میٹم دیتا ہوں کہ وہ شہر بدر ہو جائیں ، اُنہوں نے کہا کہ ڈنگہ میں جب تک میں تعینات ہوں عوام کے جان و مال کی حفاظت کے لیے اپنی جان کی پروا نہ کرتے ہوئے سر توڑ کوششیں کرتا رہونگا، ڈنگہ سمیت اور اہم شاہرائوں پر گشت کا نظام مزید بہتر کر دِیا ہے ، اُنہوں نے کہا کہ مشکوک افراد پر ہم کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں،ہمیشہ انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے مظلو م کا ساتھ دِیا ہے ، میرے سامنے بڑے بڑے گھمبیر مقدمات سامنے آئے قانوناً تقاضوں کے مطابق گھمبیر مقدمات کے پیش نظر مسائل کا حل بھی احسن طریقہ سے سر انجام دِیا ، ہمارے پاس مدعی و مجرم دونوں فریق آتے ہیں ، میں نے ہمیشہ حق و سچ کا ساتھ دِیا ، ہمیشہ رزق ہلال کمایا ہے اور بچوں کو بھی رزق ہلال کی تلقین کی ہے، اگر کسی سائل کو میرے پولیس ملازمین سے کوئی شکایت ہو تو وہ مجھے پرسنل مل سکتا ہے ، اُنہوں نے کہا اگر کسی پولیس ملازم نے بلا وجہ کسی سائل کو تنگ کیا تومیں اُس کے خلاف قانونی کاروائی کرونگا، ڈنگہ پہرہ سے وارداتوں کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے ، جرائم کنٹرول کرنے کے لیے شہریوں کا تعاون ضروری ہے، علاقہ سے جرائم کا خاتمہ اولین ترجیح ہے معززین علاقہ انتظامیہ کیساتھ تعاون کریں ،اُنہوں نے مزید کہا کہ انتظامیہ دِن رات مصروف ہے کہ شہریوں کو امن و امان فراہم کیا جا سکے ، محرم الحرام سے پولیس جوانوں نے جوانمردی سے اپنے فرائض سر انجام دِیے ، جس کی وجہ سے کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آیا ہے، معززین ڈنگہ جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے انتظامیہ کیساتھ تعاون کریں ، انصاف میرٹ پر فراہمی اور بروقت مقدمات کا اندراج ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے ، اُنہوں نے اپنے جوانوں کی صلاحیتیوں کو سراہتے ہوئے مزید تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ سے ہمارا سیاست کا نہیں بھائی چارے کا رشتہ ہے ،میاں افتخار حسین
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) کولیاں شاہ حسین کے ممتاز زمیندار ، پاکستان تحریک انصاف کے راہنما و امیدوار برائے جنرل کونسلر وارڈ نمبر 2 میونسپل کمیٹی ڈنگہ میاں افتخار حسین نے ڈیرہ ڈنگہ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈنگہ سے ہمارا سیاست کا نہیں بھائی چارے کا رشتہ ہے ، ڈنگہ ہمارا گھر ہے ، مخالفین کے کردار لو لوگ خوب جانتے ہیں ، ووٹ ضمیر کی آواز ہے اور حلقہ کی غیور عوام ووٹر کردار کو ووٹ دیتا ہے ، ہمارا دامن ہر قسم کی کرپشن ، بد عنوانی سے پاک ہے ، ہمیشہ حق و سچ کا ساتھ دِیا ، ہمارا قائد کرپشن کے خلاف بر سر پیکار ہے اور اہم اپنے قائد کے ویژن پر چلتے ہوئے ڈنگہ سے بھی کرپشن کو پاک صاف کریں گے ، وارڈ نمبر 2 میں بسنے والی غیور عوام کی اکثریت کولیاں شاہ حسین سے ہے ، شہر اور گائوں کے تعصب کو ہوا دینے والے کردار اور نظریات سے عاری ہیں ، اہلیانِ ڈنگہ میرا کردار بخوبی جانتے ہیں ، ہمیشہ عوامی حقوق کی سیاست کی ہے ، سچائی اور مظلوم عوام کا ساتھ دینا ہمارا شوقِ اول ہے کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہونے دینگے ، حق بات کے لیے جان بھی قربان کر دیں ، علاقہ کے تمام عوامی مسائل کامیاب ہو کر ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے اور انشاء اللہ وارڈ نمبر 2 سے ریکارڈ لیڈ سے کامیاب ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ:چوہدری جعفر اقبال پارلیمانی سیکرٹری دفاع کی قیادت میں ڈنگہ کا 10رکنی وفد کا پارلیمانی ہائوس اسلام آباد کا دورہ
ڈنگہ (محمد بلال احمدبٹ)ایم این اے حلقہ 106،دست راست وزیراعظم میاں محمد نواز شریف چوہدری جعفر اقبال پارلیمانی سیکرٹری دفاع کی قیادت میں ڈنگہ کا 10رکنی وفد کا پارلیمانی ہائوس اسلام آباد کا دورہ،وفد میںملک نوید اعوان،ملک خرم شہزاد،ملک ذوالفقار اعوان،چوہدری شبیر احمد بلہڑ ملک ضیاء محمد سلیم پپو،راجہ انصر،مصنف شیراز،محمد سعید آفاق،بشارت بی ایس نے پارلیمنٹ ہائوس میں اجلاس کی کاروائی دیکھی جبکہ مخدوم جاوید ہاشمی،فیصل رضا عابدی،پرویز رشید،اسد اللہ عمر و دیگر اہم اراکین اسمبلی سے ملاقات کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :میرا جینا مرنا وارڈ نمبر2کے ساتھ ہے،ہم خدمت خلق خدا کی رضا کے لئے کر رہے ہیں،میاں افتخار احمد کولیاں شاہ حسین
ڈنگہ(محمدبلال احمدبٹ) میونسپل کمیٹی ڈنگہ وارڈ نمبر2کے امیدوار کونسلر میاں افتخار احمد آف کولیاں شاہ حسین نے منگوال چوک حویلی میں سید برادری،بٹ برادری،بھٹی برادری،چوہان برادری کی طرف سے اکٹھ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام برادریوں کے سرکردہ شخصیات کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے اس قابل سمجھا اور میری حمایت میں بہت بڑا اکٹھ کیا،انہوں نے کہا ہے کہ ڈنگہ میں اپنا ذاتی ڈیرہ بنالیا ہے،میرا جینا مرنا وارڈ نمبر2کے ساتھ ہے،ہم خدمت خلق خدا کی رضا کے لئے کر رہے ہیں انہوںنے کہا کہ میاں برادران میری منت سماجت کرتا رہا ہے کہ آپ الیکشن نہ لڑیں اور کسی اور وارڈ میں ووت ٹرانسفارمر کروا لیں آپ وارڈ نمبر2سے الیکشن میں حصیہ نہ لیں لیکن چوہان برادری کی غیور عوام نے مجھے الیکشن لڑنے کے لیے گرین سگنل دیا تو میں نے الیکشن لڑنے کے لیے تیاری کرلی،انہوں نے کہا کہ میرا مقابلہ مظہر اقبال سے ہے اور انشاء اللہ ان کو شکست سے دوچار کروں گا کیونکہ میرے کردار اور میرے مخالف کے کردار کو لوگ خوب اچھی طرح جانتے ہیں انہوں نے کہا کہ وارڈنمبر2میں اگر میرے سے بہتر کوئی امیدوار ہے تو اسے منتخب کرلیں انہوں نے کہا کہ رنیاں برادران نے وارڈنمبر1سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا توعرصہ دراز سے بند یو ٹرن بھی کھل گئے انشاء اللہ وارڈ کے غیور عوام کی دعائوں اور تعاون سے کامیاب ہو کر حلقہ کی تعمیر وترقی کا نیا باب رقم کروں گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ: ہم نے ہمیشہ لوگوں کے ساتھ پیار و محبت کے رشتوں کوپروان چرھایا ہے جس پر آئندہ بھی کار بند رہیں گے،حاجی جاوید اقبال
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)عوامی خدمت گار اور غریبوں کے حامی یونین کونسل امرہ کلاں کے امیدوار چیئر مین حاجی چوہدری جاوید اقبال نے امرہ کلاں میں حاجی رحمت خاں کی طرف سے حمایتی اکٹھ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ہمیشہ لوگوں کے ساتھ پیار و محبت کے رشتوں کوپروان چرھایا ہے جس پر آئندہ بھی کار بند رہیں گے،اور انشاء اللہ حلقہ کی تمام برادریوں کی حمایت سے کامیاب ہونگے،انشاء اللہ علاقہ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے انہوں نے کہا کہ کھوکھلے نعروں پر یقین نہیں رکھتے ہمیشہ حق اور سچ کی بات کرتے ہیں اور اس پر قائم رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حلقہ کے عوام دکھ سکھ میں شریک ہیں کئی دہائیوں سے بے لوث عوامی خدمت کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : عوام کی خدمت کا مشن اور حلقہ کے عوام کی تابعداری آخری دم تک نبھائوںگا،چوہدری پرویز احمد گجر
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)میونسپل کمیٹی ڈنگہ وارڈ نمبر7کے امیدوارکونسلر عوامی خدمت گار انسانیت کے مسیح چوہدری پرویز گجر نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت کا مشن اور حلقہ کے عوام کی تابعداری آخری دم تک نبھائوںگا، اور میری طرف آئے ہوئے عوام کو کبھی مایوسن نہیں لٹائوں گا اورغریب عوام کی حقوق کی بات کرنے میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کروں گا میرے دروازے عوام کے لیے چوبیس گھنٹے کھلے ہیں بلاجھجک عوام آئیں اور اپنے مسائل کے بارے میں بات کریں انشاء اللہ حل کرائوں گا انہوں نے کہا کہ عوام ہی میرا اصل اثاثہ ہیں اس اثاثے کی حفاظت کرنا میری ذمہ داری ہے ہم وعدوں پر نہیں بلکہ عملی کام پر یقین رکھتے ہیں عوام کی محبت اور تعاون سے کامیاب ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : منافقت ،جھوٹ،بددیانتی کی سیاست کے قائل نہیں ہمیشہ حق سچ کی ساتھ دیا کھری سچی اور صاف ستھری سیاست کے امین ہیں،چوہدری ساجد محمود
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)انسانی جذبہ کی خدمت سے سرشار نوجوان اور متحرک قیادت میونسپل کمیٹی ڈنگہ وارڈ نمبر7کے امیدوارکونسلر چوہدری ساجد محمود نے محلہ رام باغ اور ریلوے آبادی کے اکٹھ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منافقت ،جھوٹ،بددیانتی کی سیاست کے قائل نہیں ہمیشہ حق سچ کی ساتھ دیا کھری سچی اور صاف ستھری سیاست کے امین ہیں،جس کے ساتھ چلتے ہیں خلوصدل سے پوری دیانتداری سے چلتے ہیں،دھڑے اور سنگ ہیں،میں اپنی وارڈ کے لوگوں کو یقین دلاتا ہوں کہ ہمیشہ آپ کے ساتھ اور آپ میں رہوںگا،آپ کے دکھ سکھ میں برابر کا حصہ دار ہوں،دکھ تکلیف اور مشکل گھڑی میں آپ مجھے اپنے ساتھ پائیں گے،مجھے اقتدار میں آنے کی کوئی خواہش شوق نہیں،میرا مرنا اور جینا آپ کے ساتھ ہے فتح و کامیابی ہمارا مقدر بنے گی،کیونکہ ہماری سوچ صاف،دامن باغ ،مشن عوام کی خدمت ہے آج سے پہلے روایتی سیاست دانوں نے ہمیشہ جھوٹے اور کھوکھلے نعروں سے عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش کی اور حلقہ کے اجتماعی کاموں کو نظر انداز کرتے رہے مگر اب ایسا نہیں ہو گا،کرپشن اور بددیانتی کا خاتمہ میری زندگی کامشن ہے تعمیر و ترقی کے تمام کام صاف اور شفاف ہونگے،چوہدری ساجد محمود نے کہا کہ سابقہ دور میں مائی دا ڈیرہ اور ٹالاں والی لوکڑی کی تعمیر و ترقی کے لیے کچھ نہ کیا گیا اور ان علاقوں کو بری طرح نظر انداز کیا گیا جو کہ قابل افسوس اور قابل مذمت ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : بلدیاتی الیکشن میں ہر آدمی اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ کرتا ہے کہ کون انسانیت کا مسیحا ہے،مسلمین جٹ پہلوان
ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)معروف سماجی راہنما مسلمین جٹ پہلوان نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن میں ہر آدمی اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ کرتا ہے کہ کون انسانیت کا مسیحا ہے اور کون غریب آدمی کے دکھ میں بے لوث ہوکر شریک ہوتا ہے،لیکن بعض سیاستدانوں کا خیال ہے کہ ہم غریب آدمی کے ضمیر کا سودا دولت سے کریں گے لیکن غریب آدمی غریب تو ضرور ہوتا ہے لیکن اپنے ضمیر کا سودا نہیں کرتا اور دولت کی نمائش پر سیاست کرنے والے ہمیشہ ناکام ہونگے،کیونکہ عوام اب باشعور ہو گئی ہے انہیں علم ہے کہ ہمارے حلقہ کے لیے کون موزوں امیدوار ہے،انہوں نے کہا ہے کہ جس نے عوام کی بے لوث خدمت کرنے کا عزم کیا اسے کامیاب کرائیں گے عوام اب کھرے اور کھوٹے کی پہچان رکھتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :حاجی چوہدری جاوید اقبال کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں گے،چوہدری اظہر اقبال
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حاجی چوہدری جاوید اقبال امیدوار چیئر مین یونین کونسل امرہ کلاں اپنی عوامی خدمت اور حلقہ کے لوگوں سے مسلسل رابطہ کی وجہ سے آئندہ بلدیاتی الیکشن میں کامیابی حاصل کریں گے ہم انہیں بھاری اکثریت سے کامیابی کے لیے الیکشن مہم بھر پور انداز سے چلا رہے ہیں ان خیالات کا اظہار امرہ کلاں کی معروف سماجی و سیاسی رانا چوہدری اظہر اقبال نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ حلقہ کے عوام اور تمام مکاتب فکر کے افراد حاجی جاوید اقبال کو کامیاب کروانے کا عزم کر رکھا ہے ان کی حمایت میں دن بدن ہونے والے کامیاب اکٹھ ان کی کامیابی کی روشن دلیل ہے حلقہ کے عوام نے ان کے حق میں فیصلہ دیدیا ہے انشاء اللہ سرخرو ہونگے۔
ڈنگہ :گھریلو ناچاقی پر دیور نے بھابھی کا گلا دبا کر اسے قتل کر دیا،مقدمہ درج
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)گھریلو ناچاقی پر دیور نے بھابھی کا گلا دبا کر اسے قتل کر دیا مقتولہ کے والد کی رپورٹ پر مقدمہ درج ،بتایا گیا ہے کہ ڈنگہ کے نواحی گائوں چکوڑی بھلیوال میں گھریلو ناچاقی کی بناء پر مبینہ طور پر محسن پرویز نے اپنی بھابی سدرہ کا گلا دبا کر اسے قتل کر دیا مقتولہ تین بچوں کی ماں بتائی جاتی ہے پولیس تھانہ ڈنگہ نے مقتولہ کے والد فضل کی رپورٹ پر دو سگے بھائیوں محسن پرویز اور مظہر حسین کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : ہم نے ہمیشہ عوام کی بے لوث خدمت کی ہے،راجہ خالد پرویز
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)معروف سماجی راہنما اور سابق کونسلر امیدوار ڈنگہ وارڈ نمبر4راجہ خالد پرویز نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ عوام کی بے لوث خدمت کی ہے اور اپنے کام میں کبھی کوتائی اورسستی نہیں کی،اپنی وارڈ کے مسائل کو بخوبی جانتا ہوں انہیں ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ میں نے بلا تفریق عوام کے مسائل کو حل کیا اور آئندہ بھی اپنے مشن کو جاری رکھوں گا، ہماری کامیابی وارڈ نمبر4کے عوام کی کامیابی ہے،انہوںنے کہا کہ حلقہ کے عوام کو سنگ لے کر چلوں گا ان کی مشاورت سے کامیا ب ہو کر عوامی مسائل حل کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :راجہ خالد پرویز امیدوار کونسلر میونسپل کمیٹی ڈنگہ وارڈ نمبر4کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں،اہم شخصیات
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)راجہ خالد پرویز امیدوار کونسلر میونسپل کمیٹی ڈنگہ وارڈ نمبر4کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں انکی الیکشن مہم زور و شور سے جاری ہے ان کی کامیابی کیلئے سر دھڑ کی بازی لگا دیں گے،ان خیالات کا اظہار محلہ مغل پورہ،محلہ حسن پورہ مشرقی آہیراں کے راجہ ہمایوں بشیر،سید نوازش علی شاہ،سید تاجر شاہ،سید مراتب شاہ،سید میجر شاہ،سید یاد علی،سید رومان علی نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا انہوںنے کہا کہ اپنے دور میں وارڈ میں جتنے ترقیاتی کام کروائے کسی بھی کونسلر نے نہیں کروائے اسی وجہ سے ان کی حمایت میں لوگ اکٹھ کر رہے ہیں انشاء کامیابی ان کا مقدر بنے گی لوگ کھرے اور کھوٹے کی پہچان کر سکتے ہیں تیس جنوری کا سورج ان کی کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : الیکشن میں کامیابی کے بعد عوام کی بھر پور خدمت کریں گے،مرزا فاروق الزمان
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مخلص نوجوان قیادت ہر دل عزیز شخصیت امیدوار جنرل کونسلر میونسل کمیٹی ڈنگہ وارڈ نمبر4 مرزا فاروق الزمان نے کہاہے کہ الیکشن میں کامیابی کے بعد عوام کی بھر پور خدمت کریں گے،ہماری کامیابی علاقہ کی خوشحالی کی طرف پہلا قدم ہوگا،انہوں نے کہا کہ عوام کو حقوق دلانے اور بنیادی ضرورت پوری کرنے کا عزم کرتا ہوں عوام کی بے لوث خدمت ہمارا شیوہ ہے انہوں نے کہا کہ اپنے حلقہ کے عوام کو ہر طرح کا ریلیف مہیا کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،تعمیر وترقی کے ہونے والے تمام کاموں کا خود جائزہ لوں گا وارڈ نمبر4کی سرکردہ برادریوں کی حمایت حاصل ہے،انشاء اللہ کامیاب ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :الیکشن ڈنکے کی چوٹ پر لڑیں گے سازشیں کرنے والے عناصر کو منہ توڑ جواب دینے گے،راناصاحب نواز
ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)الیکشن ڈنکے کی چوٹ پر لڑیں گے سازشیں کرنے والے عناصر کو منہ توڑ جواب دینے گے کوئی غلط فہمی میںنہ رہے کہ ہم مخالف امیدوار سے ڈر گئے ہیں یا کسی امیدوار کے حق میں بیٹھ جائیں گے ان خیالات کا اظہار امیدوار برائے کونسلر وارڈ نمبر8ڈنگہ رانا صاحب نواز نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ ہمارا سیاست میں آنے کا مقصد ہی عوام کی خدمت ہے۔

Share this:
Tags:
Dinga news پولیس خبریں ڈنگہ فرائض
Previous Post لالہ موسیٰ کی خبریں 12/12.2013
Next Post شام میں گرتی لاشیں
M.R.Malik

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close