Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 19/3/2014

March 20, 2014 0 1 min read

ڈنگہ: چوہدری اخلاق احمد رنیاں اور چوہدری اعجاز احمد اُتم کی کوشش سے موضع ٹوپہ آدم میں ٹھیکیدار چوہدری صفدر ٹوپہ ،چوہدری محمد اشرف اور محمد اسلم ولد بہار خاں کے مابین صلح کروا دی
ڈنگہ ( محمدبلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113 ، امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری اعجاز احمد رنیاں کی ہدایت پر سابق ناظم یو سی کرنانہ نے چوہدری بردران کی ویر مکائو مہم کے سلسلہ میں چوہدری اخلاق احمد رنیاں اور چوہدری اعجاز احمد اُتم نے خصوصی دلچسپی لے کر موضع ٹوپہ آدم میں ٹھیکیدار چوہدری صفدر ٹوپہ ،چوہدری محمد اشرف اور محمد اسلم ولد بہار خاں کے مابین گذشتہ روز سینکڑوں افراد کی موجودگی میں 3 سالہ تنازعہ ختم کروا کر گلے ملوا دِیا ۔ چوہدری سرفراز نے اپنے قریبی عزیز چوہدری صفدر کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دِیا تھا ،وجہ عناد پانی کا تنازعہ تھی اورجس کا مقدمہ تھانہ ڈنگہ میں درج تھا ، فریقین کے مابین تنازعہ گھمبیر صورتحال اختیار کر چکا تھا ، چوہدری برادران اور چوہدری اعجاز احمد رنیاں کی ہدایت پر چوہدری اخلاق احمد رنیاں ، چوہدری اعجاز احمد اُتم نے فریقین کے مابین صلح کروا دِی ، اِس موقع پر چوہدری اجمل سیٹھ ، چوہدری صغیر احمد ، چوہدری رخسار اسلم ، چوہدری مشتاق ساگر ، چوہدری صاحب ٹھیکریا ، چوہدری فیصل اسلم ، چوہدری افضال ٹوپہ ، چوہدری طاہر رنیاں ، چوہدری نادر خان ، چوہدری قیصر مہر ، چوہدری ہارون ، چوہدری قیصر اعوانہ ، چوہدری شمریز ٹوپہ ، چوہدری استخار احمد ، چوہدری امجد چک سکندر ، چوہدری یونس چک سکندر سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد موجود تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : منگنی کے روز نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق ، خوشیوں سے بھرے گھر میں ماتم برپا ہو گیا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) منگنی کے روز نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق ، خوشیوں سے بھرے گھر میں ماتم برپا ہو گیا ، تفصیلات کے مطابق ڈنگہ کے نواحی گائوں موضع ڈھنڈالہ میں منگنی کے روز کرنٹ لگنے سے 18 سالہ نوجوان یاسر اقبال اپنی منگنی کے روز غسل خانہ میں نہانے گیا کافی دیر گزر جانے کے بعد واپس نہ آیا تو گھر والوں نے غسل خانہ میں جا کر دیکھا تو یاسر اقبال کرنٹ لگنے کی وجہ سے تڑپ رہا تھا ، اسے فوری طور پر مقامی ہسپتال پہنچایا گیا ، مگر وہ ہسپتال پہنچنے سے قبل زندگی کی بازی ہار گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : چوہدری برادران کے ویر مکائو مہم کے سلسلہ میں رنیاں برادران کے آئے روز مخالفین گروپوں میں راضی نامے کروانا اُن کا سنت نبوی ۖ پر عمل پیرا ہونا ہے،چوہدری دلاور خان
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) موضع گکھڑ کے ممتاز زمیندار ، پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما ، اورسیز نمائندہ چوہدری دلاور خاں انگلینڈ نے ٹیلی فون بیان میں کہا کہ چوہدری برادران کے ویر مکائو مہم کے سلسلہ میں رنیاں برادران کے آئے روز مخالفین گروپوں میں راضی نامے کروانا اُن کا سنت نبوی ۖ پر عمل پیرا ہونا ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ تم میں سے اچھا مسلمان وہ ہے کہ جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں ، دو متنازعہ گروپوں میں صلح کرانا بہت بڑا نیک عمل ہے ، میں چوہدری برادران کی ویر مکائو مہم پر اور اپنی پارٹی قیادت کے منشور کی پاسداری کرنے پر اور رنیاں برادران امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری اعجاز احمد رنیاں کی خصوصی ہدایت پر چوہدری اخلاق احمد رنیاں سابق ناظم یو سی کرنانہ ، چوہدری اعجاز احمد اُتم کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں کہ اُنہوں نے ٹوپہ آدم میں تنازعہ پانی پر 3 سال قبل فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے گروپوں میں صلح کروا کر حلقہ کی غیور عوام کو یہ ثابت کر دِیا ہے کہ لڑائی ، جھگڑا کرنا تو عام سی بات ہوتی ہے مگر معاف کر دینے والا ہمیشہ سب سے بڑا ہو تا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : انشاء اللہ تعالیٰ حلقہ بھر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرینگے ،چوہدری اعجاز احمد رنیاں،چوہدری اخلاق احمد رنیاں
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113 امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری اعجاز احمد رنیاں ، چوہدری اخلاق احمد رنیاں نے اپنے بیان میں کہا جب تک اللہ تعالیٰ نے زندگی دی انشاء اللہ تعالیٰ حلقہ بھر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرینگے ، اُنہوں نے کہا موجودہ حکمرانوں کو سیاست چمکانے کی فکر ہے ، عوام فاقوں کے ہاتھوں موت کے منہ میں جا رہے ہیں ملکی حالات موجودہ حکمرانوں کے کنٹرول سے باہر ہو چکے ہیں ، عوام دہشت گردی کا خاتمہ ، امن و امان کی بحالی اور مہنگائی سے چھٹکارا چاہتے ہیں ، اُنہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ق چوہدری برادران نے ہر برے وقت میں پاکستان کی عوام کا بھر پور ساتھ دِیا ہے ، اُن کے دورِ اقتدار میں ہر پاکستانی خوشحال تھا ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے شہر لاہور میں نرسوں پر لاٹھی چارج اور قوم کی بیٹیوں کا مسلسل سڑکوں پر بیٹھے رہنا اذیت ناک ہے ،ملائیشیاء کے طیارے کی طرح موجودہ حکومت بھی ہوا میں گم ہے جس کے سر پیر کا کوئی پتہ نہیں ، انہوںنے مزید کہا کہ حلقہ پی پی 113 کی عوام الناس کے مسائل کا حل ہماری اولین ترجیی ہے،ہم عوا م کے مسائل کو اپنا مسئلہ سمجھ کر حل کرتے ہیںاور آئندہ بھی اسی روایت کو جاری وساری رکھیں گے،انشاء اللہ عوام الناس کے مسائل ترجیی بنیادوں پر حل کرتے رہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ نواحی گائوں کیرانوالہ سیداں میں سید سلطان محمود شاہ کے سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات منعقد ہوئیں
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) ڈنگہ نواحی گائوں کیرانوالہ سیداں میں سید سلطان محمود شاہ کے سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات منعقد ہوئیں ، عرس مبارک میں قرآنی خوانی ، نعت ، محفل سماع سمیت حلقہ بھر سے معززین علاقہ اور مریدین نے دربار سید سلطان محمود شاہ پر چادریں چڑھائیں ، سجادہ نشین سید حسین شاہ نے آئے مہمانوں اور مریدین کے لئے وسیع لنگر کا اہتما م کیا ، عرس مبارک کی تقریبات پر اہل علاقہ کی تفریح کے لیے جھولوں ، سٹالز کے ساتھ ساتھ مختلف کھیلوں کا انعقاد بھی کیا گیا ، اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ عرس سید سلطان محمود شاہ پر سالانہ حاضری کے علاوہ بھی اُن کی درگاہ پر آنے پر قلبی سکون حاصل ہوتا ہے تا ہم مریدین کا چادریں ، گڑھولیاں لے کر آنا کا تانتا بندھا رہا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :چوہدری قمر زمان کائرہ اور سابق تحصیل ناظم چوہدری ندیم اصغر کائرہ نے حلقہ بھر میں اربوں روپے کے ترقیاتی کام کروائے،ماجد عدالت بٹ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) ڈنگہ کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ، امیدوار برائے کونسلر وارڈ نمبر 8 میونسپل کمیٹی ڈنگہ ماجد عدالت بٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ سابق وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری قمر زمان کائرہ ، سابق تحصیل ناظم چوہدری ندیم اصغر کائرہ نے حلقہ بھر میں اربوں روپے کے ترقیاتی کام کروائے ، اُنہوں نے حلقہ PP-113 اور حلقہ این اے 106 میں ڈنگہ سمیت مختلف دیہاتوں میں سوئی گیس سمیت میگا پراجیکٹس مکمل کروائے جن پر آج بھی عوام اُن کے مشکور و ممنون ہیں ، کائرہ برادران کی قربانیاں غیور عوام کبھی بھلا نہ پائیں گے ، کائرہ برادران کی ہدایات پر اپنے حلقہ کی غیور عوام کے بنیادی مسائل کے حل کیلئے ہر وقت کوشاں ہیں،انشاء اللہ آئندہ بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہو کر حلقہ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :موسم بہار کی شجرکاری مہم کے تحت ایم این اے چوہدری جعفر اقبال کی قیادت میں اعلیٰ افسران نے مہم کا آغاز کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)موسم بہار کی شجرکاری مہم کے تحت پرنسپل پروفیسر رائے محمد نذیر عظیم کھرل کی سرکردگی میں چوہدری جعفر اقبال ایم این اے پارلیمانی سیکرٹری،میاں اقبال مظہر اے سی کھاریاں،سردار فدا حسینDFOگجرات ریجن،رضا انورADFIO،مہر محمد افضل،ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز،پروفیسر رائے محمد نذیر عظیم کھرل پرنسپل ڈگری کالج ڈنگہ نے ڈگری کالج ڈنگہ میں اپنے دست مبارک سے پودے لگا کرافتتاح کیا مہمان خاص چوہدری جعفر اقبال نے خصوصی دعا فرمائی موسم بہار کی روایتی شجرکاری کو تحریک میں بدلنے والے عوام کے ہر دل عزیز راہنما اور میر کارواں پارلیمانی سیکرٹری وزارت دفاع چوہدری جعفر اقبال،اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر،ڈی ایف او گجرات ریجن سردار فدا حسین،رضا انور،مہر محمد افضل ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ،ڈگری کالج ڈنگہ پہنچے تو پرنسپل پروفیسر رائے محمد عظیم کھرل اور انکی ٹیم کے پروفیسر صاحبان سٹاف آفیسرز انتظامیہ نے ان کا پرتپاک والہانہ استقبال بینڈ کیساتھ کیا ان پرگل پاشی کی گئی چوہدری جعفر اقبال ایم این اے،میاں اقبال مظہر اے سی کھاریاں،مہر محمد افضل ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز،پرنسپل پروفیسر راے محمد نذیر عظیم کھرل،سردار فدا حسین ڈی ایف او گجرات رکن،رضا انور صاحب،چوہدری نوید اشرف ٹی او آر سمیت دیگر آفیسرز نے کالج کے طلبہ کے ہمراہ اپنے دست مبارک سے پودے لگا کر افتتاح کیا،کالج میں200پودے لگائے گئے،گورنمنٹ ڈگری کالج ڈنگہ میں شجرکاری مہم کے تحت پودے لگانے کی سادہ مگر پروقار رنگا رنگ تقریب کالج کے سبزہ زار میں منعقدہوئی،جس میں چوہدری جعفر اقبال ایم این اے،میاں اقبال اے سی کھاریاں،سردار فدا حسین ڈی ایف او گجرات ریجن،مہر محمد افضل ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز،شیخ رضا انور ڈی ایف او گجرات،چوہدری نوید اشرف وڑائچ،چوہدری محمد اختر،عارف ڈار،چوہدری ظفر اقبال بجاڑ والا،چوہدری مہدی خاں،لیاقت قریشی،طارق رحیم قریشی،شبیر مغل،افضل حیات منا،چوہدری خالد محمود ڈھلیان،شیخ تنویر شہزاد،رینج فاریسٹ آفیسر ملک شفقت ٹی ایم او کھاریاں،چوہدری نوید اشرف ٹی او آر،عظمت فرید وڑائچ،سی او کھاریاں،فوکل پرسن پروفیسر وقار احمد،حاجی خالدمحمود،الحاج شیخ روحیل نذیر،حاجی سعید مگل،مہر شاہد،لیاقت علی،غلا م محمد،پروفیسرمحمد انور سمیت سینکڑوں طلبہ نے شرکت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :وزیراعلیٰ پنجاب کے ویثرن کے مطابق پچاس ہزار سے زائد پودے لگا کر کھاریاں کو پنجاب کی ماڈل تحصیل بنانے کا فیصلہ کیا ہے، میاں اقبال مظہر اے سی کھاریاں
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)میاں اقبال مظہر اے سی کھاریاں نے شجرکاری مہم کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور چوہدری جعفر اقبال ایم این اے کے ویثرن کے مطابق پچاس ہزار سے زائد پودے لگا کر کھاریاں کو پنجاب کی ماڈل سرسبز تحصیل بنانے کا فیصلہ کیا ہے،انہوں نے کہا کہ ہم پارلیمانی سیکرٹری چوہدری جعفر اقبال کو داد تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے تمام شعبوں میں خصوصی دلچسپی کے ساتھ کام کر کے اپنے ساتھ ہمیں او رپوری تحصیل انتظامیہ کو متحرک اور فعال کر دیا ہے انکی کاوشوں کی بدولت تحصیل بھر میں ہزاروں پودے لگانے کا اہتمام کیا گیا ہے،جس میں سکولز کالجز ہسپتالوں سمیت تمام یونین کونسلز اور اہم شاہراہوں،نہرکناروں پر خوبصورت درخت لگائے جائیں گے جو مستقبل میں تناور درخت بن کر ملک و قوم کیلئے ہر حالت میں سود مند ثابت ہونگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :لحمد اللہ ڈگری کالج ڈنگہ ضلع کا مثالی تعلیمی ادارہ بن چکا ہے،پروفیسر رائے محمد نذیر عظیم کھرل
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پرنسپل بوائز ڈگری کالجز پروفیسر رائے محمد نذیر عظیم کھرل نے شجرکاری مہم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم چوہدری جعفر اقبال ایم این اے کو ڈگری کالج ڈنگہ میں خلوص دل سے ویلکم کرتے ہیںانہوں نے کہا کہ چوہدری جعفر اقبال صاحب ،اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر ،ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز مہر محمد افضل،سردار فدا حسین ڈی ایف او گجرات سمیت دیگرتمام محکمہ جات کے سربراہوں کے شکر گزار ہیں انکے لگائے گئے آج کے پودے کل کے تناور درخت بن کر ہمیشہ انکی یاد پرکالج آنے والے کو آئے گی،الحمد اللہ ڈگری کالج ڈنگہ ضلع کا مثالی تعلیمی ادارہ بن چکا ہے،ہم اسے اور خوبصورت اور سرسبز بنانے کیلے اراکین اسمبلی کی مکمل مشاورت اور معاونت سے پنجاب کا مثالی کالج بنائیں گے،چوہدری جعفر اقبال سے مشاورت کر کے تام مسائل انکے نوٹس میں لائیں گے،انشاء اللہ امید واثق ہے کے وہ علم دوست کا عملی ثبوت دیتے ہوئے کالج کے تمام مسائل حل کروانے کیلئے اقدامات اٹھائیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : اللہ تعالیٰ کے خاص فضل و کرم اور محنت سے نوجوان پاکستان کا نقشہ بدل دینگے،چوہدری جعفر اقبال
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)ایم این اے،و پارلیمانی سیکرٹری چوہدری جعفر اقبال نے شجر کاری مہم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے خاص فضل و کرم اور محنت سے نوجوان پاکستان کا نقشہ بدل دینگے،انہوں نے کہا کہ پرنسپل پروفیسر رائے محمد نذیر عظیم کھرل اور انکی ٹیم کی اعلیٰ کارکردگی دیکھ کر دلی مسرت ہوئی ہے شجرکاری مہم کے تحت انکے شاندار انتظامات انکی اعلیٰ کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے،ہم انہیں شاندار تعلیمی نتائج اور کالج کو ماڈل کالج بنانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں،ہم نے پوری تحصیل کے تمام سکولز کالجز میں طلبہ سے درختوں کے پودے لگوانے کا فیصلہ اس لیے کہاکہ وہ انکی آبیاری اور نگہبانی اس طرح کریں جس طرح وہ اپنی کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ہمارے اور عوام کے قائد میاں محمد نواز شریف ،وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف پر فخر ہے کہ وہ پاکستان کی یوتھ کو پروموٹ کرنے کیلئے ہر وہ اقدام اٹھا رہے ہیں جس سے میرٹ پر نوجوانوں کو انکی اہلیت قابلیت کے مطابق آگے آنے کے مواقع میسر آرہے ہیں،ہم امیری غریبی کے فرق کے بغیر خالصتاً
ٹیلنٹ کی بنیاد پر پاکستان کے مستقبل کو روشن تابناک محفوظ اور بہتر بنانا چاہتے ہیں،الحمد اللہ آج کے نوجوان مسلم لیگ ن اور میرے ساتھ کھڑے ہیں،آج کے نوجوان کو معاشرہ کے ہر پہلو کی اونر شپ لینا ہو گی چاہے شجرکاری ہو یا گلی محلوں اور معاشرہ کی اصلاح کا پہلو ہو،انشاء اللہ گورنمنٹ ڈگری کالج ڈنگہ کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرانے کا عزم کرتاہوں ہر مسئلہ باری باری حل کرائوں گا،ڈگری کالج ڈنگہ صبح شام کی شفٹ شروع کی جائے گی،ہم سی سی کھاریاں میاں اقبال مظہر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو ہماری سوچ کو پروان چڑھا رہے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حکومت کاطالبان سے مذاکرات کا بزدلانہ انداز کامیاب نہیں ہو گا،قمر زمان کائرہ
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے فوج کا مورال بلند کیا اور وطن سے دہت گردی کے خاتمہ کیلئے جرات مندانہ موقف اختیار کیا گیاطالبان سے مذاکرات کا بزدلانہ انداز کامیاب نہیں ہو گا،انہوں نے کہا کہ شہباز شریف صاحب کو اپنی ناکامیوں کو تسلیم کرتے ہوئے اپنے کہنے کے مطابق اپنا نام تبدیل کر لینا چاہیے حکمرانوں کو اختیارات عوامی سطح تک منتقل کر تے ہوئے خوف آتا ہے ہمارا خطہ اس وقت ٹریڈ روٹ پر اجاڑے کی جنگ سے دوچار ہے،2008ء میں ہماری حکومت کو بہت سارے مسائل جہیز میں میں ملے تھے،پیپلز پارٹی نے خندہ پیشانی سے کام کیا اور اب2013ء کے انتخابات کے بعد ن لیگ کی حکومت آئی تو پاکستان گندم میں خود کفیل تھا چاول،چینی برآمد ہونے لگی تھی مینو فیکچرنگ گروتھ شروع ہو چکی تھی انہوں نے کہا کہ میمو گیٹ کیس میں میاں محمد نواز شریف کود کر سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے سامنے ہیرو کے طور پر کھڑے ہوئے جب دیکھا بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے تو چپ سادھ لی،انہوں نے کہا کہ قوم دیکھ چکی ہے کہ اور مزید دیکھے گی لیکن ہم مسلم لیگ ن کی حکومت کو کمزور کرنے کیلئے ہیرو نہیں بنیں گے،حکومت کو مہلت پوری کرنا چاہیے اور ہم اس میں انکی مدد کریں گے،انہوں نے کہا کہ سیاسی حکومتوں کو ہماری باہر سے نہیں ہمیشہ اندر سے لگتی ہے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی ملک کی واحد جماعت ہے جس نے اپنا سیاسی نقصان کرکے ہمیشہ ملک کو بچانے سے گریز نہیں کیا2013ء میں دھاندلی کے شواہد کے باوجو دملک کی سالمیت کیلئے نتائج کو قبول کیا ہم نے سیاسی وابستگیوں سے بالا تر ہو کر لوگوں کو نوکریاں دیں لیکن موجودہ حکومت انہیں نکالنے کی فہرستیں بنا رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :چوہدری جعفر اقبال، میاں اقبال مظہر ، سردار فدا حسین، مہر محمد افضل، پروفیسر رائے محمد نذیر عظیم ، میڈم مسرت زہرہ،میاں محمد عارف ،مسز شفقت متین صاحبہ نے شجر کاری مہم کا شعور اجاگر کرنے کیلئے خصوصی لیکچر دیئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما پارلیمانی سیکرٹری وزارت دفاع چوہدری جعفر اقبال نے شجر کاری مہم کے تحت DFO گجرات ریجن سردار فدا حسین ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز مہر محمد افضل،اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر دیگر آفیسر،پرنسپل پروفیسر رائے محمد نذیر عظیم کھرل،پرنسپل میڈم مسرت زہرہ،میاں محمد عارف،مسز شفقت حسین،ڈاکتر عبدالستار کے ہمراہ ڈگری کالج ،سکولز،RHCْڈنگہ میں شجر کاری کا افتتاح پودے لگا کر کیاچوہدری جعفر اقبال ایم این اے ،اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر ،ڈی ایف او گجرات ریجن سردار فدا حسین،ڈپٹی ڈائریکٹر مہر محمد افضل،پرنسپل پروفیسر رائے محمد نذیر عظیم پرنسپل میڈم مسرت زہرہ،میاں محمد عارف ہیڈ ماسٹر بوائز ہائی سکول،مسز شفقت متین صاحبہ،ہیڈ ماسٹریس،گرلز ہائی سکول ڈنگہ نے شجر کاری مہم کا شعور اجاگر کرنے کیلئے خصوصی لیکچر دیئے،اس موقع پر چوہدری جعفر اقبال نے کہا کہ ہر انسان کو اپنے والدین،اساتذہ کرام اور شجر کے سایہ میں آکر سکون راحت کا احساس ہوتا ہے آج ہم جن شجر سایہ دار میں بیٹھے ہیں یہ ہمارے بزرگوں نے لگائے اور آج ہم جو درخت لگا سکتے ہیں اس کے سایہ میں ہماری آے والی نسل بیٹھ کر سکون حاصل کرے گی،درخت لگانا بہت بڑا صدقہ جاریہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :محفل نعت کسی صورت ملتوی نہیں کی جائے گی باران رحمت ہوئی تو شرکائے محفل نعت کیلئے واٹر پروف چھت کا اہتمام کریں گے،حاجی شاہد محمود بٹ
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)سالار ڈنگہ محفل نعت بزم عاشقان مصطفی ڈنگہ کے جنرل سیکرٹری حاجی شاہد محمود بٹ نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ اور اسکے پیارے رسول محمدۖ کی محفل نعت کا انعقاد اللہ تعالیٰ اور محمد عربیۖ کی خوشنودی کی خاطر کرا رہے ہیں،محفل نعت کسی صورت ملتوی نہیں کی جائے گی باران رحمت ہوئی تو شرکائے محفل نعت کیلئے واٹر پروف چھت کا اہتمام کریں گے بزم عاشقان مصطفیۖ نے اپنے پیارے محمد مصطفیۖ کے ذکر کو بلند کرنے کیلئے ہر قسم کے موسمی حالات کے مطابق غیر معمولی اقدامات اٹھائے ہیں ہم ملک محمد سلیم ٹینٹ سروس برادران کے ممنون و مشکور ہیں جنہوں نے اس حوالہ سے ہمیں اپنا مکمل تعاون فراہم کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :دی ویگا سکول سسٹم ڈنگہ کی سالانہ تقریب آئیڈیل میرج ہال پر20مارچ کو ہو گی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)علم دوست شخصیت چیئر مین چوہدری امجد جاوید عیلس پرنسپل مسعود احمد اعوان ایڈمنسٹر بشارت علی ،چوہدری ارشد محمود،چوہدری محمد اصغر کی ولولہ انگیز قیادت میںعلاقہ کی معروف تعلیمی درسگاہ دی ویگا سکول سسٹم ڈنگہ کی سالانہ تقریب آئیڈیل میرج ہال پر20مارچ کو ہو گی، سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ مہمان خاص ہونگے دی ویگا سکول انتظامیہ نے موسم کی صورتحال کے پیش نظر سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات و نتائج کو آئیڈیل میرج ہال پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا دی ویگا سکول ڈنگہ کی سالانہ تقریب صبح نو بجے شروع ہو گی،تلاوت کلام پاک ،حمد باری تعالیٰ،نعت رسول مقبولۖ کے ساتھ طلبہ و طالبات خصوصی پرفارمنس پیش کریں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :منگنی کے روز نوجوان یاسر کی المناک ہلاکت پر خوشی کے گھر میں صف ماتم بچھ گئی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)نوجوان یاسر کی المناک ہلاکت پر خوشی کے گھر میں صف ماتم بچھ گئی،منگنی کے روز بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا،بتایا جاتا ہے کہ نواحی گائوح ڈھنڈالہ کے نوجوان یاسر کی منگنی کی تیاریاں ہو رہی تھیں لڑکی والے انکے گھر آچکے تھے18سالہ یاسر اقبال نہانے کیلئے باتھ روم گیا واپس نہ آنے پر والدین نے باتھ روم میں دیکھا تو یاسر باتھ روم میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے دم توڑ چکا تھا،پل جھپکنے میں خوشیوں بھرا گھرانہ ماتم کدہ میں تبدیل ہو گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ:دی گرامر سکول ڈنگہ کی سالانہ تقریب میں پرنسپل ایف جی کالج کھاریاں محترمہ نگہت روف صاحبہ مہمان خصوصی ہونگی
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)ڈائریکٹر محمد عارف مغل پرنسپل مسز عارف مغل اور اساتذہ کرام کی سرکردگی میںدی گرامر سکول ڈنگہ کی سالانہ تقریب میں پرنسپل ایف جی کالج کھاریاں محترمہ نگہت روف صاحبہ مہمان خصوصی ہونگی صدارت ڈی ڈی ای او مسز فریدہ عالم صدارت کریں گی دی گرامر سکول ڈنگہ کی سالانہ تقریب کو سرسید احمد خان سے منسوب کیا گیا ہے،سکول کے ہونہار طلبہ و طالبات خوبصورت پرفارمنس کے ساتھ انہیں خراج عقیدت پیش کریں گے،دی گرامر سکول کے اولڈ طالب علم سالانہ تقریب کے مہمان اعزاز ہونگے جنہیں تقریب خصوصی یادگاری سرٹیفکیٹس شیلڈ دی جائیں گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : برس ہا برس کی محنت سے گرلز ڈگری کالج کو چمن گلستسان بنا دیا ہے،میڈم مسرت زہرہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)میڈم مسرت زہرہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ برس ہا برس کی محنت سے گرلز ڈگری کالج کو چمن
گلستسان بنا دیا ہے،مالحمد اللہ گرلز کالج ڈنگہ پھولوں کی مہکار سے مہک رہا ہے،ہم چوہدری جعفر اقبال ایم این اے،اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہرڈپٹی ڈائریکٹر کالجز اور ڈی ایف او سردار فدا حسین اور انتظامیہ کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمارے ادارہ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا ہم نے اپنے ادارہ میں نرسری کا قیام اسی لیے کیا ہے کہ اپنے ادارہ کو سرسبز بنا دیا جائے،ہماری خواہش ہے کہ پورے ملک کا گوشہ گوشہ قریہ قریہ اس طرح چمکتا رہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :ملک کی عوام آپس کی تمام تقسیم درجہ بندی ختم کر کے ایک ہو جائے پھر فیصلہ یقیناً ہو گا،چوہدری غضنفر علی آف سیکریالی
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)ممتاز سیاسی سماجی شخصیت چوہدری غضنفر علی آف سیکریالی امیدوار قومی ،صوبائی اسمبلی نے کہا ہے کہ ملک کی عوام آپس کی تمام تقسیم درجہ بندی ختم کر کے ایک ہو جائے،پھر فیصلہ یقینا ہوگا،ن،ق،پی پی ،پی ٹی آئی ختم کر کے پاکستانی بنو،خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں تب جاکر آپ کی قسمت ساتھ دے گی انہوںنے کہا کہ عوام کے آگے خدا کا واسطہ ڈالتا ہوں کہ جاگ جائو اور ظالمانہ نظام کے خلاف یکجان ہو کر اٹھ کھڑے ہوں،اب وقت آگیا ہے کہ اونچ نیچ کا فرق ختم کر کے غریب آدمی کو برابر بٹھایا جائے،اب جیو اور جینے دو کی پالیسی پر کاربند ہونا پڑے گا علاقہ کے سیاستدانوبے فکر نہ ہو میں حلقہ این اے106اور پی پی112,113کے عقوق اور مفادات کی جنگ لڑنے کیلئے واپس آرہا ہوں ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے اخباری بیان میں کیا،انہوں نے کہا کہ ہم نے سوچا تھا کہ شاہد سیاستدان اس بار سدھر جائیں گے لیکن حرام کھانا ان کی فطرت بن گیا،سال ہا سال تک ملک بدر رہ کر بھی کچھ نہیں سیکھا بے شرمی کی حد ہو گئی ہے ہمارے سیاستدان اپنے لیڈروں کی صفتیں کرنے میں مصروف ہیں کام کرنے کی فکر بالکل نہیں انہیں چاہیے کہ کچھ کر کے دکھائیں یہ تو ایسا ہو رہا کہ زرداری آج میری کل ہماری باری ،یہ لوگ باریاں بنا کر عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں،لیکن میں انہیں ایساہر گز نہیں ہونے دوں گا میں واپس آرہا ہوں عوام کو ان کا حق دلا کر رہیں گے جب تک امیر لوگ الیکشن لڑتے رہیں گے اس وقت تک جمہوریت نہیں آسکتی کیونکہ یہ لوگ کاروبار کررہے ہیں،پاکستان کی سیاست سب سے اچھا کاروبار ہے ایک لاکھ لگائو ایک کروڑ کمائو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :چوہدری محمد عبداللطیف کی وفات پر اظہار تعزیت کرنے والوں کا سلسلہ تاحال جاری
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)بارسلونا سپین کی علمی ادبی شخصیت چوہدری شاہد لطیف گجر،چوہدری زاہدلطیف گجر کے والد محترم چوہدری محمد عبداللطیف کی وفات پر اظہار تعزیت کرنے والوں کا سلسلہ جاری ہے،عوامی سماجی سیاسی تجارتی شخصیات ڈاکٹر
اظہر محمود ٹھیکریاں،چوہدری ریاست علی تحصیلیدار جہلم،چوہدری نوید اشرف،چوہدری شہباز اختر چیلیانوالہ امریکہ،چوہدری شہزاد احمد،چوہدری شاہد محمقود موجیانوالہ،چوہدری افضال چوہان کھوکھرا،چوہدری اصغر علی جوڑا،چوہدری آفتاب احمد ڈنگہ،چوہدری شاہد الیاس،چوہدری بلقیس امرہ،چوہدری محمد اقبال ٹھیکریاں،چوہدری فردوس احمد چک سکندر،پروڈیوسر،مشتاق چوہدری،چوہدری جہانگیر محمودشاہ جہانیاں،چوہدری بشارت احمد سکھا جہلم،چوہدری فیصل رانجھا منڈی بہائو الدین،چوہدری خالد کریم داد امرہ،چوہدری علی تارڑ منڈی بہائو الدین،چوہدری خالد داد،چوہدری حق داد،چوہدری کریم داد سروگودہا،چوہدری سرور گنجہ ڈنمارک سے چک مموری جا کر چوہدری شاہد لطیف گجر،چوہدری زاہد لطیف گجر سے ان کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے خصوسی دعا فرمائی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :کنور سعید اللہ میموریل سوسائٹی کے زیر اہتمام تین روزہ فری آئی کیمپ18,19,20مارچ کو کنور سعید ہسپتال چنن میں شروع ہو گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)کنور سعید اللہ میموریل سوسائٹی کے زیر اہتمام تین روزہ فری آئی کیمپ18,19,20مارچ کو کنور سعید ہسپتال چنن میں شروع ہو گیا،سابق چیئر مین بلدیہ ڈنگہ میاں امجد محمود،سید عرفان علی ،ٹھیکیدار شوکت علی مرزا،ریاض حسین نے فری آئی کیمپ کا خصوصی وزٹ کیا،عالمی شہرت یافتہ آئی سرجن ڈاکٹر کنور عثمان سعید اور دیگر ماہر آئی سپیشلسٹ ڈاکٹرز مریضوں کا فری چیک اپ اور آپریشن کررہے ہیں۔ تین روزہ فری آئی کیمپ کے اختتام پر انتظامیہ کی جانب سے آپریشن کروانے والے مریوں کو عینکیں اور ادویات مفت تقسیم کی جائیں گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مرزامحمدسلیم بیگ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیاگیا،نمازجنازہ مولانا سیدمحمدحسنین کاظمی نے پڑھائی،مرحوم کا ختم قل21مارچ کو ہو گا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)سابق چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ مرزاجمشیدعلی شمس،ایس پی (ر) مرزاجاویدعلی بیگ مرحوم،مرزاسکندربیگ مرحوم کے بڑے بھائی ،مرزاحیدرعلی شمس،مرزابابرعلی شمس ،مرزاغضنفرعلی شمس کے تایاجان مرزامحمدسلیم بیگ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیاگیا،نمازجنازہ مولانا سیدمحمدحسنین کاظمی نے پڑھائی،مرحوم کا ختم قل 21مارچ بروزجمعہ جامع مسجد رحمت پورہ نزد گنجہ پھاٹک لالہ موسیٰ میں صبح دس بجے شروع ہوگا اور اختتامی دعا گیارہ بجے ہوگی ،نمازجنازہ میں سابق ناظم سیدمددعلی شاہ کلیوال سیداں،چوہدری غلام رسول شارق ایڈووکیٹ،امیرجماعت اسلامی ضلع گجرات ڈاکٹرسیداحسان اللہ شاہ،سیدحبیب حیدرشاہ کلیوال سیداں،چوہدری زبیرانو ر ایڈووکیٹ،راہنماء تحریک انصاف چوہدری اصغرعلی اکبربدہوکالس،سابق چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ شیخ حفیظ اللہ صدیقی،راجہ محمدایوب قاسم ایڈووکیٹ،سابق ناظم ڈاکٹرعرفان احمدصفی،چوہدری سجاداکرم ایڈووکیٹ،چوہدری صابردھامہ،چوہدری آصف دھامہ، ملک محمدشفیق امجد ،چیئرمین کریانہ ایسوسی ایشن حاجی محمدریاض انصاری،شیخ قمرالزماں،شیخ عمران اقبال رزاقی،مہرطارق سعید ایگزیکٹو ممبرگجرات چیمبر،مرزا محمدنوازایڈووکیٹ،چوہدری فاروق حیدرایڈووکیٹ،چوہدری ظفراقبال باغانوالہ ایڈووکیٹ،راناافتخاراحمدایس ڈی اوواپڈا گوجرانوالہ،مہر بشارت پنڈ ی بھٹیاں،چوہدری اظہر،چوہدری اشتیاق شاقی،مرزامرادبیگ،قاضی حسن علی، قاضی طالب علی،چوہدری ذیشان عارف ایڈووکیٹ،چوہدری خالدایڈووکیٹ،چوہدری شاہدانورایڈووکیٹ،چوہدری اخترکوٹلہ،چوہدری توقیراکرم ایڈووکیٹ،چوہدری جعفر ایڈووکیٹ سیکرٹری بار،نعیم چوہان ایڈووکیٹ،شاذب جاویدبٹ ایڈووکیٹ ،چوہدری سہیل انجم انسپکٹر ایکسائز،میاں محمود ایڈووکیٹ،صحافی عثمان طیب ،مرزاقمرالزماں ایڈووکیٹ،اے ڈی پی پی غلام محی الدین،عطاء اللہ شاہ ڈوئیاں،سیدجعفرحسین شاہ حسام ،عثمان ناصرایڈووکیٹ ،راجہ اقبال ایس ڈی او،چوہدری عرفان باشنہ ایڈووکیٹ،باسط بینک اسلامی ،معظم شاہ میزان بینک،چوہدری معظم نادرا،ڈاکٹرلئیق رفیق ،چوہدری منیراحمدفٹبالر،ولائت بٹ کریم پورہ،شہبازقادری سنی تحریک ،سیدنجف شاہ کلیوال سیداں،چوہدری ذوالفقاراحمدخونی چک، کمانڈرخان میر،چوہدری منیرحیدرکھٹانہ علی چک،چوہدری مظہراقبال مغلیانوالی،سیدعلی رضا عرف رضی شاہ ،محمدنعیم بٹ،چوہدری ریاض دھامہ، چوہدری آفتاب دھامہ،چوہدری مظہرسندھاریہ،چوہدری وحیدسندھاریہ،چوہدری اعظم سندھاریہ،وحیدبٹ نوری،چوہدری مہدی خاں سندھاریہ،امتیازانجم،جمیل احمدطاہر،فرحان حفیظ،خالدمجیدبٹ ،انورانصاری،چوہدری شہبازاشرف ویرووال،اقبال بٹ دھامہ، ملک محمدانور، چوہدری شاہد ٹھیکریاں،امتیازشاہ عبداللہ ہسپتال ۔سیدخالدحسین شاہ جھانٹلہ،سیدعلی اکبر،ڈاکٹرمیاں اعجازاحمد،حاجی عبدالغفار (جذبہ) چوہدری محمدسرور(جذبہ) گلزاراحمدنوشی،محمدشکیل وڑائچ،رانا مہتاب اسلم سمیت عوام کی کثیرتعدادشریک تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دی القلم سکول میانہ چک جوڑا کی تقریب تقسیم انعامات23مارچ بروزاتوار صبح دس بجے منعقد ہو گی
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)دی القلم سکول میانہ چک جوڑا کی تقریب تقسیم انعامات23مارچ بروزاتوار صبح دس بجے منعقد ہو گی،ممتاز سکالرز جماعت اسلامی کے مرکزی راہنما حافظ محمد ادریس ،پارلیمانی سیکرٹری دفاعی امور چوہدری جعفر اقبال ایم این اے اور ورلڈ ریکارڈ ہولڈر رائے حارث منظور مہمانان خصوصی ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دی ایجوکیٹرز نشان حیدر کیمپس گلیانہ کا پہلا سالانہ جلسہ تقریب تقسیم انعامات آج دن گیارہ بجے گلیانہ کیمپس میں منعقد ہو گا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)دی ایجوکیٹرز نشان حیدر کیمپس گلیانہ کا پہلا سالانہ جلسہ تقریب تقسیم انعامات آج دن گیارہ بجے گلیانہ کیمپس میں منعقد ہو گا،دی ایجوکیٹرز پاکستان کے جنرل مینجر ایاز خان مہمان خصوصی ہونگے،سکول کے ڈائریکٹر عامر عثمان عادل سابق ایم پی اے نے بتایا کہ دی ایجوکیٹرز گلیانہ علاقہ میں تعمیر و ترقی اور علم کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھاریاں کے ڈسپنسر محمود اختر کے سسر کنجاہ میں انتقال کر گئے
لالہ موسیٰ(محمدبلال احمد بٹ)تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھاریاں کے ڈسپنسر محمود اختر کے سسر کنجاہ میں انتقال کر گئے،ایم ایس ڈاکٹر چوہدری محمد اکرم ڈاکٹر کیپٹن اسد اکر،ملک محمد شفیق،احمدخان،فیض رسول،ساون مسیح،عبدالرزاق ملک نے کنجاہ جا کر محمود ختر کے سسر کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

المرتضیٰ ویلفیئر سوسائٹی چک مرتضیٰ کی دعوت پر ACکھاریاںنے چک مرتضیٰ کا دورہ کیا
لالہ موسیٰ(محمدبلال احمد بٹ) المرتضیٰ ویلفیئر سوسائٹی چک مرتضیٰ کی دعوت پر ACکھاریاںنے چک مرتضیٰ کا دورہ کیا جس میں انہوں نے گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول ککے نئے تعمیر شدہ کمروں اور اساتذہ کی کاکرردگی کا جائزہ لیا انہوں نے کہا کہ المرتضیٰ ویلفیئر سوسائٹی نے اپنی مدد آپ کے تحت بننے والے کمروں کو کاوشوں کو سراہا بعدازاں انہوں نے المرتضیٰ ویلفیئر سوسائٹی چک مرتضیٰ کے نمائندگان کے ہمراہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کیلئے لوگوں کی طرف سے عطیہ دی گئی اراضی کا بھی وزٹ کیا ، ان کے ہمراہ کمیٹی کے سرپرست اعلیٰ چوہدری صغیر احمد ، مدثر اشرف ، حلقہ کے پٹواری اور دوسرے ارکان بھی موجودہ تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بلدیاتی انتخابات کیلئے تیار ہیں الیکشن جب بھی ہوئے ہر سیٹ پر امیدوارکھڑے کریں گے،نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ
لالہ موسیٰ(محمدبلال احمد بٹ) بلدیاتی انتخابات کیلئے تیار ہیں الیکشن جب بھی ہوئے ہر سیٹ پر امیدوارکھڑے کریں گے۔سپریم کورٹ کی طرف سے 15نومبر کی نئی تاریخ کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی راہنما و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 112نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ ،طاہر رفیق بٹ آف شاہ سر مست،چوہدری اصغر علی اکبر آف بدو کالس،امیدوار برائے کونسلر حاجی چوہدری رفیق احمد دھامہ ،سہیل نواز خان،غلام عباس بھٹہ،خان الحق،امیدوار برائے چیئرمین یو سی علی چک چوہدری محمد احسن،امیدوار برائے وائس چیئرمین محمد رفیق بھٹی،امیدوار برائے کسان کونسلر جمیل احمد طاہرسید حسن رضا شاہ گیلانی،امیدوار برائے کونسلر مرزا خرم شہزاد،ذیشان علی شفقت،احتشام افضل شیخ ،محمد شعیب مغل ،مرزا محمد شفیق ،فرقان جاوید،مبشر بٹ اور دیگر نے مشترکہ بیان میں کیاانہوں نے کہا کہ حکمران جماعت پی ٹی آئی کی مقبولیت سے حائف ہے اور بلدیاتی الیکشن کے لئے تاریخ پر تاریخ لے رہی ہے۔اگر حکومت الیکشن کروانا چاہتی تو گزشتہ نومبر میں بھی الیکشن ہو سکتے تھے۔اب بھی موجودہ حکومت سے امید تو نہیں کہ سپریم کورٹ کی طرف سے دی گئی نئی تاریخ 15نومبر کو الیکشن کرواسکے اگر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل ہو ا تو شاید الیکشن ہو جائیں۔انہوں نے کہا کہ جب بھی بلدیاتی انتخابات ہوئے حلقہ پی پی 112سے ہر سیٹ پراپنے امیدوار کھڑے کئے جائیں گے اورتحریک انصاف پنجاب بھر سے واضح کامیابی حاصل کرے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ٰISFحلقہ پی پی 112کے صدر مرزا خرم شہزاد کی راہنما PTIطاہر رفیق بٹ اور دیگر سے انصاف مرکز لالہ موسیٰ میں ملاقات
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) ٰISFحلقہ پی پی 112کے صدر مرزا خرم شہزاد کی راہنما PTIطاہر رفیق بٹ اور دیگر سے انصاف مرکز لالہ موسیٰ میں ملاقات۔ISFحلقہ پی پی 112کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن حلقہ پی پی 112کے صدر مرزا خرم شہزادنے انفارمیشن سیکرٹریISF محمد شعیب مغل،سینئرنائب صدر ISFمبشر بٹ،نائب صدر تحصیل کھاریاں فرقان جاوید کے ہمراہ انصاف مرکز کیمپنگ گرائونڈلالہ موسیٰ میں تحریک انصاف حلقہ پی پی112کے راہنمائوں طاہر رفیق بٹ شاہ سر مست،آفس انچارج غلام عباس بھٹہ،محمد رفیق بھٹی،محمد شفیق مرزا اور دیگر سے ملاقات کی ۔اس موقع حلقہ پی پی 112میں ISFکے تنظیمی امور کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی راہنما و ممبر صوبائی کونسل پنجاب نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے حاجی شبیر حسین کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی راہنما و ممبر صوبائی کونسل پنجاب نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے حاجی شبیر حسین کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ حاجی شبیر حسین انتہائی ملنسار اورخوش اخلاق انسان تھے ۔انہوں نے دعا کی اللہ تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور مرحوم حاجی شبیر حسین کے اہلخانہ اور سوگواران کو غم اور دکھ کی اس گھڑی میں صبر جمیل عطا فرمائے۔۔

Share this:
Tags:
candidate Chaudhry Ijaz Ahmed Dinga news Provincial Assembly امیدوار چوہدری اعجاز احمد خبریں ڈنگہ صوبائی اسمبلی
Rangers
Previous Post کراچی بدامنی کیس: رینجرز کے اختیارات سے متعلق رپورٹ طلب
Next Post کریمیا میں روسی مداخلت یورپ کی سیکیورٹی کیلئے انتہائی خطرناک ہے، نیٹو
NATO

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close