Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 9/11/2013

December 10, 2013 0 1 min read

ڈنگہ: چوہدری اسلم وسن کی دسمبر کے آخری ہفتے میں پاکستان کا دورہ کریں گے،نواز شریف جلد ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے،چوہدری اسلم وسن کی ٹیلی فونک گفتگو
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان مسلم لیگ ن یو کے راہنما،معروف بزنس مین چوہدری محمد اسلم وسن دسمبر کے آخری ہفتے میں پاکستان کا دورہ کریں گے،تفصیلات کے مطابق معروف بزنس مین چوہدری اسلم وسن اپنے نجی دورہ پر اس ماہ کے آخری ہفتے میں پاکستان کا دورہ کریں گے،وہ اپنے دورہ کے دوران اپنے فیملی فنکشن ،شادیوں میں شرکت کے علاوہ معروف سیاسی سماجی اعلیٰ حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے وہ خصوصی طور پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے ملاقات کریں گے اور تحصیل کھاریاں کی تعمیر و ترقی پر بات تفصیلاً بات چیت کریں گے،چوہدری اسلم وسن نے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت سب کو مل کر وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے ہاتھ مضبوط کرنے کی اشد ضرورت ہے انہوں نے ہمیں پورا یقین ہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اپنی تجربہ کار ٹیم کی مدد سے چند سالوں میں بجلی،بے روزگاری،مہنگائی جیسے مسائل سے قوم کو نکالیں گے۔ اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : عید گاہ روڈ پر واقع کھوکھا بانوں اور لنڈے والوں نے از خود ہی تجاوزات کا خاتمہ کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں اقبال مظہر اور چیف آفیسر بلدیہ ڈنگہ چوہدری نوید اشرف کے حکم پر عید گاہ روڈ پر واقع کھوکھا بانوں اور لنڈے والوں نے از خود ہی تجاوزات کا خاتمہ کر دیا،تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں اقبال مظہر اور چیف آفیسر بلدیہ ڈنگہ چوہدری نوید اشرف وڑائچ کے حکم پر مسلمین جٹ پہلوان نے عید گاہ روڈپر واقع کھوکھا بان اور ریڑھی بانوں کے ساتھ ایک ہنگامی میٹنگز کی جس میں کہا گیا کہ ہم خود ہی تجاوزات کا خاتمہ کر دیں اور آٹھ فٹ جگہ میں اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے کاروبارکریںجس پر تمام کھوکھا بانوں اور ریڑھی بانوں نے خود ہی اپنے کھوکھے سڑک سے کافی پیچھے کر لئے جس سے سڑک کشادہ ہو گئی ہے میٹنگ میںمیاں خاں،فوجی محمد اعظم فروٹ والا،فوجی محمد اقبال،شاہد اقبال شوالی،رانا وسیم،ناصر نائی،تایا لیاقت دانیال،اچھو پہلوان،ذ یشان قصاب،عاقب عمران عنصر،عدنان قصاب،محمد حنیف عرف گرنیٹو،شبیر عرف مہنا پہلوان و دیگر شامل تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا،بلدیاتی الیکشن تیس جنوری کو ہونگے کاغذات نامزدگی بیس سے27دسمبر ،جانچ پڑتال تیس دسمبر سے چار جنوری جبکہ حتمی فہرست13جنوری کو جاری کی جائیں گیں تمام فہرستیں منجمند کر دی گئیں ہیں جس میں تبدیلی نہیں ہو سکے گی۔الیکشن کمیشن کی طرف سے بلدیاتی الیکشن کے شیڈول کا اعلان ہوتے ہی ڈیرے آباد ہونا شروع ہو گئے امیدواروں کے چہروںپر رونقیں امڈ آئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : وزیر اعظم نے یو تھ سے الیکشن میں کئے تمام وعد ے پو ر ے کر دئیے،ملک نوید احمد اعوان
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز مسلم لیگی راہنما ڈنگہ سٹی ملک نوید احمد اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم نے یو تھ سے الیکشن میں کئے تمام وعد ے پو ر ے کر دئیے،وزیر اعظم کی طر ف سے یہ لون آفر بے روز گار افراد کیلئے فا ئد ہ مند ثا بت ہو گی،ملک نوید اعوان نے کہا کہ ن لیگ انشا اللہ ملک کو تمام بحر انو ں سے با ہر نکا لنے کیلئے دن رات محنت کر رہی ہے،مخالفین ملک کو تر قی کی راہ پر گامز ن ہوتا نہیں دیکھ سکتے وہ حکو مت کے تر قیا تی کامو ں سے حسد کر تے ہیں، اس لئے وہ روز انہ من گھڑت بیانا ت دیتے رہتے ہیں،انہوں نے کہا کہ بلد یا تی الیکشن میں پیپلز پارٹی تحر یک انصا ف اور ق لیگ کو ہمیشہ کیلئے ختم کر دیں گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : مسلم لیگ ن شہریوں کے معیار زندگی کو بلند کرنے کے لئے میدان سیاست میں ہے،چوہدری عثمان اسلم آف فتہ بھنڈ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) راہنما مسلم لیگ ن حلقہ این اے106چوہدری عثمان اسلم آف فتہ بھنڈ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے ہمیشہ ہر سطح پر عوامی حقوق کی بات کی ہے اور مسلم لیگ ن شہریوں کے معیار زندگی کو بلند کرنے کے لئے میدان سیاست میں ہے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی مسلم لیگ ن کا مقدر بن چکی ہے انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پڑھی لکھی قوم ہی ملک کے مضبوط مستقبل کی ضامن ہے اور دور جدید میں بچوں کو جدید تعلیم سے آراستہ کروانا والدین اور حکومت کی مساوی زمداری ہے تعلیم کے بغیر کسی بھی قوم کی ترقی ممکن نہیں ہے اس لئے ہمیں اپنے بچوں کو جدید تعلیم سے آراستہ کروانا ہوگا،انہوں نے مزید کہا کہ دور حاضر کے تقاضوں سے نمٹنے کیلئے جدید نظام تعلیم کو اپنانا ہوگا سائنس و ٹیکنالوجی کے اس دور میں جدید تعلیم کے بغیر ترقی ممکن نہیں اس لئے حکومت کے ساتھ عوامی نمائندوں اور ہر فرد کو اسکے لئے جدوجہد کرنا ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملک کے نامور ایوارڈ یافتہ گلوکار اُستاد شوکت علی کی ڈنگہ آمد
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) ملک کے نامور ایوارڈ یافتہ گلوکار اُستاد شوکت علی کی ممتاز سماجی شخصیت حاجی جاوید اختر ، اسد عباس ، ضیغم عباس سے ملاقات، گلوکار اُستاد شوکت علی کے ہمراہ اُن کے بڑے صاحبزادے گلوکار علی عمران شوکت بھی تھے ، گلوکار شوکت علی ، علی عمران شوکت نے اسد عباس راز ، ضیغم عباس سے دُنیائے موسیقی پر اہم بات چیت کی ، تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ملک کے نامور ایوارڈ یافتہ گلوکار اُستاد شوکت علی اور اُن کے صاحبزادے علی عمران شوکت کی ڈنگہ آمد پر ممتاز سماجی شخصیت حاجی جاوید اختر ، اسد عباس راز، محسن رضا، ضیغم عباس نے اپنی رہائشگاہ محلہ شاہ تکیہ ڈنگہ پر اُن کا فقید المثال استقبال کیا گیا اور اُن کے اعزاز میں گرینڈ اعشائیہ دِیا ، اعشائیہ کی اِس پرو قار تقریب میں اعجاز حسین ، ذوالفقار علی ، شہباز حسین دان ، ڈاکٹر نعیم عابد ، مجاہد عباس ، شہزاد احمد ،مجاور عباس ، حمزہ سجاد ، یاور عباس ، کرار حیدر سمیت کثیر تعداد موجود تھے ، اس خصوصی ملاقات میں گلوکار اُستاد شوکت علی اور علی عمران شوکت نے اسد عباس اور ضیغم عباس سے دُنیائے موسیقی پر خصوصی بات چیت کی ، ضیغم عباس اور اسد عباس نے گلوکار شوکت علی کے لکھے ہوئے سانگ کدی تے ہس بول وے کی دُنیا میں بڑھتی ہوئی مقبولیت اور دُنیا کا ہر گلوکار کو اُسے اپنے اپنے انداز میں پیش کرنے پر خراجِ تحسین پیش کیا ، علاوہ ازیں گلوکار اُستاد شوکت علی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈنگہ شہر میرے لیے خاص اہمیت رکھتا ہے کیونکہ بر صغیر پاک و ہند کے نامور کلاسیکل گائیک میرے بزرگوار اُستاد پیارے خاں اور اُن کے صاحبزادے اُستاد پرویز اختر مرحومین و مغفورین میرے محسن اور میرے لیے قابل احترام ہیں ، آج دُنیا کے ہر کونے میں جس پہچان اور عزت و احترام سے مجھے جانا جاتا ہے یہ سب رب العالمین ،میرے والدین اور اُستاد پیارے خاں ، اُستاد پرویز اختر کی مہربانیوں ، شفقتوں اور دُعائوں کا نتیجہ ہے ، اُستاد پیارے خاں ، اُستاد پرویز اختر گُنی آدمی تھے، اور فن موسیقی میں دُنیا میں اُن کا کوئی ثانی نہ تھا ، آج مجھے فخر ہے کہ اُن کے سپوت اسد عباس اور ضیغم عباس فن موسیقی میں اپنے والدین کا نام روشن رکھے ہوئے ہیں۔ بعد ازاں اُنہوں اپنے مشہور گیت سُنا کر سب کے دِل موہ لیے ، اسد عباس اور ضیغم عباس نے بھی اُن کے لکھے ہوئے گیت و غزل پیش خدمت کیے اور خوب داد وصول کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : انشاء اللہ تعالیٰ یو سی کولیاں شاہ حسین سے ہمارا پینل کامیابی سے ہمکنار ہو گا،چوہدری پرویز اختر
ڈنگہ ( محمدبلال احمد بٹ ) تریڑوانوالہ کے ممتاز زمیندار امیدوار برائے وائس چیئرمین چوہدری پرویز اختر نے اپنے بیا ن میں کہا کہ انشاء اللہ تعالیٰ یو سی کولیاں شاہ حسین سے ہمارا پینل کامیابی سے ہمکنار ہو گا اور اِس پینل سے امیدوار برائے چیئرمین میاں ارشد حیات سمیت دیگر امیدواران جنرل کونسلران سمیت بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے ، عوام کی بہتری اور حلقہ کی تعمیر و ترقی کے لیے انشاء اللہ کامیاب ہو کر تمام بنیادی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے ، جوق درد جوق یونین کونسل کولیاں شاہ حسین کی غیور عوام کی شمولیت اور اُن کی بھر پور حمائت اور ہماری بڑھی ہوئی مقبولیت سے ہمارے مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں ، آنے والا دور ہمارا ہے بلدیاتی الیکشن میں مخالفین کی مقبولیت کا بھانڈہ پھوٹ جائے گا ، اور انشاء اللہ ہمارا پینل تمام سیٹوں پر کامیابیاں سمیٹے گا۔ اُنہوں نے کہا کہ ہمارا مرنا جینا حلقہ کی عوام کیساتھ ہے اور ہمارے امیدوار برائے چیئرمین میاں ارشد حیات کو حلقہ کی غیور عوام کی مکمل حمایت حاصل ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :ہم علاقہ کی بہتری فلاح اور ٹیکنیکل تعلیم کے فروغ کے لیے اقدامات کرتے رہیں گے،مبشر حسین ممتاز ماہر تعلیم
ڈنگہ (محمد بلال احمدبٹ) ممتاز ماہر تعلیم انجینئر مبشر حسین پرنسپل گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر ڈنگہ نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ڈنگہ کا یہ تعلیمی انسٹی ٹیوشن ٹرانسفر یا ختم نہیں ہو رہا ، بلکہ یہ ادارہ وفاقی حکومت سے پنجاب حکومت یعنی ٹیوٹا کے سپرد ہو گیا ہے، ہم علاقہ کی بہتری فلاح اور ٹیکنیکل تعلیم کے فروغ کے لیے اقدامات کرتے رہیں گے ، کچھ عناصر جو ہمیں دلبرداشتہ کرنے کے در پے ہیں ، ہم بتا دینا چاہتے ہیں کہ ہم اور ہمارے حوصلے جوان ہیں اور علاقہ کے نوجوانوں کو ہنر مند دیکھنا چاہتے ہیں ، علاقہ ڈنگہ کے لوگ خوش اخلاق ہیں اور اُن کی اِن محبتوں کی وجہ سے ڈنگہ میں رہ کر اس کالج کو احسن طریقہ سے چلانا چاہتے ہیں اور پوری توانائیوں سے کام کرتے رہیں گے ، اب خواہش ہے کہ صحافی برادری اور اربابِ اختیار کی کاوش سے ٹیوٹا کے تحت فوری کلاسز کا اجراء ہو جائے اور طلباء و طالبات ان کورسز سے مستفید بھی ہو سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :حکومت پنجاب کے افسران اور مارکیٹ کمیٹی ڈنگہ کے افسران کے دعوے ٹھس
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)حکومت پنجاب کے افسران اور مارکیٹ کمیٹی ڈنگہ کے افسران کے دعوے ٹھس اور زبانی ، عملی طور پر شروع سے لے کر اب تک چونگی ، آڑھت ، کمیشن سبزیوں اور پھلوں کی فروخت پر دھڑے سے وصول کی جا رہی ہے اور ملازمین کے سامنے پھل ، سبزی کی فروخت کا ریٹ لکھا یا جاتا ہے ، بعد میں کمیشن ، آڑھت سمیت وصولی کی جاتی ہے ، اس کے لیے اگر مارکیٹ کمیٹی کے سیکرٹری کو یہ وصولی نظر نہیں آ رہی ، تو صحافی برادری اس کرپشن کا پردہ چاک کرنے کے لیے تیار ہے اور اُن کے پاس تمام ثبوت موجود ہیں ، سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی و زراعت افسران و تحصیل انتظامیہ کو معلوم ہونے کے باوجود ان بڑی مچھلیوں ، آڑھتیوں پر ہاتھ ڈالنے سے آخر گریزاں کیوں ہیں ؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ کی ستر ہزار آبادی کے نگران چھ پولیس اہلکار،ڈی پی او توجہ دیں،ڈنگہ شہری غیر محفوظ ہو گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ کی ستر ہزار آبادی کے نگران چھ پولیس اہلکار،ڈی پی او توجہ دیں،ڈنگہ شہری غیر محفوظ ہو گئے شہری مسائل کے حل نہ ہونے کی وجہ سے سخت پریشانی کا شکارہیں،جبکہ اہلکاروں نے چوری ڈکیتی و دیگر وارداتوں کو بھی کنٹرول کرنا ہے اور عدالتوں میں کیسز کی سماعت کے لئے پیش ہونا ہے ڈنگہ چوروں اور ڈکیتیوں کے نرغے میںہے،اور آئے روز نامعلوم افراد شہر بھر میں فائرنگ کرتے پھرتے ہیں جبکہ چوکی ڈنگہ میں اہلکار نہ ہونے کے باعث وارداتوں کو کنٹرول کرنا ناممکن ہو گیا ہے،ایسے حالات میں عوام افسران بالا کی توجہ کے منتظر ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :جماعت اسلامی ڈنگہ کا اہم میٹنگ کا انعقاد،امیر جماعت اسلامی گجرات ڈاکٹر سید احسان اللہ شاہ نے صدارت کی
ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)جماعت اسلامی ڈنگہ کا اہم میٹنگ کا انعقاد،امیر جماعت اسلامی گجرات ڈاکٹر سید احسان اللہ شاہ نے صدارت کی،اجلاس میں عہدیداران و اراکین کی کثیر تعداد نے شرکت کی میٹنگ میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے غور و خوص کیا گیا اور اس سلسلے میں امیر جماعت اسلامی ڈنگہ ضیاء الہ شاہین کی سربراہی میں چھ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی جو بلدیاتی الیکشن کے معاملات کو ڈیل کرے گی کمیٹی میں ڈاکٹر خالد عاربی،ڈاکٹر اعجاز احمد،سید عرفانشاہ،رانا قاسم حسنین اور اور مرزا اشفاق احمد شامل ہونگے اس موقع پر افتخار احمدافتخار،محمد اشرف انصاری،قاری عنایت اللہ،ذوالفقار علی،عارف مغل،عبدالشکور عاربی حکیم رفاقت علی سمیت دیگر شامل تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :محکمہ پی ٹی سی ایل کے تحت چلنے والے ڈنگہ کے سینکڑوں ٹیلی فون صارفین کے ڈی ایس ایل خراب ہو گئے ہیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)محکمہ پی ٹی سی ایل کے تحت چلنے والے ڈنگہ کے سینکڑوں ٹیلی فون صارفین کے ڈی ایس ایل خراب ہو گئے ہیں،ایس ڈی او ٹیلی فون کو صارفین کی طرف سے بار ہا شکایات کے باوجود کوئی پیش رفت نہ ہو رہی ہے،اور نہ ہی ٹیلی فون کنکشن ٹھیک کئے جا رہے ہیں عوام کو ہر ماہ فیس کی مد میں بھاری بھر کم بل بھیج دیئے جاتے ہیں اور بل دینے کے باوجود محکمہ پی ٹی سی ایل عوام کو نہ تو انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کر رہا ہے اور نہ ہی شکایات کاازالہ کر رہے ہیں۔

Share this:
Tags:
Dinga news Prime problems خبریں ڈنگہ مسائل وزیراعظم
Previous Post پاکستان میں ڈرون حملوں کے خلاف تحریک انصاف کے احتجاج اور نیٹو سپلائی کی بندش
Next Post پولیس کا پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل پر چھاپہ، غیر قانونی طور پر رہائش پذیر 16 طلبا گرفتار
Punjab University

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close