Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 1/4/2014

April 2, 2014 0 1 min read

ڈنگہ :چوہدری جعفر اقبال کی بلدیہ ڈنگہ میں مختلف محکمہ جات کے افسران سے ملاقات
ڈنگہ ( محمدبلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما ، ایم این اے حلقہ این اے 106 ، پارلیمانی سیکرٹری دفاع چوہدری جعفر اقبال کی بلدیہ ڈنگہ میں محکمہ سوئی گیس ضلع گجرات کے انچارج کبیر احمد طاہر ، مظہر سبطین ، آصف اقبال اور حافظ جاوید سیلز مین اور محکمہ مال کے افسران مہسم عباس نائب مہتمم بندوبست کھاریاں ، نائب تحصیلدار شمشیر حیدر رانجھا ، نائب تحصیلدار ملک نعیم ارشد ، نائب تحصیلدار ملک مہربان علی ، نائب تحصیلدار عامر عدنان گوندل سے میٹنگ کی ، اِس موقع پر شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، سوئی گیس اور محکمہ مال کے متعلقہ شکایات بیان کیں جس پر محکمہ کے افسران نے کئی مسائل فوری طور پر حل کرنے کے احکامات جاری کیے اور باقی ماندہ مسائل کے حل کے لیے یقین دہانی کرائی ، ا،س موقع پر نواحی گائوں بھلیسرانوالہ ، چک جانی ، بیکنانوالہ اور ڈنگہ شہر کے صارفین سوئی گیس ومحکمہ مال کو اپنی اپنی شکایات نوٹ کرائی ، علاوہ ازیں ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی ڈنگہ محمد عمران بھٹی ، سابق وائس چیئرمین محمد عارف ڈار ، چوہدری مہندی بجاڑ والہ سابق کونسلر ، صدر مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ شاہد محمود بٹ ، طارق قریشی ، چوہدری نصر اللہ باہوآنہ ، چوہدری ارشد گجر ، خالد محمود چک جانی ، میاں افضل حیات منا ، احمد خاں ڈار ، چوہدری فیاض احمد ، سکندر خاں صراف ، محمد یونس ڈھنڈالہ ، محمد زمان آہیر ، خالد محمود ، سعید احمد مغل ، میاں محمد اکرم ، محمد ناصر بھٹی ، عبد الحفیظ بھٹی ، احسان حسرت پپو سمیت سینکڑوں افراد شریک تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ انشاء اللہ اگلے 2 سالوں میں لوڈ شیڈنگ سے مکمل نجات مل جائیگی،چوہدری جعفر اقبال
ڈنگہ ( محمدبلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما ، ایم این اے حلقہ این اے 106 ، پارلیمانی سیکرٹری دفاع چوہدری جعفر اقبال نے بلدیہ ڈنگہ میں محکمہ سوئی گیس و محکمہ مال اور معززین علاقہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سابقہ حکومت نے لالہ موسیٰ اور ڈنگہ کے 44 گائوں کو سوئی گیس فراہم کرنے کی منظوری حاصل کی تھی جس پر سابقہ حکومت کا 5 سالہ اقتدار رہنے کے باوجود بھی کام رُکا رہا اِس سلسلہ میں وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور حمزہ شہباز شریف نے پاکستان کی سطح پر ایک کمیٹی بنائی اور حلقہ این اے 106 کے لیے مجھے کمیٹی کا ممبر بنایا گیا بعد ازاں 2012-13-14کے سوئی گیس کے بقیہ منصوبوں کا جائزہ لیا گیا اور یہ طے کیا گیا کہ جس پر 25 فی صد کام مکمل ہو چکا ہے اُسے جاری رکھا جائیگا جس میں ڈنگہ و لالہ موسیٰ کے 44 گائوں کو بہت جلد سوئی گیس فراہم کی جائے گی ، اُنہوں نے کہا ہے کہ ممبران قومی اسمبلی پر 452 ارب روپے ماہانہ خرچ آتا تھا ، میاں نواز شریف نے مشاورت سے اِس ایم این ایز خرچ کو ختم کر کے بجلی کے کارخانوں پر لگانے کا منصوبہ تیار کیا ہے جس سے ملک میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہو گا اور انشاء اللہ اگلے 2 سالوں میں لوڈ شیڈنگ سے مکمل نجات مل جائیگی ، ڈنگہ لالہ موسیٰ 44 دیہاتوںکو بہت جلد سوئی گیس فراہم کی جائے گی ، اُنہوں نے کہا ہے کہ سابق دور میں عام آدمی کو کوئی ریلیف نہیں ملتا تھا وزراء اور ایم این ایز کا مخصوص کوٹہ تھا اور وہ صرف اپنے نظر منظور افراد کو نوازنے میں مصروف رہے ، مسلم لیگ ن کی حکومت نے اِن کا کوٹہ ختم کر کے میرٹ پر کام کرنا شروع کر دِیا ہے جس سے ہر پاکستانی کو اُن کے حقوق خواہ وہ زمیندار ، ریڑھی بان ، مزدور طبقہ یا کاروباری ہو ملیں گے ، اُنہوں نے مزید کہا کہ میں نے کبھی اپنی ایم این اے ہونے پر تکبر اور غرور نہیں کیا ، جو بھی سائل ہمارے پاس آتا ہے ہم اُس کی مدد خدا کا مہمان سمجھ کر کرتے ہیںاور انشاء اللہ کرتے رہیں گے ، یہی ہمارا مشن اور منشور ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ہم ترجیحی بنیادوںپر گھریلو صارفین کو سوئی گیس ہر صورت فراہم کرنے کا عزم کیے ہوئے ہیں،کبیر احمد انچارج سوئی گیس ضلع گجرات
ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما ، ایم این اے حلقہ این اے 106 ، پارلیمانی سیکرٹری دفاع چوہدری جعفر اقبال کی دعوت پر بلدیہ ڈنگہ میں محکمہ سوئی گیس ضلع گجرات کے انچارج کبیر احمد نے عوامی شکایات کے انبار لگنے کے بعد عوام سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم ترجیحی بنیادوںپر گھریلو صارفین کو سوئی گیس ہر صورت فراہم کرنے کا عزم کیے ہوئے ہیں ، اور وفاقی حکومت بھی اِس سلسلہ میں سنجیدہ ہے ، ایم این اے چوہدری جعفر اقبال ایک مخلص ، انسان دوست شخصیت کے مالک ہیں اور وہ بھی ڈنگہ و لالہ موسیٰ سمیت حلقہ این اے 106 میں سوئی گیس کے باقی ماندہ گائوں میں سوئی گیس فراہم کرانے کے لیے کوشاں ہیں ، اُنہوں نے کہا کہ ہے 10 نومبر 2011 ء تک کی درخواستیں جمع ہیں اُن کے ڈیمانڈ نوٹس ہم میرٹ پر جاری کر رہے ہیں ، جن لوگوں نے ڈیمانڈ نوٹس جمع کرا دیے ہیں اُنہیں فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہم انشاء اللہ جلد اُن کو میٹر فراہم کرینگے، میٹر فراہمی کے لیے وفاقی حکومت کی ہدایت پر محکمہ سوئی گیس ضلع گجرات دِن رات کوشاں ہے ، سی این جی مالکان اور ہمارے درمیان معاملات چل رہے ہیں ، اور توہین عدالت کا کیس بھی چل رہا ہے ، اُنہوں نے کہا ہے کہ ملک پاکستان میں سوئی گیس اتنی سستی ہے کہ کسی او ر ملک میں نہیں ہے ، ہماری کوشش ہو گی کہ ہم گرمیوں میں سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ کم کریں تا گھریلو صارفین کی مشکلات میں کمی واقع ہو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے حکم کے مطابق بہت جلد اراضی مالکان کے فرد کمپیوٹرائز کیے جا رہے ہیں،مہسم عباس نائب مہتمم بندوبست کھاریاں
ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما ، ایم این اے حلقہ این اے 106 ، پارلیمانی سیکرٹری دفاع چوہدری جعفر اقبال کی دعوت پر بلدیہ ڈنگہ میں محکمہ مال کے افسر مہسم عباس نائب مہتمم بندوبست کھاریاں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے حکم کے مطابق بہت جلد اراضی مالکان کے فرد کمپیوٹرائز کیے جا رہے ہیں ، جس سے زمین مالکوں کی مشکلات میں نمایاں کمی ہو گی ، شہروں اور دیہاتوں کے پٹوار خانوں میں جلد از جلد کمپیوٹر نظام قائم کیا جا رہا ہے جس سے زرعی ، رہائشی اور کمرشل اراضی کا متعلقہ ریکارڈ تلاش کرنا نہایت آسان ہو جائیگا ، معمولی بینک فیس جمع کروانے پر فوری طور پر کمپیوٹرائزڈ فرد حاصل ہو سکے گا ، اِس سلسلہ میں تحصیل کھاریاں میں 433 گائوں میں سے 400 گائوں مکمل ہو چکے ہیں ، اور محکمہ مال کے افسران دِن رات بھر پور کام کر رہے ہیں ، محکمہ مال کے دیگر افسران و عملہ چھٹی کے روز بھی تمام ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے میں مصروف ہیں جس سے کسی کی جائیداد ہڑپ نہیں ہو گی اور کمپیوٹرائزڈ سسٹم میں زمینوں کی خرید و فروخت کرنے والوں کی تصاویر بھی سکین کی جائینگی ، اُنہو ں نے مزید کہا کہ 1994 میں یہ کمپیوٹرائزڈ نظام متعارف کرایا گیا تھا ، لیکن سابقہ حکومت نے اِس پر کوئی توجہ نہیں دِی مسلم لیگ ن کی بر سر اقتدار حکومت کے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے فوری طور پر اس کام کو جلد از جلد مکمل کرنے کی سختی سے ہدایات کی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :حلقہ این اے 106 میں تعمیر و ترقی میری اولین ترجیح ہے ،چوہدری جعفر اقبال ایم این اے
ڈنگہ ( محمدبلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما حلقہ این اے 106 ، پارلیمانی سیکرٹری دفاع چوہدری جعفر اقبال نے صحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف ، وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی حکومت معاشی ترقی اور خوشحالی کے لیے دِن رات کوشاں ہے ، میاں نواز شریف عوام کے دِل کی آواز بول رہے ہیں جس سے ملک پاکستان کی عوام دِن بہ دِن ن لیگ میں شمولیت کر رہے ہیں ، مسلم لیگ ن کی حکومت قوم کے پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے میں اور ملکی ترقی کے لیے کوشاں ہے ، عوامی مفادات کا سودا ہر گزر نہیں کرینگے اور ذخیرہ اندوزوں ، خود ساختہ مہنگائی اور ملاوٹ کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، اُنہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف قوم کے مفادات کبھی پس پشت نہیں ڈالتے اور میاں شہباز شریف جیسا بھی لیڈر آج تک نہیں دیکھا ، حکومت نے مشکل فیصلوں کے بعد صورتحال کو بہتر کیا ہے اوراب معیشت ترقی کی طرف گامزن ہے۔ پاکستان کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کر یگا ، عوام نے جس طرح ن لیگ پر اعتماد کا اظہار کیا ہے یہ احسان کبھی فراموش نہیں کر سکتے ، ووٹروں کے حقوق کا خیال رکھیں گے اور حلقہ این اے 106 میں تعمیر و ترقی میری اولین ترجیح ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: نواحی گائوں ٹوپہ عثمان علی گڑھ انسٹیوٹ ٹوپہ عثمان میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد
ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ ) نواحی گائوں ٹوپہ عثمان علی گڑھ انسٹیوٹ ٹوپہ عثمان میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد ، تقریب کے مہمانِ خصوصی تجمل حسین شاہد گورنمنٹ ہائی سکول سیکریالی، مہمانِ گرامی محمد الیاس شاکر گورنمنٹ مڈل سکول ٹوپہ عثمان کا ادارہ ہذا کے ڈائریکٹر محمد امین سابق کسان کونسلر ٹوپہ عثمان و دیگر اساتذہ نے فیقید المثال استقبال کیا گیا ، تقریب میں اہلیانِ دیہہ کے طلباء و طالبات کے والدین نے بھر پور شرکت کی ، تقریب تقسیم انعامات میں سالانہ کاکردگی پر طلباء و طالبات میں نمایاں پوزیشن ہاصل کرنے والوں بچوں میں انعام تقسیم کیے گئے ، طلباء و طالبات نے ٹیبلو ، خاکے ، ملی نغمے ، ترانے و رنگا رنگ پروگرام سے سالانہ تقریب تقسیم انعامات کو چار چاند لگا دیے ، بہترین کارکردگی پر طلباء و طالبات میں مہمانانِ خصوصی نے میڈل ، ٹرافیاں تقسیم کیں ، تقریب تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمانانِ نے کہا کہ علیگڑھ انسٹیٹیوٹ ٹوپہ عثمان کی تعلیمی خدمات کو سراہا اور ادارے کو ” روشن چراغ” قرار دِیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :منگووال کے نواحی گائوں کگھوکی میں 12 سالہ نوجوان کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کرنے والے مجرم ماموں زاد بھائی شیراز نذیر نے دورانِ تفتیش اقبال جرم کر لیا
ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ ) منگووال کے نواحی گائوں کگھوکی میں 12 سالہ نوجوان کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کرنے والے مجرم ماموں زاد بھائی شیراز نذیر نے دورانِ تفتیش اقبال جرم کر لیا ، تفصیلات کے مطابق گذشتہ 3 دِن پہلے پھوپھی زاد بھائی شیراز نذیر ڈنگہ نے مقتول رضوان احمد وڑائچ آف کگھوکی میں کھیتوں میں لے جا کر بد فعلی کا نشانہ بنایا ، اور پھندا ڈال کر قتل کر دِیا ، پولیس نے دورانِ تفتیش ڈنگہ کے رہائشی شیراز نذیر سکنہ محلہ چوہدریاں ڈنگہ کومشکوک جان کر گرفتار کر لیا تھا ، دورانِ تفتیش شیراز نذیر سکنہ محلہ چوہدریاں ڈنگہ نے اعتراف جرم کر لیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ میں 10 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا تڑکہ ، جنریٹر اور یو پی ایس کو پر لگ گئے قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ ) ڈنگہ میں 10 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا تڑکہ ، جنریٹر اور یو پی ایس کو پر لگ گئے قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ، ٹی ایم او کی عدم توجہ سے ڈنگہ میں سپرے نہ ہونے کی وجہ سے مکھی مچھروں نے عوام کا جینا محال کر دِیا ، گرمیوں سے قبل لوڈ شیڈنگ میں اضافہ کے باعث شہر میں جنریٹرز اور یو پی ایس کی قیمتوں میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ، گرمیوں سے قبل 8 سے 10 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کو دیکھتے ہوئے جنریٹر اور یو پی ایس فروخت کرنے والوں نے سٹاک کرنا شروع کر دِیا ہے ، جبکہ آسان اقساط پر سامان فروخت کرنے والوں نے بھی اُن کا ابھی سے سٹاک کرنا شروع کر دِیا ہے ، وہ بھی فروخت کریں گے اور قسطوں پر دیں گے اس حوالہ سے بعض افراد کا کہنا ہے کہ گرمیوں میں شدید لوڈ شیڈنگ کا امکان ہے جس کے باعث ابھی سے قیمتوں میں 1000 سے 2000 روپے تک اضافہ کر دِیا گیا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو اُن کی خریداری کی طرف رجوع کو دیکھتے ہوئے کیا جا رہا ہے۔
۔۔

Share this:
Tags:
continues Dinga news opportunity جاری خبریں ڈنگہ محکمہ موقع
Rahul Gandhi, Tulsi
Previous Post بھارتی انتخابی دنگل میں راہول گاندھی کے مقابلے میں ’’اداکارہ تلسی‘‘ میدان میں کود پڑیں
Next Post ہندو انتہا پسند بال ٹھاکرے کا بیٹا بھی بھارتی مسلمانوں کے خلاف باپ کے نقش قدم پر
Bal Thackeray

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close