Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 7/5/2014

May 8, 2014 0 1 min read

ڈنگہ :صاحبان اقتدار اور حکام خدا کیلئے شہریوں پر ترس کھائیں اور فوراً سے پہلے جراثیم کش ادویات کا سپرے کرائیں،عوامی مطالبہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)صاحبان اقتدار اور حکام خدا کیلئے شہریوں پر ترس کھائیں اور فوراً سے پہلے جراثیم کش ادویات کا سپرے کرائیں،عوام کا مطالبہ موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی ڈنگہ شہر اور گردونوح کے علاقہ میں مکھی مچھروں کی یلغار شہریوں کی زندگی اجیرن ہو گئی ٹی ایم اے اور یونین کونسلز کی طرف سے شہر اور گردونواح کے علاقہ میں جراثیم کش دویات کا سپرے نہ ہونے کے باعث زہریلے مکھی مچھروں کی افزائش میں تیزی سے اضافہ ہوا،بجلی کی طویل بندش سے شہریوں کا دن چین اور رات کا سکون مکھی مچھروں اور واپڈا نے چھین لیا،زہریلے مچھروں کے لڑنے اور ساری ساری رات جاگنے سے شہری ذہنی مریض اور چڑ چڑھے پن کا شکار ہو گئے اگر یہی صورتحال رہی تو ڈنگہ میں ڈینگی مچھروں کی بھر مار ہو جائے گی اور پھر حکومت اور بلدیاتی ادارے ڈینگی کے خلاف مہم چلاتے ہوئے فوگ سپرے کی نمائش کرتے نظر آئیں گے عوامی سماجی تجارتی دینی حلقوں نے اعلیٰ حکام اور ضلعی انتظامیہ سمیت ٹی ایم اے یونین کونسلز کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ خدا را شہریوں کو موذی امراض سے بچائو کیلئے شہر بھر کے تمام علاقوں مین جراثیم کش ادویات کا سپرے کرائیں تراکہ شہری موذی اور جان لیوا بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں،یاد رہے شہریوں کی جان و مال کا تحفظ کرنا اور انہیں تعلیم صحت جیسی بنیادی سہولیات فراہم کرنا ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ترقیاتی منصوبوں کے معیار اور میٹریل کی کوالٹی پر سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا،ملک تنویر اسلم اعوان
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)صوبائی وزیر ہائوسنگ و کمیونیکشین اینڈ ورکس ملک تنویر اسلم اعوان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کے معیار اور میٹریل کی کوالٹی پر سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا،سرکاری آفیسرز اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے درمیان کوارڈی نیشن کو فروغ دیاجائے،گندم کی خریداری کا عمل شفاف بنانے اورمیرٹ پر باردانہ کے اجراء کیلئے سخت مانیٹرنگ کی جا رہی ہے اس موقع پر ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ،ڈی پی او گجرات رائے عجاز احمد ،اے ڈیسی فاروق رشید سندھو،ڈی اوپی احمد رضا،ایم پی اے میاں طارق محمود ،میجر (ر)معین نواز،حاجی عمران ظفر،چوہدری اشرف دیونہ،نوابزادہ حیدر مہدی و دیگر آفیسرز بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :حاجی شاہد محمودبٹ کی قیادت میں مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ کے وفد کی DPOگجرات سے خصوصی ملاقات
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)شہر میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتوں پر صدر حاجی شاہد محمودبٹ کی قیادت میں مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ کے وفد کی DPOگجرات سے خصوصی ملاقات اس موقع پر ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے کہا کہ شہریوں تاجروں کے جان و مال کا تحفظ کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے اور فرض ہے انشاء اللہ چوریوں کا سراغ لگا کر چوروں کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے،مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ کے صدر حاجی شاہد محمود بٹ نے سرپرست اعلیٰ سکندر خان صراف،جنرل سیکرٹری حاجی شیخ روحیل نذیر،رانا قاسم حسنین،افضل قصاب،مرزا محمد افضل اور دیگر عہدیداران و اراکین کے ہمراہ ڈی پی او آفس گجرات میں ڈی پی او رائے اعجا ز احمد کھرل سے ملاقات کر کے شہر میں ہونے والی چوری کی وارداتوں پر اظہار تشویش کیا،شہریوں کی طرح ڈنگہ میں چوریوں پر ہمیں بھی سخت تشوعیش ہے انشاء اللہ چوریوں کا سراغ لگا کر مجرموں کو قرار واقعی سزا دلائیں گے،اپنی پولیس اور سی آئی اے فورس کو موثر گشت کی ہدایت کر دی ہے جلد چوروں کو پکڑ لیا جائے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :زہریلے مچھروں کے مارے عوام نے مکھی مچھر والی دوائوں کے بے اثر ہونے پر مچھر دانی فروخت کرنے والی دکانوں کا رخ کر لیا
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)زہریلے مچھروں کے مارے عوام نے مکھی مچھر والی دوائوں کے بے اثر ہونے پر مچھر دانی فروخت کرنے والی دکانوں کا رخ کر لیا،دکانداروں نے مچھر دانیوں کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ پر من مرضی کے ریٹ وصول کرنا شروع کر دیئے،شہری مجبوراً مہنگے داموں مچھر دانیاں خرید رہے ہیں،عوامی حلقوں نے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : تالہ توڑ گینگ کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے،عبدالقیوم گوندل ڈی ایس پی کھاریاں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈی ایس پی کھاریاں عبدالقیوم گوندل نے کہا ہے کہ تالہ توڑ گینگ کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے،نقب زنوں کو کیفرکردار تک پہنچا کر عوام کا اعتماد بحال کریں گے تھانہ ڈنگہ میں ڈاکوئوں چوروں کا قلع قمع کرنے کیلئے ہنگامی پروگرام ترتیب دے دیاہیانہوں نے کہا کہ پولیس کے ساتھ روزانہ میں خود رات کو ڈنگہ آکر گشت کر کے شہریوں کے جانو مال کا تحفظ کروں گا،ڈنگہ پولیس کو10موٹر سائیکل دینے کا اعلان کرتے ہیں،الحمد اللہ ہم نے عوام کے تعاون سے اپنے سرکل میںبڑے بڑے ناسوروں کو پکڑ کر حوالات میں بند کر دیا ہے اب چوروں ڈاکوئوں کی ہمارے علاقہ میں کوئی جگہ نہیں انکے خلاف ہماری کھلی جنگ ہے انہیں قانون کے شکنجے میں لا کر قرار واقعی سزا دیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پولیس چوکی ڈنگہ میں معززین شہر عمائدین علاقہ پولیس آفیسرز اور صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر عمران بھٹی ،عارف ڈار،چوہدری ارشد نمبردار،لیاقت قریشی،میاں محمداکرم،محمد شبیر،سٹی انچارج مشتاق احمد ڈار،چوہدری عثمان اسلم،ایس آئی افتخار احمد اور دیگر افراد موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : جب تک عوام کا جمہوریت پر یقین ہے عوامی فیصلہ کے مطابق بننے والی حکومتیں قائم و دائم رہیںگی،چوہدری جعفر اقبال
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایم این اے چوہدری جعفر اقبال پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ جب تک عوام کا جمہوریت پر یقین ہے عوامی فیصلہ کے مطابق بننے والی حکومتیں قائم و دائم رہیںگی،انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اداروں کے درمیان کھینچا تانی عارضی ہے،ملک میں آئینی ادارے نئی ایڈجسٹمنٹ کے عمل سے گزر کر آگے بڑھ رہے ہیں کسی کو اس میں پریشان نہیں ہونا چاہیے،بحیثیت قوم ہمیں اس یقین کو قائم رکھنا ہے کہ راستہ کتنا ہی کھٹن اور دشوار کیوں نہ ہو ہماری منزل کا حصول صرف جمہوریت ہی کے ذریعے ممکن ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے حکومت کی ہدایت پرکرایوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈی سی او گجرات چیئر مین ریجنل ڈی ٹی اے لیاقت علی چٹھہ نے حکومت کی ہدایت پرلبیک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات سے عام آدمی کو مستفید کرنے کیلئے گجرات سے مختلف شہروں اور لوکل روٹ پر چلنے والی گاڑیوں کے کرائے میں دس روپے کم کر دیئے،نوٹیفکیشن کے مطابق گجرات سے راولپنڈی کا کرایہ240روپے سے کم کر کے230روپے،لاہور کا180روپے سے170روپے،منڈی بہائو الدین کا کرایہ 100روپے سے کم کر کے90روپے،پھالیہ کا80روپے سے کم کر کے 70روپے کر دیا گیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :بجلی کی لوڈشیڈنگ کا بدترین سلسلہ جاری
ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)بجلی کی لوڈشیڈنگ کا بدترین سلسلہ جاری،شہری ذہنی اذیت اور کرب کا شکار شدید گرمی میں بجلی کی مسلسل اور طویل بندش سے شہریوں کو سخت مشکلات اور دشواری کا سمنا ہے،بجلی کی لوڈشیڈنگ سے کاروبار زندگی مفلوج ہو کررہ گیا،انٹر کے امتحانات دینے والے طلبہ و طالبات کو شدید گرمی میں امتحانات کی تیاری میں دقت اور دشواری کا
سامنا،جبکہ شہر بھر میں پانی کی ترسیل میں خرابی کے باعث شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :دوسرے صوبوں میں تعلیم کا جنازہ نکلا ہوا ہے جبکہ پنجاب حکومت معیار تعلیم کو بلند کر رہی ہے،میاں طارق محمود
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایم پی اے حلقہ پی پی113،راہنما مسلم لیگ ن میاں طارق محمود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دوسرے صوبوں میں تعلیم کا جنازہ نکلا ہوا ہے جبکہ پنجاب حکومت معیار تعلیم کو بلند کر رہی ہے،انہوں نے کہا کہ حکومت تعلیم کے فروغ کیلئے کمر بستہ ہے،تعلیم کا معیار بہتر سے بہتر کرنے کیلئے گرانقدر اقدعامات کئے جا رہے ہیں نقل کے رجحان کا خاتمہ کر دیا گیا ہے جبکہ دوسرے صوبوں میں تعلیم کا سسٹم تباہ ہو چکا ہے سرعام نقل کروائی جاتی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :عالمی ادارہ صحت نے بین الاقوامی سفر کیلئے پولیو سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی قرار دے دی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)عالمی ادارہ صحت نے بین الاقوامی سفر کیلئے پولیو سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی قرار دے دیا،عالمی اداریہ صحت نے پاکستان،شام کیمرون کے شہریوں اور ان ممالک میں زیادہ عرصہ قیام کرنے والوں پرہو گا کہ وہ بیرون ممالک سفر سے پہلے چار ہفتے قبل انسداد پولیو ویکسئین کاکورس مکمل کریں،بغیر سرٹیفکیٹ کے پاکستانیوں پر سفری پاب ندی کی سفارش کی ہے،پولیو کے پھیلائو عالمی صحت سے خطرہ ہے،سرٹیفکیٹ کے بغیر ابتدائی طور پر پابندی تین سے چھ ماہ کیلئے ہوگی،پاکستان قومی صحت ایمرجنسی کا اعلان کرے،ڈبلیو ایچ او
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پاکستان کرکٹ بورڈ نے نامور بائولر وقار یونس کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا دو سال کیلئے ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نامور بائولر وقار یونس کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا دو سال کیلئے ہیڈ کوچ مقرر کر دیا،ملک بھر کے کھلاریوں نے کرکٹ بورڈ کے اس اقدام کو سراہا ہے،بورڈ کے اس اقدام سے شائقین کرکٹ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :گورنمنٹ ڈگری کالج ڈنگہ میں13/19مئی کو انسداد ڈینگی سمینار منعقد ہو گا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں سابقہ روایات کے عین مطابق پروفیسر رائے محمد نذیر عظیم کی سرکردگی میں گورنمنٹ ڈگری کالج ڈنگہ میں13/19مئی کو انسداد ڈینگی سمینار منعقد ہو گا پرنسپل پروفیسر رائے محمد نذیر عظیم
کھرل نے پروفیسر محمد نواز کو انسداد ڈینگی سیمینار کیلئے فوکل پرسن مقرر کر دیا ہے ڈگری کالج میں منعقدہ انسداد ڈینگی سیمینار سے ممتاز ماہر معالجین پروفیسر لیکچرز اور طلبہ خطاب کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :گورنمنٹ ڈگری کالج ڈنگہ میں انٹر کے سالانہ امتحانات پر امن طور پر منعقد ہو رہے ہیں
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)پرنسپل پروفیسر محمد نذیر عظیم کھرل کی سرکردگی میںگورنمنٹ ڈگری کالج ڈنگہ میں انٹر کے سالانہ امتحانات پر امن طور پر منعقد ہو رہے ہیںپرنسپل پروفیسر رائے محمد نذیر عظیم کھرل نے کالج میں سخت ڈسپلن کے ساتھ امتحانات کیلئے تمام غیر متعلقہ افراد کالج میں داخلہ بند کرا دیاہے عوامی سماجی تعلیمی حلقوں نے پرنسپل پروفیسر رائے محمد نذیر عظیم کھرل کی کارکردگی کو سراہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :منشیات کے خلاف 9 مئی بروز جمعہ کو ڈی ایس پی کھاریاں عبدالقیوم گوندل کی قیادت میں ریلی نکالی جائے گی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈی ایس پی کھاریاں عبدالقیوم گوندل کی سرکردگی کی سرکردگی میں کل منشیات کے خلاف خصوصی واک کی جائیگی منشیات اور معاشرتی برائیوں کے خاتمہ کیلئے عوام میں شعور اور آگاہی کیلئے 9 مئی بروز جمعتہ المبارک کو ڈی ایس پی کھاریاں عبدالقیوم گوندل کی قیادت میں ڈنگہ میں ریلی نکالی جائے گی،خصوصی واک میں محکمہ پولیس کے آفیسرز سیاسی سماجی شخصیات ،دی مغل ایجوکیشنل ویلفیئر سوسائٹی سمیت دیگر تنظیمیں شرکت کریں گے ڈی ایس پی کھاریاں کی منشیات کے سدباب کے حوالہ سے خصوصی مہم میں ایس ایچ او تھانہ ْڈنگہ سٹی انچارج اور پولیس آفیسرز اور شہر کی سرکردہ شخصیات سمیت مختلف تنظیمیں بطور خاص شرکت کریں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ممتاز شخصیت شفقت بٹ کے انکل بیرسٹر ماجد بٹ کے والد محترمہ انتقال کر گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز شخصیت شفقت بٹ کے انکل بیرسٹر ماجد بٹ کے والد محترمہ انتقال کر گئے،انکی نماز جنازہ میں چوہدری عثمان اسلم،عارف ڈار،چوہدری مختیار احمد سمیت دیگر نے شرکت کی انکی ختم قل شریف آج جامع مسجد بھلیسرانوالہ میں دس بجے پڑھا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : ہر دل عزیز ایم پی اے میاں طارق محمود نے ڈنگہ کے آدھے شہرکو لاہور بنا دیا ہے،چوہدری زاہد لطیف
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)معروف سیاسی سماجی و فلاحی شخصیت چوہدری زاہد لطیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہر دل عزیز ایم پی اے میاں طارق محمود نے ڈنگہ کے آدھے شہرکو لاہور بنا دیا ہے،انہوں نے کہا کہ شہرمیں سکولز کالجز ہسپتال شاہراہیں تعمیر کرنے اور ان پر دلکش روشن سٹریٹ لائٹس سے ہمارا شہر جگمگ جگمگ کر رہا ہے اگر چوہدری جعفر اقبال اور میاں طارق محمود مل کر کام کریں تو ڈنگہ لاہور شہر بن سکتا ہے،ہم انہیں متحد اور یکجان دیکھنا چاہتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پرنسپل مسز عارف مغل کی سرکردگی میں دی گرامر سکول ڈنگہ ماہانہ بزم ادب کی پروقار تقریب کا انعقاد
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پرنسپل مسز عارف مغل کی سرکردگی میں دی گرامر سکول ڈنگہ ماہانہ بزم ادب کی پروقار تقریب کا انعقاد سکول کے ہونہار طلبہ و طالبات نے خوبصورت اور دلکش انداز سے تلاوت کلام پاک حمد باری تعالیٰ نعت رسول مقبول ۖ،ملی نغمے اور خوبصورت نظموں پر مشتمل کلام پیش کیا پرنسپل مسز عارف مغل اور سٹاف نے بچوں کی شاندار کارکردگی پر انہیں مبارکباد پیش کی اور انکی اعلیٰ کارکردگی کو سراہا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:موسم گرماکی آمد سے غیرمعیاری مشروبات کی فروخت عروج پر پہنچ گئی
ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)موسم گرماکی آمد سے غیرمعیاری مشروبات کی فروخت عروج پر پہنچ گئی،شہری گلے سمیت دیگر امراض میں مبتلا ہونے لگے،شہر کے مختلف مقامات پر غیرمعیاری لال رنگ کے مشروبات ،برف گولے،املی آلو بخارا،سردائی،وغیرہ شربتوں کی فروخت سرعام ہو رہی ہے،غیر معیاری شربتوں کی تیاری میں حفظان صحت کے اصولوں کو یکسر نظر انداز کرتے ہوئے غیر معیاری رنگ وغیرہ کا استعمال برتنوں پر منڈلاتی ہوئی مکھیوں اور ناقص صفائی ہے،اس کے باعث شہری گلے کی انفیکشن اور دیگر امراض میں مبتلا ہونے لگے،ماہرین کا کہنا ہے کہ گرمی کے موسم میں وبائی امراض اور دیگر بیماریوں سے بچائو کیلئے خصوصی احتیاطی تدابیر برتنی چاہیے اور غیر معیاری مشروبات کے استعمال سے گریز کرنا چاہیے تاکہ گلے کی انفیکشن ہیضہ اور دیگر امراض سے بچائو ممکن ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:شدید گرمی کے ستائے نوجواجوں نے نہروں کا رخ اختیار کر لیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)شدید گرمی کے ستائے نوجواجوں نے نہروں کا رخ اختیار کر لیا،نہر اپر جہلم
اتووالہ،موجیانوالہ سمیت دیگر نہروں میں نہانے والے نوجوانوں کا رش رہنے لگا،عوامی سماجی تجارتی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ نہروں پر نہانے پر فی الفور پابندی عائد کی جائے کیونکہ آئے روز حادثات میں کئی خاندانوں کے چشم و چراغ نہروں میں گل ہو چکے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پولیس چوکی ڈنگہ دو سینئر سب انسپکٹر پر مشتمل ہے،عبدالقیوم گوندل
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈی ایس پی کھاریاں عبدالقیوم گوندل نے کہا ہے کہ پولیس چوکی ڈنگہ دو سینئر سب انسپکٹڑ پر مشتمل ہے،سٹی انچارج مشتاق ڈار اور ایس آئی افخار احمد14+14 = ،28سکیل کے ہیں،دونوں سب انسپکٹر صاحبان اپنی صلاحیتوں کا استعمال کر کے معاشرتی ناسوروں کے خلاف جنگ کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ضلع گجرات میں سبزیوں کے نرخ اوپن نیلامی کے ذریعے مقرر کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ضلع گجرات میں سبزیوں کے نرخ اوپن نیلامی کے ذریعے مقرر کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے،ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ سے کامیاب مذاکرات کے بعد سبزی منڈی کے آڑھتیوں نے انہیں تحریری یقین دہانی کروا دی ہے،اور دوسرے شہروں سے لائی جانے والی سبزیوں کی اوپن نیلامی سے شہریوں کو ستے داموں میں دستایب ہو گی،ڈی سی او گجرات نے کہا کہ آڑھتیوں کا فیصلہ خوش آئند ہے،ڈی سی او کی ہدایت پر احتجاج کے دوران حراست میں لئے گئے سات آڑھتیوں کو رہا کر دیا گیا ہے،حکومت کی ہدایت پر ڈی سی او گجرات نے سبزی منڈی کا دورہ کیا اور دیگر اضلاع سے لائی جانے والی سبزیوں کی اوپن نیلامی کی بجائے از خود ریٹس کے تعین پر عدم اعتماد کیا اور ہدایت کی ہر صورت میں اوپن نیلامی کی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : مہر نوہد اختر،مہر سفران اختر دس مئی بروز ہفتہ کو سہرے باندھ لیں گے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ منگووال روڈ پر واقع کوٹ منگو کی مہر برادری کی سرکردہ شخصیات اور ایم ڈی مہر کریانہ کوٹ منگو مہر نوہد اختر،مہر سفران اختر دس مئی بروز ہفتہ کو سہرے باندھ لیں گے،انکی بارات دس مئی کو اسلام آباد روانہ ہو گی جبکہ دعوت ولیمہ کی تقریب گیارہ مئی کو کوٹ منگو میں ہو گی تقریب میں علاقہ بھر کی سرکردہ شخصیات شرکت کریں گے مہر بردران مہمانان گرامی کا والہانہ اور پرتپاک استقبال کریں گے۔
ڈی سی او منڈی بہائو الدین امتیاز احمد نیازی کی زیر صدارت ٹرانسپورٹر کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا
منڈی بہائو الدین(محمد بلال احمد بٹ)ڈی سی او منڈی بہائو الدین امتیاز احمد نیازی کی زیر صدارت ٹرانسپورٹر کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈی او سی افضال احمد وڑائچ سیکرٹری آر ٹی اے فریال فخر اور ٹرانسپورٹرز کے نمائندوں نے شرکت کی،ڈی سی او نے کہا کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جس پر ٹرانسپورٹربھی رضا کارانہ طور پر کرایوں میں کمی کریں تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :معاشرتی برائیوں سماج دشمن عناصر اور منشیات کے خلاف مہم،دی گرامر سکول سکول انگلش میڈم ڈنگہ میں ڈی ایس پی عبدالقیوم گوندل کا خصوصی لیکچر
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)معاشرتی برائیوں سماج دشمن عناصر اور منشیات کے خلاف مہم ، علاقہ کی معروف نامور تعلیمی درسگاہ دی گرامر سکول انگلش میڈم ڈنگہ میںDSPعبدالقیوم گوندل کا ملک کے مستقبل کے معماروں کو خصوصی لیکچردیئیعلاقہ کی ممتاز تعلیمی درسگاہ دی گرامر سکول ڈنگہ کے ہونہار ذہین طلبہ و طالبات نے مہمانان ذی وقار ڈی ایس پی کھاریاں عبدالقیوم گوندل،مرزا فاروق زمان،شاہد رضوان،ایس آئی افتخار احمد اور دیگر مہمانانوں کا پرتپاک استقبال کیا،پروقار تقریب کا انعقاد تلاوت کلام پاک حمد باری تعالیٰ نعت رسول سے ہوا اور سکول کے ہونہار طلبہ طالبات نے خوبصورت انداز میں ملی نغمہ پیش کیاجس کی ڈی ایس پی کھاریاں نے بچوں کو خوب دل کھول کر داد دی،اور سکول کے ڈائریکٹر پرنسپل سٹاف و انتظامیہ کی کارکردگی سراہا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ڈی ایس پی عبدالقیوم گوندل کو دی گرامر سکول ڈنگہ میں ویلکم کرتے ہیں،مسز عارف مغل
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پرنسپل دی ویگا سکول گرامر سکول کی پرنسپل مسز عارف مغل نے معاشرتی برائیوں بالخصوص منشیات کے خاتمہ کیلئے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشرتی ناسوروں کے خاتمہ کی مہم کے روح رواں اور نامور فرض شناس پولیس آفیسر ڈی ایس پی عبدالقیوم گوندل کو دی گرامر سکول ڈنگہ میں ویلکم کرتے ہیںانہوں نے کہا کہ ہم اور ہمارا ادارہ دی گرامر سکول ڈنگہ اور مغل ایجوکیشنل ویلفیئر سوسائٹی ڈنگہ معاشرتی برائیوں بالخصوص منشیات کے خاتمہ کیلئے ڈی ایس پی کھاریاں عبدالقیوم گوندل اور محکمہ پولیس کے شانہ بشانہ چلتے ہوئے انہیں اپنے مکمل اور بھر پور تعاون کی یقین دہانی کراتا ہے،مغل ایجوکیشنل ویلفیئر سوسائٹی اور دی گرامر سکول ڈنگہ منشیات کے خلاف ڈی ایس پی عبدالقیوم گوندل کی سرکردگی میں نکالی جانے والی واک میں خصوصی طورپر شرکت کرے گا،ہمیں یہ جان کر از حد خوشی ہوئی ہے کہ ایک پولیس آفیسر قوم کے
نونہالوں کو لیکچر دیتے ہوئے انہیں معاشرتی برائیوں کے خلاف لڑنے کیلئے تیار کر رہے ہیں،بلا شبہ یہ انکی بہت بڑی کاوش ہے ہم انہیں شاندار اقدام کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : منشیات کے خلاف جہاد میں ہم ڈی ایس پی عبدالقیوم گوندل کے شانہ بشانہ کام کرنے کا عزم کرتے ہیں،مرزا فاروق زمان
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)دی گرامر سکول ڈنگہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرزا فاروق زمان نے کہا کہ منشیات کے خلاف جہاد میں ہم ڈی ایس پی عبدالقیوم گوندل کے شانہ بشانہ کام کرنے کا عزم کرتے ہیں،انہوں نے کہا کہ منشیات نے معاشرہ کو بگاڑ کر رکھ دیا ہے جبکہ نوجوان نسل کو گمراہ کر کے تباہی کے دلدل میں پھینک دیا اس کے خاتمہ کیلئے ڈی ایس پی عبدالقیوم گوندل کی شعور اور آگاہی کی مہم قابل تحسین ہیں،ہمیں انہیں انکی اعلیٰ کارکردگی پر سلام پیش کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :دی گرامر سکول ڈنگہ میں پڑھنے والے بچے واقعی خوش نصیب ہیں انکی تعلیم تربیت جدید اسلامی خطوط پر ہو رہی ہے،عبدالقیوم گوندل ڈی ایس پی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)دی گرامر سکول سسٹم ڈنگہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی ایس پی عبدالقیوم گوندل نے کہا ہے کہ خوبصورت تعلیمی ماحول پر مشتمل دی گرامر سکول ڈنگہ میں پڑھنے والے بچے واقعی خوش نصیب ہیں انکی تعلیم تربیت جدید اسلامی خطوط پر ہو رہی ہے، انہوں نے کہا کہ منشیات کے خلاف چلائی گئی خصوصی مہم کے سلسلہ میں تحصیل بھر کے درجنوں تعلیمی اداروں میں گیا لیکن جو ڈسپلن اور شاندار تعلیمی ماحول دی گرامر سکول ڈنگہ میں نظر آیا وہ کسی اور تعلیمی ادارے میں نظر نہیں آیا،انشاء اللہ مستقبل میں شہر کے عظیمی تعلیمی ادارے دی گرامر سکول ڈنگہ کا تفصیلی دورہ کروںگا،کیونکہ اس ادارہ میں آکر میری روح راضی ہوئی ہے تمام جدید سہولیات سے آراستہ دی گرامر سکول ڈنگہ واقعہ ڈنگہ کا بے مثال تعلیمی ادارہ ہے ڈائریکٹر محمد عارف مغل،پرنسپل مسز عارف مغل اور سٹاف کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،آج کے بچے پاکستان کامستقبل ہیں،انکی کوالٹی ایجوکیشنم کے ساتھ تعلیم و تربیت کرنا اشد ضروری ہے،انہوں نے کل کو پاکستان کی بھاگ دوڑ سنبھالنا ہے،بچے اپنے اردگرد معاشرتی برائیوں نشاندہی اپنے والدین اور اساتذہ سے کریں تاکہ انکی معلومات پر معاشریہ کو سنوارا اور نکھارا جا سکے،ہمیں بچوں کے ذہنوں سے ڈر اور خوف ختم کر کے انہیں بہادر اور نڈر پاکستانی شہری بنانا ہے
۔۔

Share this:
Tags:
Dinga hunting news rapid افزائش تیزی خبریں ڈنگہ شکار
Previous Post EDO طاہرہ شفیق چشتی نے ڈپٹی ڈی او ( زنانہ) مس صابرہ سلطانہ ، AEO مس طلعت صاحبہ کے ہمراہ گورنمنٹ گرلز مڈل سکول
Next Post ڈنگہ کی خبریں 7/5/2014

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close