Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 18/2/2014

February 19, 2014 0 1 min read

ڈنگہ : میاں محمد ماجد نے ڈنگہ کے سینئر صحافیوں ڈاکٹر غلام مصطفی آذر اور عبد المجید پپو کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دِیا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) میاں محمد ماجد نے ڈنگہ کے سینئر صحافیوں ڈاکٹر غلام مصطفی آذر اور عبد المجید پپو کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دِیا انگلینڈ کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت اور فخر ڈھلیان شریف شیل پٹرولیم ڈنگہ کے ایم ڈی میاں محمد ماجد نے گذشتہ شام سینئر صحافی ڈاکٹر غلام مصطفی آذر ، عبد المجید پپو کے اعزاز میں پیرا ڈائز ریسٹورنٹ میں ایک پر تکلف اعشائیہ دِیا اس موقع پر میاں محمد ماجد نے ڈاکٹر غلام مصطفی آذر اور عبد المجید پپو کی علاقہ میں صحافتی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ڈنگہ کے دونوں سینئر صحافیوں ہمیشہ مثبت اور معیاری صحافت کو فروغ دینے میں اپنا اہم کردار ادا کیا، اُنہوں نے حقائق پر مبنی صحافت کو پروان چڑھایا ، اُنہوں نے علاقائی مسائل کو اُجاگر کرنے میں دیانتداری اور ایمانداری سے اپنا فرض ادا کیا اور حقائق پر مبنی صحافت کی ، اِن کی صحافتی خدمات علاقہ کے لیے بے مثال ہیں جنہوں نے ہمیشہ جرأتمندانہ فیصلے کیے ، اُنہوں نے کہا ہے کہ پاکستان ہی نہیں بیرون ممالک میں بھی ڈاکٹر غلام مصطفی آذر اور عبد المجید پپو کی صحافتی خدمات کو پاکستانی کمیونٹی سمیت تمام تارکین وطن اُن کو اچھے الفاظ میں یاد کرتے ہیں ، مجھے اِن دونوں صحافیوں پر فخر ہے کہ اُنہوں نے ہمیشہ اپنے قلم کی طاقت سے عوامی مسائل اُجاگر کیے اور میں اُمید کرتا ہوں کہ آئندہ بھی یہ دونوں صحافی اپنے فرائض منصبی ، دیانتداری اور ایمانداری ادا کرنے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے ، اِس موقع پر میاں اظہر محمود دھوریہ ، میاں وحید احمد ڈھلیان شریف اور شبیر ہاشمی بھی شریک تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :میاں شہباز شریف نے حلقہ پی پی113کے9تعلیمی اداروں میں آئی ٹی سائنس لیب کے قیام کی منظوری دیدی،میاں طارق محمود
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق صوبائی وزیر اور ایم اپی اے حلقہ پی پی 113میاں طارق محمود نے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف حلقہ پی پی113کے9تعلیمی اداروں میں آئی ٹی سائنس لیب کے قیام کی منظوری دیدی،انہوں نے کہا کہ ایلیمنٹری سکول بوائز گرلز ڈنگہ گرلز ایلیمنٹری سکول دلانوالہ،ناگرانوالہ ،ٹھٹھہ پوڑ،گرلز سکول بیگہ،گرلز سکول امرہ میں آئی ٹی لیب اور گرلز ہائی سکول خونن،دالی بانٹھ سیکریالی میں سائنس لیب قائم کی جائیں گی انہوں نے بتایا کہ گرلزسکول باگڑیانوالہ میں دو کلاس رومز اور گرلز سکول ٹھٹھہ پوڑ کو ایلیمنٹری کا درجہ دیا جائے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری جنید اقبال 21فروری کو رشتہ ازداوج میں منسلک ہونگے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)علاقہ کے معروف زمیندار چوہدری کریم داد کے صاحبزادے چوہدری مہدی خاں ،چوہدری ظفر اقبال آف بجار والا کے کزن چوہدری جنید اقبال 21فروری کو رشتہ ازداوج میں منسلک ہونگے،انکی بارات21فروری بروزجمعتہ المبارک کو روانہ ہو گی جبکہ دعوت ولیمہ کی تقریب بائیس فروری بروز ہفتہ کو ملن میرج ہال پر ہو گی،چوہدری کریم داد،حاجی چوہدری مہدی خان،چوہدری برکت علی،چوہدری نصر اللہ کائرہ،چوہدری محمد اسلم،چوہدری عبدالمنہاس،چوہدری جاوید اقبال،چوہدری شہباز خان،چوہدری ظفر اقبال مہمانوں کا استقبال کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ضیاء الحسن فاروقی اور مدثر حسین کی دعوت ولیمہ24فروری کو دین پیلس پر ہو گی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)عبدالستار توحیدی کے فرزندان رشید ضیاء الحسن فاروقی اور مدثر حسین کی دعوت ولیمہ24فروری کو دین پیلس پر ہو گی،محمد رفیق مغل،عبدالستار توحیدی ،عبدالغفار مغل،محمد احمد مغل،محمد آصف مغل،ظفر اقبال مغل،حاجی نذیر احمد مغل،محمد علی مغل ،عبدالشکورمغل،مبشر مغل ،عبدالرحمن،محمد حسنین،معاویہ مغل،محمد ابوبکر مغل مہمانوں کا استقبال کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :الشہباز میڈیکل سٹور کے ایم ڈی ڈاکٹر عطاء الرحمن حرمین شریفین کی سعادت کے بعد بیس فروری جمعرات کو وطن واپس لوٹ رہے ہیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)الشہباز میڈیکل سٹور کے ایم ڈی ڈاکٹر عطاء الرحمن حرمین شریفین کی سعادت کے بعد بیس فروری جمعرات کو وطن واپس لوٹ رہے ہیں،معروف معالج و ایم ڈی الشہباز میدیکل سٹور ڈاکٹر عطاء الرحمن بیس فروری کو سفر حرمین سے وطن واپس لوٹیں گے دوست حباب و رشتہ داران کا ایئر پورٹ یہ استقبال کریں گے اور وہ بیس فروری کو اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :عامر جاوید میڈیکل کمپلیکس ڈنگہ میںICU,CCUیونٹ کا قیام عمل میں آگیا،عوام میں خوشی کی لہر
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ماہر امراض دل و میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر محمد نعیم چوہدری اور لیپروسکوپ سرجن ڈاکٹر عامر اعجاز سمیت دیگر سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی سرکردگی میںممتاز سیاسی سماجی خدمتگار حاجی جاوید اقبال کی سربراہی میں ایڈمنسٹریٹر وسیم عباس کی زیر نگرانی عامر جاوید میڈیکل کمپلیکس ڈنگہ میں جدید معیاری سہولیات سے آراستہICU،CCUیونٹ کا قیام عامر جاوید میڈیکل کمپلیکس ڈنگہ اور ملن میرج ہال کے چیف ایگزیکٹو حاجی چوہدری جاوید اقبال نے شہر اور علاقہ کی عوام کی سہولت کیلئے ہسپتال میں لاکھوں روپے کی لاگت سےCMHلیول کی جدید معیاری طبی سہولیات سے آراستہ ڈنگہ کا پہلا آئی سی یو،سی سی یویونٹ قائم کر دیا،الحمداللہ اب شہر اور علاقہ کے دل کے مرض میں مبتلا مریضوں کو اپنے علاج معالجہ کیلئے دوسرے شہروں کے انتہائی مہنگے ہسپتالوں میں نہیں جانا پڑے گا،انہیں گھر کی دہلیز پر انتہائی مناسب اخراجات کے ساتھ علاج معالجہ کی سہولت دیتا ہے،اس کا تمام تر کریڈٹ حاجی چوہدری جاوید اقبال کوجاتا ہے،عامر جاوید میڈیکل کمپلیکس ڈنگہ میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باصلاحیت ممتاز ماہر معالجین ڈاکٹر محمد نعیم چوہدری ماہر امراض دل اینڈ میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر عامر اعجاز(جنرل اینڈ لیپروسکوپ سرجن)داکٹر حامد حبیب خان(چائلڈ سپیشلسٹ)ڈاکٹر عامر جاوید(جنرل فزیشن)ڈاکٹر فضل خالق(جنرل فزیشن)لیڈی ڈاکٹر فاطمہ ماہر امراض زچہ بچہ الڑاسائونڈ سپیشلسٹ،ڈاکٹر یاسر اعجاز(ڈینٹل سرجن)بہترین ایڈمنسٹریٹر وسیم عباس اور کوالیفائینگ میل فی میل سٹاف کے ہمراہ عوام کو علاج معالجہ کی جدید سہولیات فراہم کرر ہے ہیں اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر وسیم عباس نے کہا ہے کہ الحمد اللہ عامر جاوید میڈیکل کمپلیکس اب جدید سہولیات کے ساتھ علاقہ کا نمبر ون ہسپتال بن گیا ہے،جس کا تمام تر کریڈٹ حاجی جاوید اقبال کو جاتا ہے جو عوام کو جدید معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ہماری حکومت کے منظور کردہ پراجیکٹ پر کام شروع نہ کیا گیا تو سڑک پر دھرنا دینگے،قمر زمان کائرہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کے منظور کردہ پراجیکٹ پر کام شروع نہ کیا گیا تو سڑک پر دھرنا دینگے،انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت کے دوران حلقہ این اے106کے تمام ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز بحال رکھے گئے تھے بالخصوص چالیس دیہات میں سوئی گیس کے پائپ بچھانے کیلئے باقاعدہ ٹینڈر ز بھی جاری ہوئے لیکن کام پھر بھی نہ شروع ہوسکا،گنجہ سمیت دیگر دیہاتوں میں گیس کی فراہمی کیلئے پائپوں کی تنصیب جاری تھی کہ کام روک کر عوام کو بنیادی سہولت سے محروم رکھا جارہا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پاکستان اسلامک سکینڈری سکول ڈنگہ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات26فروری کو ہو گی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سونے کے معروف تاجر حاجی محمد اسحاق کی سربراہی میں پاکستان اسلامک سکینڈری سکول ڈنگہ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات26فروری کو ہو گی ممتاز ماہر تعلیم و پرنسپل محمد محسن قادری کی سرکردگی میں پاسبان اسلامک سکینڈری سکول کی سالانہ تقریب26فروری بروز بدھ جوش و خروش سے منعقد ہو گی پرنسپل محمد محسن قادری ماہرمعالج ڈاکٹراخلاق احمد قادری ،اشفاق صراف مہمانان گرامی کا استقبال کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : کونسل کے نام سے نیا قومی ادارہ قائم کرنے کا فیصلہ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)علماء کونسل کے نام سے نیا قومی ادارہ قائم کرنے کا فیصلہ،تفصیلات کے مطابق حکومت نے قومی امور میں دینی سکالرز اور علماء کرام کا کردار بڑھانے کیلئے علماء کونسل کے نام سے نیا قومی ادارہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،وفاقی اور صوبائی سطح پر جلد علماء کونسل کام شروع کردے گی،یہ مشاورتی ادارہ ہوگا جو قومی امور میں حکومت کی راہنمائی کرے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پنجاب میں لیڈی ہیلتھ ورکرز اور سپروائزر کو مستقل کرنیکا فیصلہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پنجاب میں لیڈی ہیلتھ ورکرز اور سپروائزر کو مستقل کرنیکا فیصلہ،تفصیل کے مطابق سیکرٹری صحت کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیاکہ لیڈی ہیلتھ ورکرز اور لیڈی ہیلتھ سپروائزر کو مستقل کیا جائے اس کے لئے مکمل کوائف صوبہ بھر کے تمام اضلاع کے ای ڈی اوز ہیلتھ سے طلب کر لئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :مغل فیملی کی سرکردہ شخصیت غلام رسول لوہار کی صاحبزادی ،ریٹائرڈ فوجی غلام قادر مغل کی اہلیہ انتقال کر گئیں،نماز جنازہ اور ختم قل میں سینکڑوں افراد کی شرکت
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مغل فیملی کی سرکردہ شخصیت غلام رسول لوہار کی صاحبزادی ،ریٹائرڈ فوجی غلام قادر مغل کی اہلیہ انتقال کر گئیں،نماز جنازہ اور ختم قل میں سینکڑوں افراد کی شرکت،محمد یوسف مغل کی ہمشیرہ کی نما زجنازہ اور ختم قل میں عوامی سماجی سیاسی تجارتی شخصیات سمیت میاں محمد اسلم،میاں امجد محمود،میاں مظہر اقبال،میاں خادم حسین،شریف چشتی،میاںمحمد عارف،میاں بشیر احمد،ڈاکٹر الیاس،حاجی منور حسین مغل،حاجی صدیق مغل،لالہ غلام رسول،غلام رسول لوہار،محمد نواز،مظہر نور،ملک محمد اشرف،سلیم عابد پیرزادہ،پرویز مغل،مرزا محمد یونس ،حاجی فضل حسین شوکت مغل،ریاض حسین طارق قریشی،میاں محمد اشرف اقبال اعوان،حاجی صدیق مغل،اکرم پپوسمیت دیگر نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :محلہ شاہسوار ڈنگہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کی تقریباً رات تین بجے بند دکان پر شدید فائرنگ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)محلہ شاہسوار ڈنگہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کی تقریباً رات تین بجے بند دکان پر شدید فائرنگ،تاہم کوئی جانی نقصان نہ ہوا،تفصیلات کے مطابق محلہ شاہسوار کے رہائشی منیر احمد مغل(سیمنٹ سریا والے) نے پولیس چوکی ڈنگہ میں درخواست دی ہے کہ محلہ شاہسوار میں ان کی دکان ہے جبکہ دکان کی بالائی منزل پر ان کی رہائش گاہ بھی ہے گذشتہ رات موٹر سائیکل سواروں نے بندر دکان کے شٹر اور دیواروں پر شدید فائرنگ کی جس کی وجہ سے شٹر اور دیواریں چھلنی ہو گئیں،شدید فائرنگ کی وجہ سے علاقہ میں خوفو ہراس پھیل گیا،مالک دکان کے نیچے پہنچنے تک نامعلوم موٹر سائیکل سوار شدید فائرن کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گئے،انچارج چوکی ڈنگہ مشاق احمد ڈار نے موقع واردات پر پہنچ کر جائزہ لیا اور مدعی منیر احمد مغل نے تھانہ ڈنگہ میں نامعلوم افراد کے خلاف کاروائی کے لیے درخواست دے دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :تھانہ رود ڈنگہ پر اپنی نوعیت کے منفرد ریسٹورنٹ پرنس فلیورز کی افتتاحی تقریب یکم مارچ کو ہو گی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)تھانہ رود ڈنگہ پر اپنی نوعیت کے منفرد ریسٹورنٹ پرنس فلیورز کی افتتاحی تقریب یکم مارچ کو ہو گی،تھانہ روڈ ڈنگہ پر شازف جمیل مغل کی زیر نگرانی معیاری اور منفرد ذائقوں سے عوام کو روشناس کروانے کیلئے جدت سے بھر پور منفرد ریسٹورنٹ پرنس فلیورز کے آغاز کی تیاریاں آخری مرحلہ میں داخل ہو گئیں،ریسٹورنٹ کی افتتاحی تقریب یکم مارچ کو ہو گی،افتتاحی تقریب کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں،علاقہ بھر کی اہم سماجی کاروباری مذہبی شخصیات کے افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے دعوت ناموں کی تقسیم کا سلسلہ آئندہ چند روزمیں شروع کر دیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:انچارج چوکی ڈنگہ مشتاق احمدڈار کا تعینات ہوتے ہی مختلف علاقوں کے دورے
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)مشتاق احمد ڈار نے گذشتہ روزانچارج چوکی ڈنگہ کے طور پر چارج سنبھالتے ہی کئی روز سے ہونے والی چوری کی وارداتوں کے حوالے سے طوفانی دورے کئے،متاثرہ افراد سے ملاقاتوں کے علاوہ جائے وقوعات کا بھی معائنہ کر کے حقائق سے آگاہی حاصل کی،سابق انچارج چوکی ڈنگہ حافظ مشتاق احمد نے پولیس چوکی ڈنگہ کا چارج چھوڑ کر روانگی کروا لی جبکہ رحمانیہ تھانہ سے پولیس چوکی ڈنگہ میں بطور انچارج چوکی ڈنگہ تعینات ہونے والے سب انسپکٹر مشتاق احمد ڈار نے آمد کروا کر چارج سنبھال لیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غلہ منڈی ڈنگہ کے ایک گودام میںگذشتہ روز شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی،آگ قابو پا لیا گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)غلہ منڈی ڈنگہ کے ایک گودام میںگذشتہ روز شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی،فائر بریگیڈنے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر اہلیان علاقہ کے تعاون سے آگ پر قابو پا لیا ،تاہم کوئی جانی نقصان نہ ہوا،جبکہ مالی نقصان بھی معمولی نوعیت کا ہوا،تفصیلات کے مطابق غلہ منڈی ڈنگہ میں واقع بلال کارپوریشن کے گودام میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی گودام میں تقریباً چار ٹرالی مونجی کی بوریاں سٹاک کی گئیں تھیں،فائر بریگیڈ ڈنگہ نے موقع پر پہنچ کر دکان کی چھت پھاڑ کر فوری طور پر آگ پر قابو پا لیا جس کی وجہ سے معمولی نوعیت کا مالی نقصان ہوا ہے۔
۔۔

Share this:
Tags:
Dinga England Media news positive انگلینڈ خبریں ڈنگہ شخصیت صحافیوں مثبت
SMS
Previous Post ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی ناکامی، لوگوں کو ایس ایم ایس پر نوٹس
Next Post مزید 2 کمپنیوں کی پاکستان کو ادھار تیل دینے کی پیشکش
Oil

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close