Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 21/5/2014

May 22, 2014 0 1 min read

ڈنگہ ، ٹوپہ آدم ، میانہ چک بھڑگڑاں میں ڈنڈوں سوٹوں اور فائرنگ سے خواتین سمیت کئی افراد زخمی
ڈنگہ ( محمد بلال ا حمد بٹ ) ڈنگہ ، ٹوپہ آدم ، میانہ چک بھڑگڑاں میں ڈنڈوں سوٹوں اور فائرنگ سے خواتین سمیت کئی افراد زخمی ، مقدمات درج ۔ تفصیلات کے مطابق محلہ دربار قلندریہ ڈنگہ میں اراضی کے تنازعہ پر پیر آفتاب شاہ کے گھر میں سید تنویر شاہ مسلح ریفل ، سید نوید شاہ مسلح پسٹل 30بور ، پسران سید عباس شاہ قوم سید ساکن پپلاں اور چار کس نامعلو م افراد نے فائرنگ شروع کر دی ۔ جس سے گھر کے تمام افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے اور مجرمان قتل کی دھمکیاں دیتے ہوئے اور للکاریں مارتے ہوئے فرار ہو گئے ۔ تھانہ ڈنگہ میں مدعی پیر آفتاب شاہ کی درخواست پر ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 149ت پ 337H2/148کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ دوسری جانب میانہ چک بھڑگڑاں میں اراضی کے تنازعہ پر میاں احسان الحق ولد فضل الحق ، سیف اللہ ولد فضل الحق ، میاں عبدالخالق ، میاں فضل الحق نے اپنے بھائیوں کے ہمراہ ڈنڈوں اور سوٹوں سے احتشام الحق رشید اور اس کی والدہ صغراں بی بی کو شدید زخمی کر دیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے ۔ تھانہ ڈنگہ میں مدعی قیصر رشید ولد محمد قوم گجر سکنہ میانہ چک بھڑگڑاں کی درخواست پر تین کس نامزد مجرم میاں احسان الحق ولد فضل الحق ، سیف اللہ ولد فضل الحق ولد میاں عبدالخالق قوم گجر کے خلاف زیر دفعہ 337f5/337a1ت پ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تیسری جانب ٹوپہ آدم میں محمد اسلم ، سرفراز احمد ، محمد افضال اپنی گندم کٹائی کر کے گھر واپس آرہے تھے کہ راستے میں محمد عنصر ، محمد اشرف ، صفدر علی ، امجد حسین ، محمد اشرف ، عبدالحناف مسلح کلہاڑی اور سوٹوں سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں محمد اسلم ، سرفراز احمد اور محمد افضال زخمی ہو گئے ۔ تھانہ ڈنگہ میں مدعی فیصل اعجاز ولد محمد اسلم قوم گجر سکنہ ٹوپہ آدم کی درخواست پر 6 کس نامزد اور2 نامعلوم افراد کے خلاف زیر دفعہ 337f1/147۔337f5/337a1ت پ کے تحت مقدمات درج کروا دیے گئے ۔ وجہ عنادپرانی مقدمہ بازی بتائی گئی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : عوامی خدمت کے نام پر ووٹ مانگنے والے آنکھوں میں دھول جھونک کر غائب ہو گئے،چوہدری خوشدل
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) فتح پور کے ممتاز زمیندار نمبردار ممتاز مسلم لیگی ورکر چوہدری خوشدل نے اپنے بیان میں کہا کہ عوامی خدمت کے نام پر ووٹ مانگنے والے آنکھوں میں دھول جھونک کر غائب ہو گئے ۔ مسلم لیگ ق ملک کو بنانے والے اور مقبولی ترین عوامی و سیاسی قوت ہے جس کے مرکزی قائدین چوہدری برادران کی عوامی مقبولیت آج بھی برقرار ہے پاکستان مسلم لیگ ق ہی ملک و قوم کو مسائل سے نکالنے کے لیے بہترین حکمت عملی اور قابل عمل پلاننگ رکھتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری برادران کی سیاسی مہم بہترین لیڈر شپ اور قائدانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ ملک کے عوام گزشتہ ق لیگی دور حکومت میں بہت اچھی طرح دیکھ چکے ہیں اسی لیے عوام چوہدری برادران کو اپنا نجات دہندہ تصور کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ چوہدری وجاہت حسین سابق وفاقی وزیر کی دانشمندانہ جرأت مندانہ اور ولولہ انگیز قیادت میں مسلم لیگ ق از سر نو متحدو منظم اور فعال ہو رہی ہے بہت جلد ملک پاکستان کی سیاسی فضا میں ہر طرف مسلم لیگ ق ہی دکھائی دے گی ۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری حسین الہیٰ اپنے والد گرامی کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے جو انہیں حلقے میں پیار ملا ہے وہ کسی اعزاز سے کم نہیں ۔ وہ بہت جلد سیاست کے میدان میں اپنا مقام بنائیں گے ۔ چوہدری برادران کا دور اقتدار ایک مثالی دور تھا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ اور گردنواح میں ناقص صفائی کی وجہ سے ہوٹلوں ، مٹھائی شاپس ، بیکری کول ڈرنکس ، آئس بارز ، چھوٹے بڑے گوشت اور چکن سیلز سینٹرز پر مکھیوں کی یلغار
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) ڈنگہ اور گردنواح میں ناقص صفائی کی وجہ سے ہوٹلوں ، مٹھائی شاپس ، بیکری کول ڈرنکس ، آئس بارز ، چھوٹے بڑے گوشت اور چکن سیلز سینٹرز پر مکھیوں کی یلغار ، کھانے پینے کی دکانوں پر مکھیوں کی یلغار کی وجہ سے انسان کو گھن آتی ہے بیماریوں کے جراثیم ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کے لیے مکھیوں سے تیز اور کوئی ذریعہ نہیں مکھیوں نے ہیضہ ڈائریا قے اور دیگر موذی امراض پھیلانے کا سبب بنتی ہیں ۔ اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کی گئی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: جعلی مینڈیٹ پر اقتدار حاصل کرنے والی جماعت نے عوام کو مایوسیوں کے سوا کچھ نہیں دیا،چوہدری اخلاق احمد رنیاں
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق سابق ناظم چوہدری اخلاق احمد رنیاں نے اپنے بیان میں کہا کہ جعلی مینڈیٹ پر اقتدار حاصل کرنے والی جماعت نے عوام کو مایوسیوں کے سوا کچھ نہیں دیا ۔ عوام مہنگائی بیروزگاری ، بجلی ، گیس لوڈشیڈنگ جیسے مسائل سے دو چار ہے ۔ جو جعلی مینڈیٹ حاصل کرنے والی جماعت کی ناقص پالیسیوں کا نتیجہ ہے عوام کا اب ان پر سے اعتماد اُٹھ چکا ہے اور اب اپنی نفرت کا اظہار کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمران جماعت کا خاموش رہنا مفاد پرستی کی علامت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ق ملک بھر میں تیزی سے عوام میں دن بدن مقبول ہو رہی ہے ۔ ن لیگ کی موجودہ حکومت اپنے دور میں ملکی خزانوں کو بے دردی سے لوٹ رہے ہیں اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کرپشن کر رہے ہیں ۔ چوہدری برادران کا دامن صاف ہے چوہدری برادران ملک کی ترقی کے لیے ہم تن مصروف ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : جمہوریت کے نام پر جمہور کا اقتدار کہیں نظر نہیں آرہا ،چوہدری دلاور خاں انگلینڈ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق کے اوورسیز راہنما چوہدری دلاور خاں انگلینڈ آف گکھڑ نے ٹیلی فون پرگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کے نام پر جمہور کا اقتدار کہیں نظر نہیں آرہا ، ملک میں ایک خاندان کی بادشاہت کا راج ہے یہی وجہ ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور مہنگی بجلی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے اوپر سے لوڈ شیڈنگ کا عذاب اور جب عوام کے پیٹ خالی ہوں اور وہ شدید قسم کے معاشی مسائل کا شکار ہوں تو نہ انہیں جمہوریت سے سروکار ہوتا ہے نہ آزاد عدلیہ اور نہ ہی آزاد میڈیا سے عوام حکمرانوں کے کیے گئے وعدے پور ے نہ ہونے پر مایوسی کا شکار ہیں ۔ آج آٹا غریب کی پہنچ سے باہر ہو گیا ہے اور عوام مہنگائی کے سیلاب میں غرق ہو رہے ہیں۔ حکمران لاکھ دہائی دیں کہ جمہوریت خطرے میں ہے وہ حکمرانوں کی آواز پر کان دھرنے کو تیار نہیں عوام کیلئے جمہوریت یہی ہے کہ حکمران عوام سے کیے گئے وعدے پورے کریں ۔ گڈ گورننس کو فروغ دیں ان کے معیار زندگی کو بلند کرنے کے لیے اقدامات کریں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ن لیگ کی حکومت عوام کو ہر ممکن ریلیف دینے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے،چوہدری عثمان اسلم
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاع ،ایم این اے چوہدری جعفر اقبال کے چھوٹے بھائی چوہدری عثمان اسلم آف فتہ بھنڈ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت عوام کو ہر ممکن ریلیف دینے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے انہوں نے کہا کہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے ماضی میں برسراقتدار رہنے والی حکومتوں نے کچھ نہیں کیا جب کہ ن لیگ تھرمل پاور نندی پور نیلم جہلم پراجیکٹ کھل کر کے جلد بجلی کی کم سے کم لوڈشیڈنگ کا تحفہ عوام کو دے گی،انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی حکومت نے کرپشن سے پاک حکومت اور معاشرے کے لئے جدو جدجہد شروع کر رکھی ہے جلد اس کے ثمرات عوام محسوس کریں گے،توانائی کا بحران حل ہو گیا تولوگوں کے روزگار میسر بھی آئیںگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ضلع بھر کے گندم خریداری مراکزمیں موجود گندم کی بوریوں کی چھان بین کا فیصلہ کیا ہے،لیاقت علی چٹھہDCO
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے گندم خریداری مرکزڈنگہ پر ہونے والی بڑے پیمانے پر بدعنوانی کے بعد ضلع بھر کے گندم خریداری مراکزمیں موجود گندم کی بوریوں کی چھان بین کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میںمحکمہ مال کے افراد اور افسران پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دی جا رہی ہیں جوگندم کی ہر بوری کو خریدنے والے عملے کے خلاف مقدمات کا اندراج کر کے انہیں گرفتار کر لیا جائے گا یاد رہے کہ گندم خریداری مرکزڈنگہ میں مٹی ملی گیلی گندم اورمضر صحت ملنے والی سینکڑوں گندم پکڑے جانے کے بعد ڈی سی او گجرات نے ضلع بھر میں آپریشن شروع کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم ڈنگہ میں ہر قسم کے غیر اخلاقی جرائم کے خلاف بر سر پیکار ہیں،محمد مشتاق ڈار ایس آئی
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ) انچارج چوکی سٹی ڈنگہ محمد مشتاق ڈار نے کہا ہے کہ ہم ڈنگہ میں ہر قسم کے غیر اخلاقی جرائم کے خلاف بر سر پیکار ہیں اور گشت کا سلسلہ بھی بڑھا رہا ہیں ، منشیات ، چوریوں ، راہزنی کی وارداتوں کے خلاف پوری توانائیوں سے کام کر رہے ہیں ، اس میں عوام الناس کی ایک کال پر بغیر سفارش کام ہو گا ، جہاں بھی جرائم ہو گا ہمیں آگاہ کیا جائے ، کسی قسم کی کوئی رعائت جرائم کرنے والوں سے ہر گز نہ برتی جائے ، چاہے کوئی کتنا ہی با اثر کیوں نہ ہو اس پر ضرور ہاتھ ڈالیں گے،یہ ہمارا فرض بھی ہے اور فرض کی ادائیگی ہر صورت میں کریں گے ، عوام اس میں تعاون کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ گندم اسکینڈل میں کھاریاں کے تحصیلیدار ندیم مسعود برتھ کی گرفتاری کے خلاف کھاریاں کے پٹواریوں کی ہڑتال،سائلین خوار ہو گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ گندم اسکینڈل میں کھاریاں کے تحصیلیدار ندیم مسعود برتھ کی گرفتاری کے خلاف کھاریاں کے پٹواریوں کی ہڑتال،سائلین خوار ہو گئے۔ندیم مسعود برتھ کو گذشتہ روز اپنے فرائض میں غفلت برتنے پر ڈی سی او گجرات نے ان کے خلاف پرچہ درج کروا کر گرفتار کروایا تھا،تحصیلدار ندیم مسعود برتھ کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کے طور پر کھاریاں کے پٹواریوں نے گذشتہ روزہڑتال کی تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:مین بازار ڈنگہ میں داخل ہونے والی مصروف ترین سٹریٹ نور حسین کشمیری میں لگا پول بڑے حادثہ کا باعث بن سکتا ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ نے ایس ڈی او واپڈا سب ڈویثرن ڈنگہIکو ایک تحریری درخواست کے ذریعے آگاہ کیا ہے کہ مین بازار ڈنگہ میں داخل ہونے والی مصروف ترین سٹریٹ نور حسین کشمیری کے دوسرے سرے پر لگا ہوا واپڈا کا لوہے کا پول جو عین نالی نکاسی گندہ پانی کے درمیان لگا ہوا ہے جسکی وجہ سے زنگ لگ جانے سے پول کے دو سٹینڈز ختم ہو چکے ہیں اور ایک سٹینڈ پر کھڑا یہ پول کسی وقت گر سکتا ہے،جو بڑے حادثہ کا سبب بن سکتا ہے،لہذا اس پول کو فوری ختم کر کے نیا پول لگایا جائے یا متبادل بندوبست کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ شہر میں وا ٹر سپلائی کا پانی عوام میں بیماریاں تقسیم کرنے لگا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ شہر میں وا ٹر سپلائی کا پانی عوام میں بیماریاں تقسیم کرنے لگا ،واٹر سپلائی کے پانی میں نالیوں کے گندے پانی کی آمیزش عوام کیلئے وبال جان بن چکی ہے، ذمہ داران عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی بجائے خواب غفلت کی نیند سو چکے ہیں،ان خیالات کا اظہار محلہ یتیم شاہ،محلہ کشمیریاں،محلہ آہیراں،محلہ عطاء محمد روڈ،محلہ آہیراں مشرقی،محلہ بگی پورہ اور دیگر محلوں کے مختلف رہائشیوں نے کھلا راز سروے ٹیم سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ واٹر سپلائی کے پانی میں نالیوں کا گندا بدبودار پانی شامل ہو کر آرہا ہے جسکی وجہ سے عوام میں پیٹ کے امراض پھیلنے کا اندیشہ ہے،اس موقع پر لوگوںنے ٹی ایم اے ڈنگہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لوگوں کوبدبودار گندے پانی سے نجات دلانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے تاکہ شہریوں کو ریلیف مل سکے اور اگر اس اہم مسئلے کو جلد حل نہ کیا گیا تو عوام شدید احتجاج کرنے پر مجبور ہوں گے جس کی ذمہ داری ٹی ایم اے ڈنگہ کے احکام پر ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : موجودہ حکومت نے عوام کو مہنگائی بے روزگاری،لوڈشیڈنگ اور دیگر بحرانوں کے سوا کچھ بھی نہیں دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ شہر کی مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے عوام کو مہنگائی بے روزگاری،لوڈشیڈنگ اور دیگر بحرانوں کے سوا کچھ بھی نہیں دیا جس سے عوام کی زندگی ایک سزا بن کر رہ گئی ہے،اور ملک بھر میں لوگ غربت کی وجہ سے خودکشیاں کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں،غریب شہری دو وقت کی روٹی کیلئے بد بدر کی ٹھوکریں کھا رہی ہیں،لوڈشیڈنگ سے ملکی معیشت تباہ اور اوپر سے آئے روز بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نے عام شہریوں کو زندہ درگار کر دیا ہے عوام شدیدترین مسائل میں مبتلا ہیں جبکہ حکمران سب اچھا ہے کے ساتھ اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :حکومت پنجاب نے مظہر بلوچ کو گجرات میں ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر تعینات کر دیا ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حکومت پنجاب نے مظہر بلوچ کو گجرات میں ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر تعینات کر دیا ہے،جبکہ ان کے پیش رو کو لاہور تبدیل کردیا ہے،مظہر بلوچ نے بطور ڈی ایف سی چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :وقار احمد باجوہ کے ہاں چاند سے بیٹے کی پیدائش،بھتیجے کی پیدائش
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق انسپکٹر چونگی محصولیات لالہ غلام رسول باجوہ مرحوم کے فرزند اور ایم ڈی الحسین میرج ہال وقاص احمد باجوہ کے بھائی وقار احمد باجوہ کے ہاں چاند سے بیٹے کی پیدائش،بھتیجے کی پیدائش پر وقاص احمدباجوہ کو دوست احباب کی مبارکبادیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :محمد اصغر قریشی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر چوہدری راصف آہیر اور ڈاکٹر محمد عنایت کی مبارکباد
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)انجمن پان فروش ڈنگہ کے جنرل سیکرٹری محمد اصغر قریشی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر چوہدری راصف آہیر اور ڈاکٹر محمد عنایت کی مبارکباد،تفصیلات کے مطابق سرپرست ڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ ڈاکٹر محمد عنایت اورجنرل سیکرٹری ڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ چوہدری راصف آہیر نے گذشتہ روز محمد اصغر قریشی کی رہائش گاہ پر جا کر انہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: پولیس تھانہ ڈنگہ نے میاں افتخار احمد فائرنگ کیس کے ملزمان کو پناہ دینے اور فرار کرنے کے جرم میں انکے قریبی عزیز محمد علی چوہان کو گرفتار کر لیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پولیس تھانہ ڈنگہ نے میاں افتخار احمد فائرنگ کیس کے ملزمان کو پناہ دینے اور فرار کرنے کے جرم میں انکے قریبی عزیز محمد علی چوہان کو گرفتار کر لیا دفعہ2016کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :میاں افتخار احمد آف کولیاں شاہ حسین فائرنگ کیس میں گرفتار میاں ذیشان عطا عرف میاں شانی ضمانت پر رہا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)میاں افتخار احمد آف کولیاں شاہ حسین فائرنگ کیس میں گرفتار میاں ذیشان عطا عرف میاں شانی ضمانت پر رہا،میاں ذیشان نے14دن جسمانی ریمانڈ پولیس تھانہ ڈنگہ کی حراست میں رہے،بعد ازاں انہیں جوڈیشنل کر دیا گیا کہ گذشتہ روز عرفان اکرم تارڑ جودیشنل مجسٹریٹ کی عدالت نے انکی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا میاں ذیشان کی طف سے ممتاز ماہر قانون میاں اعجاز احمد ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔

Share this:
Tags:
began case Dinga firing murders news خبریں ڈنگہ شروع فائرنگ قتل مقدمہ
Previous Post ملکہ پٹرول پمپ پر غیر معیاری سمگل شدہ پٹرول اور ڈیزل کی فروخت جاری
Next Post گجرات کی خبریں 21/5/2014

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close