Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 30/5/2014

May 31, 2014 0 1 min read

ڈنگہ :احمد خاں بابکا کے صاحبزادے چوہدری شبیر احمد بابکا کے بھائی چوہدری آصف انتقال کر گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)احمد خاں بابکا کے صاحبزادے چوہدری شبیر احمد بابکا کے بھائی چوہدری آصف انتقال کر گئے،نماجنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی،چوہدری آصف بابکا کی نما زجنازہ میں عوامی سماجی تجارتی حلقوں سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :حاجی برادران کے خوابوں کی تعبیرنور فاطمہ ہسپتال ڈنگہ کی پروقار رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حاجی برادران کے خوابوں کی تعبیرنور فاطمہ ہسپتال ڈنگہ کی پروقار رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد پیر سید محمد علی شاہ،علامہ طاہر رضا،علامہ اشتیاق احمد سیالوی کی دعائوں کے سائے میں الحاج محمد فاضل بٹ،الحاج محمد صادق بٹ،الحاج محمد اعظم بٹ نے معززین شہر و عمائدین علاقہ کے ہمراہ اپنے دست مبارک سے افتتاح کیا نور فاطمہ ہسپتال کی افتتاحی تقریب میں الحاج محمد فاضل بٹ،الحاج محمد صادق بٹ ،الحاج محمد اعظم بٹ،الحاج محمد نعیم بٹ،حاجی محمد سلیم بٹ،حاجی شاہد محمود بٹ،جنید نعیم بٹ ،ڈاکٹر اورنگزیب بٹ،حاجی اکرم بٹ اور انکی فیملی کی سرکردہ شخصیات نے اپنے پیرومرشد پیر سید محمد علی شاہ آف بھلوٹ شریف،علامہ مولانا طاہر رضا،علامہ قاری اشتیاق احمد سیالوی اور دیگر علماء کرام اور شہریوںکا پرتپاک استقبال کیاالحاج محمد فاضل بٹ الحاج محمد صادق بٹ،الحاج محمد اعظم بٹ نے کروڑوں روپے مالیت کی لاگت سے شہر اور علاقہ کی غریب عوام کو علاج معالجہ کی جدید سہولیات کی فراہمی سے نور فاطمہ ہسپتال تعمیر کیا جس کے تمام اخراجات انہوں نے اپنی گروہ سے ادا کئے اور اب افتتاح کے بعد ہر ماہ بیس لاکھ روپے سے زائد اخراجات حاجی برادران سچے اور پرخلوص جذبہ خدمت کے تحت خود برداشت کریں گے،عوامی سماجی تجارتی حلقوں نے حاجی برادران کی اس عظیم کاوش کو بڑا کارنامہ سر انجام دیا ہے،اور انہیں خراج تحسین پیش کیا،نور فاطمہ ہسپتال کی پروقار افتتاحی تقریب میں پیر سید محمد علی شاہ،علامہ طاہر رضا ،مولانا قاری اشتیاق احمد سیالوی،میاںمحمد اسلم،چوہدری عثمان اسلم،میاں امجد محمود،چوہدری اخلاق احمد رنیان،میاں مبین افضل حیات،میاں سعادت حسین،سکندر خان صراف،میاں افتخار احمد،سید مشتاق علی شاہ،چوہدری محمد اسلم گمٹی میاں محمد اشرف،حاجی محمد نواز،ریاض احمد بٹ،سیٹھ منیر احمد،نعیم ڈار،الحاج اقبال منج،چوہدری شاہدلطیف،میاں عبدالغفور ،میاں عمران ایڈووکیٹ،مظہر نور ایڈووکیٹ،میاں جہانگیر عالم ،صفدر اقبال مغل،راجہ خالد پرویز،حاجی سرور صراف،شبیر مغل،چوہدری محمد یوسف،ملک اعجاز احمد،ملک ذوالفقار احمد،حاجی یونس ڈار،قاری محمد رمضان،منور حسین گل،محمد شریف چشتی،سلیم عابد پیرزادہ،الطاف حسن طاہر،حکیم عبدالجبار،غلام مرتضی،مرزا ریاض حسین،ٹھیکیدار شوکت مغل،ڈاکٹر پرویز اختر،چوہدری محمد اجمل ٹوپہ،عارف باجوہ،مہر انور ناز،چوہدری ساجد محمود،میاں اسد ممتاز،حاجی محمد اسحاق زرگر،ندیم اتفاق صراف،اشفاق احمد صراف،حاجی شیخ روحیل نذیر طارق قریشی،حفیظ بھٹی،راجہ صبغت اللہ جرال،سہیل اشرف،حاجی صدیق مغل،غلام مرتضی،اقبال چوہان،مبین خاور بسوی سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : اللہ رب العزت حاجی برادران کی سرکردگی میں قائم نور فاطمہ ہسپتال کو انکے والدین کی بخشش کا ذریعہ بنائے،پیر سید محمد علی شاہ بھلوٹ شریف
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)نور فاطمہ ہسپتال کے افتتاح سے قبل قرآن خوانی کی گئی اور بکروں کے صدقے دیئے گئے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیر سید محمد علی شاہ بھلو شریف نے کہا کہ اللہ رب العزت حاجی برادران کی سرکردگی میں قائم نور فاطمہ ہسپتال کو انکے والدین کی بخشش کا ذریعہ بنائے،آمین،انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نور فاطمہ ہسپتال ڈنگہ پر علاج کرنے والے کو کامل شفا اور صحت تندرستی عطا کرے اور اس کا اجر انہیں اور انکے آبائو اجداد کو ملتا رہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :نور فاطمہ ہسپتال کی پروقار افتتاحی تقریب میں علاقہ بھر کی سیاسی تجارتی مذہبی شخصیات نے شرکت کی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)نور فاطمہ ہسپتال کی پروقار افتتاحی تقریب میں علاقہ بھر کی سیاسی تجارتی مذہبی شخصیات نے شرکت کی نو ر فاطمہ ہسپتال کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں مسلم لیگ ن،مسلم لیگ ق،پاکستان عوامی تحریک ،پاکستان پیپلز پارٹی،جماعت اسلامی سمیت شہر بھرکی تمام تاجر برادری نے اپنے تمام تر اختلافات کوبالائے طاق رکھ کر شرکت کی،حاجی برادران اور انکے صاحبزادوں نے نور فاطمہ ہسپتال کی افتتاحی تقریب میں تمام معزز مہمانان گرامی کو خصوصی پروٹوکول دیا اور انہیں پھولوں کے ہار پہناکر انکی سیٹ تک پہنچایا،تقریب کے اختتام پر شرکاء کی سویٹس اور مشروبات سے خاطر تواضح اپنی روایت کے عین مطابق کر کے شہریوں کے دل جیت لئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :نور فاطمہ ہسپتال کی پروقار افتتاحی تقریب میں آنے والے تمام مہمانان گرامی کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں،الحاج صادق بٹ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)نور فاطمہ ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایدھی آف ڈنگہ الحاج صادق بٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا میں نور فاطمہ ہسپتال کی پروقار افتتاحی تقریب میں آنے والے تمام مہمانان گرامی کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں انہوں نے ہماری تقریب میں شرکت کر کے ہمارا مان بڑھایااللہ کی دی گئی دولت سے دکھی انسانیت کی خدمت کے جذبہ کے تحت ہسپتال تعمیر کرا یا ، ہماری دعا ہے کہ اللہ کریم اس ہسپتال کے صدقے میں ہمیں اور تمام شرکائے تقریب کو جنت الفردوس عطا کرے،انہوں نے کہا کہ نور فاطمہ ہسپتال کی تعمیر ہم تینوں بھائیوں کا ایک خواب تھا،الحمد اللہ آج اپنے خوابوں کی تعبیر مل گئی،اس ہسپتال کی تعمیر اور اس کو رواں دواں رکھنے میں ہماری فیملی کے ہر ہر فرد اور بچوں کا بڑا ہاتھ ہے،جنہوں نے اس عظیم منصوبہ کی تکمیل میں اپنا اپنا اہم کردار ادا کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : اقراء اسلامک ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کی پروقار رنگا رنگ تقریب کا انعقاد
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز ماہر تعلیم چیف ایگزیکٹو چوہدری محمد آصف ایم ڈی مدثر اقبال شاکر کی ولولہ انگیز قیادت میں صاحبان علم کی دھرتی کھوڑی عالم میں اقراء اسلامک ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کی پروقار رنگا رنگ تقریب کا انعقاد محترمہ مسز فریدہ عالم صاحبہ نے افتتاح کیا،چوہدری رفیع اطہر مہمان خاص تھے چیف ایگزیکٹو چوہدری محمد آصف اور ایم ڈی مدثر اقبال شاکر نے مہمان خاص محترم مسز فریدہ عالم صاحبہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر زنانہ کھاریاں،ممتاز ماہر تعلیم،سابق اے ای او ڈنگہ مرکز اور ایس ایس ٹی ہائر سکینڈری سکول کوہار چوہدری رفیع اطہر،چوہدری محمد بنارس،میاںمحمد طیب سلیم عابد پیرزادہ سمیت دیگر مہمانان گرامی کا والہانہ اور پرتپاک استقبال کیااقراء اسلامک اکیڈمی کے بعد اقراء اسلامک ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کی پروقار افتتاحی تقریب میںعوامی سماجی سیاسی تجارتی شخصیات سمیت شعبہ تعلیم سے وابستہ ممتاز ماہرین تعلیم سمیت علاقہ بھر کی سرکردہ و معتبر شخصیات نے بطور خاص شرکت کر کے تقریب کی رونق کو دوبالا کیا،اقراء اسلامک اکیدمی اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے طلبہ و طالبات نے پروقار افتتاحی تقریب میں انتہائی خوبصورت اور منفرد انداز سے پرفارم کر کے شرکاء کے دل جیت لئے پروگرام کی کمپیئرنگ کرنے والی سینئر ٹیچر نے خواتین کے حقوق اور انہیں ہنر مند بنانے کیلئے انتہائی خوبصورت انداز اور معنی خیز فقروں سے پوری تقریب کے شرکاء کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائے رکھی،طلبہ و طالبات نے تلاوت کلام پاک ،نعت رسول مقبولۖ،ملی نغمے ،خاکے،ٹیبلو،شوز اور خاکے پیش کئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :خواتین کو معاشرہ کا مفید اور ہنر مند شہری بنانے کیلئے اقراء اسلامک ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کھوڑی عالم کا قیام لائق تحسین ہے،محترمہ فریدہ عالم
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)اقراء اسلامک ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کھوڑی عالم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ فریدہ عالم ڈی ڈی ای او کھاریاں زنانہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کھوڑی عالم میں اقراء اسلامک اکیڈمی اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے قیام پر چیف ایگزیکٹو چوہدری آصف محمود ایم ڈی مدثر اقبال شاکر اور انکے سٹاف کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرواتی ہوںخواتین کو معاشرہ کا مفید اور ہنر مند شہری بنانے کیلئے اقراء اسلامک ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کھوڑی عالم کا قیام لائق تحسین ہے،انہوں نے کہا کہ شہروں سے دور پسماندہ گائوں کھوڑی میں ہنر کیلئے خواتین کے جذبہ شوق کو سلام پیش کرتی ہوں اس ادارے کی خدمات دیکھ کر حیران ہوئی ہوںالحمد اللہ آج ملک بھر میں بچوں کے مقابلے میں بچیوں کی تعلیم حاصل کرنے کی شرح بیس کے مقابلے میں اسی فیصد ہے جو کہ بہت خوش آئند بات ہے
کھوڑی عالم میں بچیوں کی تعلیم کیلئے ہائی سکول کے قیام کی ضرورت تھی جسے چوہدری محمدآصف اور مدثر اقبال شاکر نے خواتین کا ادارہ قائم کر کے پورا کر دیا انشاء اللہ اب بچیوں کو اعلیٰ تعلیم کیلئے دیگر شہروں کی طرف نہیں جانا پڑے گا،دینی و دنیاوی تعلیم کے سداتھ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹی سے سلائی کڑھائی بیوٹیشن آرٹ اینڈ کرافٹ،ڈیزائننگ،پیٹنگ،فلاور میکنگ کے ہنر سیکھ کر خواتین اپنی گھریلو معاشی پوزیشن مضبوط بنا سکتی ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پارلیمانی سیکرٹری وزرات دفاع چوہدری جعفر اقبال کا بلغاریہ میں پرتپاک استقبال
ڈنگہ(محمد بلا ل احمد بٹ)پارلیمانی سیکرٹری وزرات دفاع چوہدری جعفر اقبال کا بلغاریہ میں پرتپاک استقبال بلغارین فوجی دستے نے انہیں اور ان کے وفد کو گارڈ آف آنر پیش کیاچوہدری جعفر اقبال اپنے وفد کے چار اراکین کے ہمراہ بلغاریہ کے دورہ پر پہنچے تو وزارت دفاع کے نمائندہ کرنل سیمونوف اور پاکستانی سفیر جمشید افتخار نے انہیں ایئرپورٹ پر خوش آمدید کہا،چوہدری جعفر اقبال کی قیادت مین وفد نے آرٹلری رینج توپ خانہ کی فائرنگ اور فوجی سا ز و سامان کی نمائش دیکھی اور مختلف امور پر خصوصی تبادلہ خیال کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :حاجی برادران مستحق افراد کی مستقل معاونت کرتے ہیں،چوہدری اخلاق احمد رنیاں
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما چوہدری اخلاق احمد رنیاں نے نور فاطمہ ہسپتال کی افتتاحی تقریب کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ 16کروڑ روپے کی خطیر لاگت سے نور فاطمہ جنرل اینڈ آئی ہسپتال قائم کیا جسے جدید آلات سے آراستہ کر کے عملہ کی بھرتیاں بھی کر لی گئی ہیں ، انشاء اللہ اس کثیر المقاصد طبی ادارہ کے قیام سے اہل علاقہ کو جدید طبی سہولیات اور ماہرین معالجین کی مشاورت اور ادویات بغیر معاوضہ کے فراہم کی جائیں گی،اُنہوں نے کہاکہ الحاج محمد صادق بٹ ، الحاج محمد فاضل بٹ ، حاجی شاہد محمود بٹ اور حاجی برادران کا شمار سماجی خدمت کرنے والے اُس خاندان میں ہوتا ہے جس نے اپنے اموال کو انسانیت کی فلاح و بہبود کیلئے خرچ کرنے میں کبھی بخل سے کام نہیں لیا ، اس کشادہ دل خاندان کے بزرگان اور نوجوان عشق رسالت ۖ مآب کے داعی اور انسانی خدمت کے درخشندہ ستارے ہیں ، اس خاندان نے حاجی برادران ٹرسٹ کے زیر اہتمام ڈنگہ میں دو فری دستکاری سکول بھی قائم کیے ہیں اُن دستکاری سکولوں کے قیام کی وجہ سے سینکڑوں متوسط خاندانوں کی بچیوں کو سلائی کڑھائی کا جدید ہنر سکھا کر اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کے لئے سلائی مشینیں تک فراہم کیں۔ حاجی برادران درجنوں ضرورت مند بیوگان اور مستحق افراد کی مستقل معاونت کرتے ہیں ، اس خاندان نے اپنے اجداد مرحومین کے نام پر نور فاطمہ سوسائٹی قائم کی ،دُعا ہے کہ خالق کائنات اس بے لوث خدمت کرنے والی ” حاجی برادران ” کے زیر اہتمام حاجی برادران ٹرسٹ اور نور فاطمہ سوسائٹی کو اپنے خاص کرم سے نوازے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: حکمران سیاستدانوں کوبیوروکریسی کا غلام بنا کر بادشاہت نافظ کرنا چاہتے ہیں،چوہدری اعجاز احمد رنیاں
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے اپنے بیان میں کہا کہ ن لیگ کے اقتدار میں پنجاب کے ادارے رشوت کا گڑھ بن گئے ، وزیر اعلیٰ کو سرکاری اداروں کی کارکردگی درست کرنے کی بجائے لاہور کی سڑکیں اور ٹرین چلانے کی فکر میں کروڑوں عوام کیلئے عذاب بن چکے ہیں ، بجلی و گیس کی بد ترین لوڈ شیڈنگ موجودہ حکومت کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، لاہور میں ٹینٹ لگانے والے اب کیوں خاموش ہیں، بلدیاتی ادارے اورمحکمہ صحت عالمی معیار کے مطابق صحت و صفائی کے انتظامات درست کرنے ، پینے کا صاف پانی اور علاج معالجہ کی سہولتیں فراہم کرنے میں قطعی ناکام ہو چکے ہیں ، ن لیگ کی ملی بھگت سے ڈرگ مافیہ سرکاری ہسپتال میں غیر معیاری اور غیر ضروری ادویات فراہم کر رہا ہے ، آلودہ پانی ، کھانے پینے کی ملاوٹ شدہ اشیاء کے استعمال کی وجہ بیمار ہونے والے لاکھوں افراد ماہانہ پنجاب بھر کے سرکاری و نجی ہسپتالوں میں علاج معالجہ کیلئے آتے ہیں جولمحہ فکریہ ہیں لیکن وزیر اعلیٰ پنجاب کو سرکاری اداروں کی کارکردگی درست کرنے کی بجائے لاہور کی سڑکیں ، پل ، بسیں اور ٹرینیں چلانے کی فکر ہے ، اُنہوں نے میڈیا نمائندوں سے کہا کہ پنجاب بھر میں ٹی ایم اوز ٹائونز میں صحت و صفائی کے ناقص انتظامات اور آلودہ پانی کے استعمال سے لاکھوںلوگ مختلف امراض کا شکار ہو رہے ہیں، اُنہوں نے مزید کہا کہ غلطی سے عوام نے ن لیگ کو ووٹ اس لیے نہیں کہ وہ عوام کا خون نچوڑیں ، بہت جلد مسلم لیگ ق اور چوہدری برادران کی حکومت ہو گی اور اُن کی قیادت میں ملک پاکستان میں ایک بار پھر ترقی کا پہیہ چلے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :شریف برادران کا ملک کو لوٹنا مشغلہ بن چکا ہے،چوہدری دلاور خان گکھڑ آف انگلینڈ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق اوورسیز راہنما چوہدری دلاور خاں گکھڑ آف انگلینڈ ، چوہدری ریاض احمد انگلینڈ آف بھائو گھسیٹ پور نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا شریف برادران کا ملک کو لوٹنا مشغلہ بن چکا ہے ، شریف حکومت عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل کر لیں، اُنہوں نے کہ کہا کہ پٹرول قیمتیں بڑھنے سے ہر چیز کی قیمت بڑھ جاتی ہے ، مہنگائی سے تنگ عوام کو بجٹ عوام دوست بہتر نہ ملا تو عوام سڑکوں پر نکل آئیں گے ، میاں برادران عوام کے مسائل حل کرنے میں اپنا اعتماد کھو چکے ہیں ، سبزیوں پھلوں اور دیگر ضروریات زندگی کی قیمتیں پہلے ہی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں ، عوام موجودہ حکومت سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں ، عوام دوبارہ مسلم لیگ ق کے خوشحال دور کو یاد کر رہے ہیں اور وہ دِن دور نہیں کہ مسلم لیگ ق کا دورِ اقتدار پھر آئے گا اور عوام کو اُن کی بنیادی سہولیتیں اُن کی دہلیزپر مہیا ہونگی ، عوام مسلم لیگ ق چوہدری برادران کا دور دوبارہ دیکھنا چاہتے ہیں ، موجودہ حکومتی نمائندوں کی ایک سالہ کارکردگی عوام کے سامنے ہیں انشاء اللہ آئندہ جنرل انتخابات میں حلقہ پی پی 113 سے رنیاں برادران کے سرکردہ چوہدری اعجاز احمد رنیاں کو ایم پی اے منتخب کرنے کیلئے کوئی کسر اُٹھا نہ رکھیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :مرکزی جامع مسجد گلزار مدینہ میں ماہانہ درس و قرآن و حدیث کا انعقاد علامہ مولانا غلام بشیر نقشبندی نے ایمان افروز خطاب ذیشان فرمایا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)وسیم چشتی رجب علی چشتی،اعجاز احمد مغل،قاری اشرف نقشبندی کی سرکردگی میں انجمن صدائے مدینہ کے زیر اہتمام مرکزی جامع مسجد گلزار مدینہ میں ماہانہ درس و قرآن و حدیث کا انعقاد علامہ مولانا غلام بشیر نقشبندی نے ایمان افروز خطاب ذیشان فرمایاآستانہ عالیہ بائولی شریف کے سجادہ نشین اور ممتاز عالم دین علامہ مولانا غلام بشیر نقشبندی نے معراج النبیۖ کے حوالہ سے خصوصی خطاب فرمایا ماہانہ درس قرآن و حدیث کے موقع پر حضور نبی اکرمۖ کے نقش قدم مبارک والے پتھر کی نمائش کی گئی اور دینی کتب قرعہ اندازی کے ذریعے تقسیم کی گئیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علاقہ سے کشیدگی ختم کرنے کیلئے دورہ بھارت ایک مثبت پیش رفت ہے،قمر زمان کائرہ
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ہمارے قائدین ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بے نظیر بھٹو نے بھی مذاکرات کی راہ اختیار کی تھی وزیراعظم میاںنواز شریف کے دورہ بھارت پر فوج اور سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل ہے انہوں نے کہا کہ علاقہ سے کشیدگی ختم کرنے کیلئے دورہ بھارت ایک مثبت پیش رفت ہے ماضی میں بھارت کے ساتھ جنگوں کے ذریعے مسائل حل کرنے کی کوشش کی گئی لیکن ان جنگوں کے کوئی نتائج برآمد نہیں ہوئے،مذاکرات ہی وہ واحد راستہ ہے جس کے ذریعے پاکستان اور بھارت کو کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل کرنا ہے،میاں نواز شریف کو پاکستان میں پنجابی اور نریندر مودی کو بھارت میں ہندوں کا لیڈر ہونے کا ایڈوانٹج حاصل ہے جس سے مذاکرات میں مشکل پیش نہیں آئے گی انہوں نے کا کہ افتخار احمد چوہدری کے بعد ملک میں عدالتیں ٹھیک کام کر رہی ہیں قانون اور ضابطے بتانے کا اختیار میڈیا کی بجائے پارلیمنٹ کو ہونا چاہیے انہوں نے کہا کہ فوج اور میڈیا کے درمیان محاذ آرائی مناسب نہیں ان کا فیصلہ عدالتوں اور پیمرا کو مکمل آزادی کے ساتھ کرنے دیاجائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے ایگزیکٹو مجسٹریٹی نظام بحال کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی گئی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)وزیراعظم میاںنواز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس صوبوں کی درخواست پر مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے ایگزیکٹو مجسٹریٹی نظام بحال کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی گئی،1858ء کے باضابطہ فوجداری میں ترمیم کی منظوری بھی دی گئی،اس نظام کی بحالی کیلئے صوبے پندرہ دن میں قانون سازی کیلئے قانونی مسودہ وزارت قانون و انصاف کو بھجوائیں گے جس کے بعد ملک میں مجسٹریٹی نظام بحال ہو جائے گا،سابق صدر پرویز مشرف کے دور اقتدار میں مجسٹریٹی نظام ختم کردیا گیا تھا اجلاس میں دیگرفوجی امور کے بھی فیصلے کے گئے گئے ہیں اعلیٰ سطحی افراد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چھٹی مردم شماری کرانے کا فیصلہ ایکبار پھر موخر کر دیا گیا ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)باوثوق ذرائع کے مطابق اعلیٰ سطحی اجلاس میں ملک میں ہونے والی چھٹی مردم شماری کرانے کا فیصلہ ایکبار پھر موخر کر دیا گیا ہے،جس سے بلدیاتی انتخابات کا انعقاد بھی مشکوک ہونے کا امکان بڑھ گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ لالہ موسیٰ روڈ پر پنکچر لگانے کی بجائے اسے مکمل تعمیر کیا جائے،مظہر اقبال سابق کونسلر
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)سابق کونسلر مظہر اقبال نے کہا ہے کہ ڈنگہ لالہ موسیٰ روڈ پر پنکچر لگانے کی بجائے اسے مکمل تعمیر کیا جائے،انہوں نے کہا کہ اخباری اطلاع کے مطابق ڈنگہ لالہ موسیٰ روڈ کی تعمیر کیلئے تین کروڑ کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے،ٹھیکیدار صرف مختلف مقامات تریڑانوالہ سے جنڈ کے درمیان تین جگہ کرنانہ سے آگے100،100میٹر ڈھنڈالہ کے قریب سڑک کو مرمت کر رہا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :آندھی اور زبردست طوفان بادباں کے ساتھ موسلا دھار بارش،موسم خوشگوار ہو گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)آندھی اور زبردست طوفان بادباں کے ساتھ موسلا دھار بارش،موسم خوشگوار ہو گیازبردست آندھی اور طوفان سے علاقہ بھر میں درخت سائن بورڈ اور اتووالہ ٹیلی فوج ایکسچینج کا ٹاور گر گیاموسلا دھار بارش سے شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا اورٹھنڈی یخ ہوائوں سے موسم خوشگوار ہوگیا گرمی کے ستائے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :وحید احمد شاکر کی نانی محترمہ ماسٹر ریاض احمد جاوید،عاشق حسین سوہنا،رزاق احمد گوگا کی والدہ آسودہ لحد
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)بائو نوید احمد،وحید احمد شاکر کی نانی محترمہ ماسٹر ریاض احمد جاوید،عاشق حسین سوہنا،رزاق احمد گوگا کی والدہ آسودہ لحد نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت نماز جنازہ میں عوامی سماجی سیاسی تجارتی شخصیات میاں امجد محمود،چوہدری عثمان اسلم،عارف ڈار،ماجد کمبوہ،حاجی غلام محمد،ارشد اقبال سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی،ختم قل کل بروز اتوار گیارہ بجے مسجد کشمیریاں میں ہو گا
ْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ شہر میں کمسن رکشہ ڈرائیوروں نے عوام کا جینا حرام کر رکھا ہے،عوامی سماجی تجارتی حلقے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)عوامی سماجی تجارتی حلقوں نے ٹریفک پولیس کے اعلیٰ ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈنگہ شہر میں کمسن رکشہ ڈرائیوروں نے عوام کا جینا حرام کر رکھا ہے،لائسنس نہ رکھنے والے ڈرائیوروں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری محمد اقبال منج کے بھائی چوہدری شکیل احمد منج نجی دورہ پر امریکہ روانہ ہو گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)جٹ راجپوت اتحاد ڈنگہ کے سربراہ الحاج چوہدری محمد اقبال منج کے بھائی چوہدری شکیل احمد منج نجی دورہ پر امریکہ روانہ ہو گئے،انکے دوست احباب نے انہیں امریکہ کے لئے الوداع کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:عبدالغفار مغل اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کر کے کل یکم جون کو حجاز مقدس سے واپس وطن آئیں گے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مغل گارمنٹس کے چیف ایگزیکٹو عبدالغفار مغل اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کر کے کل یکم جون کو حجاز مقدس سے واپس وطن آئیں گے انکے دوست احباب عزیز و اقارب ان کا ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال کریں گے۔
ڈنگہ میں ڈکیتیوں کا تسلسل،مائیکرو سپر سٹور سے مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر تیس ہزار کیش لوٹ کر فرار ہو گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ میں ڈکیتیوں کا تسلسل،مائیکرو سپر سٹور سے مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر تیس ہزار کیش لوٹ کر فرار ہو گئے،دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار سپر سٹور پر آئے اور گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر مالک صداقت حسین سے تیس ہزار کیش لوٹ کر فرار ہو گئے،کمالہ روڈ پر ڈکیتی کی دوسری واردات پر تاجروں میں خوف و ہراس پھیل گیا،عوامی سماجی تجارتی حلقوں نے پولیس کا گشت موثر بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ڈی سی او گجرات نے ضلع بھر کے14سستے رمضان بازاروں کی نگرانی کیلئے آفیسرز کی ڈیوٹیاں لگا دیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ماہ مقدس رمضان المبارک میںڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے ضلع بھر کے14سستے رمضان بازاروں کی نگرانی کیلئے آفیسرز کی ڈیوٹیاں لگا دیں گجرات میں مادل بازار کا اے سی افشاں ارباب کو انچارج اور نائب تحصیلیدار ملک طفیل انکی معاونت کریں گے رمضان بازار ڈنگہ کے انچارج اے اسی سیٹلمنٹ کھاریاں میثم عباس،کوٹلہ کے انچارج نائب تحصیلیدار خادم حسین،سرائے عالمگیر میں سید آفتاب شاہ تحصلیدار انچارج اور ٹی ایم او انچارج ہوں گے۔لالہ موسیٰ بازار کے انچارج تحصیلیدار کھاریاں رمضان بازارکھاریاں کے انچارج ٹی ایم او کھاریاں ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلع گجرات میں ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے انسداد ڈینگی مہم کے تحت پرانے ٹائر ناکارہ بنانے کی مہم شروع کر دی ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ضلع گجرات میں ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے انسداد ڈینگی مہم کے تحت پرانے ٹائر ناکارہ بنانے کی مہم شروع کر دی ہے،ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ کی زیر نگرانی شہریوں کو ڈینگی سے محفوظ رکھنے کیلئے عملی اقدامات کے تحت جدیدمشینری کا استعمال کرتے ہوئے ہزاروں ٹائر تلف کر دیئے گئے،ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے اس موقع پر کہا کہ حکومت شہریوں کی جانوں کو محفوظ بنانے کیلئے ہر طرح کی وبائی امراض کی روک تھام کیلئے عملی اور موچر اقدامات کر رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پاکستان سمیت دنیا بھر میں28مئی کو خانہ کعبہ کی سمت کا تعین کیا گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان سمیت دنیا بھر میں28مئی کو خانہ کعبہ کی سمت کا تعین کیا گیا،دنیا بھر میں28مئی کو دن 2.18بجے سورج عین خانہ کعبہ کے اوپر تھا،جس پر نئی مساجد کی تعمیر کیلئے قبل رخ کا تعین کیا گیا،اس موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد نے اللہ کریم کے حضور دعائیں مانگی ہر سال سورج اس وقت خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوتا ہے جس سے لوگوں کو قبلہ رخ کا تعین کرنے میں مدد ملتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: میاں محمد نواز شریف کی مدبرانہ خارجہ پالیسی پاکستان کیلئے خوشحالی کا پیغام لے کر آئیگی،میاں طارق محمود
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایم پی اے حلقہ پی 113میاں طارق محمود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی مدبرانہ خارجہ پالیسی پاکستان کیلئے خوشحالی کا پیغام لے کر آئیگی، انہوں نے کہا کہ عوام نے میاں برادران کو اپنے قیمتی اعتماد سے نوازا ہے وہ پاکستانیوں کیلئے خوشحال اور ترقی کے دروازے کھولے گیں وزیراعظم کا دورہ بھارت اسی مشن کی تکمیل کی ایک کڑی ہے،پاک انڈیا کے تعلقات جمہوری تعلقات کی بہتری لانے کیلئے امنگ اور حوصلہ موجود ہے تعلقات میں بہتری کے ثمرات خطے کو غریب عوام تک جلد پہنچیں گے،وزیراعظم میاں نواز شریف کے ویثرن کے مطابق ہمسایہ ممالک سے تعلقات امن اور باہمی احترام کی بنیاد پر قائم کئے جائیں گے تاکہ خطے میں تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ حاصل ہو۔

Share this:
Tags:
Dinga held news opening افتتاحی انعقاد تقریب خبریں خوابوں ڈنگہ
Ishrat Ul Ebad
Previous Post امن وامان کا قیام اورعوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، گورنر سندھ
Next Post اسلام آباد میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے ٹیچر سمیت 5 طالب علم زخمی
Islamabad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close