Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 29/1/2014

January 30, 2014 0 1 min read

ڈنگہ :چوہدری امتیاز احمد ایڈووکیٹ کے والد محترم اور چوہدری ارسلان اختر ،چوہدری سلیمان اختر کے دادا جی چوہدری ولی محمد انتقال کر گئے
ڈنگہ(نامہ نگار)حاجی چوہدری محمدریاض،حاجی چوہدری محمد اختر،حاجی چوہدری محمد اصغر امیدوار چیئر مین یو سی امرہ کلاںممتاز قانون دان سابق ناظم یو سی امرہ کلاں چوہدری امتیاز احمدایڈووکیٹ کے والد محترم اور چوہدری ارسلان اختر ،چوہدری سلیمان اختر کے دادا جی چوہدری ولی محمد انتقال کر گئے چوہدری ولی محمد کی نما زجنازہ آج29 جنوری بروز بدھ بوقت دن دس بجے امرہ کلاں کلاں میں پڑھائی جائے گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ڈنگہ کا اعزاز، الحاج محمدصادق بٹ کی بے مثال سماجی خدمات پر میاں شہباز شریف انہیں گولڈ میڈل دیں گے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)تحریک استحکام پاکستان کونسل نے الحاج محمدصادق بٹ کی شانداراور بے مثال سماجی خدمات سر انجام دینے پر انہیں افتخار گولڈ میڈل کیلئے منتخب کیا ہے سرزمین ڈنگہ کے سپوت سابق ناظم ڈنگہ I الحاج محمدصادق بٹ کی بے مثال سماجی خدمات پر میاں شہباز شریف انہیں گولڈ میڈل سے نوازیں گے وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف 9فروری بروز اتوار کو نیشنل آڈیٹوریم مال روڈ پر سابق ناظم ڈنگہIاورنور فاطمہ ہسپتال ڈنگہ کے چیف ایگزیکٹو الحاج محمد صادق بٹ کو اپنے دست مبارک سے گولڈ میڈل عطا فرمائیں گے،عوامی سماجی تجارتی سیاسی شخصیات فرزند ڈنگہ الحاج محمدصادق بٹ کی عظیم سماجی خدمات کے اعتراف میں انہیں گولڈ میڈل کیلئے منتخب ہونے پر انہیں اور انکی فیملی کو مبارکباد دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ،مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے دو افراد کو موت کے گھات اتار دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ،مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے دو افراد کو موت کے گھات اتار دیا،خاتون شدید زخمی،گجو لالہ موسیٰ کے رہائشی بابر فاضل اور مختیار شہالم اپنی ہمشیرہ غزالہ بی بی کے ہمراہ گجرات سے واپس گھر آرہے تھے کہ چکوری بھلیوال کے قریب گھات لگا کر بیٹھے مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے انہیں بھون ڈالا،بابر ولد محمد فاضل اور مختیار احمد ولد شہالم موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ غزالہ بی بی شدید زخمی ہو گئی دوہرے قتل سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا ،دوہرے قتل کی اطلاع ملتے ہی تھانہ ڈنگہ کے پولیس آفیسرز موقع پر پہنچ گئے اور میتوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے کھاریاں پہنچا دیا ہے دو افراد کا قتل کی وجہ دیرینہ دشمنی بتائی جاتی ہے پولیس مصروف تفتیش ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہالینڈ:حاجی نزاکت دین کی رہائش گاہ پر عظیم الشان محفل میلاد کا نعقاد
ہالینڈ(محمد بلال احمد بٹ)معروف سماجی رہنما حاجی نزاکت دین کی رہائش پر عظیم الشان محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا محفل کا آغاز تلاوتِ کلام پاک سے ہوا جس کا شرف قاری محمد آصف کمالی نے حاصل کیا محفل کے آغاز میں تمام حاضرین کو آبِ زم زم پلایا گیا بعد ازاں نعت خواں حضرات نے اپنے مخصوص انداز میں بارگاہِ سرور کونین میں ہدیہ نعت پیش کیاعلامہ شہباز رضا قادری نے خصوصی خطاب کیا اس دوران انہوں نے امتِ مسلمہ کو اتفاق و اتحاد سے مسائل کو حل کرنے کی تلقین کی انہوں نے کہا حضرت محمد ۖ کی ذات اقدس تمام مسلمانوںکے لیے مشعل راہ ہے ان کی اطاعت کے بغیر رضا ء الہی حاصل نہیں ہو سکتی محفل کے اختتام پر دعا ہوئی جس میں امتِ مسلمہ سمیت وطن عزیز میں امن و آشتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی محفل میں سیاسی، سماجی اور مذہبی راہنمائوں سمیت سینکڑوںافراد نے شرکت کی آخرمیں مختلف قسم کے کھانوں سے مہمانوں کی ضیافت کی گئی#
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک میں بلدیاتی انتخابات کا شوشہ دم توڑ چکا ہے،مسلم لیگ ن نے سیاسی ایڈمنسٹر یٹر لگانے کی منصوبہ بندی کر لی
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)ملک میں بلدیاتی انتخابات کا شوشہ دم توڑ چکا ہے،مسلم لیگ ن کی حکومت نے انتخابات سرد خانے کی نظر کرتے ہوئے ضلع،تحصیل،میونسپل کمیٹیوں اور ٹائون سطح تک سیاسی ایڈمنسٹریٹر لگانے کیلئے منصوبہ بندی کر لی جس میں لیگی وزراء ارکان اسمبلی اپنے من پسند افراد اور چہیتوں کو ایڈمنسٹریٹر لگوانے کیلئے متحرک ہو چکے ہیں،ذرائع کے مطابق حکومتی کارکردگی انتہائی مایوس کن ہے اور حکومت خود اس بات سے پریشان ہے کہ وہ اگر بلدیاتی انتخابات کرواتی ہے تو اس کو انتخابات میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اس صورتحال سے راہ فرار اختیار کرتے ہوئے حکومت نے لمبے عرصہ کیلئے میونسپل کارپوریشن تحصیل و ٹائون اور ضلعی سطح پر من پسند افراد کو تعینات کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے،آئندہ چند روز میں اس پر عمل درآمد ہونیکا امکان ہے،اگر اس فیصلہ پر عمل درآمد ہو گیا تو پھر بلدیاتی انتخابات غیر معینہ مدت تک نہیں ہوں گے اگر حالات بہتر ہو گئے اور حکومت اپنی کارکردگی سے لوگوں کو مطمئن کرنے میں کامیاب ہو گئی تو پھر شاید بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہو جائے بصورت دیگر حکومت انتخابات سے راہ فرار اختیار کر چکی ہے سیاسی ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی کے فیصلہ سے بلدیاتی امیدواروں کے ارمانوں پر پانی پھر گیا اور حکومت کو کوستے دکھائی دیتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :MNAاورMPA شپ ملنے کے بعد بھی ڈنگہ کی تقدیر نہ بدل سکی،مسائل کے انبار کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ شہر کی آبادی70ہزار سے تجاوز کر چکی ہے،جبکہ اس کے مسائل بھی آبادی کی طرح تیزی سے بڑھ رہے ہیں،ڈنگہ شہر میں ایم پی اے شپ تو گذشتہ پچیس سال سے ہے خوش قسمتی سے ایم این اے شپ بھی پہلی مرتبہ ڈنگہ کا مندر بن چکی ہے،مگر ڈنگہ کی عوام کی تقدیر نہ بدل سکی اور نہ ہی مسائل حل ہوئے دکھائی دے رہے ہیں شہر کی اہم ترین سڑکیں گلیاں نالیاں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں ،عوامی حلقوںکے مطابق ایم این اے اور ایم پی اے کے آپس کے اختلافات اور اختیارات کی جنگ میں شہر کونقصان ہو گا،بلدیہ ڈنگہ پر اپنا اپنا ہولڈ جمانے کیلئے جہاں ایڑھی چوٹی کا زور لگ رہا ہے وہیں اگر اس کی کارکردگی بہتر کرنے کیلئے کوشش کی جاتی تو اس کا فائدہ شہر کو ملتا صحت و صفائی سے لے کر ترقیاتی کاموں تک ہر مسئلہ میں لوگوں کو منتخب نمائندوں سے بے شمار امیدیں وابستہ ہیں تعلیمی اداروں میں سٹاف کی کمی اور ضروریات کی فراہمی کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے صفائی کا نظام بہتر اور موثر بنانے اور صحت کے شعبہ میں بہتری کی ضرورت ہے اقتدار اور اختیارات کی جنگ اور اختلافات میں نقصان سرا سر شہر اور شہریوں کا ہو رہا ہے اس سلسلہ میں عوامی حلقوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عوامی نمائندے سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہر کے مسائل حل کریں اور شہر کو خوبصورت بنانے کیلئے اپنی صلاحیتوں کو صرف کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ کے مختلف محلوں میں فور کور تار منظور کی گئی،تاحال اس کا علم نہ ہو سکا وہ کہاں ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ کے مختلف محلوں میں فور کور تار منظور کی گئی،تاحال اس کا علم نہ ہو سکا وہ کہاں ہے معلوم ہوا ہے کہ محلہ شاہ سوار کے معروف سماجی شخصیت سعید مغل کی کوششوں سے گیپکو گوجرانوالہ محلہ صرافاں،محلہ کشمیریاں،محلہ مغل پورہ،سٹریٹ سعید مغل،محلہ پسوالاں لوکڑی مکڑاں،مسجد اہل حدیث ،کولیاں روڈ کیلئے تقریباً ایک لاکھ43ہزارمالیت کی فور کور تار منظور کی گئی تھی لیکن کافی عرصہ گزر چکا ہے کہ ڈنگہ میںکسی بھی محلہ میں تار نہیںلگائی گئی اور یہ معاملہ سرد خانہ کی منظر ہو گیا شہریوں نے محکمہ گیپکو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ڈنگہ کے لیے کی گئی فور کور تار فوری طور پر منگوال کر محلوں میں نصب کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : قومی دیہی ترقیاتی پروگرام(نیشنل رورل سپورٹ پروگرام)ضلع گجرات کے زیر اہتمام چھوٹے قرضہ جات کی فراہمی کا کام شروع ہوگیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)کم آمدنی والے لوگ جو اپنی آمدن بڑھانے کے لیے کاروبار کرنا چاہتے ہیں ان کے لئے قرضہ جات کی سکیم شروع ہو گئی ہے اور سٹی پلازہ تھانہ روڈ پر دفتر قائم کر دیا گیا ہے،تفصیلات کے مطابق قومی دیہی ترقیاتی پروگرام(نیشنل رورل سپورٹ پروگرام)ضلع گجرات کے زیر اہتمام چھوٹے قرضہ جات کی فراہمی کا کام شروع ہوگیا ہے،پہلے قرضے کی زیادہ سے زیادہ حد بیس ہزار روپے تک ہے اور اس کی واپسی 12ماہانہ قسطوں میں ہو گی اس کے لیے گروپ میں تین ایسی عورتوں پر مشتمل ہوتا ہے جو ہم ذہن،ہم خیال اور ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرنے والی اور اعتماد کرنے والی ضرورت مند خواتین یہ قرضہ لے سکتی ہیں مزید معلومات کیلئے سٹی سنٹر تھانہ روڈ پر دفتر قائم کر دیا ہے،رابطہ کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : خدمت خلق کے بلند و بانگ دعوے کرنے والے الیکشن ختم ہوتے ہی غائب ہو چکے ہیں،چوہدری ساجد محمود
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)امیدوار برائے کونسلر وارڈ نمبر7چوہدری ساجد محمود نے اپنے بیان میںکہا ہے کہ خدمت خلق کے بلند و بانگ دعوے کرنے والے الیکشن ختم ہوتے ہی غائب ہو چکے ہیں،عوام کے لئے انہوں نے اپنے دروازے بند کر لئے ہیں، انہوں نے کہا ہے کہ ہم خدمت خلق کا جذبہ لے کر میدان سیاست میں آئے تھے اس جذبہ پر آج بھی قائم ہیں آئندہ بھی قائم رہیں گے،ہمارے دروازے عوام اور اہل وارڈ کے لیے 24گھنٹے کھلے ہیں عوام کے درمیان موجود ہیں اور انشاء اللہ آئندہ بھی عوام کے درمیان ہی رہیں گے،الیکشن جب بھی ہوئے ڈنکے کی چوٹ پر لڑیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :بلدیہ ڈنگہ میں عرصہ دراز سے تعینات الیکڑیشن رانا ظہور احمد گذشتہ روز انتقال کر گئے،نماز جنازہ اور ختم قل میں سینکڑوں افراد کی شرکت
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)بلدیہ ڈنگہ میں عرصہ دراز سے تعینات الیکڑیشن رانا ظہور احمد گذشتہ روز انتقال کر گئے،نماز جنازہ میںمیاں محمد دین والے قبرستان میں اداکی گئی مرحوم کی نما زجنازہ اور ختم قل میں بلدیہ ملازمین سمیت سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی نما زجنازہ اور ختم قل میں سابق چیئر مین بلدیہ ڈنگہ میاں امجد محمود،امیدواران برائے کونسلر میونسپل کمیٹی ڈنگہ چوہدری ساجد محمود،چوہدری آفتاب احمد،راجہ خالد پرویز،حمد اسلم بسوی،محمد اشرف انصاری،ڈاکٹر غلام مصطفی آذر،تجمل حیات مکڑ،شیخ رستم علی،مرزا شہباز بیگ،ملک نوید احمد اعوا،محمد عارف ڈار،آصف پرویز بسوی،غلام مرتضی بٹ،محمد سلیم بٹ،محمد اکرم پپو،ٹی ایم اے نوید اشرف وڑائچ،لائن سپرنٹنڈنٹ واپڈا سید نجف عباس،وسیم اقبال لائن مین واپڈا،محمد بوٹا شہزاد،ذوالفقار علی،چوہدری شبیر بلہڑ،ناصر بھٹی،جماعت اسلامی کے سابق امیر مرزا محمداشفاق،میاں عطاء محمد دربار قلندریہ،محمد اشرف ساقی،ڈاکٹر محمد یونس،محمد فاروق قیصر،بائو چوہدری محمد افضل،میاں محمداکرم،راجہ صبغت اللہ کباڑیہ،سیٹھ منیراحمد کباڑیہ،ڈینٹل ڈاکٹر ذوالفقار علی خان،ڈاکٹر ظفر اللہ،محمد زمان آمیر،امیر حسن،ساجی شاہ،حکیم افضل احمد،رانا صابر وسیم،محمد اختر قریشی،طارق قریشی کھل فروش،حاجی محمد یونس ڈار،نعمان عرف نومی ہوٹل والا،شبیر احمد نرسری والا،ماسٹر مرزا محمد جمیل،واحد حسین فوٹو گرافر،مظہر اقبال ہارڈ ویئر سٹور،ٹھیکیدار عبدلرشید امیریہ فقیریہ ہوٹل،ڈاکٹر جاوید اقبال جٹ،محمد اکمل کانسٹیبل جبکہ بلدیہ ملازمین میں محمد رشید،مظفر عباس نقوی،رانا محمد اکرم،محمد فیصل،مختار احمد اختر،سیکرٹری محمد اصغر بٹ ،طالب حسین سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی مرحوم کی ختم قل آج10بجے بلدیہ ڈنگہ میں ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چوہدری خالد مہدی کے فرزند ارجمند چوہدری راشد محمود شادی کے حسین بندھن میںبندھ گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)علاقہ کے ممتاز زمیندار اور معتبر شخصیت چوہدری لال خان باہروال مرحوم کے پوتے اور امریکہ میں مقیم چوہدری خالد مہدی کے فرزند ارجمند چوہدری راشد محمود شادی کے حسین بندھن میںبندھ گئے ، چوہدری خالدمہدی کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ اور صاحبزادی کی تقریب رخصتی میں ایک عالم امڈ آیا چوہدری غلام سرور باہروال،چوہدری غضنفر علی باہروال،چوہدری محمد اقبال باہروال،چوہدری ریاض احمد بایہروال،چوہدری محمد اشرف حسین کولی،چوہدری محمد اصغر حسین کولی،چوہدری خالد حسین کولی،چوہدری مشتاق احمد سب انسپکٹر پنجاب پولیس کے بھتیجے چوہدری فیروز خاں گورسی کے بھانجے چوہدری ساجد محمود باہروال،چوہدری شاہذیب باہروال،چوہدری عدیل محمود باہروال کے بھائی،چوہدری اشفاق باہروال،چوہدری محسن اسلم باہروال،چوہدری علی باہروال،چوہدری احمد رضا،چوہدری فرحان باہروال،چوہدری قیصر محمود ۔ چوہدری علی حسن اشرف کولی،چوہدری حسنین اشر ف کولی باہروال،سیف اللہ اصغر کولی،عبداللہ اشرف کولی،چوہدری بدر مشتاق باہروال کے کزن چوہدری راشد محمود باہروال کی بارات اور دعوت ولیمہ اور انکی ہمشیرہ کی پروقار تقریب رخصتی میں ملک بھر سے قد آور شخصیات کی شرکت سے بڑا تاریخ ساز اکٹھ بن گئیچوہدری خالدمہدی باہروال کے صاحبزادے چوہدری راشد محمود باہروال کی بارات دعوت ولیمہ اور ملن میرج ہال پر منعقدہ انکی صاحبزادی کی تقریب رخصتی میں عوامی سماجی سیاسی تجارتی شخصیات سمیت اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سابق ناظمین کونسلرز سمیت معززین شہر عمائدین علاقہ نے شرکت کی جس میں سابق صوبائی وزیر میاں طارق محمود ایم پی اے،حاجی چوہدری میاں خاں،چوہدری عثمان اسلم،چوہدری ندیم اصغر کائرہ،چوہدری شعیب سردار مہلو،چوہدری محمد اشرف،چوہدری مشتاق احمد سب انسپکٹر پنجاب پولیس،چوہدری تیمور مشاق،چوہدری سجاد گجر ڈھلیان،چوہدری قیصر عدنان گجر،وہاب بٹ پنجاب پولیس،بابو رضوان کویت،چوہدری اعتزاز احسن،چوہدری ثاقب علی ناروے،چوہدری محمد عارف ڈوگہ اٹلی،چوہدری جنید عارف ڈوگہ،چوہدری فیصل انور ڈوگہ،چوہدری خالد ڈوگہ،چوہدری انار خان نور جمال،چوہدری محمد اصغر کولیاں شاہ حسین،چوہدری محمد رمضان پسوال،چوہدری عمران قیصر پسوال،چوہدری عثمان رمضان پسوال،چوہدری محمد اسلم پسوال،چوہدری ولایت پسوال،ضمیر احمد بٹ،چوہدری غضنفر علی تاس،شیخ سعید احمد،چوہدری بابر مشتاق جھنڈے والی،چوہدری شاہد اقبال موجیانوالہ،چوہدری شاہد افضل ڈنگہ،چوہدری ضیافت علی باہروال،حاجی لال خان کولی،حاجی ولایت کولی،چوہدری ابرار احمد کولی،چوہدری افضل کولی،سلیم عابد پیرزادہ،چوہدری طارق محمود ڈھینڈہ،چوہدری سفیان کھوڑی عالم،چوہدری رب نواز لونگو،وقاص چوہان ،حسن رضا چوہان،عثمان علی،بشیر احمدکھوکھر،عامر فضل کھوکھر،شیخ رئیس احمد سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چوہدری خالد مہدی باہروال یو ایس اے کے صاحبزادے چوہدری راشد محمود کی دعوت ولیمہ اور انکی صاحبزادی کی پروقار تقریب رخصتی کا ملن میرج ہال پر انعقاد
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)چوہدری خالد مہدی باہروال یو ایس اے کے صاحبزادے چوہدری راشد محمود کی دعوت ولیمہ اور انکی صاحبزادی کی پروقار تقریب رخصتی کا ملن میرج ہال پر انعقادامریکہ میں مقیم چوہدری ساجد محمود باہروال،چوہدری شاہذیب محمود باہروال،چوہدری عدیل محمود باہروال کے بھائی چوہدری راشد محمود باہروال اور ہمشیرہ کی تقریب رخصتی میں اندرون ملک امریکہ،انگلینڈ،اٹلی،سپین،کویت سمیت یورپی ممالک سے انکے عزیز و اقارب نے بطور خاص شرکت کی چوہدری خالد مہدی کی صاحبزادی کی شادی خانہ آبادی چوہدری عبدالرحمان آف مراڑیاں شریف سے بخوبی سر انجام پائی،چوہدری خالد مہدی کے صاحبزادے چوہدری راشد محمود اور صاحبزادی کی شادی کی پروقار تقریب میں چوہدری خالد مہدی،الحاج چوہدری محمد اقبال باہروال،چوہدری غلام سرور باہروال،چوہدری غضنفر علی باہروال،چوہدری محمد ریاض احمد باہروال،چوہدری محمد اشرف حسین کولی،چوہدری محمد اصغر حسین کولی،چوہدری خالد حسین کولی،چوہدری فیروز خان گورسی جھنڈے چوہان،چوہدری ساجد محمو د باہروال،چوہدری شاہذیب محمود باہروال،چوہدری عدیل محمودباہروال،چوہدری مشتاق احمد ایس آئی پنجاب پولیس،چوہدری اشفاق باہروال،چوہدری محسن اسلم ،چوہدری علی باہروال،چوہدری احمد رضا،چوہدری فرحان باہروال،چوہدری قیصر محمود جھنڈے والی،چوہدری علی اشرف کولی،چوہدری حسنین اشرف کولی،چوہدری سیف اللہ اصغر کولی،چوہدری اشتیاق احمدلاہور،چوہدری عبداللہ اشرف کولی،چوہدری بدر مشتاق جھنڈے وال،چوہدری محسن جنید موجیانوالی،چوہدری افضل باہروال،چوہدری رب نواز لونگو،چوہدری عثمان پسوال،چوہدری عمران قیصر پسوال،چوہدری دلنواز لونگو،چوہدری اعتزاز احسن سمیت انکی فیملی کی سرکردہ شخصیات نے ہر مہمان کا خاص مہمان کے طور پر والہانہ اور پرتپاک استقبال کیا اور انہیں خصوصی پروٹوکول دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :الحاج شیخ محمد جاوید نذیر کی زیر صدارت پریس کلب ڈنگہ کا خصوصی اجلاس برائے الیکشن2014ء ڈاکٹر اعجاز احمد میڈیکل سٹور پر منعقد ہوا
ڈنگہ(نامہ نگار)الحاج شیخ محمد جاوید نذیر کی زیر صدارت پریس کلب ڈنگہ کا خصوصی اجلاس برائے الیکشن2014ء ڈاکٹر اعجاز احمد میڈیکل سٹور پر منعقد ہوا سال2014ء کیلئے پریس کلب ڈنگہ کے سالانہ انتخابات3فروری کو ہونگے صدر پریس کلب ڈنگہ نمائندہ روزنامہ جنگ جیو نیوز الحاج شیخ محمد جاوید نذیر کی زیر صدارت اجلاس اجلاس میں اتفاق رائے سے سالانہ انتخابات کیلئے ڈاکٹر محمد الیاس کو چیف الیکشن کمشنرمقرر کرتے ہوئے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ30جنوری2014ء بروز جمعرات شام پانچ بجے تک مقرر کی گئی،الیکشن کیلئے باقاعدہ پولنگ تین فروری بروز پیر کو ہوگی روزنامہ نوائے وقت ٹی وی چینل کے نمائندے اور پریس کلب کے بانی سینئر صحافی ڈاکٹر اعجاز احمد نے اجلاس میں قرآن و حدیث کا درس دیا اور پریس کلب کے تمام عہدیداران اراکین میں پیار و محبت اخوت و بھائی چارہ دین و دنیا میں انکی کامیابی اور معاشی آسودگی کیلئے خصوصی دعا فرمائی۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : انجمن بہبودی مریضاں ڈنگہ کا سالانہ اجلاس ماہ فروری میں منعقد کیا جائے گا،ڈاکٹر اعجاز احمد
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)انجمن بہبودی مریضاں ڈنگہ کے جنرل سیکرٹری اور بانی پریس کلب ڈنگہ و نامہ نگار نوائے وقت اور وقت ٹی وی چینل کے نمائندے ڈاکٹر اعجاز احمد نے کہاہے کہ انجمن بہبودی مریضاں ڈنگہ کا سالانہ اجلاس ماہ فروری میں منعقد کیا جائے گا،انہوں نے کہا کہ آنے والے چند ایام میں انجمن بہبودی مریضاں کے عہدیداران اور سرپرست اعلیٰ الحاج چوہدری جاوید اقبال،صدر الحاج چوہدری محمد حسین ٹوپہ جنرل سیکرٹری،ڈاکٹر اعجاز احمد کی سرکردگی میں انجمن بہبود مریضاں اور سرپرست کلب کا مشترکہ اجلاس منعقدہو گا جس میں انجمن بہبود ی مریضاں کے سالانہ اجلاس کی تاریخ اور پروگرام کو حتمی شکل دی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پنجاب حکومت کا2015ء سے نیا جدید نظام تعلیم لانے کا فیصلہ سکولز کالجز میں بلیک بورڈ کی جگہ ڈیجیٹل ایل سی ڈی نصب کی جائے گی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)طلبہ طالبات کو درستی کتب اور بلیک بورڈ سے چھٹکارہ کیلئے پنجاب حکومت کا2015ء سے نیا جدید نظام تعلیم لانے کا فیصلہ سکولز کالجز میں بلیک بورڈ کی جگہ ڈیجیٹل ایل سی ڈی نصب کی جائے گی حکومت پنجاب نے اخراجات میں کمی اور درسی کتب سے طلبہ و طالبات کے چھٹکارے کیلئے سی ڈیز پر مشتمل نیا جدید نظام تعلیم لانے کے ساتھ ساتھ قدیم نظام بلیک بورد کے نظام کے خاتمہ کا فیصلہ کیا ہے،پنجاب بھر کے تمام بوائز گرلز ہائی سکولز،کالجز رومز، میں بلیک بورڈ کی جگہ جدید ڈیجیٹل ایل سی ڈیز نصب کر کے طلبہ و طالبات کو پڑھایا جائے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :حکومت کا ملک بھر میں چھٹی مردم شماری مارچ میںکرانے کا فیصلہ
ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ)حکومت کا ملک بھر میں چھٹی مردم شماری مارچ میںکرانے کا فیصلہ ، حتمی فیصلہ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں ہو گامردم شماری کیلئے ادارہ شماریات کو ہدایات جاری کی جا رہی ہیں،ملک میں چھتی مردم شماری کرانے کیلئے مشترکہ مفادات اور وزیراعظم نے سمری کی منظوری دے دی،سردی کی شدت میںکمی کے باعث مردم شماری کا کام شوع ہو گا،مرحلہ چھ ماہ سے ایک سال تک جاری رہے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :شمالی وزیرستان ایجنسی کے رہائشی رحمن گل نامی شخص کی اہلیہ نے بیک وقت چھ بچوں کو جنم دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)شمالی وزیرستان ایجنسی کے رہائشی رحمن گل نامی شخص کی اہلیہ نے بیک وقت چھ بچوں کو جنم دیا جس میں چارلڑکے اور دو لڑکیاں ہیں زچہ بچہ کی حالت بہتر بتائی جاتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :30جنوری بروز جمعرات کو بعد نماز عشاء میاں سعادت حسین کی رہائش گاہ پر بزم عاشقان مصطفیۖ کا خصوصی مشاورت اجلاس منعقد ہو گا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)30جنوری بروز جمعرات کو بعد نماز عشاء میاں سعادت حسین کی رہائش گاہ پر بزم عاشقان مصطفیۖ کا خصوصی مشاورت اجلاس منعقد ہو گا بزم عاشقان مصطفی ڈنگہ کے صدر میاں سعادت حسین کی زیر صدارت اور حاجی شاہد محمود بٹ حاجی محمدیونس ڈھنڈالہ کی سرکردگی میں سالانہ محفل نعت کے انتظامات اور ثناء خواں مصطفی کی تاریخوں کی کنفرمیشن سمیت دیگر امو رکا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :انجمن صدائے مدینہ ڈنگہ کے قائدین رجب چشتی وسیم چشتی،سلیمان چشتی کے بھائی محمد وقاص بٹ کا نکاح کل مسجد گلزار مدینہ میں علامہ عمر سلیم بغدادی پڑھائیں گے
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)انجمن صدائے مدینہ ڈنگہ کے قائدین رجب چشتی وسیم چشتی،سلیمان چشتی کے بھائی محمد وقاص بٹ کا نکاح کل مسجد گلزار مدینہ میں علامہ عمر سلیم بغدادی پڑھائیں گے شہر کے ممتاز نامور پہلوان جان محمد بٹ کے صاحبزادے اور وسیم چشتی ،رجب چشتی،سلیمان چشتی کے بھائی انجینئر محمد وقاص بٹ کا نکاح منسونہ کل مسجد گلزار مدینہ میں شرافت حسین بٹ کی صاحبزادی سے پیر سید عمر سلیم بغدادی پڑھائیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :علاقہ کے معروف نامور تعلیمی ادارے دی گرامر سکول ڈنگہ میں میلاد مصطفیۖ کا کامیاب انعقاد
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)علاقہ کے معروف نامور تعلیمی ادارے دی گرامر سکول ڈنگہ میں میلاد مصطفیۖ کا کامیاب انعقاد اساتذہ کرام اور طلبہ و طالبات نے نبیۖ کو گلہائے عقیدت پیش کیاڈائریکٹر محمد عارف مغل میونسپل مسز عارف مغل کی سرکردگی میں حسب روایت دی گرامر سکول ڈنگہ میں عید میلاد مصطفیۖ کا انعقاد ہوا،دی گرامر سکول کی اساتذہ کرام اور طلبہ و طالبات نے انتہائی خوبصورت انداز سے نبی اکرمۖ کے حضور گلہائے عقیدت پیش کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: ؟ڈاکٹر غلام مصطفی چوراہی کی والدہ محترمہ کے ختم قل میں سینکڑوں افراد کی شرکت
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)حاجی محمد دین چورہی کی اہلیہ محمد حنیف رحمانی کی بھاوج ڈاکٹر سبط حسین کی تائی امی ڈاکٹر قاری ذوالفقار علی ،تنویر چوراہی ،غلام رضا چوراہی سپین ممتاز ڈینٹسٹ و ماہر معالج ڈاکٹر غلام مصطفی چوراہی کی والدہ محترمہ جو کہ گذشتہ روز انتقال کر گئیں تھیں مرحومہ کی نما زجنازہ اور ختم قل میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی ڈاکٹر غلام مصطفی چوراہی کی والدہ محترمہ کی نما زجنازہ اور ختم قل میں رائو کاشف رحیم،ایم پی اے میاں امجد محمود،چوہدری محمد اسلم،چوہدری عثمان اسلم،حاجی رحمداد ،مرزا شہباز بیگ،ناصر بھٹی،مرزا مقصود احمد،چوہدری دلاور ٹوپہ،عارف محمود باجوہ،رانا جمیل،چوہدری شہریار اسلم،چوہدری فیاض احمد،حاجی ناصر محمود،ڈاکٹر ذوالفقار خاں،ایوب مغل،پیر طارق محمود،عبداللطیف جوڑا،حاجی اسلم صراف،ملک ارشد،ناصر بلہڑ،گلزار احمد بلہڑ،چوہدری زمان بھلوٹ،گلشاد احمد،حاجی اشرف جنجوعہ،میر خالد اشتیاق سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : آئمہ کرام کیلئے عمرہ پیکج کیلئے قرعہ اندازی31جنوری کو حاجی ٹریولز میں ہو گی
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)سالانہ محفل نعت ڈنگہ،چیف ایگزیکٹو حاجی ٹریولز حاجی شاہد محمود بٹ کی سرکردگی میں سالانہ درخشندہ روایات کے مطابق آئمہ کرام کیلئے عمرہ پیکج کیلئے قرعہ اندازی31جنوری کو حاجی ٹریولز میں ہو گی،حاجی ٹریولز کی طرف سے شہر کے علماء کرام اور مسجد کے پیش امام اور مدرسین کرام فری عمرہ پیکج میں قرعہ اندازی کیلئے اپنی دخواستیں این آئی سی کے ساتھ کل تیس جنوری بروز جمعرات شام چھ بجے تک حاجی ٹریولز دنگہ مین جمع کروا دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ارباب اختیار چک جانی کی پسماندگی ختم کرنے اور مسائل کے حل کی طرف خصوصی نظر کرم فرمائیں،میاں قیس
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز سماجی شخصیت میاں قیس نے صاحبان اقتدار چوہدری جعفر اقبال ایم این اے،ایم پی اے میاں طارق محمود سمیت سابق ناظم چوہدری خالد حسین،چوہدری عقیل نثار،میاں افضل حیات سمیت دیگر سرکرہ افراد سے مطالبہ کیا ہے کہ چک جانی کی پسماندگی ختم کرنے اور مسائل کے حل کی طرف خصوصی نظر کرم فرمائیں،انہوں نے کہا کہ جانی چک میں ایم پی اے میاں طارق محمود نے 75لاکھ کی لاگت سے واٹر سپلائی تو لگوا دی لیکن چند روز کے بعد عدم توجہ کی بناء پر جنگل اور ویران کنویں کی مانند ہو گئی ہے،جو قومی سرمایہ کا ضیاع ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ ان کی دیکھ بھال کرنے کیلئے مناسب اقدامات کرائیں جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:انجمن صدائے مدینہ ڈنگہ کے زیر اہتمام ماہانہ درس قرآن و حدیث کی پروقار تقریب تیس جنوری کو مسجد گلزار مدینہ میں ہو گی
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)انجمن صدائے مدینہ ڈنگہ کے زیر اہتمام ماہانہ درس قرآن و حدیث کی پروقار تقریب تیس جنوری کو مسجد گلزار مدینہ میں ہو گی،مولانا عثمان بشیر نقشبندی خطاب فرمائیں گے جبکہ تیس جنوری کو ہونے والے ماہانہ درس قرآن و حدیث کی صدارت شیخ عمر سلیم حسن و الحسینی بغدادی فرمائیں گے انجمن صدائے مدینہ ڈنگہ کے راہنما قاری محمد یعقوب نقشبندی،قاری محمد اشرف نقشبندی،وسیم چشتی،رجب علی چشتی،اعجاز احمد مغل،دیگر راہنما مہمانوں کا استقبال کریں گے،علامہ مولانا غلام بشیر نقشبندی کی ناروے روانگی کے باعث اس ماہ ہونے والے درس قرآن و حدیث میں ممتاز عالم دین
علامہ مولانا عثمان بشیر نقشبندی صاحب خطاب فرمائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ناروے میں مقیم حاجی چوہدری محمد صدیق آف چٹھہ کے بھائی انتقال کر گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ناروے میں مقیم حاجی چوہدری محمد صدیق آف چٹھہ کے بھائی انتقال کر گئے،انکی نماز جنازہی میں عوامی سماجی سیاسی تجارتی شخصیات سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :یکم فروری کو حکومت کے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)یکم فروری کو حکومت کے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اس بات کا غالب امکان ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مستحکم رہیں گیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: معیاری خدمات فراہم نہ کرنے پر بیوریج کمپنی کی انتظامیہ اور مینجر کوریئر سروسز کمپنی کو مجموعی طور پر دو لاکھ پچاس ہزار روپے جرمانہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)کنویومر کورٹس گجرات کے جج محمود احمد شاکر نے صارفین کو معیاری خدمات فراہم نہ کرنے پر بیوریج کمپنی کی انتظامیہ اور مینجر کوریئر سروسز کمپنی کو مجموعی طور پر دو لاکھ پچاس ہزار روپے جرمانہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:سٹی پریس کلب ڈنگہ کی کاوشیں رنگ لے آئیں،پولیس چوکی ڈنگہ میں عملہ کی کمی پوری
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سٹی پریس کلب ڈنگہ کی کاوشیں رنگ لے آئیں،پولیس چوکی ڈنگہ میں عملہ کی کمی پوری کر دی گئی،8مزید نئے پولیس اہلکار چوکی ڈنگہ میں تعینات کر دیئے گئے،سٹی پریس کلب ڈنگہ کے وفد نے ایم پی اے میاں طارق محمود،ایم این اے چوہدری جعفر اقبال اور ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ راجہ نعیم زاہد سے ڈنگہ میں امن و امان کی مخدوش صورتحال اور چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے ساتھ پولیس چوکی ڈنگہ میں عملہ کی کمی اور صرف چھ ملازمین کی تعیناتی کے حوالے سے صدر نوید شہززادمغل اور سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر غلام مصطفی آزر کی قیادت میں خصوصی طور پر ملاقات کی اور منتخب نمائندگان کے علاوہ ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ سے بھی ملاقات کے دوران عوام کی ترجمانی کرتے ہوئے انہیں چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں اور عملہ کی کمی کے حوالے سے تشویش ناک صورتحال بیان کی،منتخب نمائندگان اور ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ نے سٹی پریس کلب کے عہدیداران و اراکین وکو ایک ہفتہ کے اندر پولیس چوکی ڈنگہ میں عملہ کی کمی پوری کر کے امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کی یقین دہانی کروائی ،علاوہ ازیں سٹی پریس کلب ڈنگہ کے پلیٹ فارم سے اخبارات کے ذریعے بھی بار ہا ارباب اختیار کو ڈنگہ میں چوری کی وارداتوں اور عملہ کی کمی کے حوالے سے متوجہ کیا جاتا رہا اور ان سے اس سنگین عوامی مسئلے پر نوٹس لے کر فوری حل کی استدعا کی،جس پر گذشتہ ڈی پی او گجرات نے پولیس چوکی ڈنگہ میں8نئے اہلکار تعینات کر کے عملہ کمی کو پورا کر دیا،نیا تعینات ہونیو الا عملہ ایک دو دن میں اپنا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دے گا،عوامی و سماجی حلقوں نے سٹی پریس ککلب ڈنگہ کی عوامی مسائل کے حوالے سے موثر اور جاندار نمائندگی کو بھر پور انداز میں خراج تحسین پیش کیا اور امید ظاہر کی کہ چوکی ڈنگہ میں عملہ کمی پوری ہونے کے بعد چوری کی وارداتوں کو کنٹرول اور امن و امان کی صورتحال بہترہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : اہلیان ڈنگہ سچے اور حقیقی عاشقان مصطفی رسولۖ ہیں جن کی رگوں مین خون کے ساتھ عشق مصطفی ۖ دوڑتا ہے،حاجی شاہدمحمود بٹ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت صدر مرکزی انجمن تاجران،جنرل سیکرٹری بزم عاشقان مصطفی ڈنگہ نے گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اہلیان ڈنگہ سچے اور حقیقی عاشقان مصطفی رسولۖ ہیں جن کی رگوں مین خون کے ساتھ عشق مصطفی ۖ دوڑتا ہے ربیع الاول کے پورے ماہ کے دوران بے تحاشہ محافل ذکر و نعت منعقد کروا کر آمد رسولۖ کے موقع پر انتہائی عقیدت و احترام اور جوش و جذبے کے ساتھ نبی آخر الزمان ۖ کے ساتھ اپنی والہانہ محبت کا اظہار کیا اور ثابت کیا کہ حقیقی معنوں میں عاشقان رسولۖ نبی آخر الزمان کی محبت کو اپنی جان ،مال ،اولاد سے بڑھ کر عزیز رکھتے ہیں کل پاکستان محفل نعت جیسی انٹرنیشنل اور فقید المثال محفل ذکر و نعت کا مسلسل12سالوں سے انعقاد بھی اہلیان ڈنگہ کا اپنے پیارے نبی ۖ کے ساتھ بے پناہ محبت کا عملی ثبوت ہے،انشاء اللہ اہلیان ڈنگہ بزم عاشقان مصطفی کے ساتھ مل کر اپنی سابقہ روایات کے مطابق مثالی انتظامات کے ذریعے یادگاراور ان منٹ بنا دیں گے،بزم عاعشقان مصطفی کے تمام ممبران مارچ میں منعقد ہونے والی محفل نعت کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے دن رات کام کر رہے ہیں اور اپنی تمام تر توانائیاں محفل نعت کے انعقاد کیلئے صرف کر رہے ہیں،پچاس سے زائد ہر سال عمرہ کے ٹکٹ کل پاکستان محفل نعت دنگہ کا خصوصی امتیاز ہیں اور اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ڈنگہ کے باسی اپنے تمام مال و دولت اپنے کریم آقاۖ کے نام پر قربان کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت سابق کونسلر چوہدری پرویز احمد گجر کی کاوش سے طلباء لڑائی کے مقدمہ میں فریقین نے صلح کر لی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت سابق کونسلر چوہدری پرویز احمد گجر کی کاوش سے طلباء لڑائی کے مقدمہ میں فریقین نے صلح کر لی،تفصیلات کے مطابق غزالی سکول ڈنگہ کا طالب علم جمشیدکا تنازعہ تھا وہ سکول سے چک خواجہ گھر جا رہا تھا کہ گائوں کے قریب مکرم سکنہ سندھانوالہ اور شعیب قیوم محلہ رام باغ ڈنگہ نے مبینہ طور پر اتار کر ماراجس سے وہ زخمی ہو گیا،پولیس نے مکرم اور شعیب کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا جس پر ملزمان نے چوہدری پرویز گجر سے صلح کے لئے کہا تو انہوں نے دونوں فریقین میں صلح کروا دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پنجاب یوتھ فیسٹیول2014ء کے مراکز کی سطح پر ہونے والے مقابلے اختتام پذیر
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پنجاب یوتھ فیسٹیول2014ء کے مراکز کی سطح پر ہونے والے مقابلے اختتام پذیر،ڈنگہ کی بیڈمنٹن اور سمیش والی بال ٹیم،باڈی بلڈنگ،ویٹنگ لفٹنگ،آرم ریسلنگ،ٹینس بال لالہ موسیٰ مرکز کی ٹیمیں مقابلہ نعت میں کوٹلہ قاسم مرکز اور قرآت،فٹ بال بال،ہاکی ،کرکٹ ہارڈ بال میں کھاریاں مرکز کی ٹیمیں تحصیل کھاریاں کی نمائندگی کرتے ہوئے تحصیل سرائے عالمگیر اور تحصیل گجرات کی ٹیموں سے پنچہ آزمائیں کریں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی بدولت مہنگائی نے سفید پوش طبقہ کو ہلا کر رکھ دیا ہے،میاں افتخار احمد
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)امیدوار کونسلر وارڈ نمبر2میاں افتخار احمد نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی بدولت مہنگائی نے سفید پوش طبقہ کو ہلا کر رکھ دیا ہے،مہنگائی کے باعث عوام قرض لینے پر مجبور ہیں اشیاء خوردونوش کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کر رہی ہیں، عوام یوٹیلٹی بلز اور بچوں کی فیس بھرنے کیلئے پریشان ہیں، انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمران شکست سے خوف سے بلدیاتی الیکشن سے فرار چاہتی ہے حکومت مہنگائی پر کنٹرول کرے دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے اقدامات کرے انہوںنے کہا ہے کہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہوا،مملکت خداداد اور بے پناہ مسائل سے دوچار ہے انہوں نے کہا کہ عوام کی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں لوگوں کے درمیان موجود ہیں اور لوگوں کے مسائل حل کر رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :وطن عزیز میں دہشت گردی کی افسوسناک لہر اور سیاستدانوں کی لاشوں پر سیاست کی مذمت کرتے ہیں،چوہدری پرویز گجر
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)وطن عزیز میں دہشت گردی کی افسوسناک لہر اور سیاستدانوں کی لاشوں پر سیاست کی مذمت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار امیدوار براے جنرل کونسلروارڈ نمبر7چوہدری پرویز احمد گجر نے کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان حالت جنگ میں ہے، ان حالات میں قومی اتحاد اور اتفاق سے قومی اور مذہبی دشمنوں کا مقابلہ کرنا چاہیے حکومت وقت پر الزام لگانے والوں کو سوچنا ہو گا دشمن قوی اتحاد کی صفوں میں دراڑیں ڈالنے کی ہر ممکن کوشش میں ہے اندرونی اور اندرونی سرحدوں پر حکومت اور فوج کے اقدامات کی حوصلہ افزائی ہر محب وطن کا قومی اور مذہبی فریضہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : دین میرج پیلس ہال اینڈ ریسٹورنٹ کھاریاں روڈ ڈنگہ کا باقاعدہ افتتاح30 جنوری بروز جمعرات دن دو بجے ہو گا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)منفرد اور جدید ترین سہولیات سے آراستہ دین میرج پیلس ہال اینڈ ریسٹورنٹ کھاریاں روڈ ڈنگہ کا باقاعدہ افتتاح30 جنوری بروز جمعرات دن دو بجے ہو گا،چیف ایگزیکٹو دین میرج ممتاز سماجی شخصیت چوہدری صابر حسین آف تریڑوانوالہ کی زیر نگرانی مینجر قربان چوہدری نے تقریب کو یاد گار بنانے کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دے دی،علاقہ بھر کی اہم ترین سیاسی سماجی کاروباری و مذہبی شخصیا ت کو افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے دعوت نامے ارسال کر دیئے گئے ہیں اپنی نوعیت کے منفرد اور جدید ترین سہولیات سے آراستہ4 ہزار سے زائد افراد کی بیک وقت گنجائش رکھنے والے دین پیلس میرج ہال اینڈ ریسٹورنٹ کی باقاعدہ افتتاحی تقریب تیس جنوری بروز جمعرات دن دو بجے ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ممتاز تاجر و سماجی شخصیت حاجی عبدالغفور کمبوہ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے تیس جنوری کو مسجد نور ْغلہ منڈی ڈنگہ میں محفل میلاد النبیۖ کا اہتمام کیا جائے گا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز تاجر و سماجی شخصیت حاجی عبدالغفور کمبوہ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے تیس جنوری کو مسجد نور ْغلہ منڈی ڈنگہ میں محفل میلاد النبیۖ صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم کا اہتمام کیا جائے گا،جس میں پیرزادہ محمد اکرم رضا خطیب ڈنگہ خصوصی خطاب فرمائیں گے جبکہ قاری محمد اویس سیالوی نعت رسول ۖ مقبول پیش کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :فتہ بھنڈ کا رہائشی اور سندھ پولیس میں ملازم کراچی بم دھماکے میں شہید ان کی نماز جنازہ آبائی گائوں فتہ بھنڈ میں ادا کر دی گئی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)فتہ بھنڈ کا رہائشی اور سندھ پولیس میں ملازم کراچی بم دھماکے میں شہید ان کی نماز جنازہ آبائی گائوں فتہ بھنڈ میں ادا کر دی گئی،لیکن علاقہ کی بے حسی کی انتہا کوئی بھی سیاسی یا انتظامیہ نے جنازہ میں شرکت نہیں کی،معلوم ہوا ہے کہ فتہ بھنڈ کا رہائشی خلیل احمد جو کہ سندھ پولیس میں ملازم تھا ایم کیو ایم کے آفاق احمد کراچی کی رہائش گاہ پر بم دھماکے میں اپنے پانچ ساتھیوں سمیت شہید ہو گئے ان کی نما زجنازہ فتہ بھنڈ میں ادا کر دی گئی،ختم قل آج منگل کو صبح دس بجے فتہ بھنڈ میں پڑھا جائے گا لیکن علاقہ کی بے حسی کی انتہا کہ اپنے شہید کی نماز جنازہ میں کسی بھی سیاسی یا انتظامیہ کے کسی بھی شخص نے شرکت نہیں کی،غیور اور باوفا لوگ اپنے شہداء کی یاد مناتے ہیں اور انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :دو ماہ قبل لاپتہ ہونے والے دو سالہ بچے کی لاش نہر سے برآمد
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)دو ماہ قبل لاپتہ ہونے والے دو سالہ بچے کی لاش نہر سے برآمد،گھر میں کہر،رقت آمیز مناظر ،تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں شہیدانوالی کے رہائشی اعجاز احمد کا دو سالہ بیٹا اسماعیل دو ماہ قبل لاپتہ ہو گیا تھا،لواحقین اپنے طور پر بچے کی تلاش کے لیے کوشش کرتے رہے پولیس کو بھی اطلاع دی گئی تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ایس ایچ او ڈنگہ راجہ زاہد نعیم کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیتی سلسلہ تاحال جاری
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ راجہ زاہد نعیم کی ہمشیرہ جو گذشتہ روز انتقال کر گئیں تھیں ان کی وفات پر تعزیتی سلسلہ تاحال جاری ہے،علاقہ بھر سے مختلف سیاسی سماجی شخصیات و ابیرون ممالک سے بھی لوگ ان سے اظہار افسوس کر رہے ہیں۔اظہار تعزیت کرنے والوں میں چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ صدر مسلم لیگ ن،راجہ فاروق حیدر نمائندہ جنگ ہالینڈ،راجہ لیاقت علی،راجہ سیمی سمیت دیگر افراد شامل ہیں

Share this:
Tags:
Dinga news pakistan Passing reading انتقال پاکستان پڑھائی خبریں ڈنگہ منتخب
Manmohan Singh
Previous Post من موہن سنگھ کی تقریب میں ایک شخص کا ہنگامہ
Next Post لالہ موسیٰ کی خبریں 29/1/2014

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close