Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 18/1/2014

January 19, 2014 0 1 min read

ڈنگہ : حکمران جماعت نے حکومت قائم ہونے سے اب تک عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا، چوہدری اعجاز احمد رنیاں
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 ڈیرہ ڈنگہ پر چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکمران جماعت نے حکومت قائم ہونے سے اب تک عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا دوسری جانب مہنگائی،بے روزگاری ،غنڈہ گردی ،لوڈشیڈنگ اور دیگر معاشرتی جرائم کی تعداد میںدن بدن اضافہ ہو رہا ہے اور مسلم لیگ ق جماعت عوام کے دلوںمیں جگہ بنانے میں کافی حد تک کامیاب ہو چکی ہے ۔چوہدری برادران کی قیادت میں آئندہ جنرل الیکشن میں پہلے سے بڑھ کر بھاری اکثریت سے عوام کے ووٹ کی طاقت سے ایم پی اے منتخب ہونگے ، اگر بلدیاتی انتخابات جاری کردہ شیڈول کے مطابق منعقد کر ا دئیے جاتے تو حکمران جماعت کو یقینی طور پر عبرتناک شکست سے دو چار ہونا پڑتا ۔یہ ہی وجہ ہے کہ حکومت پنجاب نے بلدیاتی انتخابات سے راہ فرار اختیار کر لی ہے جو حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہیں ، اُنہوں نے مزید کہا دوسری جماعتوں کو چھوڑ کر ق لیگ میں شمولیت کرنے والی تمام شخصیات کو خوش آمدید کرتے ہیں اور ہم اُمید کرتے ہیں کہ وہ چوہدری برادران کے ہاتھ مزید مضبوط کرینگے ، سابق ڈپٹی وزیر اعظیم چوہدری پرویز الٰہی نے اپنے دورِ اقتدار میں پنجاب بھر میں میگا پراجیکٹس مکمل کروائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : باضابطہ نوٹیفکیشن کے باوجود ڈنگہ عملی طور پر میونسپل کمیٹی نہ بن سکا ، تا حال یونین کونسلیں قائم
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) باضابطہ نوٹیفکیشن کے باوجود ڈنگہ عملی طور پر میونسپل کمیٹی نہ بن سکا ، تا حال یونین کونسلیں قائم، صوبہ بھر میں درجنوں میونسپل کمیٹیاں اور میونسپل کارپوریشنوں کے قیام کے لئے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس میں ترمیم کے بعد میونسپل کمیٹی قرار پانے والا ڈنگہ تا حال TMAنان ہیڈ کوارٹر ہے ، صوبائی سطح پر ابھی تک رولز آف بزنس ہی نہیں بن سکے اور مستقبل قریب میں اس کا کوئی امکان بھی نہیں ، ڈنگہ سمیت نئی میونسپل کمیٹیوں کے قیام کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جار کر دِیا گیا ، مگر صوبائی سطح پر نہ تو رولز آف بزنس تیار کئے گئے نہ تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کی تحلیل کی گئی ، اس وقت ڈنگہ میں تمام بلدیاتی امور پرانے طریقے کے نظام کے تحت نمٹائے جا رہے ہیں ، ڈنگہ دو یونین کونسلوں اور ٹی ایم اے نان ہیڈ کوارٹر میں تاحال تقسیم ہے با خبر ذرائع کے مطابق رولز آف بزنس کی تیاری پہلے ہی محکمہ لوکل گورنمنٹ کی وزارت کو کوئی دلچسپی نہیں تھی ، اب الیکشن غیر معینہ التواء کے بعد مستقبل قریب میں کوئی امکان بھی نظر نہیں آتا یوں لگتا ہے کہ بلدیاتی امور کو اسی ڈھیلے ڈھالے انداز میں دو سال تک گھسیٹا جائے گا تاکہ صوبائی حکومت اور منتخب نمائندگان کے اختیار میں کسی نوع کی تقسیم کا خدشہ نہ رہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : کراچی میں ایکسپریس کی وین پر حملے اور تین کارکنوں کی شہادت پر گہرے دکھ رنج اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں،چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)معروف زمیندار،صدر مسلم لیگ ن ہالینڈ،چیئر مین پاک نیدر لینڈ فرینڈ شپ ایسوسی ایشن چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ نے اپنے ٹیلی فونک بیان میں کراچی میں ایکسپریس کی وین پر حملے اور تین کارکنوں کی شہادت پر گہرے دکھ رنج اور افسوس کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی انہوں نے اسے آزادی صحافت پر حملہ اور کراچی آپریشن کی ناکامی قرار دیا ہے انہوں نے کہا کہ صحافی معاشرے کی آنکھ ہوتے ہیں وہ جو دیکھتے ہیں اس کی صحیح ترجمانی کرتے ہوئے عوام کے سامنے پیش کرتے ہیں اگر اسی طرح صحافیوں پر حملے ہوتے رہے اور صحافی شہید ہوتے رہے تو دیار غیر میں پاکستان کا امیج مزید خراب ہو گا انہوں نے سیکورٹی اداروں سے اپیل کی کہ وہ سیکورٹی کو مزید سخت اوربہتر بنائیں تاکہ آئندہ کوئی ایسا واقعہ رونما نہ ہو اور ملکی حالات بہتر ہو ں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :آئمہ مساجد،خطباء اور دینی مدرسین کے لئے عمرہ ٹکٹ کے لیے سالانہ قرعہ اندازی 31 جنوری بروز جمعتہ المبارک دفتر حاجی ٹریولز میں منعقد ہو گی،حاجی شاہد محمود بٹ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت حاجی شاہد محمود بٹ ایم ڈی حاجی ٹریولز نے ایک پریس ریلیز میں بتایا کہ آئمہ مساجد، خطباء اور دینی مدرسین کے لیے مخصوص ایک عمرہ ٹکٹ کے لیے سالانہ قرعہ اندازی 31 جنوری بروز جمعتہ المبارک دفتر حاجی ٹریولز میں منعقد ہو جانے چیف ایگزیکٹو حاجی ٹریولز طیارے فاضل رولنگ کمانڈر محمد جمل اور فلائنگ ڈائریکٹر حاجی ٹریولز صدر مرکزی انجمن تاجران جنرل سیکرٹری بزم عاشقانِ مصطفی ڈنگہ ، صدر ٹریولز ایسوسی ایشن حاجی شاہد محمود بٹ نے قرعہ اندازی میں شرکت کے خواہش مند آئمہ مساجد ، خطباء اور مدرسین سے درخواست کی ہے وہ اپنے قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی 30 جنوری جمعرات تک دفتر حاجی ٹریولز میں پہنچا دیں بعد میں آنے والوں کو قرعہ اندازی میں شریک نہیں کیا جائیگا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :بزم عاشقان مصطفی ڈنگہ بارہویں سالانہ کل پاکستان محفل نعت مارچ کے پہلے ہفتے میں کروانے کا فیصلہ کر چکی ہے،حاجی شاہد محمود بٹ
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) جنرل سیکرٹری بزم عاشقانِ مصطفی ۖ حاجی شاہد محمود بٹ نے بتایا کہ عملی طور پر بزم سالانہ بارہواں کل پاکستان محفل نعت ڈنگہ کو مارچ کے پہلے ہفتہ میں مرکزی جامع مسجد عید گاہ ڈنگہ میں منعقد کروانے کا فیصلہ کر چکا ہے اس ضمن میں آئندہ اجلاس چند روز میں طلب کر کے انتظامی امور پر تفصیلی مشاورت کے بعد حتمی تاریخ کا اعلان کر دِیا جائیگا اُنہوں نے کہا انتظامات اور نعت خواں حضرات کے انتخاب میں سابقہ روایات کو برقرار رکھا جائے گا اور بزم کے تمام اراکین اس ضمن میں پر جوش ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :محلہ غوثیہ مہریہ ڈنگہ میں چوری کی واردات ، نامعلوم چور گھر کے اندر کھڑی موٹر سائیکل چرا لے گئے
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) محلہ غوثیہ مہریہ ڈنگہ میں چوری کی واردات ، نامعلوم چور گھر کے اندر کھڑی موٹر سائیکل چرا لے گئے ، محلہ غوثیہ مہریہ کے رہائشی ڈاکٹر جواد احمد ولد عبد المجید قوم گجر نے تھانہ ڈنگہ میں درخواست دیدی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :منہاج القرآن شعبہ خواتین ڈنگہ کے زیر اہتمام آج منہاج ماڈل ہائی سکول درسگاہ روڈ ڈنگہ میں محفل میلاد منعقد ہو گی
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) منہاج القرآن شعبہ خواتین ڈنگہ کے زیر اہتمام آج بروز اتوار 19 جنوری 10 بجے دِن منہاج ماڈل ہائی سکول درسگاہ روڈ ڈنگہ میں حضور ۖ آپ آئے تو دِل جگمگائے کے عنوان سے خواتین کی ایک عظیم الشان محفل میلاد منعقد ہو گی ، اس عظیم الشان محفل ذکر و نعت میں ملک کی معروف نعت خواں تشمیلہ یاسمین خصوصی طور پر شرکت کرینگی اور ہدیہ عقیدت حضور ۖ کی خدمت اقدس پیش کرینگی ، محفل ذکر و نعت میں خصوصی خطاب اور دُعا صدر منہاج القرآن شعبہ خواتین ڈنگہ اقصیٰ قادری فرمائیں گی اور خواتین کی کثیر تعداد اس روحانی محفل میں بھر پور شرکت کرینگی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پارلیمانی سیکرٹری وزارت دفاع چوہدری جعفر اقبال کی وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے خصوصی ملاقات
ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)پارلیمانی سیکرٹری وزارت دفاع چوہدری جعفر اقبال کی وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے خصوصی ملاقات ، لالہ موسیٰ ڈنگہ کے ریلوے اسٹیشن کی ترقی کیلئے تبادلہ خیال کیا گیا لالہ موسیٰ ڈنگہ بہت بڑی تجارتی منڈیاں ہیں انہیں مال کی سپلائی کیلئے مال گاڑی چلائی جائے،چوہدری جعفر اقبال کی درخواست پر خواجہ سعد رفیق نے یقین دہانی کروائی کہ ،ڈنگہ لالہ موسیٰ ریلوے اسٹیشن کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے سمیت مال گاڑی چلانے کیلئے اقدامات اٹھائیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :علاقہ کی سرکردہ اور معتبر شخصیت الحاج چوہدری محمد اقبال نون نمبردار سعودی عرب سے وطن واپس لوٹ آئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)علاقہ کی سرکردہ اور معتبر شخصیت الحاج چوہدری محمد اقبال نون نمبردار سعودی عرب سے وطن واپس لوٹ آئے الحاج چوہدری محمد اقبال نون نمبردار کا سعودی عرب سے اور انکے بیٹے چوہدری ذکریا اقبال ،چوہدری احسان فیصل نون کا انگلینڈ سے وطن واپسی پر والہانہ اور پرتپاک استقبال کیا گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : میاں فیصل رشید گوبزپینٹس کی ریکارڈ سیل کے ساتھ ٹارگٹ اچیو کرنے پر 10روزہ UAEکے وزٹ پر روانہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)صدر سریا سیمنٹ ایسوسی ایشن حاجی میاں رشید احمد کے فرزند ارجمند میاں فیصل رشید گوبزپینٹس کی ریکارڈ سیل کے ساتھ ٹارگٹ اچیو کرنے پر 10روزہ UAEکے وزٹ پر روانہ میاں فیصل رشید نے ملک گھر شہرت کے حامل گوبز پینٹس کی ریکارڈ سیل کرتے ہوئے ٹارگٹ اچیو کرنے پر کمپنی نے انہیں یو اے ای کے وزٹ کیلئے منتخب کیا،حاجی میاں رشید احمد کے صاحبزادے میاں فیصل رشید کو انکے دوست احباب عزیز و اقارب نے یو اے ای کیلئے الوداع کیا،میاں فیصل رشید دس روزہ دورہ کے بعد بیس جنوری کو واپس وطن آئیں گے
ڈنگہ :مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے55سالہ چرواہے کو موت کے گھاٹ اتار دیا
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے55سالہ چرواہے کو موت کے گھاٹ اتار دیا، رندھیر کا رہائشی55سالہ چرواہا بہادر خاں ولد مہر دین اپنے ڈیرہ پر سویا ہوا تھا جسے نامعلوم افراد نے قتل کر کے اس کی نعش ڈھوک گجراں کے قریب کھیتوں میں پھینک دی،پولیس نے مقتول کے بھائی مہدی خاں کی رپورٹ پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالہ کر دی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :2متحارب گروپوں کی فائرنگ کی زد میں آکر بے گناہ ٹیکسی ڈرائیور قتل
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)2متحارب گروپوں کی فائرنگ کی زد میں آکر بے گناہ ٹیکسی ڈرائیور قتل دھنی کا رہائشی ہارون بیگ سواری کو نواحی گائوں فتہ بھنڈ پہنچانے اپنی ٹیکسی پر گیا اس دوران دو پارٹیوں کی فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا،پولیس نے مقتول کے بھائی کی رپورٹ پر مہر جان وغیرہ نو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے نعش ورثاء کے حوالہ کر دی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :حاجی رشید احمد کے صاحبزادے وسیم احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حاجی رشید احمد کے صاحبزادے بائو نوید احمد،وحید احمد شاکر،توصیف احمد،حافظ توقیر کے بھائی وسیم احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے انکی دعوت ولیمہ اور انکی ہمشیرہ کی تقریب رخصتی آج لال قلعہ پر ہو ئی حاجی رشید احمد،بائو نوید احمد،وحید احمد شاکر،توصیف احمد،حافظ توقیر احمد اور انکی فیملی کی سرکردہ شخصیات دولہا،بارات اور مہمانوں کا استقبال کیا ،کثیر تعداد میںمعززین علاقہ نے شرکت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :خون سفید ہو گیا،زمین کے تنازعہ پر دو بھائیوں نے بڑے بھائی کو اینٹیں مار مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)خون سفید ہو گیا،زمین کے تنازعہ پر دو بھائیوں نے بڑے بھائی کو اینٹیں مار مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا،پنڈی کالو میں قمر اور شمریز نے زمین کے تنازعہ پر بڑے بھائی جاوید کو قتل کر دیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :جشن عیدمیلاد النبیۖ کے موقع پر دی گرائمر سکول ڈنگہ کے زبردست لائٹنگ کر کر کے نمبروں کا اعزاز حاصل کر لیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)جشن عیدمیلاد النبیۖ کے موقع پر دی گرائمر سکول ڈنگہ کے زبردست لائٹنگ کر کر کے نمبروں کا اعزاز حاصل کر لیا،دی گرامر سکول کے ڈائریکٹر عارف مغل اور پرنسپل مسز عارف مغل نے عید میلاد النبیۖ پر پورے سکول کی بلڈنگ خوبصورت رنگین برقی قمقموں اور آرائشی محرابوں سے سجائے عید میلاد النبی ۖ کے موقع پر دی گرائمر سکول ڈنگہ روشن روشن اور جگمگ جگمگ کر رہا تھا شہریوں نے سکول انتظامیہ کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ماہر تعمیرات انجینئر نذر حسین شریف مغل متحدہ عرب امارات کے دورے پر روانہ ہو گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ماہر تعمیرات انجینئر نذر حسین شریف مغل متحدہ عرب امارات کے دورے پر روانہ ہو گئے،انکے دوست احباب عزیز و اقارب نے اسلام آباد ایئرپورپر یو اے ای کیلئے الوداع کیا۔
۔

Share this:
Tags:
Dinga government news pakistan Relief sindh assembly پاکستان حکومت خبریں ڈنگہ ریلیف صوبائی اسمبلی
Previous Post اضلاع کی خبریں 18/1/2014
Next Post یونین کونسل چنگا بنگیال سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار راجہ شوکت وارثی ہی ہوں گے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close