Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 10/2/2014

February 10, 2014 0 1 min read

ڈنگہ :پاکستان مسلم لیگ ن ایم این اے چوہدری جعفر اقبال پارلیمانی سیکرٹری وزیر دفاع کا رسول کالج کو ٹیکنیکل یونیورسٹی بنانے اور چکوڑی بھیلووال کالج منظور کروانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،میاں محمد افضل حیات منا
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) چانی چک کے ممتاز زمیندار میاں محمد افضل حیات مُنّا نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن ایم این اے چوہدری جعفر اقبال پارلیمانی سیکرٹری وزیر دفاع کا رسول کالج کو ٹیکنیکل یونیورسٹی بنانے اور چکوڑی بھیلووال کالج منظور کروانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ، اُن کا یہ عظیم کارنامہ آئندہ نسلیں بھی یاد رکھیں گیں ، اُنہوں نے کہا کہ انشاء اللہ تعالیٰ حلقہ این اے 106 کے علاوہ ملک پاکستان میں چوہدری جعفر اقبال اپنے محبوب قائد میاں نواز شریف کی قیادت میں خوشحالی لائیں گے ۔ وقت نے ثابت کر دِیا کہ چوہدری جعفر اقبال عوام کی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں ہیں ، حکومت کے مثبت اقدامات کی وجہ سے بہت جلد ملک پاکستان میں خوشحالی آئے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چوہدری محمد سلیم ، چوہدری محمد زمان ، چوہدری آفتاب احمد سابق کونسلر کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئی
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) وڑائچانوالہ کے ممتاز زمیندار کمانڈر چوہدری سلمان الیاس آف ناروے کی دادی ، چوہدری محمد الیاس افضل ، چوہدری راشد محمود ایڈووکیٹ ، چوہدری ماجد محمود امیدوار چیئرمین کی چچی ، سابق ناظم چوہدری خالد محمود جانی چک کی خالہ ، چوہدری محمد سلیم ، چوہدری محمد زمان ، چوہدری آفتاب احمد سابق کونسلر کی والدہ قضائے الٰہی سے اتنقال کر گئی ہیں ، مرحومہ کی نمازِ جنازہ سید فیاض حاکم شاہ نے پڑھائی ، نمازِ جنازہ میں ایم پی اے چوہدری آصف بھاگٹ ، کرنل ارسلان جانی چک ،بر گیڈیئر چوہدری ساجد محمود ٹھیکریاں، چوہدری اخلاق احمد رنیاں ، میاں امجد محمود ڈنگہ ، میاں محمد اسلم ڈنگہ ، ڈاکٹر میاں طارق محمود ڈھنڈالہ آف لاہور، چوہدری اختر کوٹلہ قاسم خاں ، چوہدری خالد سہیل مہرانہ نور جمال ، چوہدری انور مہرانہ نور جمال ، چوہدری لیاقت علی شیر اسماعیلہ ،چوہدری چوہدری اقبال بابکا نور جمال ، چوہدری نصیر احمد خونن ، چوہدری الیاس خونن ، چوہدری آصف محمود خونن ، چوہدری امتیا زاحمد خونن ، میاں نسیم ایڈووکیٹ حاصلانوالہ ،سابق ناظم چوہدری بابر محمود وڑائچانوالہ ، چوہدری جمشید چیلیانوالہ ، میاں محمد اقبال بیکنانوالہ ایم ڈی پیرا ڈائز ، میاں اختر محمود ڈھلیان ، میاں امجد ڈھلیان شریف ، چوہدری محمد اکرم جانی چک ، چوہدری اظہر محمود جانی چک ، چوہدری عقیل نثار جانی چک ، میاں افضل حیات مُنا جانی چک ،چوہدری نذیر احمد جانی چک ، چوہدری لال خاں ماسٹر خونن، چوہدری اعجاز نمبردار خونن ، چوہدری محمد زمان دریا کھٹانہ ، چوہدری نصر اللہ خاں وڑائچانوالہ ، چوہدری نور زمان خوجہ ، چوہدری فلک شیر خوجہ ، چوہدری محمد عارف مہر بھلیسرانوالہ ، میاں ندیم چک جمال ، چوہدری امجد سندھانوالہ ، چوہدری ندیم ناگرانوالہ ، چوہدری اعجاز احمد جج ڈنگہ ، چوہدری احسان قادر ڈنگہ ، چوہدری محمد تیمو ر ڈنگہ ، چوہدری مشتاق احمد نور جمال ، چوہدری بشارت احمد اسماعیلہ ، میاں احسان ڈھنڈالہ ، میاں احتشام الحق ڈھنڈالہ ، چوہدری راشد محمود ڈنگہ سائوتھ افریکہ ، ماسٹر میاں محمد اعظم ڈنگہ ، میاں کامران ادریس بیکنانوالہ ، چوہدری شبیر دھکڑ ، حاجی محمد نواز ڈنگہ ، میاں ندیم چک جمال جہلم ، حاجی چوہدری سجاد احمد کوٹلہ قاسم خاں ، سکندر خاں صراف ڈنگہ ، چوہدری شہزاد ولی ڈنگہ ، میاں مظہر اقبال ڈنگہ ، چوہدری طارق محمود ناظم ٹھیکریاں ، سابق ناظم چوہدری وسیم میکن لسوڑی کلاں ، چوہدری شوکت محمود وڑائچانوالہ ، چوہدری اسد محمود وڑائچانوالہ ، چوہدری الیاس مطہری شیخو چک ، چوہدری صداقت شیخو چک ، چوہدری زراعت شیخو چک ، پیر آفتاب حسین شاہ ، آصف محمود انجینئر ڈنگہ ، آصف بسوی ڈنگہ ،ڈاکٹر غلام مصطفی آذر ڈنگہ ، محمد زمان آہیر ڈنگہ ، اسلم چھنہ جٹ ڈنگہ ، حاجی محمد اشرف جنجوعہ ڈنگہ ، میاں ارشد اُتم ، چوہدری عبد الکریم اُتم ، چوہدری غلام احمد دھوریہ ، چوہدری رخسار احمد دھوریہ ، چوہدری ارشد چیلیانوالہ ، چوہدری ظفر خونن ، چوہدری امتیاز احمد دھوریہ ، شیرا چوہان ڈنگہ ، ماجد حسین کمبوہ ڈنگہ ، حاجی ناصر زیدی ڈنگہ ، زبیر انور صراف ڈنگہ، چوہدری احمد سعید ڈنگہ ، چوہدری ابرار شمشیر ڈنگہ سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چوہدری آفتاب احمد سابق کونسلر کی والدہ مرحومہ کا قل شریف کا ختم گذتشتہ روزصبح 10 بجے اُن کی رہائشگاہ وڑائچانوالہ میں پڑھا گیا
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) وڑائچانوالہ کے ممتاز زمیندار کمانڈر چوہدری سلمان الیاس آف ناروے کی دادی ، چوہدری محمد الیاس افضل ، چوہدری راشد محمود ایڈووکیٹ ، چوہدری ماجد محمود امیدوار چیئرمین کی چچی ، سابق ناظم چوہدری خالد محمود جانی چک کی خالہ ، چوہدری محمد سلیم ، چوہدری محمد زمان ، چوہدری آفتاب احمد سابق کونسلر کی والدہ مرحومہ کا قل شریف کا ختم آج بروز اتوار صبح 10 بجے اُن کی رہائشگاہ وڑائچانوالہ میں پڑھا گیا ، حتمی دُعا ٹھیک 11 بجے ہو ئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :ایم این اے اور ایم پی کی اپنے قائدسے ملاقاتوں کی بجائے شہری مسائل کی طرف خصوصی توجہ دیں
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) ایم این اے اور ایم پی کی اپنے قائدسے ملاقاتوں کی بجائے شہری مسائل کی طرف خصوصی توجہ دیں ، اور شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے خصوصی اقدامات کریں ، بالخصوص ٹے ایم اے کو ہدایات جاری کریں ، بلدیہ ڈنگہ کی بے حسی،وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کے بڑے بڑے دعوے کرنے والے راوی روڈ ڈنگہ پر عرصہ دراز سے واٹر سپلائی پائپ کی لیکج کی وجہ سے صارفین کو صاف و شفاف پانی فراہم نہیں ہو رہا ، سیم نالہ سے گزرنے والے واٹر سپلائی پائب پھٹنے کی وجہ سے کئی ماہ سے پانی ضائع ہو رہا ہے ، شہریوں نے نئے تعینات ہونے والے چیف افسر بلدیہ ڈنگہ سید شہروز شاہ کو اس بارے آگاہ بھی کیا لیکن اُن کے کان پر جوں تک نہیں رینگی ، ڈنگہ شہر بھر میں عرصہ 40 سال سے قبل واٹر سپلائی پائپ لائن بچھی تھی ، بوسیدہ پائپ زنگ آلود ہو چکے ہیں جس کی وجہ سے شہر بدبو دار پانی پینے پر مجبور ہیں جس کی وجہ سے کئی متعدد بیماریاں جنم لے رہی ہیں ، ٹی ایم اے کی بے حسی کی وجہ سے بلدیہ ڈنگہ کے ملازمین پھٹے ہوئے پائپوں پر پٹیاں لگا کر وقت گزار رہے ہیں جبکہ ایم این اے نے وعدہ کیا تھا کہ سب سے پہلا منصوبہ واٹر سپلائی پائپوں کی تبدیلی ہو گی تا ہم ابھی تک کوئی عمل در آمد نہ ہو سکا ، اِس سلسلہ میں مقامی سیاستدانوں اور اعلیٰ حکام کو بھی آگاہ کیا تھا مگر کوئی شنوائی نہ ہو سکی ، شہریوں کا بھر پور الفاظ میں مذمت ، واٹر سپلائی پانی پرانے پائپوں سے کیڑے مکوڑے نکل رہے ہیں ، اعلیٰ حکام فوری وزٹ کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ن لیگ کے روایتی سیاستدان چوہدری برادران کی مقبولیت سے دِن بہ دِن خوفزدہ ہو رہے ہیں،چوہدری اعجاز رنیاں
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ن لیگ کے روایتی سیاستدان چوہدری برادران کی مقبولیت سے دِن بہ دِن خوفزدہ ہو رہے ہیں ، موجودہ حکمرانوں نے ماضی کے حکمرانوں کا ریکارڈ بھی توڑ دِیا ہے اور تقریباً 19 کروڑ عوام شریف برادران سے بیزار ہو چکے ہیں ، انشاء اللہ تعالیٰ وہ دِن دور نہیں جب وفاق اور پنجاب میں ق لیگ کی حکومت ہو گی ، وزیر اعظم ، وزیر اعلیٰ ایک ہی سکے کے دو رُخ ہیں وفاق اور پنجاب کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ، اِن کی لوٹ اور کرپشن کی وجہ سے ملک کے اہم ترین ادارے دیوالیہ ہو چکے ہیں ، موجودہ حکومت اداروں اور عوام کا وقت ضائع کر رہے ہیں ، اِس بات سے سیاستدانوں اور وزیروں کوئی سروکار نہیں ، عوام کی حالت پہلے سے بھی بد تر ہو چکی ہے ، موجودہ حکمران پاکستان کے مفاد کے پیش نظر کوئی بھی فیصلہ کر نہیں پا رہے ، ن لیگ کے ایم این اے اور وزیر بھی گذشتہ دِنوں سے چوہدری برادران کے مسلسل رابطہ میں ہے ، اور نئے آنے والے چہروں کو ویلکم کرتے ہیں، ہم حلقہ پی پی 113 کی عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ، پہلے سے بڑھ کر عوامی خدمت
میں مصروف عمل ہیں ، آئندہ جنرل انتخابات میں ن لیگ کو عوام کے آگے گھٹنے ٹیکنے ہی پڑیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : قانون سازی کا بہانہ بنا کر آئینی تقاضے کو ملتوی نہیں کیا جا سکتا،تصدق حسین جیلانی چیف جسٹس آف سپریم کورٹ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)چیف جسٹس آف سپریم کورٹ تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ قانون سازی کا بہانہ بنا کر آئینی تقاضے کو ملتوی نہیں کیا جا سکتا بلدیاتی انتخابات کا انعقاد نہ ہونا آئین کی خلاف ورزی ہے،چیف جسٹس تصدیق حسین جیلانی نے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کرنے پر سخت برہمی کا اظہارکرتے ہوئے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈ میں بلدیاتی انتخابات کرانا حکومت کی آئینی و قانونی ذمہ داری ہے اس میں مزید تاخیر کی اجازت نہیں دے سکتے،بلدیاتی انتخابات کرانا ہے یا نہیں،وفاقی حکومت بیس فروری تک جواب سپریم کورٹ میں جمع کرائے جبکہ اٹارنی جنرل آف پاکستان حکومت کی طرف سے کنٹونمنٹ بورڈ میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کرنے سے آئین کے تحت برآمد ہونے والے نتائج اور پرانے قانون کے تحت بلدیاتی الیکشن کرانے کے بارے میں عدالت میں آئین کے مطابق معاونت کرنے کی ہدایت،حکومت بتائے کب انتخابات کرائے گی،قانون سازی نہیں کر سکتی تو پرانے قانون کے تحت الیکشن کا حکم دے دیں گے،ترامیم کرلیں تو پھر از سر نو الیکشن کرا دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں،انکی فلاح و بہبود کیلئے وسائل کی فراہمی سودمند سرمایہ کاری ہے،میاں طارق محمود ایم پی اے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق صوبائی وزیر و ایم پی اے میاں طارق محمود نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبا شریف نے صوبہ بھر میںذہین طلباء و طالبات میں ایک لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا اعلان کر کے عوام دل جیت لئے ہیں،انہوں نے کہا کہ قوم کے معماروں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ہی ملکی مستقبل کو روشن اور تابناک بنایا جا سکتا ہے نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں،انکی فلاح و بہبود کیلئے وسائل کی فراہمی سودمند سرمایہ کاری ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اخبار نویسوںسے ملاقات کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ حکومت تعلیم،صحت کے شعبہ میں مثالی اقدامات کر رہی ہے انشاء اللہ اس کے مثبت اثرات مرتب ہونگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ڈھلیان چوک میں ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والا شخص پمز ہسپتال میں موت و زندگی کی کشمکش میں رہنے کے بعد جاں بحق ہو گیا،
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈھلیان چوک میں ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والا شخص پمز ہسپتال میں موت و زندگی کی کشمکش میں رہنے کے بعد جاں بحق ہو گیا،تفصیل کے مطابق ڈھلیان چوک میں معمر شخص محمد امین سکنہ کھوڑی عالم ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہو گیا مسلم لیگ ن کے ملک نوید اعوان،چوہدری اسد،چوہدری سکندر مہلو نے انہیں پمز ہسپتال داخل کرایا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ انتظامیہ بے توجہی غفلت لاپرواہی کے باعث ڈنگہ شہر اور گردونواح کے علاقہ میں چوروں ڈاکوئوںکا راج
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)انتظامیہ بے توجہی غفلت لاپرواہی کے باعث ڈنگہ شہر اور گردونواح کے علاقہ میں چوروں ڈاکوئوںکا راج، شہری ،تاجر عدم تحفظ کا شکار،ابتک کسی چوری کا سراغ نہ لگایا جا سکاڈنگہ شہر اور گردونواح کے علاقہ میں گذشتہ ایک ہفتہ کے دوران چوری کی درجنوں وارداتیں ہو چکی ہیں،جس سے شہریوں میں سخت بے چینی پائی جاتی ہے،شہریار خان کی گارمنٹس ،وکی کراکری،رانا کلاتھ کریانہ سمیت درجنوں وارداتوں میں لاکھوں کا سامان چرا لیا گیا لیکن انتظامیہ روایتی بے حسی کا مظاہرہ کر رہی ہے،عوامی سماجی تجارتی حلقوں نے اعلیٰ حکام اور ڈی پی او گجرات سمیت ڈی سی او گجرات سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر اور علاقہ میں ہونے والی چوریوں کا فی الفور سراغ لگایا جائے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے سخت اقدمات کئے جائیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :الحاج صادق بٹ کے بھانجے محمد اختر بٹ کی نما زجنازہ اور ختم قل میں ہزاروں افرادنے شرکت کی
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)حاجی محمد شیر کشمیری کے بیٹے ریاست بت،زمان بٹ کے بھائی پہلوان غلام رسول ڈار کے داماد،محمد حنیف ڈار،انور ڈار،پرویز ڈاراعجاز ڈار،سعید ڈارکے بہنوئی،جاوید بٹ،زاہد محمود،ارشد بٹ کے کزن سابق ناظم ڈنگہ Iالحاج محمدصادق بٹ کے بھانجے ،صدر انجمن تاجران حاجی شاہد محمود بٹ کے کزن حاجی محمد اختر بٹ ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں آہوں سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک، محمد اختر بٹ کی نما زجنازہ اور ختم قل میں ہزاروں افرادنے شرکت کی اہم افراد میں محمد الحاج محمد صادق بٹ ،میاں امجد محمود،حاجی فاضل بٹ،حاجی اعظم بٹ،حاجی شاہد محمود بت،عمران بھٹی،چوہدری عثمان اسلم،ملک نوید احمد اعوان،ماجد عدالت بٹ،بائو بشیر احمد،میاں جہانگیر عالم،میاں عمران،سلیم بٹ،نعیم بٹ،غضنفر تاس،امتیاز بٹ،چوہدری اسلم پسوال،چوہدری شاہد افضل،افضل بٹ،سہیل بٹ،حاجی اشرف اوانہ،چوہدری اسلم پسوال،چوہدری خضر پسوال،ناصر بھٹی،عبداللطیف ڈار،ضمیر احمد بٹ،پرویز ڈار،انور ڈار،سعید ڈار،اعجاز ڈار،مہر اعجا ز احمد،مرزا اشفاق،اکرم گادھی،چوہدری محمداکرم،مظہر اقبال،رضوان بھٹی،طارق محمود قریشی،رائو ساجدمحمود،رجب علی چشتی،قاری یعقوب نقشبندی،وسیم چشتی،کامران بٹ،ارسلان نعیم سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی،اختر بٹ کا ختم قل آج مسجد تاساں میں دن گیارہ بجے ہو گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : صاحبان اقتدار اور حکام بالا ڈنگہ کی عوام اور تاجر برادری کو چوروں،ڈاکوئوں کے نرغے سے نکالنے کیلئے اپنا فرض ادا کریں،صفدر اقبال مغل
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)عوامی سماجی سیاسی تجارتی شخصیت صفدر اقبال مغل نے کہا ہے کہ صاحبان اقتدار اور حکام بالا ڈنگہ کی عوام اور تاجر برادری کو چوروں،ڈاکوئوں کے نرغے سے نکالنے کیلئے اپنا فرض ادا کریںانہوں نے کہا کہ شہر میں آئے روز ہونے والی چوریوں کی وارداتوں سے شہریوں میں عدم تحفظ اور خوف و ہراس پایا جاتا ہیپولیس اور دیگر ادارے اپنے فرائض منصبی اور ذمہ داریاں احسن طریقہ سے سر انجام دیں تو شہر بھر میں چوری کی ایک واردات بھی نہ ہو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :صفدر اقبال مغل کے صاحبزادے مذمل صفدر مغل اٹلی سے واپس وطن پہنچ گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)صفدر اقبال مغل کے صاحبزادے مذمل صفدر مغل اٹلی سے واپس وطن پہنچ گئے،مذمل صفدر مغل کا ان کے دوست احباب عزیزیز و اقارب نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر والہانہ اور پرتپاک استقبال کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :اسلحہ لائسنسوں کی توثیق اور لائسنس کاپیوں کو کمپیوٹڑائزڈ لائسنس میں تبدیل کروانے کیلئے تیس جون تک توسیع کر دی گئی ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)اسلحہ لائسنسوں کی توثیق اور لائسنس کاپیوں کو کمپیوٹڑائزڈ لائسنس میں تبدیل کروانے کیلئے تیس جون تک توسیع کر دی گئی ہے،وزارت داخلہ نے اسلحہ لائسنسوں کی توثیق اور لائنس کاپیوں کو کمپیوٹرائزڈ لائسنس میں تبدیل کرنے کیلئے نادرا کو مراسلہ جاری کر دیا ہے،حکومت نے عوام کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے اسلحہ لائسنسوں کی توثیق اور انہیں کمپیوٹرائزڈ لائسنس میں تبدیلی تیس جون 2014ء تک کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
چوہدری ذوالفقار احمد آف چکر محلہ کے صاحبزادے چوہدری فیضان ذوالفقار عرف سنی آج دولہا بنیں گے

Share this:
Tags:
College Dinga news Parliamentary Secretary پارلیمانی خبریں ڈنگہ سیکرٹری کالج مبارکباد
Previous Post اسلامی جمعیت طلبہ ہمیشہ اساتذہ کے وقار کی علمبردار رہی ہے: ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی
Next Post شام: جنگ سے تباہ حال شہر حمص سے ہزاروں افراد کی نقل مکانی جاری
Thousands Of People Displaced

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close