Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 26/5/2014

May 27, 2014 0 1 min read

ڈنگہ: بدنام زمانہ راہزن ڈکیت جعلی پولیس ملازم احسان اللہ ماچھی ولد لال خاں سکنہ الطاف کالونی کنجاہ سٹی کو گرفتار
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ڈی ایس پی سرکل کھاریاں عبد القیوم گوندل کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ راجہ زاہد نعیم نے پولیس نفری کے ہمراہ مسلسل کوشش کر کے بدنام زمانہ راہزن ڈکیت جعلی پولیس ملازم احسان اللہ ماچھی ولد لال خاں سکنہ الطاف کالونی کنجاہ سٹی کو گرفتار کر لیا ، ملزم احسان اللہ کئی واداتوں میں مطلوب تھا ، جعلی پولیس ملازم بنکر پولیس کارڈ دکھا کر اور پنجاب پولیس کی نمبر پلیٹ موٹر سائیکل پر لگا کر مذکورہ نوجوان واداتیں کرنا تھا ، چند دِن قبل خوجہ سکول کے سیکورٹی گارڈ سے رائفل ، ریلوے پھاٹک ڈنگہ پر نقدی ، بھلیسرانوالہ میں سجاول حسین چھاوڑی سے 60 ہزار نقدی ، ڈنگہ کھاریاں روڈ پر کاروں کو روک کر ان سے نقدی چھیننے کی کئی واداتیں مذکورہ ملزم کر چکا تھا اور راجہ زاہد نعیم ایس ایچ او ڈنگہ نفری کے ہمراہ کئی سے اس نوجوان کے پیچھے لگے ہوئے تھے ، بالآخر اس بدنام زمانہ راہزن ، ڈکیٹ احسان اللہ ماچھی جعلی پولیس ملازم کو ایس ایچ او ڈنگہ نے مسلسل محنت سے گرفتار کر لیا ، اس بارے میں مزید اہم انکشافات کی بھی توقع کی جا رہی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دھکڑانوالی کے ممتاز زمیندار سماجی و سیاسی شخصیت امیدوار چیئرمین یونین کونسل چکوڑی بھیلووال چوہدری خالد مہدی کسانہ کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی مقامی میرج ہال ڈنگہ میں منعقد ہوئی
ڈنگہ (محم بلال احمد بٹ) دھکڑانوالی کے ممتاز زمیندار سماجی و سیاسی شخصیت امیدوار چیئرمین یونین کونسل چکوڑی بھیلووال چوہدری خالد مہدی کسانہ کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی مقامی میرج ہال ڈنگہ میں منعقد ہوئی ، تفصیلات کے مطابق چوہدری خالد مہدی کسانہ دھکڑانوالی کی دُختر کی رسم نکاح چوہدری محمد مالک کسانہ مرحوم کے صاحبزادے دُلہا چوہدری عبد الخالق کسانہ سے بخوبی انجام پائی ، بارات کا استقبال چوہدری خالد مہدی کسانہ ، چوہدری محمد شریف کسانہ ، چوہدری اسجد جانی چک آف فرانس ، محمد عارف ڈار ، لطیف جوڑا ، حاجی محمد اسلم صراف ،ڈاکٹر عامر اعجاز ،محمد ناصر بھٹی ، چوہدری سیف اللہ ساہی ٹپیالہ نے کیا ،پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور مالائیں پہنائیں ، علاقہ بھر سے تقریب رخصتی میں نمایاں اہم شخصیات میں چوہدری اعجاز احمد رنیاں ، چوہدری ظہور الٰہی ساہی ٹپیالہ ، سید نور الحسن شاہ کلیوال سیداں ، چوہدری اخلاق احمد رنیاں ،سید مد د علی شاہ کلیوال سیداں ، سابق ناظم چوہدری نعیم اقبال گنجہ ، چوہدری الیاس گجر 3 چک شمالی سرگودھا ، چوہدری نذر محمد کراڑیوالہ ، سابق ناظم چوہدری کامران میانہ گوندل ،چوہدری ارشد مہر ڈھل بنگش ، چوہدری ناصر مہر ڈھل بنگش ، چوہدری اسلم فتہ بھنڈ ، چوہدری وقاص ایڈووکیٹ گنجہ ، چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ شیخو چک ،چوہدری مہندی خاں رانجھا انسپکٹر منڈی بہائوالدین ، میاں ارشد حیات کولیاں شاہ حسین ، میاں اختر حیات کولیاں شاہ حسین ، میاں افتخار احمد کولیاں شاہ حسین ،چوہدری حیات ساہی ٹپیالہ ، چوہدری وحید گجر چھماں ، چوہدری حسین اختر ناگرانوالہ ، چوہدری شاہد پرویز دُلانوالہ سابق ناظم ، چوہدری ارشد مہر نمبردار امرہ ،چوہدری نصیر احمد سابق ناظم نور جمال ، چوہدری نواب خاں بابکا نور جمال ، چوہدری محمد انور سابق کونسلر چکوڑی ، حاجی سکندر خاں صراف ڈنگہ ، حاجی سرور خاں سراف ڈنگہ ، میاں طارق محمود ڈھلیان شیل پٹرولیم ڈنگہ ، چوہدری عدنان ارشد سندھانوالہ ، چوہدری اشرف پسوال ، چوہدری محمد مدثر مہر بھکنانوالی ، چوہدری محمد ارشد مہر بھکنانوالی ، چوہدری ولایت خاں شیخو چک ، چوہدری شان الٰہی حاصلانوالہ ، چوہدری احسان چندو ، چوہدری تنویر کالس ، چوہدری توقیر اسلم امیدوار وائس چیئرمین چکوڑی بھیلووال ، چوہدری صداقت حسین سیکریالی ، چوہدری خالد حسین نمبردار نور جمال ، چوہدری صغیر احمد رندھیر ، چوہدری عثمان علی کالس ، چوہدری ماسٹر اختر ساہی کالو ساہی ، ماسٹر اشرف دھکڑانوالی ، ماسٹر عرفان دھکڑانوالی ، ماسٹر سید منظور حسین شاہ دھکڑانوالی ، عبد الرزاق کھٹانہ دھکڑانوالی ، عمران خاںکھٹانہ دھکڑانوالی ، چوہدری محمد وارث دھکڑانوالی ، چوہدری محمد اسلم سمرالہ ، چوہدری عظمت علی ٹھیکریا ، ماسٹر محمد یوسف ، چوہدری محمد اسلم کمالہ ، چوہدری ریاست علی کسانہ دھکڑانوالی ، محمد امجد دھکڑانوالی سمیت معززین علاقہ سے ہزاروں افراد کی شرکت ۔ آخر پر بچی کو ڈھیر دُعائوں اور نیک تمنائوں سے رخصتی کی ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : غربت ، افلاس اور مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی،چوہدری دلاور خان گکھڑ آف انگلینڈ،چوہدری ریاض احمد انگلینڈ آف بھائو گھیسٹ پور،چوہدری انار احمد سائوتھ افریقہ آف رنیاں
ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ)پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما اوورسیز نمائندہ چوہدری دلاور خاں گکھڑ آف انگلینڈ ، چوہدری ریاض احمد انگلینڈ آف بھائو گھسیٹ پور ، چوہدری انار احمد سائوتھ افریقہ آف رنیاں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ غربت ، افلاس اور مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ،لاہور میں میٹرو ٹرین منصوبے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ محض لاہور کو ترجیحی بنیادوں پر تمام سرمایہ کاری کا ہدف بنائے رکھنا فی الحال مناسب نہیں ، صوبے میں غربت ، افلاس، مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے جبکہ گڈ گورننس کا تقاضا ہے کہ ہر فرد کو دو وقت کی روٹی اور باعزت زندگی گزارنے کی سہولتیں حاصل ہوں ، اُنہوں نے کہا کہ میٹرو ٹرین کا منصوبہ لاکھ اچھا سہی مگر پہلے ضرورت اس امر کی ہے کہ جب تک تمام لوگوں کو بنیادی سہولتیں میسر نہ ہوں ایسے منصوبوں کو موخر رکھا جائے، اُنہوں نے مزید کہا کہ بے روزگاری نے غریب عوام کا چین سے جینا حرام دو بھر کر دِیا ہے کیونکہ مہنگائی کا جن حکومت کے قابو سے باہر ہے ، اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں ، حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکام مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہیں ، تاجر حضرات اپنی من مانی قیمتیں مقرر کر کے غریب عوام کو لوٹ رہے ہیں اور غریب آدمی کے لیے دو وقت کی روٹی پورا کرنا محض خواب بنتا جا رہا ہے ، اُنہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ خصوصاً اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں پر نظر رکھیں اور اگر کہیں طے شدہ ریٹ سے زیادہ وصولی کی جا رہی ہے تو دُکاندار کیخلاف موثر کاروائی کی جائے، اُنہوں نے مزید کہا کشکول توڑنے کے دعویداروں نے ریکارڈ قرضہ حاصل کیا ، کڑی شرائط پر حاصل کیے گئے قرضوں کا مقصد عوام پر عرصہ حیات تنگ کرنا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : موجودہ حکمران چند دنوں کے مہمان ہیں ،چوہدری اعجاز احمد رنیاں
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکمران چند دنوں کے مہمان ہیں ، ملک کو لوٹنے اور جاگیر سمجھنے والوں کا یوم حساب قریب آ چکا ہے ، پاکستان مسلم لیگ ق ہی ملک کو بچانے کی صلاحیت رکھتی ہے ، عوام مہنگائی ، کرپشن اور بیروزگاری سے تنگ آ چکے ہیں اور اب وہ مزید کاغذی شیروں کے جھانسے میں نہیں آنے والے ، حکمران عوام سے کئے گئے وعدوں سے منحرف ہو چکے ہیں جسے باشعور عوام خود بھی آزما چکے ہیں ،مسلم لیگ ن عوام کی عدالت میں حساب دینا ہو گا ، چار مہینوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیلئے عوام پر مسلط ہونے والے اب بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیلئے عوام سے پانچ سال مانگ رہے ہیں ، موجودہ حکومت ہر سطح پر مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور عوام کے مسائل میں دِن بہ دِن اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے، اُنہوں نے مزید کہا کہ حکومت عوام کا استحصال کرنے پر تلی ہوئی ہے ، مسلم لیگ ن نے اقتدار سنبھالنے کے بعد عوام کو کوئی ریلیف نہیں پہنچایا ، مسلم لیگ ن نے ملک کو اندھیروں میں دھکیل دِیا ہے ، مہنگائی کرپشن اور لاقانونیت نے عوام کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے ، حکمرانوں کا مستقبل تاریک ہو چکا ہے قوم تمام سیاسی جماعتوں سے تنگ آ کر مایوس ہو چکی ہیں ، اُنہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں بم دھماکہ حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ، عوامی مقامات پر بے گناہ لوگوں کی جانوں کا ضیاع افسوس ناک اور لمحہ فکریہ ہے ،و طن عزیز کی سالمیت اور خود مختاری ہی عوامی تحفظ کی ضامن ہے حکمران طقبہ عوام کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہو چکا ہے قوم حکومتی کارکردگی اور دعوئوں سے اکتا ہٹ کا شکار ہو چکے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ گرمی کی شدت میں اضافہ شہری گھروں میں دبک کر رہ گئے ، دوپہر کو مختلف روڈوں سمیت سڑکیں ویران نظر آئیں
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) ڈنگہ گرمی کی شدت میں اضافہ شہری گھروں میں دبک کر رہ گئے ، دوپہر کو مختلف روڈوں سمیت سڑکیں ویران نظر آئیں ، اچانک گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے اور گرم ہوا چلنے سے لوگ گھروں اور دُکانوں میں محصور ہو کر رہ گئے ،چند روز قبل بارش کے دوران موسم خوشگوار رہنے کے بعد گذشتہ دوپہر اچانک موسم کی حدت اور گرم لو چلنے کے باعث لوگوں کی اکثریت گھروں اور دُکانوں میں محصور ہو کر رہ گئی اور دوپہر کو ڈنگہ و گرد و نواح کے مختلف روڈوں سمیت سڑکیں ویران نظر آئیں ، شدید گرمی کے باعث دُکاندار ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے دکھائی نظر آرہے تھے ، گندم کی کٹائی کے دوران بازار ویران و سنسان نظر آ رہے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ و گرد و نواح میں مضر صحت گوشت کی فروخت عروج پر ، من مانے ریٹ مقرر
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) ڈنگہ و گرد و نواح میں مضر صحت گوشت کی فروخت عروج پر ، من مانے ریٹ مقرر ، محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ خاموش ، تفصیلات کے مطابق ڈنگہ سمیت نواحی علاقوں میں قصائی انسانی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں ، بیمار اور مردہ جانوروں کو اونے پونے میں خرید کر کھال اُتار کر فروخت کیا جا رہا ہے ، انتظامیہ نے انسانی زندگی کیساتھ کھیلنے کے لیے مکروہ دھندہ کرنے والوں کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے ،قصائی پانی ملا کر چھوٹے ، بڑے گوشت کا وزن بڑھا کر من مارنے ریٹ وصول کر رہے ہیں ، عوامی اور سماجی حلقوں نے متعدد بار انتظامیہ سے اپیل بھی کی مگر افسوس کہ محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ نے مسلسل خاموشی اختیار کر رکھی ہے ، لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ عوام کو حرام کھلانے والے مذکورہ قصابوں کے خلاف سخت کاروائی کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ شہر بھر میں جون سے قبل ہی دُکانداروں نے خود ساختہ مہنگائی کر کے عوام کا جینا محال کر دِیا ہے
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) ڈنگہ شہر بھر میں جون سے قبل ہی دُکانداروں نے خود ساختہ مہنگائی کر کے عوام کا جینا محال کر دِیا ہے ، بے لگام مہنگائی نے غریب عوام سے دو وقت کی روٹی بھی چھین لی ہے ، پرائس کنٹرول کمیٹیوں کی عدم دلچسپی سے اشیاء ضروریہ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں جبکہ کنزیومر کورٹ بھی مزاق بن کر رہ گئیں ، ضلعی حکومت کی جانب سے مقررہ نرخوں سے کہیں زائد وصول کئے جا رہے ہیں ، دودھ ، دہی ، گوشت اور دیگر اشیاء خورد و نواش کی قیمتوں میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے اس سلسلہ میںپرائس کنٹرول کمیٹیوں کی کارکردگی محض کاروائی تک محدود ہے، بجٹ سے قبل ہی مہنگائی کا عام آدمی پر بے حد بوجھ ڈال دِیا گیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ و گرد و نواح میں دودھ اور دہی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ختم کیا جائے
ڈنگہ (محمد بلا ل احمد بٹ ) ڈنگہ و گرد و نواح میں دودھ اور دہی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ختم کیا جائے ، دُکانداروں نے لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا نوٹس لیا جائے ، عوامی سماجی حلقوں نے شیر فروشوں کی جانب سے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں بلا جواز اضافہ کرنے پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے کہا کہ ناقص اور ملاوٹ شدہ دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ کر کے صارفین کے ساتھ زیادتی کا نیا سلسلہ شروع کر دِیا ، اُنہوں نے خود ساختہ ریٹ مقرر کر کے ضلعی حکومت کے نرخناموں کو مسترد کیا ہے ، لہذا ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے ، ضروری ہے تا کہ صارفین کو مقررہ کردہ نرخوںپر دودھ اور دہی کی فراہمی ممکن ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ و گرد و نواح کے بازاروں میں غیر معیاری اور جعلی مشروبات کی کھیپ پہنچ گئی
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) ڈنگہ و گرد و نواح کے بازاروں میں غیر معیاری اور جعلی مشروبات کی کھیپ پہنچ گئی ، امر واقع یہ ہے کہ شدید گرمی کے موسم میں ہر شخص مشروبات پینے کی خواہش رکھتا ہے لیکن انسانی جانوں سے کھیلنے والے جعلی اور مضر صحت مشروبات تیار کر کے مارکیٹ میں لے آتے ہیں اور اس سے نہ صرف وہ مختلف الاقسام کی بیماریاں بانٹنے میں مصروف ہیں بلکہ دو گنا منافع کما کر عوام کی جیبوں پر ڈاکہ بھی ڈال رہے ہیں ، حیرت کی بات ہے کہ ہر گلی محلے اور بازاروں میں ریڑھیوں اور بند ڈبوں میں ناقص اور زائد المیعاد مشروبات فروخت ہو رہے ہیں لیکن متعلقہ ہیلتھ آفیسرز کو اس بات کی کوئی فکر نہیں کہ ان کے علاقہ میں کیا ہو رہا ہے اور وہ کیا کر سکتے ہیں؟ یہ غفلت اور لاپرواہی کا نتیجہ ہے کہ جعلی مشروبات کا کام کرنے والے سر عام یہ کاروباری جاری رکھے ہوئے ، ہم یہ سمجھتے ہیں اگر اس مسئلے پر بروقت قابو نہ پایا گیا تو یہ کسی بڑے نقصان کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتا ہے ، عوامی سماجی حلقوں نے محکمہ صحت کے افسران سے پر زور مطالبہ کیا کہ غیر معیاری مشروبات کی فروخت کا تدارک کیسے ہو گا؟

Share this:
Tags:
arrested Dinga disclosures news police youth انکشافات خبریں ڈنگہ گرفتار ملزم نوجوان
Ghulam Murtaza Bajwa
Previous Post عمران خان کی سیاسی انارکی اور جمہوریت
Next Post پولیس پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں دو حملہ آور ہلاک
Mohmand Agency

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close