Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 22/1/2014

January 23, 2014 0 1 min read

ڈنگہ :ہماری سیاست کا مرکز و محور عوام کی خدمت ہے،چوہدری جعفر اقبال ایم این اے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پارلیمانی سیکرٹری دفاع و ایم این اے چوہدری جعفر اقبال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ضلع میں جاری ترقیاتی کاموں کو جلد از جلد مکمل کر کے عوام کو دی جانے والی سہولتوں میں اضافہ کریں گے ۔ ہماری سیاست کا مرکز و محور عوام کی خدمت ہے اسی خدمت کی بدولت عوام ہمیشہ ہم پر اعتماد کرتے ہیں ۔ انھوں نے مزید کہا کہ حلقہ کی عوام نے ہمیں بھاری اکثریت سے کامیاب بنایا ہے ہم اہلیان حلقہ کے عوام کی محبتوں مقروض و معترف ہیں ۔ حلقہ این اے106 کی تعمیر و ترقی کے لیے کوئی کسر اُٹھا نہیں رکھیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: علاقہ کی لاکھوں عوام کا دیرینہ مطالبہ ڈنگہ کو تحصیل کا درجہ دلوانے والے کا نام تاریخ کے اوراق پر سنہرے حروف سے لکھا جائے گا،چوہدری امتیاز احمد ایڈووکیٹ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز قانون دان سابق ناظم یو سی امرہ کلاں چوہدری امتیاز احمد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ علاقہ کی لاکھوں عوام کا دیرینہ مطالبہ ڈنگہ کو تحصیل کا درجہ دلوانے والے کا نام تاریخ کے اوراق پر سنہرے حروف سے لکھا جائے گا،انہوں نے کہا ہے کہ ہمارا اور عوام کا ایم این اے چوہدری جعفر اقبال اور ایم پی اے میاں طارق محمود سے پر زور مطالبہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کویہ منصب عطا کئے ہیں اور اس وقت پنجاب اور وفاق میں آپ کی حکومتیں ہیں آپ وزیراعظم پاکستان میاں محمدنواز شریف وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے ڈنگہ کو تحصیل بنوانے کا نوٹیفکیشن جاری کروا کر یہ عظیم کام کر دیں تو رہتی دنیا تک آپ کو علاقہ کی عوام یاد رکھے گی انہوں نے کہا کہ ڈنگہ شہر اور علاقہ کی عوام کی خوش بختی ہے کہ انکے علاقہ سے ملکی تاریخ میں پہلی بار ایم این اے اور ایم پی اے ایک ساتھ بنے ہیں جو یقیناً ہمارے علاقہ سے بہت بڑا اعزاز کی بات ہے اس منصوبہ پر آپ کا کوئی پائی پیسہ گرانٹ نہیں لگے گی،ڈنگہ کے تحصیل بننے سے نہ صرف حکومتی ثمرات علاقہ کو میسر آئیں گے جبکہ ان کا معیار زندگی بہتر ہو گا اور شہر علاقہ کی تعمیر وترقی کے نئے باب رقم ہونگے،علاقہ بھر کی عوام کے مسائل انکے گھر کی دہلیز پر حل کرنے میں مدد ملے گی کیونکہ تمام حکومتی وسائل اور میگا پراجیکٹ تحصیل سطح تک آتے ہیں،جس سے علاقہ میں ریکارڈ ڈویلپمنٹ ہوئی ہے صاحبان اقتدار عوامی آواز پر لبیک کہتے ہوئے ڈنگہ کو تحصیل کا درجہ دلوا کر بہت بڑا کارنامہ سر انجام دے سکتے ہیں اس طرح دونوں صاحبان خصوصی دلچسپی لے کر اس بڑے کام کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں اور عوام کی دعائیں حاصل کریں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پنجاب حکومت عوام کو تعلیم صحت کی سہولت فراہمی کیلئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے،میاں طارق محمود
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایم پی اے میاں طارق محمود نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت عوام کو تعلیم صحت کی سہولت فراہمی کیلئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے،انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے عوام کو جدید معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں ادویات کا بجٹ بڑھا کر 100ارب روپے کر دیا ہے،تمام اضلاع میںہسپتالوں میں اعلیٰ آفیسران صحت کی تعیناتی کیلئے خصوصی کمیٹیاں تشکیل دے دیئے ہیں سول ہسپتال ڈنگہ کے دورہ کے دوران ہسپتال میں مشینری سمیت دیگر کاموں کو تیزی سے مکمل کرنے کی میاں طارق محمود کی ہدایت کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :اسسٹنٹ کمشز کھاریاں میاں اقبال مظہر نے ریونیوآفیسر ڈنگہ عدنان گوندل نائب تحصیلدار کو ڈنگہ سبزی اور فروٹ منڈی ڈنگہ نرخوں کے مقرر کرنے کا آرڈجاری کردیا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ )اسسٹنٹ کمشز کھاریاں میاں اقبال مظہر نے ریونیوآفیسر ڈنگہ عدنان گوندل نائب تحصیلدار کو ڈنگہ سبزی اور فروٹ منڈی ڈنگہ نرخوں کے مقرر کرنے کا آرڈجاری کردیا ،اسکے مطابق ہدایت کی ہے کہ ریو نیوآفیسر سبزی منڈی ڈنگہ میں ہونے والی بولی پردستخط کریں ،اوراسکے مطابق بولی کے نرخوں پر مناسب دکاندار کیلئے منافع مقر ر کرکے ریٹ لسیٹ مقرر کرکے اس پر دستخط کریں اس سے زائد ریٹ وصول کرنے والوں کیخلاف جرمانے اورمقدمات کا اندارج کررئیں ۔آڑھتیوں کی من مرضی کے ریٹ نہ ہونگے اورانکی کمیشن بھی بولی میں شامل ہوگی ،ان نرخوں کے مطابق بغیر کمیشن اور بازار کے چھوٹے دکاندان کا مناسب منافع شامل کرکے گاہک کو سبزی اور فروٹ دیا جائے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : عوامی خدمت میرا مشن ہے ، وارڈ نمبر 1 ڈنگہ کو مثالی وارڈ بنائونگا،چوہدری اخلاق احمد رنیاں
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ )پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما امیدوار جنرل کونسلر وارڈ نمبر 1 میونسپل کمیٹی ڈنگہ چوہدری اخلاق احمد رنیاں نے ڈیرہ ڈنگہ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوامی خدمت میرا مشن ہے ، وارڈ نمبر 1 ڈنگہ کو مثالی وارڈ بنائونگا ، اہلیانِ ڈنگہ وارڈ نمبر 1 کے باسیوں نے جو مجھ پر اعتماد کیا ہے اُس کو کبھی ٹھیس نہیں پہنچائوں گا ، بلدیاتی الیکشن کا انعقاد عوامی مفاد میں ہے ، حکومت ِوقت کو چاہیے کہ وہ بر وقت بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائیں تا کہ ملک میں جمہوریت مستحکم ہو سکے ، دہشت گردی ملک کے لیے زہر قاتل ہے ، حکومت مذاکرات کیساتھ ساتھ دہشت گردوں کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن جاری رکھے ، اُنہوں نے مزید کہا کہ انشاء اللہ بلدیاتی انتخابات کے بروقت انعقاد کے بعد کامیاب ہو کر حلقہ کی عوام کے بنیادی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کروائیں گے، انشاء اللہ تعالیٰ ق لیگ کے پینل سے حلقہ پی پی 113 ہمارے امیدواران بھر پور کامیابی حاصل کر کے چوہدری برادران کے ہاتھ مضبوط کرینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری مدثر حسین کے خلاف پرائیویٹ اکیڈمی ٹیچر عاقب سلیم نے جعلی پرچہ اندراج کرایا اور جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہ تھا،مدثر حسین چوہدری،قاسم علی بٹ،فہد نعیم ،مرزا طلحہ،اسد اللہ بٹ و دیگر درجنوں طلباء کی پریس کانفرنس
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) ہونہار طالب علم رسول کالج آف ٹیکنالوجی مدثر حسین چوہدری آف پوڑانوالہ نے اپنے طالب علم ساتھیوں قاسم علی بٹ ، فہد نعیم ، مرزا طلحہ، اسد اللہ بٹ سمیت درجنوں طلباء رسول کالج کے ہمراہ ڈنگہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری مدثر حسین کے خلاف پرائیویٹ اکیڈمی ٹیچر عاقب سلیم نے جعلی پرچہ اندراج کرایا اور جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہ تھا ، ہم نے پرائیویٹ ٹیچر محمد اختراور عاقب سلیم کو اُدھار دی ہوئی رقم مبلغ 10 ہزار روپے واپسی کا مطالبہ کیا تو اُنہوں نے اِن دوست طلباء کی موجودگی میں بدلے میں یو پی ایس دِیا اور کہا کہ یہ یو پی ایس لے لونگا اور آپ کی رقم مبلغ 10 ہزار روپے واپس کرد ونگا علاوہ ازیں تقریباً ڈیڑھ ماہ بعد مجھے میرے موبائل فون پر کال کی اور کہا کہ ڈھلیان چوک یو پی ایس لے کر آجائو اور اپنی دی ہوئی اُدھاررقم وصول کر لو، میں اپنے دوست کاشف اور وسیم طارق کیساتھ گھر سے ڈھلیان چوک یو پی ایس لے کر روانہ ہوا جب ڈھلیان چوک پہنچا تو سول وردی میں ملبوس پولیس نے مجھے اور میرے 2ساتھیوں کاشف اور وسیم طارق کو گاڑی سمیت گرفتار کر لیا، ہم طالب علم ہیں پرائیویٹ ٹیچر عاقب سلیم نے ہم پر ناجائزیو پی ایس ، 2 عدد بیٹریاں ، 4 کمپیوٹرز اور 1 لاکھ 80 ہزار کا مقدمہ اندراج کروا دِیا جس میں مجسٹریٹ منڈی بہائوالدین عدنان مہندی کی عدالت سے باعزت بری ہوئے اور ہم پر چوری ثابت نہ ہو سکی ، قاسم علی بٹ ، فہد نعیم ، مرزا طلحہ، اسد اللہ بٹ سمیت درجنوں طلباء رسول کالج نے پرائیویٹ ٹیچر عاقب سلیم کے اس من گڑھت اور جھوٹے مقدمہ کے اندراج پر اپنے دوست چوہدری مدثر کے مستقبل پر داغ لگنے پر شدید اور بھر پور الفاظ میںمذمت کی جو کہ ایک شریف گھرانے کا طالب علم تھا ، اعلی حکام ایسے پرائیویٹ ٹیچرز کا فی الفور نوٹس لیں جن کی وجہ سے تعلیم سے آراستہ ہونے والے شریف گھرانوں کے طالبعلموں کو جھوٹے مقدمات میں چور بنا کر اُن کی رہی ساری زندگی پر دھبہ تھونپ دِیا جاتا ہے ، اور حقیقت کا روپ تبدیل کرنے والے پولیس سے ملی بھگت کر کے طلباء پر اور اُن کے مستقبل کو تاریک کرنے والے اس پرائیویٹ ٹیچر کیخلاف سخت کاروائی کریں ، نہ جانے ہم جیسے اور کتنے غریب ،شریف گھرانوں کے طالب علموں کو یہ داغدار کرینگے گے اور اُنہیں حوالات میں بند کرائیں گے اور حبس بے جا میں رکھیں گے ، اس ٹیچر عاقب سلیم کیخلاف جعل سازی کرنے پر اس کے خلاف اعلیٰ حکام سخت کاروائی کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ایکسپریس میں نیوز کے صحافیوں پر حملہ کی پر زور مذمت کرتے ہیںڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ ڈنگہ کے ارکان کی گفتگو
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ )ڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ ڈنگہ کے سابق جنرل سیکرٹری عبد المجید پپو ، ریاض احمد بٹ ، بابا فضل حسین بٹ ، عطاء اللہ بٹ ، ڈاکٹر محمد عنایت ، چوہدری راصف آہیر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ ایکسپریس میں نیوز کے صحافیوں پر حملہ کی پر زور مذمت کرتے ہیں ، صحافی برادری کا خون ہر گز رائیگاں نہیں جائے گا ، یہ سرا سر ظلم ہے اور حکومت کے لیے کھلا چیلنج ہے ، فی الفور یہ سلسلہ بند کیا جائے اور ملزمان کو بے نقاب کر کے گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :بلدیاتی انتخابات نئی حلقہ بندیاں عدلیہ کی سربراہی میں کرانے کا فیصلہ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)بلدیاتی انتخابات نئی حلقہ بندیاں عدلیہ کی سربراہی میں کرانے کا فیصلہ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کیلئے نئی حلقہ بندیاں عدلیہ کی سربراہی میں کرانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے،ضلعی انتظامیہ معاونت کرے گی،ضلع پر تمام اختیارات ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو تقویض کئے جائیں گے جو نئی حلقہ بندیاں کے امور کی نگرانی کریں گے نئی حلقہ بندیاں جنوری کے آخری ہفتہ میں شروع کی جائے گی،اس سلسلہ میں منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :2014ء کے کلینڈر میں آنے والے ترتیب کے مطابق4-4-2014کو جمعہ کا دن ہو گا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)2014ء کے کلینڈر میں آنے والے ترتیب کے مطابق4-4-2014کو جمعہ کا دن ہو گا ،6-6کو بھی جمعہ اوری اسی طرح8-8کو جمعہ،10-10کو جمعہ اور12-12-2014کو بھی جمعہ کا دن ہو گا اس سے قبل1947ء اور1997ء میں بھی اس طرح کا کلینڈر تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :کالج آف ویٹنری سائنسز،او پی ایف سکول،رسول کالج یونیورسٹی،ویسٹ مینجمنٹ پراجیکٹ،سپورٹس کمپلیکس،کھیلوں کے گرائونڈسٹیڈیم کا قیام میری اولین ترجیح ہیں،چوہدری جعفر اقبال ایم این اے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پارلیمانی سیکرٹری وزارت دفاع و ایم این اے چوہدری جعفر اقبال نے اخبار نویسوں سے ملاقات کے دوران خصوسی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنے قائدین محترم وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے ویثرن کے مطابق اپنے علاقہ کی عوام کو تعلیم صحت کی سہولیات فراہم کریں گے،انہوں نے کہا کہ ضلع بھر کے سکولز میں سے33 سکولز کو مثالی سکول کا درجہ دلوا کر اعلی کوالٹی ایجوکیشن قوم کے نونہالوں کو فراہم کریں گے اس مقصد کیلئے 37کرور روپے کی لاگت سے تمام سکولوں کی بنیادی ضروریات پوری کرنے کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں،ڈنگہ شہر اور لالہ موسیٰ کی سبز منڈیوں کو شہرسے باہر منتقل کرنے کیلئے فزیبلٹی رپورٹ تیار کرلی ہے،حکومت سے حتمی منظوری کے بعد اس منصوبہ پر کام شروع ہو جائے گا اللہ تعالیٰ نے موقع دیا تو انشاء اللہ اپنے حلقہ میں میگا پراجیکٹ کی تکمیل کر کے اپنے حلقہ کی عوام کی تقدیر بدل دوں گا،کالج آف ویٹنری سائنسز،او پی ایف سکول،رسول کالج یونیورسٹی،ویسٹ مینجمنٹ پراجیکٹ،سپورٹس کمپلیکس،کھیلوں کے گرائونڈسٹیڈیم کا قیام میری اولین ترجیح ہیں انشاء اللہ اپنے قائدین سے یہ منصوبے لے کر عوام کو تحفے میں دیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :کولی خاندان کا قبرستان پسوالاں کی چار دیواری کیلئے ایک لاکھ روپے کا عطیہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)کولی خاندان کا قبرستان پسوالاں کی چار دیواری کیلئے ایک لاکھ روپے کا عطیہ چوہدری لال خاں کولی کے انگلینڈ میں مقیم صاحبزادے چوہدری صفدر حسین کولی نے قبرستان پسوالاں کی چاردیواری کی تعمیر کیلئے اپنی طرف سے ایک لاکھ روپے عطیہ دینے کا اعلان کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :کولی خاندان کے سربراہ چوہدری محمد اشرف کولی،چوہدری محمد اصغر کولی انگلینڈ سے وطن لوٹ آئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)کولی خاندان کے سربراہ چوہدری محمد اشرف کولی،چوہدری محمد اصغر کولی انگلینڈ سے وطن لوٹ آئے انکے دوست احباب عزیز و اقارب چوہدری خالد مہدی ،چوہدری غلام سرور باہروال،سب انسپکٹر پولیس چوہدری مشتاق احمد،چوہدری اشفاق باہروال،چوہدری عثمان رمضان نے انکا پرتپاک استقبال کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :میلادکمیٹی ٹوپہ عثمان کے زیر اہتمام ٹوپہ عثمان میں عید میلاد النبیۖ مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ )میلادکمیٹی ٹوپہ عثمان کے زیر اہتمام ٹوپہ عثمان میں عید میلاد النبیۖ مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیاخطیب جامع مسجد گلزار مدینہ مولانا محمد نثار،مولانا میاں مہر،مشتاق احمد صدر میلاد کمیٹی،چوہدری دلاور جاوید کی سرکردگی اور محمد اجمل بٹ ،محمد انور مہر کی نقابت کے ساتھ ماضی کی درخشندہ و مذہبی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے سچے عاشقان رسولۖ نے عید میلاد النبیۖ کے موقع پر عظیم الشان جلوس نکالا،پورے گائوں میں مختلف مقامات پر اسٹیج تیار کئے گئے،مسجد بلال سے عید میلاد النبیۖ کا جلوس شروع ہوا اور مختلف بازاروں سڑکوں سے ہوتا ہوا مسجد بلال آکر ہی اختتام پذیر ہوا دوران جلوس شرکاء کی مختلف انواع اقسام کے کھانوں مشروبات چائے سے تواضح کی گئی عید میلاد النبیۖ کے مرکزی جلوس میں عوامی سماجی سیاسی تجارتی شخصیات سمیت حاجی محمد خان سابق کونسلر محمد امین سابق کونسلر،چوہدری احمد خاں سابق کونسلر،الحاج چوہدری محمد افضال صدر پی ٹی یو مرکز ڈنگہ حاجی محمد یونس،محمد منشاء بٹ،محمد یونس مدثر نوید،محمد افضال،محمد شہزاد خرم شہزاد اور قمر عباس بٹ،چوہدری محمد آصف،چوہدری غلام غوث،محمد عارف امیدوار کونسلر،غلام مرتضیٰ مہر محمد قاسم،،مہر سفیان اعظم،محمد یوسف مغل محمد واجد عاشق،محمد عارف محمد علی،عمر فاروق سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی عید میلادالنبیۖ کے موقع پرپورے گائوں کو رنگ برنگی جھنڈیوں اور برقی قمقموںسے سجایا گیا جلوس کے اختتام پر لنگر تقسیم کیا گیا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پروفیسر رائے محمد عظم کھرل کی سرکردگی میں پنجاب یوتھ سپورٹس فیسٹیول کے ڈسٹرکٹ مقابلوں میں ڈگری کالج ڈنگہ کی ٹیمیں شرکت کرینگی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پرنسپل پروفیسر رائے محمد عظم کھرل کی سرکردگی میں پنجاب یوتھ سپورٹس فیسٹیول کے ڈسٹرکٹ مقابلوں میں ڈگری کالج کی ٹیمیں شرکت کرینگی پرنسپل پروفیسر رائے محمد عظیم کھرل کی خصوصی کاوشوں اور لیکچرز کی زیر نگرانی کالج کی کرکٹ بیڈمنٹن کبڈی فٹ بال،اتھلیٹکس کے ڈسٹرکٹ مقابلوں میں شرکت کریںگی،کرکٹ ٹیم کے انچارج محمد ارشد،بیٹن منٹن کے محمد فاروق ،کبڈی کے محمد عرفان ،فٹ بال ،اتھلیکٹس کے محمد عرفان انچارج ہونگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر کا ڈی ڈی او ہیلتھ کے ہمراہ ڈنگہ کا دورہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر کا ڈی ڈی او ہیلتھ کے ہمراہ ڈنگہ کا دورہ،اے سی میاں اقبال مظہر نے ڈی ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر علی شاہ کے ساتھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے بعد ازاں انہوں نے ڈنگہ کے سلاٹر ہائوس ،آر ایچ سی ،سول ہسپتال ڈنگہ کا وزٹ کیا اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لے کر کام کی رفتار کو تیز کرنے کی ہدایت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تین روپے فی لیٹر تک کمی ہو سکتی ہے،ذرائع
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ذرائع کے مطابق یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تین روپے فی لیٹر تک کمی ہو سکتی ہے پیٹرول1.45روپے سستا ہونے کا امکان ہے ،ہائی سپیڈ دیزل2.45،لائٹ ڈیزل تین روپے ،مٹی کا تیل2.20روپے کم ہونے کا اعلان متوقع ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :119یونین کونسلز میں 1064دیہات اور اربن ایریاز میںپانچ سال تک کے چار لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے،ڈاکٹر نصر ریاض ای ڈو او ہیلتھ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر نصر ریاض نے کہا ہے کہ ضلع گجرات میں انسداد پولیو مہم کے دوران ضلع بھر کی119یونین کونسلز میں 1064دیہات اور اربن ایریاز میںپانچ سال تک کے چار لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:پاکستان میں فیس بک یوز کرنے والوں کی تعداد1کروڑ سے زائد ہو گئی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سماجی رابطے کی عالمی ویب سائٹ نے فروری 2004سے شروع ہو کر اب تک مختلف زبانوں کو متعارف کروایا اب انہو ں نے اردو کو بھی متعارف کروا دیا ہے،دنیا کی اس مقبول ترین سائٹ کے نوے کروڑ دس لاکھ یوزو ہیں ایک کروڑ سے زائد پاکستانی فیس بک یوز کرتے ہیں اس سے محظوظ ہوتے ہیں اس سے پہلے فیس بک دنیا کی81 زبانوں میں اپنی سروس فراہم کرتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :حاجی محمد اشرف جنجوعہ کی اہلیہ جنجوعہ حسنین جنجوعہ کی والدہ کا ختم دسواںکا انعقاددارا چوہدری نوشیروان اسلم میں منعقد ہو ا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)گجرات چیمبر آف کامرس گجرات کے راہنما حاجی محمد اشرف جنجوعہ کی اہلیہ جنجوعہ حسنین جنجوعہ کی والدہ کا ختم دسواںکا انعقاددارا چوہدری نوشیروان اسلم میں منعقد ہو ا جس میں ممتاز علماء کرام نے خطاب فرمایا سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ اور مرحومہ کی بلندی درجات کے لئے دعائے مغفرت کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چوہدری کامران نون شادی کے حسین بندھن میں بندھ گئے
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)الحاج چوہدری محمد اقبال نون نمبردار کے فرزند ارجمند،چوہدری احسان فیصل یو کے نون،چوہدری ذکریا نون کے بھائی چوہدری کامران نون شادی کے حسین بندھن میں بندھ گئے،چوہدری کامران اقبال نون کی بارات 22جنوری کو روانہ ہوئی جبکہ دعوت ولیمہ کی تقریب آج22جنوری بروز جمعرات کو پیراڈائز میرج ہال پر منعقد ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پنجاب یوتھ فیسٹیول کے مرکز کی سطح پر ہونے والے مقابلوں کیلئے ڈنگہ15یونین کونسل پر مشتمل ڈنگہ مرکز کے مقابلوں کا آغاز کر دیا گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پنجاب یوتھ فیسٹیول کے مرکز کی سطح پر ہونے والے مقابلوں کیلئے ڈنگہ15یونین کونسل پر مشتمل ڈنگہ مرکز کے مقابلوں کا آغاز کر دیا گیا پہلے دن حسن قرات ،نعت خوانی،کرکٹ والی بال،بلیئرڈ بیڈمنٹن ،رسہ کشی ،باڈی بلڈنگ،ویٹ لفٹنگ،پنجہ آزمائی، جبکہ گذشتہ روز بھی شیڈول کے مطابق دن بھر مقابلے جاری رہے،چیف آفیسر بلدیہ ڈنگہ نوید اشرف وڑائچ نے سپورٹس آفیسر راحیل باجوہ کے ہمراہ کھیلوں کے مقابلوں کا آغاز کیا گیا، مرکز ڈنگہ میں اب تک ہونے والے مقابلہ جات میں نعت خوانی میں یو سی کولیان شاہ حسین،حسن قرات میں یو سی ڈنگہ ون،کرکٹ میں یو سی کرنانہ،رسہ کشی میں یو سی نونانوالی،بلیئرڈ میں یو سی ڈنگہ ٹو،باڈی بلڈنگ میں یو سی ڈنگہ ون،ویٹ لفٹنگ میں کولیاں شاہ حسین جبکہ پنجہ آزمائی میں یو سی ڈنگہ ون کامیابی حاصل کر چکے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : سپرپاور موٹر سائیکل 70سی سی کے نیا ماڈل2014ء میں میٹر کے ساتھ موبائل فون چارجز کی سہولت بھی دے دی گئی ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی سپرپاور موٹر سائیکل 70سی سی کے نیا ماڈل2014ء میں میٹر کے ساتھ موبائل فون چارجز کی سہولت بھی دے دی گئی ہے، یہ سہولت پاکستان میں پہلی بار کسی موٹر سائیکل پر دی گئی ہے اس کے علاوہ بے شمار نئی اضافی خوبیوں کے ساتھ یہ موٹر سائیکل الفلاح موٹر ز ڈھلیان چوک ڈنگہ پر نقد اور آسان اقساط میں دستیاب ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :بلدیہ ڈنگہ لمبی تان کر سو گئی،راوی روڈ ڈنگہ سیم نالہ کے قریب واٹر سپلائی پائپ لیکج،بیماریاں پھیلنے کا خدشہ،ارباب اختیار نوٹس لیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)راوی روڈ ڈنگہ سیم نالہ کے قریب عرصہ دراز سے واٹر سپلائی پائپ جگہ جگہ سے لیکج کی وجہ سے واٹر سپلائی کا قیمتی پانی ضائع ہو رہا ہے جبکہ بلدیہ ڈنگہ مرہم پٹی لگا کر وقت گزارنے میں مگن ہے،مقامی ایم پی اے اور ایم این اے نے بھی کوئی توجہ نہیں دے پا رہے،بلدیہ ڈنگہ لمبی تان کر سو گئی اور اعلیٰ حکام کو اچھی رپورٹ دینے میں مگن ہیں،اے سی کھاریاں میاں مظہر اقبال فوری طور پر نوٹس لے کر واْٹر سپلائی کے پائپوں کو درست کروائیں جبکہ عرصہ دراز سے زنگ شدہ پائپوں کی وجہ سے سیوریج کا گندہ پانی مکس ہو کر صارفین کو مل رہا ہے جس سے شہری ہیپاٹائٹس کے مریض بن چکے ہیں اکثر اوقات میں واٹر سپلائی پانی کے ذریعے کیڑے مکوڑے اور سانپوں کے بچے بھی نکل آتے ہیں،جس سے گھریلو خواتین خوفزدہ ہو جاتی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ سے ناجائز اسلحہ بردار اور گجرات اور لالہ موسیٰ سے شراب اور منشیات پکڑی گئی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ سے ناجائز اسلحہ بردار اور گجرات اور لالہ موسیٰ سے شراب اور منشیات پکڑی گئی،مقدمات درج،تھانہ ڈنگہ پولیس نے ڈھل بنگش سے تصور مہندی سکنہ چک جانی کو تیس بور پسٹل ،تھانہ صدر لالہ موسیٰ پولیس نے اشتیاق سکنہ کریم پورہ سے ایک بوتل شراب اور تھانہ لاری اڈا پولیس نے بھاری مقدار میں چرس برآمد ہونے کے الزام میں ملازم شاہ کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :شیخ محمد عرفان منڈی بہائو الدین والے اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سعودیہ روانہ ہو گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)الفلاح موٹرز ڈھلیان چوک ڈنگہ کے ایم ڈی شیخ محمد عرفان منڈی بہائو الدین والے اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سعودیہ روانہ ہو گئے،رشتہ داروں کی کثیر تعدادنے انہیں الوداع کیا یاد رہے کہ وہ اسی ماہ عمرہ کی سعادت حاصل کر کے واپس وطن پہنچیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: انشاء اللہ الیکشن جب بھی ہوئے خلق خدا کے دکھوں کا مداوا کریںگے،چوہدری پرویز گجر
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)امیدوار برائے جنرل کونسلر وارڈ نمبر7ڈنگہ اور ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت چوہدری پرویز احمد گجر نے کہا ہے کہ الیکشن کے دنوں میں عوام نے جو پیار اور محبت سے نوازا اور ہمیں بھر پور تعاون کا یقین دلایا تھا ہم عوا م کے محبتوں کے مقروض ہیں انشاء اللہ الیکشن جب بھی ہوئے خلق خدا کے دکھوں کا مداوا کریںگے انہوں نے کہا کہ عوام کی بے لوث خدمت اور علاقہ کی ترقی کا مشن جاری رہے گا انہوں نے کہا کہ علاقہ کے غیور عوام نے پہلے بھی اپنے اعتماد کا اظہار کر کے مجھے کونسلر منتخب کیا تھا اور میں نے اپنے حلقہ میں عوام کی بے لوث خدمت کی ہے اورآئندہ بھی اسی خدمت کے جذبہ سے سرشار ہو کر اپنی کوششیں جاری ہیں اور ہر ایک کے دکھ درد میں شریک ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ہم بھاگنے والے نہیں ہیں الیکشن جب بھی ہوئے عوام میں اِن رہیں گے،حاجی شاہد محمود بٹ
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)امیدوار برائے جنرل کونسلر وارڈ نمبر6ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت حاجی شاہد محمود بٹ نے کہا ہے کہ ہم بھاگنے والے نہیں ہیں الیکشن جب بھی ہوئے عوام میں اِن رہیں گے،ہمیشہ حلقہ کے عوام کی بے لوث اور خدائی خدمت گار بن کر خدمت کا مشن جاری و ساری رکھا ہوا ہے اور عوام سے جو وعدے کریں گے اسے ہر حال میں پورا کریں گے اور انشاء اللہ عوام کی طاقت سے کامیاب ہو کر علاقہ کا نقشہ بدل دیں گے انہوں نے کہا کہ ہمارے بزرگ الحاج محمد صادق بٹ دو دفعہ ناظم منتخب ہوئے اور علاقہ میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائیںہیں۔ ان کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے ان سے بھی زیادہ کام کروائیں گے انشاء اللہ حلقہ کے عوام سے نہ ٹوٹنے والا رشتہ عرصہ سے قائم ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :بلدیاتی انتخابات کھوہ کھاتے اور تمام امیدواروں کی سرگرمیاں ختم ہو گئیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)بلدیاتی انتخابات کھوہ کھاتے اور تمام امیدواروں کی سرگرمیاں ختم ہو گئیں اور تمام امیدوار اپنے اپنے کاروبار اور کاموں میں مصروف ہو گئے،حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے امیدواروں کی جانب سے شدید نکتہ چینی عدالت کی طرف سے نئی حلقہ بندیوں کو مسترد کئے جانے کے بعد بلدیاتی انتخاب کا حصول ناممکن ہو گیا ہے،چار ماہ کے دوران بلدیاتی الیکشن لڑنے والے امیدوار اپنی اپنی طرف سے خطیر رقم اپنے اپنے حلقوں میں خرچ کر کے تھک چکے ہیں اور لاکھوں روپے پینا فلیسکوں پر خرچ کر چکے ہیں اور اتنی رقم خرچ کر کے تھک چکے ہیں اور اب ان کے چہرے مرجھا چکے ہیں اور کئی امیدواروں نے جو لاکھوں روپے خرچ کئے وہ تو پوسٹر چھاپے گئے ہیں وہ سب بیکار ہو چکے ہیں اور اب ردی کی ٹوکری ہی ان کا مقدر ہے جس امیدوار سے بات کی جائے وہ اپنی دکھ بری کہانی ہی سناتا ہے کہ ہمارے کاروباروں میں بھی نقصان ہوا اور اپنی اپنی کمپین کر کے بھی وقت ضائع کیا اس سے تو بہتر تھا کہ اپنے اپنے کاموں میں ہی لگے رہتے پیسے بھی ضائع نہ ہوتے بعض امیدواروں نے انتخابی دفاتر بند کرنے کے ساتھ ہی موبائل فون بھی بندکردیئے،ووٹرز کو بڑی مشکل سے راضی کیا گیامگر الیکشن ملتوی ہونے پر پنجاب حکومت کے خلاف نفرت بڑھ رہی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : عوامی خدمت الیکشن کی مرہون منت نہیں،چوہدری فیصل گجر
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)امیدوار کونسلر وارڈ نمبر4چوہدری فیصل گجر نے کہا ہے کہ عوامی خدمت الیکشن کی مرہون منت نہیں اصل کام عوام کی بے لوث خدمت ہے اور ہم نے عوام کی خدمت کا بیڑا اٹھا لیا ہے اور اس پر ہمیشہ کاربند رہیں گے انہوں نے کہا کہ عوامی خدمت الیکشن کی مرہون منت نہیں اصل کام خدمت ہے،عوام کی بے لوث خدمت کا بیڑا اٹھا لیا ہے اور اس پر کاربند ہیں عوام سے رشتہ ہمیشہ قائم رہے گاعوام نے جس جوش اور جذبہ سے ہمیں کامیاب کرانے کے لیے کوششیں کیں اور ہمارے شانہ بشانہ رہے ومشکور رہیں گے انہوں نے کہا کہ ہم بھاگنے والے نہیں ہیں مخالفین کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ میں زوہیب ہسپتال اینڈ میٹرنٹی ہوم کھاریاں روڈ ڈنگہ میں اور حلقے کے عوام کی سہولت کیلئے سپیشلسٹ ڈاکٹرز تعینات ہو گئے ہیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ میں زوہیب ہسپتال اینڈ میٹرنٹی ہوم کھاریاں روڈ ڈنگہ میں اور حلقے کے عوام کی سہولت کیلئے سپیشلسٹ ڈاکٹرز تعینات ہو گئے ہیں،ڈاکٹر شان عزیز اللہ بخش ملک آڈیالوجی اینڈ ہیئرنگ اینڈ سپیشلسٹ ناک کان گلا روزانہ،اتوار کو ڈاکٹر راجہ شہباز اختر سکن سپیشلسٹ ڈرماٹالوجسٹ روزانہ،لیڈی ڈاکٹر نصرت ناز گائناکالوجسٹ روزانہ مریضوں کا معائنہ کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ میں کروڑوں روپے کی لاگت سے تیار ہونے والے واٹر فلٹر پلانٹس سے ٹونٹیاں غائب
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ میں کروڑوں روپے کی لاگت سے تیار ہونے والے واٹر فلٹر پلانٹس سے ٹونٹیاں غائب،غریب عوام کی خون پسینے کی کمائی سے کروڑوں روپے کا عوامی منصوبہ بلدیہ حکام کی بے حسی کی نظر ہو گیا،شہری تاحال صاف پانی کی سہولت سے محروم سابقہ حکومت نے ڈنگہ میں مختلف مقامات پر کروڑوں روپے کی لاگت سے عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لیے واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب کروائے تاکہ شہریوں اور مسافروں کو صاف پانی کی سہولت میسر آسکے، لیکن بلدیہ حکام کی لاپرواہی،بے حسی اور غفلت کی وجہ سے کروڑوں روپے لاگت سے تعمیر ہونے والی یہ واٹر فلٹریشن پلانٹس عوام کو فوائد پہنچائے بغیر ہی تبایہ حال ہو گئے نشئی افراد ٹونٹیاں اڑا لے گئے اور واٹر فلٹریشن پلانٹس مکمل طور پر بند پڑے ہیں لیکن عوامی نمائندگان بلدیہ حکام سمیت تمام حکام اس اہم عوامی منصوبے کی طرف سے آنکھیں بند کر کے مجرمانہ غفلت کا ثبوت دے رہے ہیں،بار بار خبروں کی اشاعت کے باوجود تاحال واٹر فلٹریشن پلانٹس کو از سر نو بحال کرنے کے لیے بلدییہ کی طرف سے کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی جا سکی ہے،جس سے شہریوں میں تشویش پائی جاتی ہے، شہریوں کا مطالبہ ہے کہ صاف پانی خدا کی قدرت ہے اور واٹر فلٹریشن پلانٹس کو فوری طور پر فعال کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :اپنے بزرگوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عوامی خدمت کا مشن جاری و ساری ہے،چوہدری نصیر احمد آف نور جمال
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)امیدوار برائے چیئر مین یونین کونسل چک جانی و سابق ناظم چوہدری نصیر احمد آف نور جمال نے کہاہے کہ اپنے بزرگوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عوامی خدمت کا مشن جاری و ساری ہے اور زندگی بھر اسی مشن کی تکمیل کے لیے میدان سیاست میں ہیں اور اس سے قبل بھی حلقہ کھے عوام نے مجھ پر مکمل اعتماد کرتے ہوئے ناظم منتخب کیا تھا اور اپنے دور میں یونین کونسل چک جانی کے ہر گائوں میں کروڑوں روپے کے فنڈز سے ترقیاتی کام کروائے ہیں کبھی نے کرپشن کی نہ کمیشن کے چکروں میں پڑے جو بھی فنڈز ملاہے ایمانداری اور دیانتداری سے حلقہ کے عوام پر خرچ کیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ ہم نے حلقہ کے عوام کی بے لوث خدمت کرنے کا عزم کر رکھا ہے اور انشاء اللہ اس پر کاربند ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :یوتھ فیسٹیول محکمہ لائیو سٹاک مرکز ڈنگہ کی خصوصی تقریب25جنوری کو موضع کولیاں حبیب میں ہو گی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)25جنوری کو یوتھ فیسٹیول محکمہ لائیو سٹاک مرکز ڈنگہ کی خصوصی تقریب موضع کولیاں حبیب میں ہو گی،تقریب میں مہمانان خصوصی ایم این اے چوہدری جعفر اقبال اور ایم پی اے میاں طارق محمود ہونگے،صدارت اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں میاں اقبال مظہر کریںگے موضع کولیاں حبیب میں25جنوری کو نیزہ بازی،گھڑ دوڑ،گھوڑا ڈانس،کبوتر بازی ،ڈاگ ریس اور جانوروں کی خوبصورتی کے مقابلے منعقد ہونگے،کامیاب ہونے والوں کو انعامات اور اعزازی شیلڈ دی جائیں گیں، خواہش مند حضرات ڈاکٹر سید خرم شاہ کھاریاں،ڈاکٹر ذوالفقار علی،عبدالوحید گجرکھوری عالم ،چوہدری نصیر احمدنور جمال ،نواب بابکا نور جمال،چوہدری نذیر احمد،محمد اعظم بھائو گھسیٹ پور ،محمد اصغر امرہ کلاں سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : حلقہ کے عوام کے ساتھ ہمیشہ کا رشتہ قائم کر لیا ہے اور اس رشتے کا خیال رکھیں گے،چوہدری ساجد ممود
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)امیدوار کونسلر وارڈ نمبر7اور ممتاز سماجی شخصیت چوہدری ساجد محمود نے کہا ہے کہ حلقہ کے عوام کے ساتھ ہمیشہ کا رشتہ قائم کر لیا ہے اور اس رشتے کا خیال رکھیں گے اور حلقہ کھے غیور اور باشعور عوام کا بھر پور اعتماد ہی ہماری کامیابی کی دلیل ہے الیکشن ہوں یا نہ ہوں انشاء اللہ حلقہ کے عوام کے ساتھ رابطے میں رہیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: اللہ تعالیٰ کا عظیم احسان ہے کہ اس نے ہمیں اس ہستی لاجواب کا امتی بنایا جو شافع محشر بھی ہے اور ساقی کوثر بھی،چوہدری بشارت علی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایڈمنسٹریٹر دی ویگا سکول سسٹم ڈنگہ بشارت علی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا عظیم احسان ہے کہ اس نے ہمیں اس ہستی لاجواب کا امتی بنایا جو شافع محشر بھی ہے اور ساقی کوثر بھی،حضورۖ دعائے خلیل اور نوید مسیحا بن کر آج سے چودہ سو سال پہلے تشریف لائے ان کی وجہ سے لوگ اپنے پروردگار کو جاننے لگے انسانیت کی تعمیر اخوت و مساوات کی خوشگوار بنیادوں پر شروع ہوئی،متلاشیان حق کو ایسا عرفان الٰہی عطا ہوا کہ ماسوا اللہ سب کا خوف دلوں سے جاتا رہا،ماہ ربیع الاول میں ہر مکتب فکر کے علماء اور لوگ اپنے اپنے انداز اور اپنے اپنے ذوق و شوق کے مطابق سید الکونین کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ویگا سکول بھی ہر سال اس کی ایک ادنی سی کوشش کرتا ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہماری اس کوشش کو قبول فرمائے آمین۔

Share this:
Tags:
Blonde Dinga news politics public service Secretary خبریں خدمت ڈنگہ سیاست سیکرٹری عوام
Molana Siddiq Madani
Previous Post محمد صدیق مدنی کو نیشنل کالمنیسٹ کونسل آف پاکستان کے مرکزی نائب صدر منتخب کیا گیا
Next Post اسلام مخالف کے پروپیگنڈے
Mohammad Siddiq Madani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close