Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 11/5/2014

May 12, 2014 0 1 min read

ڈنگہ : ظالم حکمران اور ان کی جمہوریت قوم کو نہیں چاہئے ،چوہدری اعجاز رنیاں
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 چوہدری اعجاز احمد رنیا ں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ظالم حکمران اور ان کی جمہوریت قوم کو نہیں چاہئے ، جمہوریت کی بساط کو ایک مرتبہ پھر لپیٹ میں لینے کے لیے عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں کیونکہ موجودہ حکومت نے اب تک عوام کو اُن کے حقوق نہیں دیے ، نقص امن کی وجہ غیر ذمہ دارانہ حکومتی رویہ ہے ،اُنہوں نے کہا کہ موجودہ حکومتی نمائندے حقوق غصب کرنے کی پالیسیاں اپنا کر اور بڑھتی ہوئی مہنگائی پر چشم پوشی اختیار کرکے عوام کی معاشی حالت کو مزید ابتر کررہے ہیں ، بے رحم حکمران ،آٹا اور مہنگائی مافیا ، قوم کو بے رحم بننے پر مجبور نہ کریں عوام اگر بے رحم ہوگئے تو پھر سب کا کڑا احتساب ہوگا اور ذمہ داران کو عوامی عدالت میں ہی سزاملے گی ، 18 کروڑ عوام ریلیف چاہتے ہیں اور عوام کو ریلیف کی فراہمی حکومت وقت کی اولین ذمہ داری ہے جوکہ اب تک حکومت نے ادا نہیں کی، تعلیم واحد ذریعہ ہے جو قوم کو ترقی کی منازل طے کرنے کا سامان فراہم کرتا ہے ، دہشت گردی کی بڑی وجہ جہالت اور پسماندگی ہے ، تا ہم موجودہ حکومت تعلیمی اداروں کو سیاست کی نذر کر رہی ہے ، تعلیمی اداروں میں سیاسی رسوخ کا ناجائز استعمال مستقبل تاریک بنا سکتا ہے ، معاشرہ میں امن اور ترقی کے لیے تعلیمی میدان میں چوہدری پرویز الٰہی کے دور میں شروع ہونے والے تعلیمی انقلاب کی پالیسیوں کو جاری کیا جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پاکستان وسائل سے مالامال ہونے کے باوجود غربت،بے روزگاری،مہنگائی،توانائی بحران اور قرضوں کی دلدل میں پھنساہواہے،چوہدری دلاور خاں گکھڑ آف انگلینڈ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ ق اوورسیز راہنما چوہدری دلاور خاں گکھڑ آف انگلینڈ نے کہا کہ پاکستان وہ بدقسمت ملک ہے جو مادی وانسانی وسائل سے مالامال ہونے کے باوجود غربت،بے روزگاری،مہنگائی،توانائی بحران اور قرضوں کی دلدل میں پھنساہواہے۔آدھی آبادی خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبورہے۔یہ معاشی بحران قومی سلامتی کے لئے خطرہ بن چکا ہے۔معاشی ماہرین موجودہ دور حکومت کوبھی سابقہ ادوار کاتسلسل ہی قرار دے رہے ہیں جوکہ قوم کے لئے تشویشناک بات ہے۔قرضوں پر چلنے والی معیشت کبھی ترقی نہیں کرسکتی۔انہوں نے کہاکہ حکومتی پالیسیوں کی بدولت عام شہری کی مشکلات میں بے پناہ اضافہ ہوچکاہے۔حکومت نے بنیادی ضروریات زندگی کی قیمتوں میں اس بے دردی سے اضافہ کیا ہے کہ غریب عوام پیٹ بھرکرروٹی کھانے کے قابل نہیں رہے۔حکومت کے پہلے صرف چھ مہینوں میں آٹا50روپے فی کلو سے تجاوز کرگیا۔حکمرانوں کی ناقص کارکردگی کی بنیاد پر پاکستان مہنگائی کے اعتبار سے ایشیا کی سترہ خراب معیشتوں میںپہلے نمبرپرآچکاہے۔حکمرانوں نے اگر آئندہ بجٹ میں عوام کوریلیف نہ دیاتو ان کاحال بھی ماضی کے حکمرانوں جیساہوگا۔ڈالرکو98روپے تک لانے کاکریڈٹ لینے والے مہنگائی کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکے ہیں۔ڈالر کے سستے ہونے کے اثرات عوام الناس کی زندگیوں پر کہیں نظر نہیں آتے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :اوورسیز نمائندہ ممتاز شخصیت شیخ محمد حنیف ہالینڈ کی ہمشیرہ اورشیخ طالب حسین کی زوجہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)اوورسیز نمائندہ ممتاز شخصیت شیخ محمد حنیف ہالینڈ کی ہمشیرہ ، نوجوان صحافی واحد حنیف ڈائریکٹر ایس ایل پروڈکشن ڈنگہ ، زاہد حنیف ، عالم حسن ، ندیم حنیف کی پھوپھی ، شیخ خالد حسین ، شیخ محمد ظفر ، شیخ ساجد حسین ، شیخ آصف حسین ، شیخ ناصر حسین کی والدہ اور شیخ طالب حسین کی زوجہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی، مرحومہ کا ختم قل اُن کے آبائی گائوں پنن وال میں پڑھا گیا،معززین علاقہ وگرد و نواح کی سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد شریک ہوئی ، ڈنگہ سے نمایاں شرکاء میں شیخ محمد اکبر ، رُخسار احمد فرنیچر والے ، ضیغم عباس ، محمد اکرم ، نوید شہزاد مغل ، وسیم اقبال ، میاں ایوب خاور سیفی ، شریک تھے۔ مرحومہ کے درجاتِ بلندی کے لیے علامہ اصغر علی روحانی آف شیخو چک نے موت و حیات پر خصوصی فلسفہ بیان کیا اور مرحومہ کی روح کو ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ضلعی اور تحصیل انتظامیہ کو سبق یاد دلانے والوں کو میں انکا سبق یاد دلانا چاہتا ہوں سول ،محمد عمران بھٹی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی ڈنگہ و صدر مسلم لیگ سٹی ڈنگہ محمد عمران بھٹی نے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ ضلعی اور تحصیل انتظامیہ کو سبق یاد دلانے والوں کو میں انکا سبق یاد دلانا چاہتا ہوں سول سوسائٹی اور انتظامیہ نے اپنا فرض ادا کیا ہے جبکہ موصوف نے ہمیشہ منشیات فروشوں اور چیرہ دستوں کی حوصلہ افزائی کی ہے پچیس سال حکومت میں رہنے کے باوجود کسی مثبت سرگرمی کا حصہ نہ بن سکے،منفی اور اوچھے ہتھکنڈے استعمال کئے،انہوں نے کہا کہ آج ڈنگہ شہر ہی نہیں بلکہ تحصیل و ضلع گجرات کی انتظامیہ سکھ کا سانس لے کر اپنے فرائض سر انجام دے رہی ہے،کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ انہیں ضلع گجرات میں ایک دیانت دار صالح قیادت میسر آگئی ہے ہم اپنے رب ذولجال کا شکرادا کرتے ہیں کہ ہمارے پروردگار نے ہمیں نیک اور صالح قیادت سے نوازا ہم اپنے قائد کی قیادت میں مثبت سرگرمیوں اور اصلاحی کاموں کی حمایت کرتے رہیں گے اور ضلع و تحصیل انتظامیہ سے توقع کرتے ہیں کہ وہ ایسے حوصلہ شکنی کرداروں کو مسترد کر دیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : تاجران پر لائسنس تجدید فیس اور ایڈوانس انکم ٹیکس سمیت مارکیٹ کمیٹی کے واجبات کی ادائیگی لازمی ہے،محمد عمران بھٹی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی محمد عمران بھٹی نے کہا ہے کہ تاجران پر لائسنس تجدید فیس اور ایڈوانس انکم ٹیکس سمیت مارکیٹ کمیٹی کے واجبات کی ادائیگی لازمی ہے،وہ ہر صورت میں ادا کرنے ہوں گے،اگر کسی کو اعتراض ہے تو وہ ڈائریکٹر ان لینڈ سے معافی مانہ لے آئیں ورنہ ٹیکس وصول کرنا ہمارا فرض ہے،ہم نے تاجران کو واجبات کی ادائیگی کے نوٹس جاری کر دیئے ہیں امید کرتے ہیں کہ تاجر بھائی ہمیں واجب الادا ٹیکس کی وصولی کیلیے انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور نہیں کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ میں سمارٹ ٹی وی کا جلدافتتاح ہو گا،کسٹمرز کو بے شمار چینلز کی سہولت دی جائے گی،محمد ہاشم
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)انچارج ون سٹاپ شاپ محمد ہاشم نے کہا ہے کہ ڈنگہ میں سمارٹ ٹی وی کا جلدافتتاح ہو گا،کسٹمرز کو بے شمار چینلز کی سہولت دی جائے گی،انہوںنے کہا کہ محکمہ پی ٹی سی ایل اپنے کسٹمرز کو مختلف سہولیات فراہم کر رہا ہے اس وقت evoبالکل مفت دی جا رہی ہے جن حرات نے evoلینی ہو وہ جلد ون سٹاپ شاپ رابطہ کریں انہوں نے بتایا کہ ون سٹاپ شاپ پر صارفین کے بل فوری جمع کئے جاتے ہیں یہ محکمہ کی ان ہائوس سہولت ہے، اس موقع پر ون سٹاپ شاپ میں موجود کسٹمرز کا کہنا ہے کہ جب سے محمد ہاشم نے چارج سنبھالا ہے ہر کام بہترین طریقے سے جلد سے جلد ہو رہا ہے،حمد ہاشم مکمل گائیڈ کر کے کسٹمرز کو مطمئن کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگی راہنما سید فیض الحسن شاہ کلیوال سیداں گذشتہ روز ڈنگہ آئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگی راہنما سید فیض الحسن شاہ کلیوال سیداں گذشتہ روز ڈنگہ آئے،انہوں نے سابق ناظم اے ٹی آئی اسجد شہباز صدیقی کے والد اور ممتاز تاجر حاجی محمد سرور صراف کے بھائی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی،علاوہ ازیں انہوں نے مختلف عوامی وفود سے ملاقات کی اس موقع پر چوہدری ساجد محمود،چوہدری آفتاب احمد،مہر ساجد حسین،عاصم علی،خالد حسین بھٹی بھی ان کے ہمراہ تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :مجھ پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم ابھی تک گرفتار نہیںہو سکے،میں افتخار احمد آف کولیاں شاہ حسین
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مجھ پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم ابھی تک گرفتار نہیںہو سکے،ان خیالات کا اظہار رئیس آف کولیاں شاہ حسین میاں افتخار احمد نے کیا انہوں نے کہا کہ صرف ایک ملزم پکڑا گیا ہے مجھے ان ملزموں سے جان کا خطرہ ہے میرے ملزم جلد از جلد گرفتار کئے جائیں ان ملزموں کے خلاف تھانہ ڈنگہ میں ایف آئی آر بھی ایک ماہ سے زیادہ عرصہ ہو گیا ہے باقاعدہ درج ہے رئیس کولیاں میاں افتخاراحمد نے کہا کہ ابھی تک مجھ پر قاتلانہ حملہ کرنے والے سارے ملزم گرفتار نہیں ہوئے لیکن ایک ملزم پکڑا گیاہے مگر اس کے عزیز و اقارب کا میں بہت احترام کرتا ہون انہوں نے تھانہ ڈنگہ میں اپنے ملزم کے بارے میں انکوائری شروع کروائی اور کہتے ہیں یہ بے گناہ ہے اور ان کو میں نے کہا کہ اس کی بے گناہی کا ثبوت دیں مگر وہ بے گناہی کا ثبوت نہیں دے سکے ،انہوں نے ڈی پی او گجرات،آر پی او گوجرانوالہ سے سے بذریعہ اخبار درخواست کی ہے کہ میری داد رسی کی جائے اور میرے ملزموں کو گرفتار کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :موجیانوالہ نہر کے قریب 2ڈے جشن نیزہ بازی کا شاندار پروگرام مورخہ 18,17کو منایا رہا ہے
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)جشن بہاراں موضع امرہ خورد نزد موجیانوالہ نہر کے قریب 2ڈے جشن نیزہ بازی کا شاندار پروگرام مورخہ 18,17کو منایا رہا ہے پنجاب بھر سے تقریبا 500گھڑ سوار نیزہ بازی کے مقابلوں میں حصہ لینے کیلئے امرہ میں آئیں گے پروگرام ملن میرج ہال منڈی بہائو الدین روڈ چوہدری جاوید اقبال آف امرہ کروا رہے ہیں ،کمنٹیٹر کے فرائض غلام حسین حیدری اور ان کے ہمنواانجام دیں گے، جج نیزہ بازی میاں محمد انور آف سمندر،نواب بابکا اور میاں ارشد حیات کولیاں شاہ حسین ہونگے جشن نیزہ بازی میں خصوصی شرکت الغنی کلب نیزہ بازی کے مایہ ناز ریڈر شیخ کامران نسیم الغنی بمعہ پوری ٹیم اور رائل کلب آف پاکستان،شاہین کلب اور پنجاب پیکنگ کلب آف پاکستان کے بیسٹ ریڈر اپنی پوری ٹیم کے ہمراہ حصہ لیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری راصف آہیر کا ڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈکا جنرل سیکرٹری منتخب ہونا ان کی اعلیٰ صلاحیتوں کا اعتراف ہے،چوہدری عبدالرزاق
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)چوہدری عبدالرزاق ایم ڈی کوکا کولا ایجنسی ڈنگہ و سابق کونسلر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چوہدری راصف آہیر کا ڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈکا جنرل سیکرٹری منتخب ہونا ان کی اعلیٰ صلاحیتوں کا اعتراف ہے انہوں نے کہا میں انہیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید ہے کہ ان کی قیادت میں ڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ مزید متحرک و فعال کردار ادا کرے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ شہر اور گردونواح میں بھی مچھر مار سپرے کروایا جائے،عوامی حلقے
ڈنگہ(محمد بلال حمد بٹ)عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈنگہ شہر اور گردونواح میں بھی مچھر مار سپرے کروایا جائے، عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ مچھروں کی بہتات سے ملیرا جیسے موذی امراض پھیل رہے ہیں جبکہ رات کا سکون بھی برباد ہورہا ہے،بجلی کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے مچھر کاٹتے ہیں بچوں میں خصوصی طور پر بیماریاں پھیل رہی ہیں جبکہ ٹی ایم او کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت ادویات فراہم نہیں کر رہا اگر ادویات دے دی جائیں تو فوری طور پر سپرے کروائیں گے۔
۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :وزیراعظم کے حکم کی تعمیل یا تحریک انصاف کے احتجاج کے خوف سے بجلی کی لوڈشیڈنگ میں نمایاں کمی ہونے سے گرمی سے ستائے ہوئے چہرے کھل اٹھے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)وزیراعظم کے حکم کی تعمیل یا تحریک انصاف کے احتجاج کے خوف سے بجلی کی لوڈشیڈنگ میں نمایاں کمی ہونے سے گرمی سے ستائے ہوئے چہرے کھل اٹھے۔تفصیلات کے مطابق ،گیارہ مئی کو پاکستان تحریک انصاف نے ڈی چوک اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کیا ہے جو کہ بجلی گیس،بے روزگاری مہنگائی سے تنگ آچکے ہیں انہوں نے بھی دھرنے میں شرکت کیلئے تیاریاںکر لی تھیں، دوسری طرف ملک بھر میں پندرہ سے بیس گھنٹے لوڈشیدنگ کا وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے بھی سخت نوٹس لیا تھا اور چھ سے سات گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا حکم دیا تھاوزیراعظم کے آرڈر اور پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے کی دھمکی کی وجہ سے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دورانیئے میں کمی واقع ہو گئی ہے عوام نے بجلی کی لوڈشیڈنگ میںکمی پر محکمہ واپڈا کا شکریہ ادا کیاہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ میں انٹرنیٹ کی تھکی ہوئی سروس،ہزاروں صارفین کیلئے عذاب بن گئی
ڈنگہ(محمد بلال حمد بٹ)ڈنگہ میں انٹرنیٹ کی تھکی ہوئی سروس،ہزاروں صارفین کیلئے عذاب بن گئی،اخبار نویسوں کو اخبارات میں خبریں بھجوانے اور ڈیٹا ٹرانسفارمر کرنے میں شدید مشکلات کاسامنا،انٹرنیٹ کے صارفین خرابی کی وجہ جاننے کیلئے محکمہ کی طرف سے دیے گئے نمبروں پر رابطہ کرتے ہیں تو اکثر فون مصروف ہوتا ہے یا سنا ہی نہیں جاتا، اگر غلطی سے کوئی نمائندہ فون سن لے تو کوئی تسلی بخش جواب نہیںدیتا،صارفین نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈی ایس یل کی سروس فوری درست کی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ شہر میں پلے گرائونڈ نہ ہونے کی وجہ سے چھوٹے چھوٹے پلاٹ میں کھیل کود میں مصروف رہتے ہیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ شہر میں پلے گرائونڈ نہ ہونے کی وجہ سے چھوٹے چھوٹے پلاٹ میں کھیل کود میں مصروف رہتے ہیں اور نوجوانوں میں انکو دور دراز جا کر کھیلنا پڑتا ہے دونوں عمریں ایسی ہوتی ہیں کہ کھیلنے کو جی چاہتا ہے مگر پلے گرائونڈ نہ ہونے کی وجہ سے کھیل کے شوقین بچوں اور نوجوانوں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے نوجوانوں نے نمائندہ کھلا راز سے گفتگو کرتے ہوئے ایم این اے چوہدری جعفر اقبال،ایم پی اے میاں طارق محمود اور ڈی سی او گجرات سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ ہمیں شہر کے قریب ترین ایک گرائونڈ مہیا کی جائے نوجوانوں نے مزید کہا کہ سیاستدانوں کی طرف سے وعدہ کے باوجود گرائونڈ نہ مہیا کرنا نوجوان نسل کو جرائم کی دنیا میں دھکیلنے کے مترادف ہے۔

Share this:
Tags:
Dinga government news Relief responsibility supplies time top اولین حکومت خبریں ذمہ داری ڈنگہ ریلیف فراہمی وقت
Imran
Previous Post ہمارے خلاف بہت بڑا پراپیگنڈا ہوا جس میں جنگ اور جیو بھی ملوث ہے، عمران خان
Next Post بھارتی انتخابات، حتمی مرحلے میں 3 ریاستوں کی 41 نشستوں پر ووٹنگ جاری
Elections

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close