Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 11/2/2014

February 12, 2014 0 1 min read

ڈنگہ :محلہ مغل پورہ ڈنگہ کے رہائشی ماسٹر شوکت محمودموٹر سائیکل کی ٹکر سے شدید زخمی
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) محلہ مغل پورہ ڈنگہ کے رہائشی ماسٹر شوکت محمود ایشین پبلک سکول کی طرف پیدل جا رہے تھے کہ ہیلاں روڈ پر گورنمنٹ ہائی سکول ڈنگہ کے قریب پیجھے سے آنے والے تیز رفتار موٹر سائیکل نے ٹکر مار دِی جس کے نتیجہ میں ماسٹر شوکت محمود زخمی ہو کر نیچے گر پڑے ، جن طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا ، سر پر شدید چوٹوں اور شدید زخمی ہونے کی صورت میں گجرات ہسپتال ریفر کر دِیا ، جبکہ موٹر سائیکل سوار رضوان آف سویہ کا رہائشی ہے جس کے خلاف پولیس چوکی سٹی ڈنگہ میں درخواست دیدی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: کمانڈر آرمی احمد خاں نے آئندہ بلدیاتی الیکشن وارڈ نمبر 7 میونسپل کمیٹی ڈنگہ سے جنرل کونسلر کے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دِیا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) محلہ رام باغ ڈنگہ ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت ریٹائرڈ کمانڈر آرمی احمد خاں نے آئندہ بلدیاتی الیکشن وارڈ نمبر 7 میونسپل کمیٹی ڈنگہ سے جنرل کونسلر کے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دِیا ، اُنہوں نے کہا کہ انشاء اللہ تعالیٰ بلدیاتی الیکشن میں سیاست کے میدان میں عوام کی خدمت اور روایتی سیاستدانوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرونگا ، اُنہوں نے مزید کہا کہ انشاء اللہ تعالیٰ اپنی برادری دھڑے سمیت باہم صلاح و مشورہ کر کے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، انشاء اللہ سیاست کے اصولوں پر سودے بازی نہیں کرینگے اور موروثی سیاستدانوں اور مورثیت کے پیرو کار اور وڈیرہ ازم کا خاتمہ کے لیے ممکن اقدامات کرونگا۔عوام انصاف کی خاطر در بدر ٹھوکریں کھا رہے ہیں ، عوام کے پیار سے کامیابی حاصل کر کے ہر مظلوم شخص اُس کی دہلیز پر انصاف دونگا ، میرا ایمان پختہ ہے ، میری گردن تو کٹ سکتی ہے مگر حق کا ساتھ نہیں چھوڑ سکتا، عوام سے میرا رشتہ وفا اور محبت کا ہے جو نہ ٹوٹنے والا ہے ، عوامی مسائل کے حل کے لیے ممکن جدو جہد جاری رکھیں گے ، شریف اور عزت دار لوگوں کے لیے میرے دروازے ہر وقت کھلے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :انجمن تاجران کی دبی چنگاری دوبارہ بھڑکنے کا امکان،تحفظ تاجران فارورڈ بلاک کے نام سے تیسرا گروپ سامنے آگیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)انجمن تاجران کی دبی چنگاری دوبارہ بھڑکنے کا امکان،تحفظ تاجران فارورڈ بلاک کے نام سے تیسرا گروپ سامنے آگیا ،ڈنگہ میں انجمن تاجران کے دو دھڑے حاجی شاہد بٹ گروپ،حاجی نواز گروپ لگ بھگ ایک سال تک شہر کی بھاگ دوڑ سنبھالنے کے لیے آمنے سامنے رہے دونوں گروپوں کا یہ دعویٰ تھا کہ انکے پاس ذیلی تاجر تنظیموں کی اکثریت ہے اس لئے اختیارات کا منبہ انہیں ہونا چاہیے طویل کھینچا تانی کے بعد تحفظ تاجران کے14میں سے چار اہم اراکین نے حاجی شاہد بٹ گروپ میں شمولیت اختیار کر لی اور دوسرے چار کے قریب اراکین نے تحفظ تاجران میں خود کو غیر فعال کر لیا اور الگ ہو کر بیٹھ گئے جس پر شاہد بٹ گروپ خود کو مضبوط گروپ تصور کرنے لگا،جس پر ڈنگہ کی بڑی اور فعال تنظیم کریانہ ایسوسی ایشن ڈنگہ نے میاں اسلم کو ثالث تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے حاجی شاہد بٹ گروپ کے ساتھ اپنا تعلق مشروط طور پر ختم کر دیا،انکا موقف تھا معاملہ میاں اسلم کے پاس حل ہو تو ہم حاجی شاہد بٹ گرو پ کے ساتھ نہیں رہیں گے،حاجی نواز کریانہ ایسوسی ایشن کا نمائندہ نہیں ہے اسے اگر مرکزی انجمن تاجران میں شامل کیا گیا تو یہ کریانہ کی بڑی تنظیم کے ساتھ زیادتی ہو گی کریانہ ایسوسی ایشن کی علیحدگی کے باوجود دونوں انجمن تاجران ایک ٹیبل پر بیٹھیں،میاں اسلم نے دونوں کو پانچ پانچ عہدے دینے کا اعلان کیا،حاجی شاہد محمود بٹ گروپ نے پانچ نام دیئے جس پر شہر سے کوئی واضع اعتراض نہ اٹھا جبکہ حاجی نواز گروپ کی طرف سے دیئے گئے پانچ ناموں پر انہی کے گروپ کی تنظیموں کی طرف سے علم بغاوت بلند ہو گیااور اس گروپ میں تحفظ تاجران فارورڈ بلاک کے نام سے واضع طور پر سامنے آکر میاں اسلم اور حاجی نواز ،ریاض بٹ گروپ کے فیصلوں سے انکاری ہو گیا،اور واضع عندیہ دیا کہ ثالث قطعاً ہمارے پانچ نامزد عہدیداروں کا اعلان نہ کرے وگرنہ ہم دما دم مست قلندر کریں گے اور تادم تحریر پوزیشن یہ ہے کہ تحفظ تاجران فارورڈ بلاک خود کو اس گروپ میں زیادہ تنظیموں کا حمایت یافتہ قرار دیتا ہے اور اس کا یہ دعویٰ ہے کہ ریاض بٹ گروپ کے ساتھ شہر بھر سے دس تنظیمیں بھی نہیں اور یہ دونوں خود کو بھی کسی ذیلی تنظیم کے صدر یا سیکرٹری نہیں اس لئے انکے ساتھ حاجی شاہد بٹ گروپ نہ کوئی مذاکرات کرے اور نہ ہی انہیں عہدیدارتسلیم کرے وگرنہ ہمارے احتجاج کا دائرہ کار بڑھ کر حاجی نواز کے ساتھ ساتھ شاہد بٹ گروپ تک بھی پھیل جائے گا جو بھی مذاکرات کرنے میں تحفظ تاجران فارورڈ بلاک کے ساتھ کئے جائیں عہدے بھی انہی کا حق بنتا ہے اسی گروپ میں 20سے زائد ذیلی تنظیمیں موجود ہیں جبکہ حاجی شاہد بٹ گروپ٠ خود کو بدستور چالیس سے زائد تنظیموں کا حمایت یافتہ طاقتور گروپ قرار دیتے ہوئے کوئی نیا رسک نہیں لینا چاہتا ہے،جبکہ حاجی نواز گروپ ثالث کو دیئے گئے پانچ ناموں میں کوئی ردوبدل کئے بغیر فوری طور پر میاں اسلم سے ان کا اعلان کروانا چاہتا ہے، اعلان ہواتو حالات کی سنگینی کیا ہو گی عالم فہم سے بالاتر ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:ویگا سکول سسٹم کاتمام سٹاف پوری ایمانداری اورلگن کے ساتھ اپنے فرائض سر انجام دے کر بہترین تعلیم کے ساتھ ساتھ شاندار تربیت کی ذمہ داری بھی پوری کررہا ہے،مسعود احمد اعوان
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز سماجی و تعلیمی شخصیت پرنسپل دی ویگا سکول سسٹم ڈنگہ مسعود احمد اعوان نے کہا ہے کہ ویگا سکول سسٹم ایک طویل عرصہ سے ڈنگہ کے نونہالان چمن کی بہترین آبیاری کرتے ہوئے مستقبل کے معماروں کی تعلیم و تربیت کا فریضہ انتہائی احسن طریقے سے پورا کر رہا ہے،ویگا سکول سسٹم کاتمام سٹاف پوری ایمانداری اورلگن کے ساتھ اپنے فرائض سر انجام دے کر بہترین تعلیم کے ساتھ ساتھ شاندار تربیت کی ذمہ داری بھی پوری کررہا ہے،ہمارے شاندار نتائج اس بات کے گواہ ہیں اور تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں میں بھی ویگا سکول سسٹم اپنا نمایاں مقام طویل عرصہ سے برقرار رکھا ہوا، ہے والدین کا اعتماد اور طلباء کی بہترین تربیت ہمارے لئے سب سے بڑا اعزاز ہے اور ہم اپنے فرائض اپنی روایات کے مطابق محنت اور ایمانداری کے ساتھ ادا کرتے رہیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:چیف جسٹس آف پاکستان نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کی ای میل پر از خود نوٹس لے لیا ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)چیف جسٹس آف پاکستان نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کی ای میل پر از خود نوٹس لے لیا ہے،جس میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب میں تین ہزار پاکستانی جیلوں میں قید ہیں جن میں سے مبینہ طور پر کئی ہلاک ہو چکے ہیں،مزید بتایا گیا ہے کہ سعودی حکومت نے ان پاکستانیوں کو واپس بھجوانے کیلئے گرفتار کیا ہے لیکن پاکستانی سفارت خانہ انہیں ڈی پورٹ کرنے کے حوالے سے کاغذات تیار کرنے میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہا،چیف جسٹس نے وزارت خارجہ سے اس معاملہ پر ایک ہفتہ میں جامع رپورٹ طلب کر لی ہے،یا درہے کہ سعودی حکومت نے چند ماہ پہلے ہی یہ واضح کر دیا تھا کہ وہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کر دے گی، اس کی طرف سے کچھ مہلت بھی دی گئی تھی چاہیے تھا تو یہی تھا کہ سعودی عرب میں موجود پاکستانی سفارخانہ اپنے ہم وطنوں کو ہر ممکن معاونت فراہم کرتا اور انہیں ڈی پورٹ کرنے کیلئے درکار کاغذات فوری دیئے جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:صداقت علی بٹ آن لائن نیو ز پیپر ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام کے منڈی بہائو الدین سے بیوروچیف مقرر
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)معروف صحافی بیوروچیف نئے حقائق صداقت علی بٹ آن لائن نیو ز پیپر ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام کے منڈی بہائو الدین سے بیوروچیف مقرر ہو گئے اس سے پہلے وہ نئے حقائق اور جذبہ سے اٹیچ ہیں۔

Share this:
Tags:
Dinga hospital Municipal elections news police station school. بلدیاتی الیکشن پولیس چوکی خبریں ڈنگہ سکول ہسپتال
Previous Post بھمبر کی خبریں 12/2/2014
Next Post عمران فاروق قتل کیس: اسکاٹ لینڈ یارڈ کا لندن کے لیمز کالج میں چھاپہ
New Scotland Yard

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close