Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 9/5/2014

May 10, 2014 0 1 min read

آفتاب کرنسی ایکسچینج کی فرانس میں پہلی برانچ کا شاندار افتتاح
پیرس ( محمد بلال احمد بٹ ) پیرس کے نواحی شہر پئیری فیت میں مشہور زمانہ پاکستانی کرنسی ایکسچینج آفتاب کرنسی ایکسچینج کی فرانس میں پہلی برانچ کا شاندار افتتاح۔ افتتاحی تقریب میں شہر کے مئیر اور کمرشل اتاشی سفارتخانہ پاکستان کی خصوصی شرکت۔ یورپی اور پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت۔ تفصیلات کے مطابق فرانس میں پہلی بار کسی بھی پاکستانی کرنسی ایکسچینج کمپنی کو کام کرنے کی حکومت فرانس نے اجازت دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں میاں مظہر اقبال کی قیادت میں مہربان علی نائب تحصیلدار ، وسیم عباس فوڈ انسپکٹر و ریونیو سٹاف کے ہمراہ مختلف غیر قانونی گندم کے گودام چیک کیے
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ )اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں میاں مظہر اقبال کی قیادت میں مہربان علی نائب تحصیلدار ، وسیم عباس فوڈ انسپکٹر و ریونیو سٹاف کے ہمراہ مختلف غیر قانونی گندم کے گودام چیک کیے اور محمد اسلم جاتریا ، امانت علی سکنہ دھوریہ ، عزیز احمد سکنہ دھوریہ ، چوہدری سلیمان دھوریہ پر غیر قانونی طور گندم ذخیرہ کرنے کے جرم میں زیر دفعہ 3/6 فوڈ گریک ایکٹ 1958 کے تحت مقدمات کا اندراج کر ا دِیا ، اس موقع پر اے سی کھاریاں اور ریونیو آفیسر نے کہا ہے کہ یہ گندم ذخیرہ نہیں کرنے دینگے ، یہ گندم سرکاری گوداموں میں رکھی جائے یا عوام کو مہیا ہو مصنوعی ذخیرہ اندوزی جرم ہے اور کوئی بھی شخص قانون کو ہاتھ میں نہ لے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ملک سیدھی سمت پر چل پڑا ہے ، مخالفین جھوٹا پروپیگنڈا کر رہے ہیں،چوہدری جعفر اقبال ایم این اے
ڈنگہ ( محمدبلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما ایم این اے حلقہ این اے 106 چوہدری جعفر اقبال پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاع نے صحافیوں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف ، وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے میرے اسرار پر ڈنگہ تا لالہ موسیٰ روڈ کی 3 کروڑ روپے کی خطیر لاگت کی منظوری دے دی ہے ،اُنہوں نے مزید کہا کہ ملک سیدھی سمت پر چل پڑا ہے ، مخالفین جھوٹا پروپیگنڈا کر رہے ہیں ، ایک سال میں جس احسن طریقہ سے ہمارے قائدین نے اس ملک کو صحیح سمت لے کر چلے ہیں وہ ہی ترقی کا راستہ ہے ، ماضی میں جس بے دردی سے اس ملک کو لوٹا گیا ، ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کر رکھ د،یا ، اُن کرپٹ سیاست دانوں سے پائی پائی کا حساب لیا جائے گا ، اُنہوں نے اس ملک کو لوٹ کر اپنی تجوریاں تو بھر لی ہیں لیکن سرکار خزانہ خالی کر دِیا گیا ، عوام سے کیا گیا ایک ایک وعدہ وفا کیا جائے گا ، عوام صبر سے کام لیں ، بجلی بحران جلد ختم ہو جائے گا ، میاں نواز شریف ملک و قوم کے سچے خیر خواہ ہیں ، غیر ممالک میں عیش و عشرت کی زندگی گزارنے والے مداریوں سے دور رہیں ، بحرانوں میں ڈوبے ہوئے پاکستان کو سنبھالا دینے کے لیے میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف دِن رات کوشاں ہیں ، قومی اداروں کی مضبوطی سمیت عوام کا معیارِ زندگی بلند کرنے کے لئے میرے قائدین کام کر رہے ہیں ، سابقہ دور میں پیدا ہونے والا بجلی بحران ختم کرنے کے لیے توانائی کے شعبہ پر تیزی سے کام کیا جا رہا ہے اور وہ دِن دور نہیں جب پاکستان سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہو جائے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ڈنگہ میں ٹریفک کے اصولوں کی پاسداری کے حوالہ سے سیمنار کا انعقاد ہوا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ )گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ڈنگہ میں ٹریفک کے اصولوں کی پاسداری کے حوالہ سے سیمنار کا انعقاد ہوا ، جس کے مہمانِ خصوصی میاں سہیل فاضل ڈی ایس پی ٹریفک گجرات تھے ، تقریب کی صدارت رائے نذیر احمد کھرل پرنسپل گالج ہذا نے کی ، اس موقع پر ڈی ایس پی ٹریفک گجرات میاں سہیل فاضل نے لیکچرار ، عوام الناس اور کالہ کے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہم ٹریفک کے اصولوں کی پاسداری کریں گے تو حادثات کم ہونگے ، نقصانات نہیں ہونگے ، ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے اندر برداشت پیدا کریں اور لائسنس حاصل کریں ، سڑکوں پر آتے جاتے مناسب رفتار میں موٹر سائیکل چلائیں ، محتاط ڈرائیونگ کریں ، اساتذہ طلباء کو ٹریفک کے اصول ساتھ ساتھ پڑھائیں اس سے معاشرہ بے حد سنورے گا ، یہ وقت کی اہم ضرورت ہے اور اس پر عمل کرنا از حد ضروری ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ایس ایچ او ڈنگہ راجہ زاہد نعیم نے بھتہ مانگنے پر خوجہ کے تین نوجوانوں اسجد ، مراتب اور تنویر کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ )ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ راجہ زاہد نعیم نے انچارج چوکی کالو ساہی عنصر عباس SIکے ہمراہ ریڈ کر کے خوجہ میں غریب محنت کش چھوٹی سی فرنیچر کی دُکان کے مالک کو فون کر کے بھتہ مانگنے اور وصول کرنے والے اس گائوں خوجہ کے تین نوجوانوں اسجد ، مراتب اور تنویر کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا اور ان پر مقدمات کا اندراج کر دِیا ، اور کہا ہے کہ ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد کی طرف سے واضح ہدایات ہیں کہ کوئی کسی کو غیر قانونی ہراساں نہ کرے ، غنڈہ گردی نہ کرے ، ہاتھ پائوں ہلائے بغیر یہ جگا یا بھتہ وصول نہ کرے ، لہٰذا مذکورہ تینوں نوجوانوں نے بھتہ وصولی کا کام شروع کر رکھا تھا اور کافی دِنوں سے اُنہیں ٹریس کر رہا تھا ، اور بالآخر گرفتار کر لیا ہے اور سخت سے سخت سزا دینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :حکمرانوں کے خلاف عوامی نفرت کا سیلاب آ چکا ہے،چوہدری اعجاز احمد رنیاں
ڈنگہ (محمد بلال حمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے اپنے بیان میں کہا حکمرانوں کے خلاف عوامی نفرت کا سیلاب آ چکا ہے ، ایک سال کا عرصہ کے بعد بھی عوامی مسائل اور مشکلات میں ایک فی صد بھی کمی نہیں ہوئی ، بلکہ عوام کو مزید بحرانوں اور اندھیروں کی زندگی مہیا کی گئی ہے ، مسلم لیگ ن کی قیادت ملک و قوم سے مخلص نہیں ، ذاتی ایجنڈے کی تکمیل میں ملک کا نقصان کیا جا رہا ہے ، ملکی معیشت اور عوامی مستقبل تباہ ہو چکا ہے ،ن لیگ کی ایک سالہ کارکردگی صفر ہے ، موجودہ حکومت نے عوام کو ورغلانے اور مایوسیاں کے سوا کچھ نہیں دِیا ، اُنہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ق چوہدری برادران کی قیادت میں عوامی حقوق کی آواز بلند کئے ہوئے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : طویل لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی نے مسلم لیگ ن کی حکومت کا پول کھول کر رکھ دِیا ہے،چوہدری اقبال گورسی،ارشد بلوچ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ )کرنانہ کے معروف زمیندار چوہدری اقبال گورسی ، ارشد بلوچ نے اپنے بیان میں کہا طویل لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی نے مسلم لیگ ن کی حکومت کا پول کھول کر رکھ دِیا ہے ، عوام اپنے فیصلے پر ندامت کے آنسو رو رہی ہے ، 6 ماہ میں بجلی کا کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے دعوے کرنے والے اب کہتے ہیں کہ اُن کے حالوں کے طوطے اُڑ گئے اور اپنی ناکامی کا مبلہ سابق حکمرانوں پر ڈال رہے ہیں ، دھاندلی کرنے والے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی بجائے قوم کو مذاق اُڑا رہے ہیں ، ڈالر کی قدر میں کمی کا قوم کو کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا جا رہا جبکہ حکمران طبقہ خود مزید لوٹ رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:چیئر مین ویگا سکول ڈنگہ چوہدری امجد جاوید عیلس کی قیادت میں دی ویگا سکول سسٹم انگلش میڈیم ڈنگہ کے طلبہ کی منشیات کے خلاف ریلی میں خصوصی شرکت
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)چیئر مین چوہدری امجدجاوید عیلس کی قیادت میں ایڈمن آفیسر چوہدری طالب حسین ،پروفیسر غلام سرفراز،پی ٹی آئی منظور حسین اور سینکڑوں طلبہ نے دی ویگا سکول سے حیدر چوک اور کولیاں رڈ سے واک کر تے ہوئے میلاد چوک سے تھانہ تک ڈی ایس پی کے ہمراہ ریلی میں شرکت کی ،فرض شناس پولیس آفیسر ڈی ایس پی کھاریاں عبدالقیوم گوندل کی سرکردگی میں علاقہ کی نامور معیاری تعلیمی درسگاہ چیئر مین ویگا سکول ڈنگہ چوہدری امجد جاوید عیلس،چوہدری طالب حسین،پروفیسر غلام سرفراز،پی ٹی آئی منظور حسین کی قیادت میں دی ویگا سکول سسٹم انگلش میڈیم ڈنگہ کے طلبہ کی منشیات کے خلاف ریلی میں خصوصی شرکت کی سکول کے طلبہ نے منشیات کے خاتمہ کے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے چیئر مین ویگا سکول سسٹم چوہدری امجد جاوید نے اپنے ادارے کے پروفیسر ز پی ٹی آئی اور طلبہ کے ہمراہ ڈی ایس پی کھاریاں چوہدری عبدالقیوم گوندل،ڈی ایس پی ٹریفک میاں سہیل فاضل،تحصیلیدار ملک ندیم مسعود برتھ،چوہدری عثمان اسلم،میاں عبدالغفور ،چیف آفیسرز سید شہروش اقبال،ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ راجہ زاہد نعیم،سٹی انچارج سب انسپکٹرمشتاق ڈار سمیت دیگر مہمانان گرامی کا میلا دچوک ڈنگہ میں والہانہ اور پرتپاک استقبال کیا،چیئر مین ویگا سکول چوہدری امجد جاوید عیلس انکے سٹاف اور سیکرٹری طلبہ نے دیگر تعلیمی اداروں ،تجارتی،سماجی تنظیموں کے عہدیداران معززین شہر عمائدین علاقہ سمیت منشیات کے خلاف ریلی کے روح رواں ڈی ایس پی کھاریاں عبدالقیوم گوندل،ڈی ایس پی ٹریفک میاں سہیل فاضل،تحصیلیدارندیم مسعو برتھ،چوہدری عثمان اسلم،حاجی شاہد محمود بٹ صدر انجمن تاجران،ریاض احمد بٹ،قاضی کفایت اللہ،عبدالحفیظ سبزواری،عارف ڈار،سکندر خان صراف،چوہدری خالد ڈھلیان،ٹھیکیدار محمد رفیع،حاجی یونس،محمد شریف چشتی،اکرم بٹ سمیت سینکڑوں شہریوں طلبہ تاجروں کے ہمراہ میلاد چوک ڈنگہ سے تھانہ ڈنگہ تک منشیات کے خلاف ریلی میں بھر پور انداز میں شرکت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :منشیات کے تدارک کے حوالے سے ریلی کے انعقاد پر ڈی ایس پی کھاریاں عبدالقیوم گوندل کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،چوہدری امجد جاوید عیلس
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)چیئر مین دی ویگا سکول انگلش میڈیم چوہدری امجد جاوید عیلس نے ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشرتی برائیوں کے ناسوروں منشیات فروشوں کے خلاف انسداد منشیات ریلی کا انعقاد ڈی ایس پی کھاریاں عبدالقیوم گوندل کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،انہوں نے کہا کہ ہم اور ہمارا ادارہ دی ویگا سکول سکول ڈنگہ ڈی ایس پی کھاریاں عبدالقیوم گوندل کو علاقہ سے منشیات سے پاک کرنے کیلئے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کراتے ہیں،آج کی منشیات کے خلافکامیاب تاریخ ساز ریلی علاقہ بھر سے منشیات کے خاتمہ کا سبب بنیگی،ڈی ایس پی عبدالقیوم گوندل نے منشیات کے خلاف عوام میںشعور و آگاہی میں اہم کردار ادا کیا ہے جس کی ماضی کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی،عبدالقیوم گوندل کا نام تاریخ کے سنہری حروف میں زندہ جاوید رہے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :منشیات فروشوں کے خلاف ڈی ایس پی کھاریاں عبدالقیوم گوندل کی ولولہ انگیز قیادت میں میلاد چوک سے تھانہ ڈنگہ تک منشیات کے خلاف تاریخ ساز ریلی کاا نعقاد
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈی ایس پی کھاریاں عبدالقیوم گوندل ،ڈی ایس پی ٹریفک میاں سہیل فاضل،تحصیلیدار ندیم مسعود برتھ و دیگر سرکاری آفیسرز میلاد چوک ڈنگہ پہنچے تو صدر مرکزی انجمن تاجران حاجی شاہد محمود بٹ،چوہدری عثمان اسلم،چوہدری امجد جاوید عیلس،قاضی کفایت اللہ،عارف ڈار،ریاض احمد بٹ،شریف چشتی،طارق رحیم قریشی،چوہدری خالد ڈھلیان،میاں اکرم ،میاں عبدالروف،سکندر خان صراف،حاجی خالد محمود،حاجی شیخ روحیل،حاجی یونس ڈھنڈالہ،عمران بھٹی ایڈمنسٹریٹرمارکیٹ کمیٹی ڈنگہ،حفیظ سبزواری،قاضی امداد اللہ سمیت دیگر شخصیات نے انکا والہانہ اور پرتپاک استقبال کیا حکومت اور ڈی پی او کی ہدایت ہر سماج دشمن عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف ڈی ایس پی کھاریاں عبدالقیوم گوندل کی ولولہ انگیز قیادت میں میلاد چوک سے تھانہ ڈنگہ تک منشیات کے خلاف تاریخ ساز ریلی کاا نعقاد، عوامی سماجی تجارتی شخصیات سمیت تعلیمی اداروں کے سینکڑوں طلبہ کی کتبوں بینرز کے ساتھ خصوصی شرکتمیلاد چوک سے ڈی ایس پی کھاریاں عبدالقیوم گوندل،ڈی ایس پی ٹریفک میاں سہیل فاضل،تحصیلیدار ندیم مسعود برتھ،چوہدری عثمان اسلم،چوہدری امجد جاوید عیلس،حاجی شاہد محمودبٹ صدر انجمن تاجران ڈنگہ،ریاض احمد بت،سکندر خان صراف،نصر اللہ چوہدری،عارف ڈار،قاضی کفایت اللہ،میاں عبدالروف،سید شہروش اقبال چیف آفیسر بلدیہ ڈنگہ،حاجی ملک بشیر حسین کھاریاں،طارق رحیم ،چوہدری خالد ڈھلیان،قاضی امدا د اللہ،مرزا فاروق زمان،عارف مغل،فاروق احمد ڈار،چوہدری شاہد افضل،عمران بھٹی افضل قصاب،محمد شریف چشتی اور علاقہ کے معروف تعلیمی اداروں دی ویگا سکول سسٹم،دی گرامر سکول،دی وزڈم ہائوس،کریسنٹ سکول ،غزالی سکول،منہاج القرآن،الائیڈ سکول ڈنگہ سمیت دیگر تعلیمی اداروں اور سماجی یونیورسل ہیومن رائٹس کمیشن ،قرآن اکیڈمی،جامعہ سعیدیہ،جامعہ ضیاء القرآن سمیت وکلاء صحافیوں تاجروں سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد کے ہمراہ تھانہ ڈنگہ تک تاریکی ریلی نکالی،ریلی کے شرکاء نے منشیات کے خاتمہ کے سلسلہ میں نشہ موت ہے قو م کو نشہ سے بچائیں ،منشیات سے نجات زندگی سے پیار پر مشتمل بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے ریلی کے احتتام پر تھانہ ڈنگہ میں ڈی ایس پی کھاریاں عبدالقیوم گوندل،حاجی شاہد محمود بٹ صدر انجمن تاجران،عبدلحفیظ سبزواری،ریاض احمد بٹ،فاروق زمان،قاضی کفایت اللہ سمیت دیگر مقررین نے خصوصی خطاب کیاڈنگہ شہر میں منشیات کے خلاف ڈی ایس پی کھاریں عبدالقیوم گوندل کی ریلی کے شرکاء میں جوش و خروش عروج پر تھا،ریلی میں ڈنگہ شہر سمیت کھاریاں کے سینئر صحافی نصر اللہ چوہدری سمیت ضلع گجرات،ضلع منڈی بہائو الدین علاقہ کے سینئر صحافی حضرات نے شرکت کی اور ریلی کی خصوصی کوریج کی،کامیاب ریلی کے انعقاد پر ڈی ایس پی کھاریاں عبدالقیوم گوندل خوش و خرم نظر آئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :معاشرتی برائیوں اور منشیات کے خلاف علم جہاد بلند کرنے پر زندہ دلان ڈنگہ کی عوام کو سیلوٹ پیش کرتا ہوں،ڈی ایس پی عبدالقیوم گوندل
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈی ایس پی کھاریاں نے کہا ہے کہ میری مختصر کال پر ڈنگہ شہر کی سیاسی سماجی تجارتی شخصیات سمیت تمام سکولوں کی انتظامیہ اور سینکڑوں طلبہ نے شرکت کر کے میرا مان بڑھایا جس پر میں ان کا تہہ دل سے شکر گزار ہ معاشرتی برائیوں اور منشیات کے خلاف علم جہاد بلند کرنے پر زندہ دلان ڈنگہ کی عوام کو سیلوٹ پیش کرتا ہوں،انہوںنے کہا کہ اگر ہم نے اپنی نوجوان نسل کو معاشرتی برائیوں اور منشیات جیسی لعنت سے بچانا ہے تو ہمیں اللہ اور اس کے پیارے حبیبۖ محمدۖ کے دین اسلام کی تعلیم و تربیت دینا ہو گی اسی میں ہماری فلاح ہے آج جو ہم پرزوال ہے اس کا بڑا سبب دین اسلام سے دوری ہے،میری تمام شہریوں علماء اکرام اساتذہ کرام سے گذارش ہے کہ وہ انسان دشمن افراد کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں اور معاشرہ کو منشیات سے پاک کرنے کیلئے اپنا بھر پور کردار ادا کریں،اللہ تعالیٰ آپ کو اس عظیم کام کا اجر دے انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں ہرسال بیس کروڑ افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جس میں ایک کروڑ افراد نشہ کی وجہ سے موت کی وادی میں جاتے ہیں،ہر سال پچاس ارب روپے نشہ کی نظر ہوتے ہں،نشہ کی لعنت ام الخبائث ہے اس کے خاتمہ کیلئے آپ میرا ساتھ دیں تاکہ ہم معاشرہ کوامن کا گہوارہ بنا سکیں، اور صحت مند معاشرہ کے ساتھ صحت مند نوجوان ملک وقوم کیلئے کارگر ثابت ہو سکیں،عوام کی طاقت سے ہم انسانیت کے دشمنوں کا خاتمہ کر کے رہیں گے،انہوں نے کہا کہ تمام تعلیمی اداروں کے شکر گزار ہیں جنہوںنے ہماری ریلی کو کامیابی سے ہمکنار کیا ہم انشاء اللہ انکے اداروں میں جا کر ان کا دوبارہ شکریہ ادا کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ڈی ایس پی عبدالقیوم سے وعدہ کرتے ہیں کہ کسی منشیات والے کی سفارش نہیں کرینگے،حاجی شاہد محمود بٹ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)صدر مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ حاجی شاہد محمود بٹ نے کہا ہے کہ ہم اپنے غیور شہریوں کے ساتھ مل کر ڈی ایس پی عبدالقیوم سے وعدہ کرتے ہیں کہ کسی منشیات والے کی سفارش نہیں کرینگے،انہوں نے کہا کہ منشیات فروش اور انکی سرپرستی کرنے والے معاشرہ کا ناسور ہیں تمام شہری ان کا بائیکاٹ کریں میں وعدہ کرتا ہوں کہ آج سے کسی منشیات فروش یا منشیات استعمال کرنے والوں کی سفارش نہیں کروں گا،منشیات کے خلاف عظیم الشان ریلی کے کامیاب انعقاد پر ڈی ایس پی عبدالقیوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اپنی تنظیم مرکزی انجمن تاجران سمیت تمام شہریوں کے دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہماری کال پر منشیات کے خلاف ریلی میں شرکت کر کے ریلی کو کامیابی سے ہمکنار کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :عبدالقیوم گوندل کو معاشرہ کو منشیات سے پاک کرنے پر اپنے تعاون کی یقین دہانی کراتے ہیں،ریاض احمد بٹ،فاروق احمد فاروقی،عبدالحفیظ سبزواری
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ریاض احمد بٹ،عبدالحفیظ سبزواری اور فاروق احمد فاروقی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ DSPکھاریاں عبدالقیوم گوندل کو معاشرہ کو منشیات سے پاک کرنے پر اپنے تعاون کی یقین دہانی کراتے ہیں،انہوں نے کہا کہ فرض شناس پولیس آفیسر عبدالقیوم گوندل کی منشیات کے خلاف مہم قابل صد تحسین ہے،نشہ سے ہمارے پیارے نبی تاجدارۖ دو جہاں نے منع فرمایا ہمیں اس پر دل و جان سے عمل کرنا چاہیے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :DSPکھاریاں عبدالقیوم گوندل نے الائیڈ سکول ڈنگہ میں طلبہ کومنشیات کے خلاف لیکچر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)DSPکھاریاں عبدالقیوم گوندل نے الائیڈ سکول ڈنگہ میں طلبہ کومنشیات کے خلاف لیکچر دیاڈائریکٹر حاجی شبیر احمد نے ڈی ایس پی کھاریاں عبدالقیوم کو ویلکم کیا اور ان پر گل پاشی بھی کی گئی اس موقع پر چوہدی حاجی بشیر احمد ،عمران بھٹی،چوہدری افضال احمد،بائو شاہد افضل او ردیگر افراد بھی موجود تھے ڈنگہ خورد راجو کے دو نوجوان نہر اپر جہلم میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ خورد راجو کے دو نوجوان نہر اپر جہلم میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے،دونوں نوجوان کی المناک موت پر پورا علاقہ سوگوار ہو گیا ہے،اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر کی سرکردگی میں محکمہ ریونیو،سول ڈیفنس،ٹی ایم اے ،ریسکیو 1122 کھاریاں کا عملہ متوفیوں کی نعشیں تلاش کر رہے ہیں اے سی کھاریاں نے غفلت اور لاپرواہی کا مطاہرہ کرنے پر متعلقیہ علاقہ کی یونین کونسل کے سیکرٹری اور پٹواری کو شوکا ز نوٹس جاری کر دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :مرزا ارشد علی کے بھائی مرزا شاہد علی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مرزا ارشد علی کے بھائی مرزا شاہد علی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے،شادی کی تقریب میں میاں امجدمحمود،چوہدری پرویز گجر،میاں کامران ادریس،قیصر اسحاق مغل،قاضی شمیم،حاجی احسان الٰہی،ڈاکٹر ظفر اللہ نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : منشیات فروشوں کادین اسلام اور انسانیت سے کوئی تعلق نہیں،قاضی کفایت اللہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز عالم دین علامہ قاضی کفایت اللہ نے علماء کرام کی نمائندگی کرتے ہوئے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشوں کادین اسلام اور انسانیت سے کوئی تعلق نہیں پوری قوم عہد کرے کہ انسانیت کی فلاح کیلئے معاشرہ کو نشہ سے پاک کرنا ہے انہوں نے کہا کہ منشیات استعمال کرنے والا پیار کا مستحق جبکہ منشیات فروخت کرنے والا نفرت کامستحق ہے ہمیں مریض سے نہیں مرض سے نفرت کرنا ہو گی،منشیات کے خلاف ڈی ایس پی کے ساتھ جہاد میں شامل رہیں گے،ہم سب کو منشیات کے خلاف انسانیت کی فلاح و بہبود کیلئے نشی بن کر کردار ادا کرنا ہوگا،ڈہم ڈی ایس پی عبدالقیوم گوندل کے ساتھ ہیں جہاں کا پسینہ گرے ہم خون دیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ کے پارٹ ون کے سالانہ امتحانات 17مئی سے شروع ہونگے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ کے پارٹ ون کے سالانہ امتحانات 17مئی سے شروع ہونگے کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر محمد تنویر ظفرکی جاری پریس ریلیز کے مطابق تمام امیدواروں کو رولنمبر سلپییں اور ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ہے۔
ڈنگہ : لکی ہنڈا نے اپنے کسٹمرز کو شاندار سروسز کے ساتھ بے مثال کامیابیوں کے دس سال مکمل کر لئے
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)ملک گیر شہرت کی حامل ہنڈا کمپنی کے5Sشاپ ڈنگہ کے بااختیار ڈیلر ڈاکٹر ارشد اقبال اینڈ سنز کی سرکردگی میں لکی ہنڈا نے مسلسل محنت اور لگن کے ساتھ اپنے کسٹمرز کو شاندار سروسز کے ساتھ بے مثال کامیابیوں کے دس سال مکمل کر لئے،جس پر عوامی سماجی تجارتی حلقوں سمیت انکے کسٹنمرز نے انہیں مبارکباد دی جس پر ڈاکٹر ارشد اقبال اور انکے صاحبزادوں نے کہا کہ ہم اپنی اور اپنے ادارہ کی بے مثال کامیابیوں پر اللہ کریم کے حضور سجدہ شکر بجا لاتے ہیں جس نے ہمیں کامیابیوں سے نواز انہوں نے کہا کہ ہم اپنے تمام معزز کسٹمرز کے بھی دل سے شکر گزار جنہوںنے ہم پر اظہار اعتماد کیا اور خدمت کے مواقع فراہم کئے انہوں نے کہا کہ ہم اس بات کا عزم اور عہد کرتے ہیں کہ انشاء اللہ مستقبل میں بھی اپنے اس معیار کو قائم و دائم رکھیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :انجمن صدائے مدینہ ڈنگہ کی ایک اور دینی کاوش ،محمد رضا ثاقب مصطفائی ہر تین ماہ بعد مسجد گلزار مدینہ میں درس قرآن و حدیث دیا کریں گے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)قاری یعقوب نقشبندی،وسیم چشتی،رجب علی چشتی،اعجاز احمد مغل،قاری محمد اشرف نقشبندی اور انکی ٹیم کی سرکردگی میںانجمن صدائے مدینہ ڈنگہ کی ایک اور دینی کاوش امیر اعلیٰ ادارہ المصطفیٰ علامہ پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی ہر تین ماہ بعد مسجد گلزار مدینہ میں درس قرآن و حدیث دیا کریں گے ممتاز عالم دین مذہبی سکالر پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی ڈنگہ میں پہلا درس قرآن و حدیث اصلاح امت کے موقع پر تیرہ مئی بروز منگل بعد نماز مغرب جامع مسجد گلزار مدینہ میں فرمائیں گے انجمن صدائے مدینہ نے پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی کے درس و قرآن و حدیث کے شاندارانتطامات کرنا شروع کر دیئے ہیں یاد رہے کہ انکی سرکردگی میں قبل ازیں ممتاز دین علامہ غلام بشیر نقشبندی مسجد میں ماہانہ درس قرآن و حدیث باقاعدگی سے دے رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:انجمن صدائے مدینہ کے زیر اہتمام جامع مسجد گلزار مدینہ میں ماہانہ درس قرآن و حدیث29مئی کو ہوگا،
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)انجمن صدائے مدینہ کے زیر اہتمام جامع مسجد گلزار مدینہ میں ماہانہ درس قرآن و حدیث29مئی کو ہوگا، علامہ مولانا صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی ایمان افروز خطاب فرمائیں گے شاندار دینی روایات کے عین مطابق جامع مسجد گلزار مدینہ میں آستانہ عالیہ بائولی شریف کے سجادہ نشین علامہ صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی کا ماہانہ درس قرآن کا سلسلہ
باقاعدگی سے جاری ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :منشیات کے خلاف ڈی ایس پی کی ریلی کے موقع پر پولیس فورس متحرک اور فعال رہی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)منشیات کے خلاف ڈی ایس پی کی ریلی کے موقع پر پولیس فورس متحرک اور فعال رہی پولیس کے نوجوانوںنے پورے شہر کو منشیات کے خاتمہ کیلئے بینرز سے سجا دیا،پولیس کے چاک و چوبند جوانوں نے ڈی ایس پی کو خوبصورت انداز میں ویلکم کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :لوجی کر لو گل،چور عوام اور قانون کے محافظ کے ڈیرہ سے ہزاروں روپے مالیت کا پیٹر انجن اور تین پنکھے چرا کر لے گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)لوجی کر لو گل،چور عوام اور قانون کے محافظ کے ڈیرہ سے ہزاروں روپے مالیت کا پیٹر انجن اور تین پنکھے چرا کر لے گئے،تفصیل کے مطابق پنجاب پولیس کے ملازم چوہدری محمد افضل بلہڑ کے دیرہ پر نصب پیٹر انجن اور تین پنکھے نامعلوم چور کر فرارہوگئے پولیس مصروف تفتیش ہے۔

Share this:
Tags:
Dinga life Mian Nawaz Sharif news pakistan score حساب خبریں ڈنگہ زندگی ملک میاں نواز شریف
Salman Khan, Katrina Kaif
Previous Post سلمان اور کترینہ کیف ایک بار پھر اکھٹے کام کریں گے
Next Post کراچی: سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند
CNG

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close