Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 17/4/2014

April 21, 2014 0 1 min read

دیار غیر میں چوہدری قمر اقبال آف پنجن نہ صرف ضلع گجرات بلکہ پاکستان کی پہچان بن چکے ہیں،چوہدری شاہد لطیف گجر آف سپین
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) اوورسیز پاکستانیوں کے دلوں کی دھڑکن،سپین کی معروف ادبی شخصیت چوہدری شاہد لطیف گجر آف سپین نے اپنے ٹیلی فونک بیان میں کہا کہ پاکستان یونین ناروے کے صدر چوہدری قمر اقبال کی خدمات قابل تحسین اور نا قابل فراموش ہیں ، انہوں نے کہا کہ دیار غیر میں چوہدری قمر اقبال نہ صرف ضلع گجرات بلکہ پاکستان کی پہچان بن چکے ہیں
ان کی سماجی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں چوہدری قمر اقبال آف پنجن شہانہ کی 2سال قبل سپین سے ناروے جانے کا اتفاق ہوا اور14اگست پاکستان ڈے میں شرکت کا موقع نصیب ہوا ،ناروے میں پاکستان کو دیکھ کر دل باغ باغ ہوا انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ چوہدری قمر اقبال نے پاکستانی کمیونٹی کے اتحاد کیلئے گرانقدر خدمات انجام دیں اور دیارِ غیر میں پاکستانی کمیونٹی کے مسائل حل کرنے میں کوشاں ہیں ، ناروے کی ترقی میں پاکستانی کمیونٹی کا نمایاں کردار ہے جس کا اظہار وہاں کے صدر اور وزیر اعظم بھی کر چکے ہیں انہوں نے کہا کہ چوہدری قمر اقبال جیسے درویش صفت اور سادح لوح شخصیت ایک مثال ہے ، جس میں خدمت خلق کا جذبہ بھرا ہوا ہے ہم اُمید کرتے ہیں کہ وہ اس پلیٹ فارم سے آئندہ بھی پاکستانی کمیونٹی کے مسائل حل کرتے رہیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : انسپکٹر انفورسمنٹ کی سخت وارننگ اور نوٹسز دینے کے باوجود بھی شہر بھر میں صفائی کا نظام ابتر
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ناجائز تجاوزات کرنے والوں کو ٹی او آر کی سربراہی میں انسپکٹر انفورسمنٹ کی سخت وارننگ اور نوٹسز دینے کے باوجود بھی شہر بھر میں صفائی کا نظام ابتر اور تجاوزات کی بھر مار ہو گئی بلدیہ ملازمین سورج نکلنے کے بعد دِن دیہاڑے بازاروں کی صفائی کیلئے آتے ہیں اسی طرح تجاوزات بھی’ قبضہ مافیا فٹ پاتھوں پر قبضہ کیے ہوئے ہیں، تجاوزات کے خلاف آپریشن ڈی سی او کیلئے ایک چیلنج ثابت ہو رہا ہے ، ڈنگہ کے دُکانداروں نے کئی ریڑھی بانوں کو تجاوزات کی مد میں جگہ کرائے پر دے رکھی ہے اور اُن سے ہزاروں روپے وصول کرتے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :بڑے نادہندگان کے خلاف ریکوری مہم کا آغاز سوموار سے شروع کر دِیا جائے گا ،ترجمان واپڈا آفس ڈنگہ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ترجمان واپڈا آفس ڈنگہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بجلی کے بلوں کے بقایا جات ادا نہ کرنے والوں بڑے نادہندگان کے خلاف ریکوری مہم کا آغاز سوموار سے شروع کر دِیا جائے گا ، تین تین اراکین پر مشتمل دونوں سب ڈویژنوں میں الگ الگ ریکوری کمیٹیاں قائم کر دی گئیں ، نادہندگان کو ایک ہفتہ کے اندر واجبات ادا کرنے کی مہلت دی گئی ہی جس کے بعد ان کے ناموں کی لسٹیں میڈیا کو فراہم کرنے کے علاوہ کنکشن منقطع کرنے سمیت مقدمات کا اندراج بھی کروایا جائے گا ، دنوں سب ڈویژن کے SDOریکوری مہم کی مسلسل نگرانی کرینگے جبکہ میٹر انسپکٹر ، سینئر لائن سپرینٹنڈنٹ دیگر ضروری کاروائی کے لیے فعال ہوں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : موجودہ حکومت نے عوام کو کنگال کر کے رکھ دِیا ہے ، مہنگائی نے عوام کا جینا محال کر دِیا ہے،چوہدری اعجاز احمد رنیاں
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113 امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت نے عوام کو کنگال کر کے رکھ دِیا ہے ، مہنگائی نے عوام کا جینا محال کر دِیا ہے ، مہنگائی ، بے روزگاری ، بد امنی بھاری مینڈیٹ سے کامیاب ہونے والی حکومت کے تحفے ہیں ،حکمرانوں نے لاہور کو ہی پنجاب سمجھ رکھا ہے ، موجودہ حکومت عوام کو ریلیف دینے ، بے روزگاری ، جرائم کا خاتمہ کرنے میں کرنے میں مکمل ناکام ہو چکے ہیں ، چوہدری برادران کا دور اقتدار ہر لحاظ سے مثالی تھا ملک پاکستان کی عوام اب بھی چوہدری برادران مسلم لیگ ق پر بھر پور اعتماد کرتے ہیں اسی لیے دھڑا دھڑ عوام مسلم لیگ ق میں شمولیت کر رہے ہیں ، موجودہ حکومتی نمائندوں نے عوام کو جس طرح مایوس کیا ہے اس لئے عوام چوہدری برادران کے سابق دور کو سرا رہے ہیں ، گھر گھر خوشحالی چوہدری برادران کے کارنامے ہیں ، چوہدری برادران کے کارناموں کا مخالفین بھی اعتراف کرتے ہیں، چوہدری برادران عوامی اُمنگوں کے ترجمان ہیں ،چوہدری برادران نے بلا تفریق پورے ملک میں ترقیاتی کام کروائیں، اُنہوں نے ملک بھر میں عوامی بنیادی ضرورتوں کی فراہمی اور ترقیاتی کام کروا کے حقیقی خادم ہونے کا ثبوت دِیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : نا عاقبت اندیشہ اور مفاد پرست حکمرانوں نے ملک کو لوٹ لوٹ کا کنگال کر بنا دِیا ہے،چوہدری دلاور خان انگلینڈ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ڈنگہ کے نواحی گائوں موضع گکھڑ کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ، معروف زمیندار ، تارکین وطن اورسیز راہنما پاکستان مسلم لیگ ق چوہدری دلاور خاں انگلینڈ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکمرانوں کی ناقص کارکردی سے ملک بد حالی کا شکار ہے ، نا عاقبت اندیشہ اور مفاد پرست حکمرانوں نے ملک کو لوٹ لوٹ کا کنگال کر بنا دِیا ہے ، دہشت گردی کا بازار ابھی تک گرم ہے ، موجودہ حکومت دہشت گردی کے خاتمہ میں مکمل طور پر ناکام ہے ، میاں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے دعوئوں سے مکر چکے ہیں جیسے ایک وعدہ بھی پورا نہیں کرینگے ابھی موسم خوشگوار ہے تو اس کے باوجود ملک پاکستان میں 15 پندرہ گھنٹے بجلی بند کی جا رہی ہے ،بجلی کی لوڈ شیڈنگ کو ختم کرنے کے دعویدار اب اقتدار میں آکر کر کہہ رہی ہیں کہ ہمیں نہیں پتا تھا کہ یہ اتنا سنگین مسئلہ ہے ، مسلم لیگ ق چوہدری برادران کا دور اقتدار ملک پاکستان کیلئے قیمتی اثاثہ تھا ، انشاء اللہ آئندہ جنرل اور BDانتخابات میں حلقہ پی پی 113 سمیت پاکستان مسلم لیگ ق ملک پاکستان میں ایک نئے جوش و جذبہ اور ولولہ کیساتھ دوبارہ کامیاب ہو کر عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کروائے گی ، عوام چوہدری برادران کے دور کو یاد کر رہے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Share this:
Tags:
Dinga news overseas pakistan services اوورسیز پاکستان خبریں خدمات ڈنگہ
Thatta
Previous Post کراچی کے قریب دھابیجی سے 4 افراد کی لاشیں برآمد
Next Post کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 3 افراد جاں بحق
Quetta

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close