Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 25/1/2014

January 27, 2014 0 1 min read

ڈنگہ : مسلم لیگ (ن) ملک کو بحرانو ں سے نجات دلانے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے،ملک نوید احمد اعوان
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)راہنماپاکستان مسلم لیگ (ن) ڈنگہ رہنما ملک نوید احمد اعوان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ملک کو بحرانو ں سے نجات دلانے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔وزیراعظم میاں نواز شریف اپنی مدبرانہ اور قائدانہ صلاحیتوں سے تمام بحرانوں پر قابو پالیں گے۔ سابق حکمرانوں کی کرپشن اور غلط پالیسیوں کے باعث نہ صرف ملک بدنام ہوا بلکہ توانائی کے مسئلے پر توجہ نہ دینے کی بنا پر صنعتی شعبہ بھی بری طرح متاثر ہوا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت توانائی کے بحران کی سنگینی سے آگاہ ہے اوراس مسئلے کے حل کے لئے شب و روز کوشاں ہے۔ ملک کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے اور قومی معیشت کو مستحکم بنانے کیلئے اضافی وسائل پیدا کرنا نا گزیر ہے۔موجودہ حکومت کی طرف سے بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ کے لئے انقلابی اقدامات کی بدولت پاکستان کی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ہوچکا ہے جس کی وجہ سے ان شاء اللہ معیشت جلد مضبوط ہو جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پیپلز پارٹی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں سیاسی جماعتوں کے لئے میدان خالی نہیں چھوڑے گی،ملک اعجاز احمد
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)راہنما پاکستان پیپلز پارٹی ڈنگہ ملک اعجاز احمد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں کوئی سیاسی و جمہوری قوتوں کا راستہ نہیں روک سکتا، پیپلز پارٹی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں سیاسی جماعتوں کے لئے میدان خالی نہیں چھوڑے گی اوربھرپور کامیابی حاصل کرے گی۔انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف امریکہ سے ڈرنے کی بجائے پاک ایران گیس منصوبہ کو جلد تکمیل تک پہنچائیں’ہائیڈرل اور تھرمل کے بعد گیس سستا ترین بجلی بنانے کا ذریعہ ہے’ پیپلز پارٹی کا قوم کو دیا ہوا یہ معاہدہ پاکستانی عوام کے لئے تحفہ ہے جبکہ مسلم لیگ ن کی قیادت قومی مفادات اور ملک کی تعمیر و ترقی کے برعکس امریکہ مفادات زیادہ عزیز ہیں اور اس معاہدے کو ختم کرنے کے لئے پروپیگنڈہ کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر اس منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچا دیا جائے تو ملک میں گیس کی قلت کے ساتھ ساتھ ایک سال میں بجلی کا شارٹ فال بھی ختم ہو سکتا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :کھوکھر برادری کی سرکردہ اور معتبر شخصیت ممتاز ماہر تعلیم ماسٹر محمدارشید کھوکھر کی پہلی سالانہ برسی کی پروقارروحانی تقریب کا انعقاد
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)کھوکھر برادری کی سرکردہ اور معتبر شخصیت ممتاز ماہر تعلیم ماسٹر محمدارشید کھوکھر کی پہلی سالانہ برسی کی پروقارروحانی تقریب کا انعقاد، پیر سید سرور حسین شاہ موسوی کا ایمان افروز خطاب کھوکھر برادری ڈنگہ کی معتبر شخصیات وسیم شہزاد کھرکھر،پیر طارق محمود،محمد بشیر کھوکھر،ڈاکٹر ندیم شہزاد کھوکھر،محمد صغیر کھوکھر،محمد رضوان المعروف چاند کھوکھر کے والد محترم
پیر طارق محمود،محمد شبیر کھوکھر،ڈاکٹر ندیم شہزاد کھوکھر،وسیم شہزاد کھوکھر،محمد صغیر کھوکھر،محمد رضوان المعروف چاندکھوکھر کے والد محترم شکیب شہزد کھوکھر،فرہاد طارق حسین،مبین شہزاد کھوکھر،ڈاکٹر عمران شبیر کھوکھر،ذیشان شبیر قاسم حسن،عمر علی کھوکھر،محمد علی کھوکھر،عبدالرحمن،جمشید علی،اویس رمضان محمد عثمان کے دادا جی کی پہلی سالانہ برسی پر انکی روح کے ایصال ثواب کیلئے انکی رہائش گاہ پر قرآن خوانی کی عظیم الشان روحانی تقریب منعقد ہوئی،پیر سید سرور حسین شاہ موسوی،سید مذمل حسین شاہ نے ایمان افروز خطاب کے ساتھ ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعا فرمائی،ماسٹر محمد رشید کی سالانہ برسی میں چوہدری محمد عنایت پڈھانہ،چوہدری بنار س علی پڈھانہ وڑائچانوالہ،حاجی چوہدری ولایت خاں سندھانوالہ،چوہدری محمد عارف،چوہدری محمد افضل،چوہدری غلام عباس صدر کریانہ حاجی غلام مصطفی بھٹی،جنرل سیکرٹری سہیل اشرف،سید نوازش علی شاہ،ناصر بھٹی،عبداللطیف جوڑا،حاجی محمد اسلم صراف،چوہدری محمد اجمل،مہر اشفاق احمد،ڈاکٹر خالد محمود خان،عاشق کھوکھر،میاں بشیر احمد،جمیل احمد سریا سیمنٹ والے،یاسر چوراہی،ڈاکٹر مشتاق چوراہی،علی قادری،ڈاکٹر آصف،احمد خان ڈار،اکرم م پپو سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی تقریب کے اختتام پر کھوکھر برادری نے اپنے والد محترم ماسٹر محمد رشیدکی سالانہ برسی کے شرکاء میں لنگر تقسیم کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : الحاج چوہدری محمد اقبال نون نمبردار کے صاحبزادے چوہدری کامران اقبال نون کی شادی کی تقریب میں سینکڑوں افراد کی شرکت
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)انگلینڈ میں مقیم چوہدری احسان فیصل نون جنوبی افریقہ میں مقیم چوہدری زکریا اقبال نون کے بھائی اور سعودی عرب کے شہرمدینہ میں مقیم علاقہ کی ن فیملی کے سرکردہ اور معتبر شخصیت چوہدری محمد اقبال نون نمبردار کے فرزند ارجمند چوہدری کامران فیصل اقبال نون شادی کے حسین بندھن میں بندھ گئے الحاج چوہدری محمد اقبال نون نمبردار کے صاحبزادے چوہدری کامران اقبال نون کی شادی کی تقریب میں چوہدری پاہندے خاں،چوہدری محمد اقبال باہروال،چوہدری اشرف حسین کولی،چوہدری محمد اصغر کولی،خالد حسین کولی،چوہدری الحاج غلام سرور باہروال،چوہدری خالد مہدی،چوہدری ارشد اکرم،بائو چوہدری شاہد افضل،چوہدری اشفاق باہروال،ڈاکٹر محمد آصف کھوڑی عالم،چوہدری عبداللہ،حاجی منور حسین بٹ،میاںمحمد اعظم،لال خاں باہروال،فیصل ریاض بلہڑ،ڈاکٹر محمد زوق16چک کراڑیوالہ،چوہدری ساجد محمود باہروال،چوہدری راشد محمود باہروال،چوہدری غضنفر باہروال سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی،چوہدری کامران اقبال کی شادی کی پروقار تقریب علاقہ کے معروف ریسٹورنٹ پیراڈائز میرج ہال پر منعقد ہوئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : 12ویںسالانہ کل پاکستان عالمگیر شہرت کی حامل محفل نعت29مارچ کو منعقد ہو گی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)بزم عاشقان مصطفیۖ کا میاں سعادت حسین کی رہائش گا ہ پر خصوصی مشاورتی اجلاس 12ویںسالانہ کل پاکستان عالمگیر شہرت کی حامل محفل نعت29مارچ کو منعقد ہو گی،بزم کے عہدیداران و اراکین کا متفقہ فیصلہ12ویں سالانہ کل پاکستان عظیم الشان محفل نعت29مارچ2014ء بروز ہفتہ بعد نماز عشاء جامع مسجد عید گاہ ڈنگہ میں کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا،اجلاس میں میاں سعادت حسین،جنرل سیکرٹری حاجی شاہد محمود بٹ،پریس سیکرٹری حاجی محمد یونس ڈھنڈالہ نے مشترکہ اعلامیہ جاری کیابزم عاشقان مصطفیۖ ڈنگہ کا خصوصی اجلاس صدر میاں سعاد ت حسین کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا جس میں طویل مشاورت کے بعد محفل نعت کی حتمی تاریخ29مارچ بروز ہفتہ نماز عشاء کرنے کے ساتھ ساتھ قراء حضرات ثناء خوان مصطفی اور نقابت خانوں کے نام تجویز کئے گئے،اجلاس میں ملک گیر شہرت کی محفل نعت کو شایان شان طریقہ سے منانے اور عالمی شہرت کے قرآء حضرات و ثناء خوان مصطفیۖ قاری سلامت علی ،قاری کرامت علی نعیمی اور پیر سید فصیح الدین سہروردی ،پروفیسر عبدالروف روفی،ڈاکٹرنثار احمد معرفانی،محمد یوسف میمن سمیت دیگر کی تاریخ کنفرم کرنے کی تجاویز پر مکمل اتفاق کیا گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : میاں محمد نواز شریف اور انکی ٹیم ملک و قوم کو مسائل سے مشکلات کے گرداب سے نکالنے کیلئے شب و روز کوشاں ہیں،میاں طارق محمود
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممبر پبلک اکائونٹس کمیٹی پنجاب ،سابق صوبائی وزیر،ایم پی اے میاں طارق محمود نے اخبار نویسوں سے ملاقات کے وران کہا دھرتی ماں پر کسی قسم کے حملے برداشت نہیںکرینگے،انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن ملک میں علم کے نور سے اندھیرے ختم کر کے ہر طرف اجالا کرے گی اور ملک کے ہر بچے کو علم کے زیور سے آراستہ کریںگے،وطن عزیز میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور سوئی گیس کے کم پریشر کا مسئلہ آجکا نہیں بلکہ ایک دیرینہ مسئلہ ہے،اس کو ٹھیک کرنے میں کچھ وقت لگے گا،حکومت ملک و قوم کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے،وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور انکی ٹیم ملک و قوم کو مسائل سے مشکلات کے گرداب سے نکالنے کیلئے شب و روز کوشاں ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ایم پی اے میاں طارق محمود نے ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر نصرت ریاض کے ہمراہ سول آرایچ سی ڈنگہ کا دورہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایم پی اے میاں طارق محمود نے ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر نصرت ریاض ،اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر سمیت دیگر آفیسر کے ہمراہ زیر تعمیر سول ہسپتال آر ایچ سی ڈنگہ مذبحہ خانہ بلدیہ آفس سمیت دیگر اداروں کا خصوصی وزٹ کیا انہوں نے کہا کہ سول ہسپتال ڈنگہ میں20فروری تک تعمیر کا کام کر کے عوام کیلئے کھول دیاجائیگا،ایم پی اے میاں طارق محمود نے ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر نصرت ریاض ،اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر،ایکسئین بلڈنگ محمد شریف کے ہمراہ زیر تعمیر سول ہسپتال کا دورہ کیا میاں طارق محمود نے آر ایچ سی کی ناگفتہ حالت زار دیکھ کر دکھ اور غصہ کا اظہار کیا،صفائی کی ناقص صورتحال گیس کنکشن کٹنے پر ایم ایس کو وارننگ دیتے ہوئے فرائض تھیک کرنے کی ہدایت کر دی انہوں نے کہا کہ بیس فروری کے بعد سول ہسپتال کو عوام کیلئے کھول دیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد نے منڈی بہائو الدین میں ریجن سنٹر قائم کر دیا
منڈی بہائو الدین(محمد بلال احمد بٹ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد نے منڈی بہائو الدین کے ریجن سنٹر کو قائم کرتے ہوئے ڈاکٹر آفتاب احمد کو ریجنل ہیڈ مقرر کر دیا ہے،انہوں نے طلبہ و طالبات سے کہا کہ وہ مرالہ روڈ پر 7۔سرا چوک منڈی بہائو الدین میں ان سے براہ راست رابطہ کر سکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :میاں محمد اشرف،چوہدری الیاس گھرکو کی رہائش گاہ پر عید میلاد النبیۖ کے سلسلہ میں میلاد مصطفیۖ کی پروقار روحانی تقریب کا انعقاد
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)محفل میلاد مصطفیۖ کی تقریب میں ثناء خواں مصطفی نے گلہائے عقیدت کے نذرانے پیش کئے میاں محمد اشرف،چوہدری الیاس گھرکو کی رہائش گاہ پر عید میلاد النبیۖ کے سلسلہ میں میلاد مصطفیۖ کی پروقار روحانی تقریب کا انعقاد ، قاری اشتیاق احمد سیالوی نے ایمان افروز خطاب ذیشان فرمایامیاں محمد اشرف ،چوہدری محمد الیاس گھرکو کی رہائش گاہ پر منعقدہ محفل میلاد مصطفیۖ میں ممتاز عالم دین قاری اشتیاق احمد سیالوی نے میلاد مصطفیۖ کی فضیلت خوش اسلوبی سے بیان کی،محفل میلاد کی روحانی تقریب میں میاں محمد اسلم،میاں مظہر اقبال،میاں خادم حسین،میاں محمد اشرف،میاں سخاء محمد،شرافت چوہان،طارق قریشی،ضمیر بٹ،سلیم عابد پیرزادہ،حاجی نذیر مرزا،ساجد محمود،شہزاد اکبر پسوال،ناصر ٹوپہ،بشارت علی سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی،میاں محمد اشرف نے خصوصی لنگر سے شرکائے تقریب کی خاطر تواضع کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :مرکزی جامع مسجد عید گاہ ڈنگہ میں عید میلاد النبیۖ کے سلسلہ میں عظیم الشان جلسہ کا کامیاب انعقاد
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)خطیب مرکزی جامع مسجد عید گاہ مولانا طاہر احمد رضا،صاحبزادہ رمیض المصطفیٰ کی زیر قیادت مرکزی جامع مسجد عید گاہ ڈنگہ میں عید میلاد النبیۖ کے سلسلہ میں عظیم الشان جلسہ کا کامیاب انعقاد، مفتی جمال الدین بغدادی جنیدی نے ایمان افروز خطاب ذیشان فرمایاعظیم الشان جلسہ میلاد مصطفی میں عوامی سماجی سیاسی تجارتی شخصیات سمیت ہر مکتہ فکر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی،میاں ممتاز احمد،حاجی محمد فاضل بٹ،قاری محمد رمضان،حاجی محمد یونس ڈھنڈالہ،چوہدری احمد خاں گجر،غلام مصطفی گولڑوی،محبوب عالم گولڑوی،محمد اشتیاق،اویس یونس ڈھنڈالہ،قاری الیاس،قاری محمد عباس،قاری محمد آصف قاری،محمد یعقوب نقشبندی سمیت دیگر نے شرکت کی اس مقوع پر ممتاز عالم دینی مولانا مفتی جمال الدین بغدادی جنیدی نے نبی کریمۖ کی سیرت مبارکہ پر ایمان افروز خطاب ذیشان فرمایا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :نامعلوم چور حاجی منور حسین گل کی دکان سے لاکھوں کا سامان چرا کر چلتے بنے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)نامعلوم چور حاجی منور حسین گل کی دکان سے لاکھوں کا سامان چرا کر چلتے بنے،نامعلوم چور بجلی کی لوڈشیدنگ کے دوران تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دکان میں داخل ہوئے اور ہزاروں روپے نقدی سمیت قیمتی سامان چرا کرفرار ہوگئے،پولیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے،شہر کے بارونق بازار میں چوری کی واردات پر تاجر
برادری میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :کم آمدنی والے گھرانے اپنی آمدن بڑھانے کیلئے NRSPکے نمائندہ سے مل کر آسان شرائط پر قرضے حاصل کر سکتے ہیں،ترجمان این آر ایس پی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)این آر ایس پی کے نمائندے جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ہماری تنظیم نے قومی دیہی ترقیاتی پروگرام کے تحت خواتین کوچھوٹے قرضہ جات جاری کرنے کی مہم شروع کر دی ہے،کم آمدنی والے گھرانے اپنی آمدن بڑھانے کیلئے NRSPکے نمائندہ سے مل کر آسان شرائط پر قرضے حاصل کر سکتے ہیں جاوید اقبال نے کہا کہ آسان شرائط پر قرضہ حاصل کرنے کیلئے خواتین ہم سے سٹی سنٹر ڈنگہ میں مل کر رابطہ کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :نئے آرمی چیف کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس تاثر کو زائل کریں کہ فوج حکومت کے ماتحت نہیں،قمر زمان کائرہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ فوج اور عدلیہ سمیت تمام ادارے اپنی حدود میں رہتے ہوئے کام کریں نئے آرمی چیف کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس تاثر کو زائل کریں کہ فوج حکومت کے ماتحت نہیں انہوں نے کہا کہ حکومت چلانا پارلیمنٹ اور منتخب قیادت کا کام ہے نہ کہ عدلیہ کا،عدالتوں کو حکومتی معاملات میں مداخلت نہیں کرنا چاہیے آج کی عدلیہ اچھے انداز میں کام کر رہی ہے،سابق صدر ہمارے قائد آصف علی زرداری نے نیب عدالت میں پیش ہو کر نواز شریف حکومت پر سابق فوجی آمر کے ٹرائل کے حوالے سے بڑھتے ہوئے دبائو کو ڈی فیوزکر دیا،کیونکہ ایسے وقت میں جب ایک آمر کی عدالت پیشی سے حکومت کو ڈرایا جا رہا تھا توسابق صدر زرداری نے ثابت کیا کہ اگر سابق سول صدر پیش ہو سکتا ہے تو سابق آمر کو بھی عدالت میں پیش ہونا چاہیے انہوں نے کہا کہ اگرچہ بلدیاتی انتخابات کا عمل ایک مرتبہ پھر رک گیا لیکن یہ سیاسی جماعتوں کیلئے تاریخی سبق ہے کہ جس طرح حکمران جماعت نے انتخابات سے پہلے اقدامات کئے جس سے اسے کامیابی کی صورت میں زبردست احتجاج اور انتشار کا سامنا کرنا پڑا تھا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پنجاب میں پہلے مردم شماری بعد میں بلدیاتی انتخابات ہونگے،ذرائع
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)باوثوق ذرائع کے مطابق پنجاب میں پہلے مردم شماری بعد میں بلدیاتی انتخابات ہونگے وزیراعظم میاں نواز شریف نے مردم شماری کی منظوری دے رکھی ہے ذرائع کے مطابق حکومت نے بلدیاتی انتخابات سے قبل خانہ شماری
مردم شماری کرانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے مردم شماری کے بعد آبادی کے تناسب سے نئی حلقہ بندیاں کی جائیں گی جو قانونی طور پر انتہائی ضروری ہیںمردم شماری کے بعد اعداد و شمار سامنے رکھ کر مستقبل کی منصوبہ بند کرتے ہوئے تعلیم صحت سمیت دیگر شعبوں میں اصلاحات کی جاتی ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ٹی ایم اے کی لاپرواہی سے ویگا سکول سسٹم ڈنگہ کے سامنے نالہ کی بندش سے کھڑنے پانی نے جوہڑ کی شکل اختیار کر لی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ٹی ایم اے کی لاپرواہی سے ویگا سکول سسٹم ڈنگہ کے سامنے نالہ کی بندش سے کھڑنے پانی نے جوہڑ کی شکل اختیار کر لی دی ویگا سکول سسٹم کی انتظامیہ نے بلدیہ ڈنگہ کو متعدد مرتبہ منگووال روڈ پر نالہ کی بندش کی اطلاع دی لیکن انکے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی،نالہ کی بندش سے گندگی غلاظت سے بھر پور پانی کھڑا ہونے سے ساتذہ کرام اور طلبہ و طالبات کا سکول میں داخل ہونا دشوار ہو گیا،سکول انتظامیہ نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹی ایم اے فوری نوٹس لے کر مسئلہ حل کروائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ڈیرہ رنیاں پر2فروری کو عید میلاد النبیۖ کے سلسلہ میں محفل نعت منعقد ہو گی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈیرہ رنیاں پر2فروری کو عید میلاد النبیۖ کے سلسلہ میں محفل نعت منعقد ہو گی مسلم لیگ ق کے امیدوار حلقہ پی پی113حاجی چوہدری اعجاز احمد رنیاں اور میونسپل کمیٹی کی وارڈ نمبر3سے امیدوار چوہدری اخلاق احمد رنیاں کے ڈیرہ پر محفل نعت میں عالمی شہرت کے ثناء خوان مصطفی شرکت کریں گے،ڈیرہ رنیاں پر شاندار اور عظیم الشان محفل نعت کے کامیاب انعقاد کیلئے انتظامات کو آخری شکل دی جا رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ماجرہ شریف میں نبی کریمۖ کے جبّہ مبارک کی زیارت کیلئے حاجی شاہد محمود بٹ کی سرکردگی میں بزم عاشقان مصطفی کی خصوصی آمد
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ماجرہ شریف میں نبی کریمۖ کے جبّہ مبارک کی زیارت کی پروقار تقریب حاجی شاہد محمود بٹ کی سرکردگی میں بزم عاشقان مصطفی ۖ کی خصوصی شرکت کی ماجرہ شریف کے چوہدری امجد چوہدری بادشاہی مسجد لاہور سے نبی اکرمۖ کے جبّہ مبارک کو عوامی زیارت کیلئے خصوصی طور پر ماجرہ شریف لائے ،بزم عاشقان مصطفی ڈنگہ کے جنرل سیکرٹری حاجی شاہد محمود بٹ کی سرکردگی میں خصوصی طور پر شرکت کی اور اپنی ذمہ داریاں احسن طریقہ سے سر انجام دیںمسلح افراد نے دکان میں گھس کر گن پوائنٹ پر دکاندار کو لاکھوںروپے سے محروم کر دیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ نے انٹر امتحانات کے شیڈول کا اعلان کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ نے انٹر امتحانات کے شیڈول کا اعلان کر دیا،جس کے مطابق سنگل فیس بذریعہ ڈاک و دستی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ13فروری2014ئ،دوگنا فیس کے ساتھ20فروری اور تین گنا فیس کے ساتھ23فروری مقرر کی گئی ہے،پہلی دفعہ امتحان اینے والے امیدوار کو850روپے رجسٹریشن فیس جمع کروانا ہو گی امتحانات کا انعقاد 3مئی2014ء کو متوقع ہے داخلہ فارم ویب سائٹ سے بھی حاصل کئے جا سکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وفاقی حکومت نے خرم سعید رانا کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے تعینات کر دیا
گجرات(محمد بلال احمد بٹ)وفاقی حکومت نے خرم سعید رانا کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے تعینات کر دیا،انہوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :محلہ درزیاں میں نامعلوم چور دکان سے موبائل فون ،ایزی لوڈ سسٹم اور آٹھ ہزار روپے کاسامان لے اڑے
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)نامعلوم چور محلہ درزیاں میں چوری کرنے کیلئے دکان میں نصب ایگزاسٹ فین کے راستے داخل ہوئے اور دکان سے دو موبائل فون ایزی لوڈ سسٹم اور8ہزار روپے کا سامان لے اڑے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پی ایم اے ڈنگہ کے راہنما ڈاکٹر غلام مصطفی ڈینٹسٹ کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پی ایم اے ڈنگہ کے راہنما ڈاکٹر غلام مصطفی ڈینٹسٹ کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیںنما زجنازہ میں عوامی سماجی سیاسی تجارتی شخصیات سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :سپورٹس فیسٹیول کھاریاں تحصیل مقابلے یونائیٹڈ بیڈمنٹن کلب نے کھاریاں کو ہرا کر تحصیل ونر کا اعزاز حاصل کرلیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سپورٹس فیسٹیول کھاریاں تحصیل مقابلے یونائیٹڈ بیڈمنٹن کلب نے کھاریاں کو ہرا کر تحصیل ونر کا اعزاز حاصل کرلیاسرپرست اعلیٰ ڈاکٹرذوالفقار علی خان کی سرکردگی میں کپتان ڈاکٹر ملک جاوید اور وقاص رحمت نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے کامیابی حاصل کر لی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محکمہ تعلیم نے صوبہ بھر کے تمام اضلا ع میں ڈسٹرکٹ سرچ کمیٹیاں قائم کر دیں
گجرات(محمد بلال احمد بٹ)محکمہ تعلیم نے صوبہ بھر کے تمام اضلا ع میں ڈسٹرکٹ سرچ کمیٹیاں قائم کر دیں،پروفیشنل ڈویلپمنٹ پروگروام کے جائزہ کے لیے سی ٹی ایس سی ہیڈ کا انتخاب کریں گی،ضلعی سطح پر قائم کمیٹی کا چیئر مین متعلقہ اضلاع کا ڈی سی او وہ گا،ڈسٹرکٹ ٹریننگ اینڈ سپورٹ سنٹر کا سربراہ،ڈسٹرکٹ سرچ کمیٹی کا سیکرٹری جبکہ ممبران میں ای ڈی او ایجوکیشن ڈی او سکینڈری اور ڈائریکٹویٹ آف سٹاف ڈویلپمنٹ کا نمائندہ ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :گجرات سے آئے ہوئے محکمہ گیس کے عملہ نے گیس میٹر خرابی کا بہانہ کر کے صارفین سے بھاری رقم بٹور لی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)گجرات سے آئے ہوئے محکمہ گیس کے عملہ نے گیس میٹر خرابی کا بہانہ کر کے صارفین سے بھاری رقم بٹور لی،گیس میٹر کی خرابی یا سروسز کی محکمانہ کوئی فیس نہیں لیکن ان اہلکاروں نے مبینہ طور پر گیس میٹر کی خرابی دور کرنے کے بہانے بہت سے صارفین سے200سے400روپے اینٹھ لئے متاثرہ افراد نے مقامی صحافیوں کو موجودہی صورتحال سے آگاہ کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پولیس کا بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکلوں کے خلاف آپریشن600موٹر سائیکل بند
گجرات(محمد بلال احمد بٹ)پولیس کا بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکلوں کے خلاف آپریشن600موٹر سائیکل بند،اسلحہ لے کر گھومنے والے چاہپے کتنے ہی باثر کیوں نہ ہوں ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل مین لائی جائے گی،پولیس ذرائع،ترجمان کے مطابق ضلع بھر کی پولیس نے مختلف علاقوں میں ناکہ لگا کر بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکلوں کے خلاف آپریشن کر کے سینکڑوں موٹر سائیکلوں کو بند کے تھانوں میں بند کر دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یونیورسٹی آف گجرات نے ایم اے انگلش پارٹII،ایم ایس سی نفسیات پارٹIIکے نتائج کا اعلان کر دیا
گجرات(محمد بلال احمد بٹ)یونیورسٹی آف گجرات نے ایم اے انگلش پارٹII،ایم ایس سی نفسیات پارٹIIکے نتائج کا اعلان کر دیا،کنٹرولر امتحانات یونیورسٹی آف گجرات احمد جمیل ترک کے مطابق جامعہ گجرات کے سالانہ امتحانات ایم اے انگلش پارٹIاور ایم ایس سی نفسیات پارٹIIکے نتائج کا اعلان کر دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔
عیسائی مذہب سے تائب ہو کر نوجوان نے اسلام قبول کرلیا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) عیسائی مذہب سے تائب ہو کر نوجوان نے اسلام قبول کرلیا، تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ کے محلہ کریم پورہ کے رہائشی 24سالہ پرویزمسیح المعروف لاہوریا نے اسلام کی تعلیمات سے متاثرہو کر جامعہ مسجد ابوذرغفاری کے امام مسجد حافظ مبشر حسین کے ہاتھ پر اسلام قبول کر لیا،نومسلم کا اسلامی نام محمدابوبکر صدیق رکھا گیا ہے،اس موقع پرنومسلم محمدابوبکر صدیق نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ دین اسلام اصل مذہب ہے،میں اپنے دوست احباب کے ہمراہ مختلف محافل میں جاتا تو میرے دل کو سکون ملتا،اورمیں دین اسلام کی طرف راغب ہوتا گیا، مجھے کسی قسم کاکوئی خوف نہیں ، میرے والد وفات پاچکے ہیںاورمیری والدہ صاحبہ زندہ ہیں، میں نے ان کواپنے فیصلے کے متعلق بتا دیاتھا، اور انہوں نے مجھے خوشی سے اجازت دیدی ،میں آج خود کو خوش قسمت سمجھ رہا ہوں کہ میں نے صحیح راستے کا انتخاب کر لیا، میںدعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ میری والدہ کو بھی اسلام کی روشنی سے روشناس کرائے، اور مجھے دین اسلام پر کاربند رکھے، میں اللہ تعالیٰ کا جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہے،اس موقع پر موجود افراد نے نومسلم محمدابوبکر صدیق کو اسلام قبول کرنے پر مبارکباد دی،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ چوہدری جعفر اقبال کا گھر ہے ، یہاں کے عوام نے انہیں اپنی قیمتی ووٹ ہی نہیں بلکہ اپنی محبتیں بھی دی ہیں،غضنفر اقبال بھٹی
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) لالہ موسیٰ چوہدری جعفر اقبال کا گھر ہے ، یہاں کے عوام نے انہیں اپنی قیمتی ووٹ ہی نہیں بلکہ اپنی محبتیں بھی دی ہیں ، انشاء اللہ لالہ موسیٰ میں تعمیر و ترقی کا حلقہ بھر میں مثالی بنائیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی پارلیمانی سیکریٹری چوہدری جعفر اقبال کے سیکریٹری غضنفر اقبال بھٹی نے صحافیوںسے گفتگو کے دوران کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ لوڈشیڈنگ ، مہنگائی ، بے روزگاری کے مسائل صرف ہمارے حلقہ میں نہیں بلکہ قومی بحران ہیں ان پر قابو پانے کیلئے مسلم لیگ (ن) کی حکومت انتہائی مثبت اقدام کر رہی ہے ، سالوں کے بگاڑ کو مہینوں میں تو درست نہیں کیا جاسکتا لیکن عوام دیکھیں گے کہ ہمارے قائدین میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف ملک و قوم کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کریں گے ۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب پر بتایا کہ لالہ موسیٰ چوہدری جعفر اقبال کا دوسرا گھر ہے اور وہ بھی یہاں کے عوام کی محبتیں فراموش نہیں کر سکتے ، لالہ موسیٰ شہر کے مسائل کو حل کروانا ہماری اولین ترجیح ہے ، انشاء اللہ شہریوں کی ہر شکایت اور محرومی کا ازالہ کیا جائے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شیعہ علماء کونسل لالہ موسیٰ کے زیر اہتمام سانحہ کوئٹہ ، پاک فوج اور صحافی برادری کے شہداء کی یاد میں مرکزی امام بارگاہ ریلوے روڈ لالہ موسیٰ میں شمعیں روشن کی گئیں
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) شیعہ علماء کونسل لالہ موسیٰ کے زیر اہتمام سانحہ کوئٹہ ، پاک فوج اور صحافی برادری کے شہداء کی یاد میں مرکزی امام بارگاہ ریلوے روڈ لالہ موسیٰ میں شمعیں روشن کی گئیں ۔ جس میں عظیم شہداء کی قربانیوں کو سلام پیش کیا گیا ۔ جسکی قیادت ممتاز مذہبی راہنما علامہ سید حسنین کاظمی نے کی جبکہ راہنما تحریک انصاف ضلع گجرات نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ ، راہنما جماعت اسلامی ڈاکٹر عرفان احمد صفی ، راہنما سنی تحریک عثمان عزیز قادری سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور دہشت گردی کے ان واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت وقت سے مطالبہ کیا ہے کہ دہشت گردوں کیخلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے سخت آپریشن کئے جائیں اور انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے ، انسانیت دشمن عناصر سے کوئی مذاکرات یا رعایت نہیں ہونی چاہیے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بے گناہوں کا خون بہانے والے انسانیت دشمن عناصر ہیں،چوہدری جعفر اقبال
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) بے گناہوں کا خون بہانے والے انسانیت دشمن عناصر ہیں ، ان کا اسلام سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ، مسلم لیگ (ن) کی حکومت دہشت گردی کی ان کارروائی پر خاموش بیٹھنے والی نہیں ۔ میاں برادران کی قیادت میں ملک میں امن کی صورتحال بحال کر کے دکھائیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی سیکریٹری پارلیمانی امور چوہدری جعفر اقبال MNA نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ (ن) ملک و قوم کی محافظ جماعت ہے ، انشاء اللہ دہشت گردی اور شر پسند عناصر کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کا یوتھ فیسٹیول پروگرام نوجوانوں کیلئے ایک تحفہ ہے،ڈاکٹر آصف محمود
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب کا یوتھ فیسٹیول پروگرام نوجوانوں کیلئے ایک تحفہ ہے ، وزیر اعلیٰ پنجاب نے تعلیم ، صحت اور عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کیلئے کھربوں روپے مختص کر کے عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے کی بے مثال کوشش
کی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار راہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈاکٹر آصف محمود نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت کے مثبت اقدامات کی بدولت عوام کو سستے بازاروں کے ذریعے آٹا ، پھل ، سبزیوں سمیت دیگر اشیاء ضرورت انتہائی مناسب داموں پر میسر ہیں اس کے علاوہ پنجاب یوتھ فیسٹیول کے ذریعے وہ پنجاب میں ہنر مند افراد کو ترقی اور صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلئے اہم اقدام کر رہے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ربیع الاول ، برکتوں ، رحمتوں اور نور کا سرچشمہ ہے،شیخ خالد محمود
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) ربیع الاول ، برکتوں ، رحمتوں اور نور کا سرچشمہ ہے ، حضور نبی کریم ۖ کی آمد کا دن عید کی خوشیوں سے بڑھ کر ہے ، ہمیں سارا ماہ محافل میلاد کا انعقاد کرتے ہوئے حضور سے اپنی سچی عقیدت اور محبت کا ثبوت دینا چاہیے ۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت شیخ خالد محمود ایم ڈی الخلیل پٹرولیم نے صحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ حضرت محمد ۖ کی حیات مبارکہ پر عمل پیرا ہو کر ہی ہم دین اسلام کو پوری طرح سمجھ سکتے ہیں اور یہی ہمارے لئے دنیا و آخرت میں کامیابی و کامرانی کا ذریعہ ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ چوہدری ریاض احمد ایک فرض شناس اور ایماندار آفیسر ہیں،چوہدری زبیر انور ایڈووکیٹ
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ چوہدری ریاض احمد ایک فرض شناس اور ایماندار آفیسر ہیں ، وہ اپنی خوش اخلاقی ، ملنساری ، بلند کردار اور خوش مزاجی کی وجہ سے دلوں کو موہ لیتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ، ماہر قانون چوہدری زبیر انور ایڈوکیٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ انکی بہترین صلاحیتوں کے باعث حصول پاسپورٹ میں عوام کیلئے آسانیاں پیدا ہوئی ہیں ۔ بہترین انتظامیہ اور پاسپورٹ بنوانے کیلئے عوام کو بہتر سہولیات فراہم کرنے پر چوہدری ریاض احمد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبدالرشید قریشی عرف شیدو سبزی والا کے ختم قل کی دعائیہ تقریب منعقد ہوئی
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) مشہور و معروف سماجی و سیاسی شخصیت حاجی عبدالوحید قریشی ، عبدالحفیظ قریشی کے بڑے بھائی اور عبدالستار ایڈووکیٹ کے ماموں پروفیسر خالد محمود قریشی ، شمریز احمد قریشی ، شاہد محمود قریشی کے والد محترم عبدالرشید قریشی عرف شیدو سبزی والا قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی دعائیہ تقریب منعقد ہوئی ، جس میں علماء اکرام اور ثناء خواں حضرات نے حمد باری تعالیٰ کے بعد بارگاہ رسالت میں ہدیہ نعت پیش کیا اور فلسفہ موت و حیات پر ایمان افروز خطاب ہوا ۔ ختم قل میں علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ،کاروباری ، مذہبی شخصیات نے شرکت کی ۔ جن میں سید نور الحسن شاہ ،ٹھیکیدار یعقوب قریشی، سید مدد علی شاہ ، شیخ شفیق ، محمد حسین قریشی ، خوشنود علی شاہ ، ماسٹر گلزار احمد ، قاری محمد یوسف ، چوہدری انیس اکرم ، سید عمران شاہ سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد شریک تھی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گورنمنٹ آئی ڈی جنجوعہ ڈگری کالج میں کلریکل سٹاف کی کمی ، طالبات سمیت والدین کو شدید مشکلات کا سامنا
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) گورنمنٹ آئی ڈی جنجوعہ ڈگری کالج میں کلریکل سٹاف کی کمی ، طالبات سمیت والدین کو شدید مشکلات کا سامنا ، امتخانات کیلئے داخلوں اور رجسٹریشن کروانے میں باعث پریشانی بن گیا ۔ تفصیل کے مطابق گورنمنٹ آئی ڈی جنجوعہ کالج لالہ موسیٰ میں کلریکل سٹاف نہ ہونے کے برابر ہے ، دو تین افراد پر مشتمل سٹاف کو تمام امور کی انجام دہی کے فرایض سونپ دئیے گئے ہیں جس کی وجہ سے ان پر کام کا کافی بوجھ ہے اور دوسری طرف طالبات سمیت والدین کو انتخابات کیلئے داخلے بجھوانے ، رجسٹریشن وغیرہ کیلئے بھی شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ اہل علاقہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان کے عوام پاک فوج کے ساتھ ہیں،راکین دفاعی کمیٹی سینٹ
اسلام آباد (محمد بلال احمد بٹ) سینیٹ کی دفاعی کی کمیٹی کے ارکان نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام پاک فوج کے ساتھ ہیں اور مادر وطن کے دفاع کیلئے ان کی خدمات اور بیش بہا قربانیوں کو نہایت قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ سینیٹر مشاہد حسین سید چیئرمین دفاعی کمیٹی کی قیادت میں کمیٹی کے رکن سینیٹرز چودھری شجاعت حسین، فرحت اللہ بابر، سحر کامران، طاہر مشہدی اور سیکرٹری شریف اللہ وزیر پر مشتمل وفد نے ہفتہ کو سی ایم ایچ راولپنڈی میں بنوں اور راولپنڈی دہشت گردی میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔ کمانڈنٹ سی ایم ایچ میجر جنرل صلاح الدین قاسم، ڈپٹی کمانڈنٹ بریگیڈیئر بنگش اور بریگیڈیئر نگار نے وفد کا خیر مقدم کیا۔ وفد نے آئی سی یو، ایچ ڈی یواور جنرل سرجیکل وارڈز شامل میں فرداً فرداً ہر زخمی کی عیادت کی اور انہیں گلدستے اور پھل پیش کئے۔ آر اے بازار بم دھماکہ کے زخمی حوالدار جعفر نے سینیٹر مشاہد حسین سید سے پوچھا کہ کیا 1122 آپ کے دور میں بنا؟ مشاہد حسین سید نے چودھری شجاعت حسین کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بھائی چودھری پرویز الٰہی نے اپنی وزارت اعلیٰ کے دور میں ریسکیو 1122 بنایا تھا۔ ا س پر حوالدار جعفر نے کہا کہ ریسکیو 1122 نے میری جان بچائی۔ چودھری پرویز الٰہی کا شکریہ۔ حوالدار جعفر نے کہا کہ جب دھماکا ہوا میں زخمی اور ہوش میں تھا کوئی نزدیک نہیں آرہا تھا، ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوراً آئی اور مجھے سی ایم ایچ پہنچا دیا، اللہ کا شکر ہے میری جان بچ گئی۔ میجر جنرل صلاح
الدین قاسم نے دفاعی کمیٹی کے وفد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس سے فوج کے حوصلے بلند ہوں گے۔ مشاہد حسین سید نے کہا کہ ہم بہادر زخمی فوجیوں اور شہریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے آئے ہیں، زخمی جوانوں کے حوصلے بلند ہیں۔ سینیٹ کمیٹی کے ارکان نے بہترین علاج معالجے کی سہولتوں پر سی ایم ایچ کے کمانڈنٹ اور دیگر عملے کی تعریف کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :پنجاب یوتھ سپورٹس فیسٹول2014کے حوالے سے لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ ،گھوڑ دوڑ،گھوڑا ڈانس،نیزہ بازی و دیگر مقابلے کولیاں حبیب میں منعقدد ہوئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) پنجاب یوتھ سپورٹس فیسٹول2014کے حوالے سے لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام گھوڑ دوڑ، گھوڑا ڈانس ، نیزہ بازی، ڈاگ ریس کے دلچسپ مقابلے کھاریاں کے نواحی گائوں کولیا ں حبیب میں منعقد ہوئے جنہیں دیکھنے کے لئے گرد و نواح کے علاقوں سے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ ڈی سی او آصف بلا ل لودھی، ایم این اے چوہدری جعفر اقبال، ایم پی ایز چوہدری شبیر رضا ، چودہدری محمد اشرف دیونہ ، ڈائریکٹر لائیو سٹاک گوجرانوالہ ڈاکٹر غلام محمد گل تقریب مقابلوں کے مہمانان خصوصی تھے جبکہ اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں میاں اقبال مظہر، سید میثم عباس، ی ڈی او زراعت چوہدری مبشر حسین چیمہ، ڈسٹرکٹ لائیو سٹاک آفیسر ڈاکٹر لیاقت علی، ڈی ایس پی کھاریاں عبدالقیوم گوندل ، ڈاکٹر خرم شاہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔ گھوڑا دوڑ کے مقابلوں میں مجموعی طور پر 9گھڑ سوارو ں نے حصہ لیا جبکہ ان مقابلوں میں چوہدری غلام شبیر وڑائچ نے اول، چوہدری قاسم ضیا نے دوسری اور چوہدری فرحت گجرنے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ گروپ نیز ہ بازی کے مقابلوں میں 45سواروں نے حصہ لیا جبکہ یہ مقابلہ چوہدری رزا ق بہادر، چوہدری سجاد احمد، چوہدری شمیرز، ریاض احمد نے جیت لیا۔ سنگل نیزہ بازی کا مقابلہ چوہدری خاور، چوہدری غلام شبیر اور چوہدری خرم شہزاد نے جیتا۔ ڈاگ ریس میں راجہ شاہد خاقان کا کتا اول، راجہ میاں میاں خان کا کتا دوم اور اشفاق مہر کا کتا تیسرے نمبر پر رہا۔ خوبصورت جانور کا مقابلہ ذیشان آف ڈنگہ نے جیتا جبکہ ظہور شاہ اور چوہدری انصر دوم اور سوم قرار پائے۔ مقابلوں میں شریک رائل ہارس ڈانس کلب کے گھوڑے نے خوبصورت ڈانس پیش کر کے حاضرین کے دل جیت لئے اور خوب داد سمیٹی۔ مہمانان خصوصی ڈی سی او آصف بلا ل لودھی ، ایم این اے چوہدری جعفر اقبال ، ایم پی ایز چوہدری محمد شبیر ، چوہدری محمد اشرف اور اسسٹنٹ کمشنر میاں اقبال مظہر نے فاتحین میں انعامات تقسیم کئے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ایم این اے چوہدری جعفر اقبال نے کہا کہ موجود ہ دور میں شہریوں کو تفریح کے مواقع فراہم کرنا وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کا کریڈٹ ہے۔ انہوںنے کہا کہ کڑاڑی والہ بنگلہ کے قریب محکمہ انہار کی زمین پر سپورٹس اسٹیڈیم بنانے کی تجویز ہے اور کوشش ہے کہ آئندہ سپورٹس فیسٹول کے مقابلے وہیں کرائے جائیں۔ چوہدری جعفراقبال نے منتظمین پر وگرام کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات: دہشت گردی پوری قوم کا مسئلہ ہے اس میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا وقت آ گیا ،حمزہ شہباز شریف
گجرات (محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ایم این اے حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ دہشت گردی پوری قوم کا مسئلہ ہے اس میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا وقت آ گیا ۔ دہشت گردوں کیخلاف اس جنگ میں فتح پاکستانی قوم کی ہو گی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایم این اے نوابزادہ مظہر علی خاں کے کزن ‘ نوابزادہ طاہر الملک کے والد محترم نوابزادہ رؤف الملک کی وفات پر اظہارِ تعزیت کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔ ایم این اے چوہدری عابد رضا ‘ صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ایم پی اے نوابزادہ حیدر مہدی ‘ ایم پی ایز چوہدری شبیر احمد کوٹلہ ‘ میجر (ر) معین نواز ‘ چوہدری اشرف دیونہ ‘ ڈی سی او آصف بلال لودھی ‘ ڈی پی او رائے اعجاز احمد ‘جاوید بٹ ‘ اورنگزیب بٹ ‘ تنویر گوندل بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ حکومت نے امن کو بھر پور موقع دیا اور اس مقصد کیلئے تنقید کا بھی سامنا کیا ۔ لیکن ہم کب تک اپنے پاکستانیوں کی لاشیں اٹھاتے رہیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ بات چیت بھی اس سے ہو سکتی ہے جو کسی قاعدے کو مانے اور آئین ِ پاکستان کا احترام کرے لیکن جو کسی قانون قاعدے کو مانتا ہی نہیں اس کیخلاف حتمی کارروائی کا وقت آ گیا اور ان عناصر کے خلاف کاروائی میں جیت پاکستانی قوم کی ہو گی ۔ ایک سوال کے جواب میں حمزہ شہباز نے کہا کہ گجرات کے عوام نے مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دیا ہے اور پانچ سال کے دوران تعمیر و ترقی سے انکے اعتماد پر پورا اتریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت تعمیر و ترقی کیلئے فنڈز کا شفاف استعمال یقینی بنائے گی نہ کہ کسی کی جیبیں بھرنے کیلئے ۔ انہوں نے واضع کیا کہ وہ فیتے کاٹنے کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے بلکہ ترقیاتی منصوبوں پر اس وقت آئیں گے جب وہ مکمل اور عوام ان سے مستفید ہو رہے ہوں ۔قبل ازیں حمزہ شہباز اظہارِ تعزیت کیلئے کوٹھی نواب صاحب پہنچے اور نوابزادہ رؤف الملک کی مغفرت اور پسماندگان کو صبر و جمیل کیلئے دعا کی ۔

Share this:
Tags:
Dinga news political Prayer survivors ترقی خبریں دعا ڈنگہ سیاست مغفرت
Medicine
Previous Post ادویہ کی قیمتوں میں اضافے کا نیا طریقہ کار وضع کیا جائے گا
Next Post اسلام آباد میں گیس اور بجلی کی بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ پر گہری تشویش کا اظہار

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close