کراچی : کے ڈی ڈی ایم سی میں ڈائز اینڈ مولڈز کے ڈپلومہ سے آگاہی کیلئے منعقدہ تقریب سے ڈائریکٹر سید جاوید اشرف پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کورنگی کے صدر پرویز ہارون، جنرل سیکرٹری محمد انور، پرنسپل مدثر احمد، مارکیٹنگ ہیڈ لئیق احمد و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔
کے ڈی ڈی ایم سی میں ڈائز اینڈ مولڈز کے ڈپلومہ سے آگاہی کیلئے تقریب منعقد

