Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سفارتی محاذ پر بھارت کی ایک اور ناکامی

October 19, 2016 0 1 min read
BRICS Summit
BRICS Summit
BRICS Summit

تحریر: آصف خورشید رانا : اسلام آباد
بھارت کے شہر گوا میں پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کا دعوٰی کرنے والی مودی سرکار کی سفارتکاری ایک دفعہ پھر بری طرح ناکام ہو گئی۔ برازیل ، بھارت ، روس، چین اور جنوبی افریقہ پر مشتمل صنعتی ممالک کی تنظیم (جسے بریکس کا نام دیا گیا )کا گوا میں آٹھویں سالانہ اجلاس کا انعقاد ہوا۔ کانفرنس کے آغاز سے قبل ہی بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف پراپیگنڈہ کا آغاز کر دیا تھا ۔ بھارتی سفارتکاروں نے بھی سالانہ کانفرنس سے قبل ہی دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ممالک میں پاکستان کا نام شامل کرنے کے لیے رابطوں کا آغاز کر دیا تھا ۔ میڈیا کے مطابق خطرہ صرف چین سے تھا ورنہ روس برازیل اور جنوبی افریقہ تو بالکل تیار تھے ۔بریکس فورم پر دہشت گردی پربحث کے بعد اس کی روک تھام پر اتفاق ہوا تاہم مودی کی سر توڑکوششوں کے باوجود کوششوں کے بعد بھی لشکر طیبہ کا نام اعلامیہ میں شامل کروایا جا سکا نہ ہی پاکستان کو دہشت گردی کی حمایت کرنے والا ملک قرار دیا جا سکا بلکہ دید شنید یہ ہے کہ چین روس اور جنوبی افریقہ نے اس اعلامیہ پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا جس پر پاکستان کا نام لکھا گیا تھا۔

بھارتی سرکار مودی نے سالانہ کانفرنس میں دہشت گردی کے خلاف تقریر کرتے ہوئے کھل کر پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کی۔تاہم اس کا جواب چین نے کانفرنس کے فورم کی بجائے وزارت خارجہ کے ذریعے دینا ذیادہ مناسب سمجھا ۔ چین کی وزارت خارجہ نے مودی کی تقریر کے ردعمل میں اپنے بیان میں کہا کہ دہشت گردی کے حوالہ سے ان کا موقف بہت واضح ہے اور وہ اس دہشت گردی کو کسی ملک یا کسی مذہب سے جوڑنے کے حق میں ہر گز نہیں ہے اور ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں ۔ یہی نہیں بلکہ چین نے زور دے کر کہا کہ پاکستان اور چین ہر موسم کے دوست ہیں پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف بہت قربانیاں دی ہیں جسے دنیا کو تسلیم کرناچاہیے ۔ بھارت اور پاکستان اپنے مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کریں۔

چین کی جانب سے یہ بھارت کے لیے بہت بڑا پیغام تھا جس پر بھارتی میڈیا بہت سٹپٹایا ۔بھارتی تجزیہ نگار سوامی نے مودی کی اس سفارتی ناکامی پر تجزیہ کرتے ہوئے کہا ، چین اور روس پاکستان سے چلنے والی جہادی گروپس کے خلاف نہ کچھ بولے اور نہ ہی مشترکہ علامیہ میں پاکستان یا لشکر طیبہ کا نام لکھا ،مودی کی ناکام سفارتکاری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بیان کیا کہ اگرچہ بھارت پاکستان سے زیادہ طاقتور اور معاشی طور پر مضبوط ملک ہے مگر خطے میں اثر و رسوخ پاکستان کا بھارت سے زیادہ ہے اور دنیا کی تمام بڑی قوتوں کے مفادات پاکستان کے ساتھ تعاون پر جڑیں ہیں، اس لیے کوئی پاکستان کو ناراض کرنے کے لئے تیار نہیں۔اس لیے بھارت کو لاحق خطرات سے دنیا کو زیادہ دلچسپی نہیں۔ بھارت نے دنیا میں کسی خاص دہشت گردی کے خلاف مہم میں حصہ بھی نہیں لیا اسی لئے داعش اور القاعدہ کے نام تو لئے گئے، کیونکہ دیگر ممالک کو ان سے خطرہ تھا مگر لشکر طیبہ یا جیش کا نہیں لیا گیا۔

Pakistan
Pakistan

سچل اپنے مضمون میں لکھتے ہیں کہ موجود گوبل طاقتی محور میں محسوس ہو رہا ہے کہ روس کو بھارت سے ذیادہ چین کی ضرورت ہے یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے حمایت یافتہ جہادی گروہوں کا نام شامل کروانے کے لیے روس نے بھی کوئی دلچسپی ظاہر نہیں کی ۔موصوف نے لکھا ہے کہ اس کانفرنس میں سب سے بڑی کامیابی روس نے ہی حاصل کی ہے جس نے شام میں موجود گروپ النصرہ کو تو دہشت گرد تنظیموں میں شامل کروا دیا لیکن جیش محمد اور لشکر طیبہ جو پٹھانکوٹ اور اڑی حملوں میں ملوث ہیں اور جن سے بھارت کو سب سے ذیادہ خطرہ ہے ان کے نام شامل کروانے میں مکمل ناکامی ہوئی ہے اور روس نے بھارت کی کسی قسم کی مدد نہیں کی۔

بھارت میں پاکستان کے سابق ہائی کمشنر اور سابق خارجہ سیکرٹری سلمان بشیر نے بھارت کی اس ناکامی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ انڈیا کے پاکستان کو عالمی تنہائی کا شکار کرنے کے خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہونگے۔ بھارتی وزیراعظم مودی کا پاکستان کو دہشت گردوں کی نرسری قرار دینے سے بلوچستان، کراچی ، فاٹا میں انڈین خفیہ ایجنسی کے کالے کرتوت سفید نہیں ہونگے،دنیا نے مودی کے گجرات کے مسلمانوں کے خون سے رنگے ہاتھ دیکھ رکھے ہیں، بھارت کا وزیراعظم منتخب ہونے سے قبل خود امریکہ نے مودی کو دہشت گرد ہونے کی وجہ سے امریکی ویزہ دینے پر پابندی عائد کر رکھی تھی اب گوامیں بریکس (BRICS) سربراہ کانفرنس کو مودی پاکستان کے خلاف استعمال کرنے میں بْری طرح ناکام ہو گئے ہیں، دنیا جانتی ہے کہ دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ تک میں پاکستان کے ساٹھ ستر ہزار بے گناہ شہری ہزار ہا فوجی پولیس رینجرز ایف سی اہلکار اور افسران جام شہادت نوش کر چکے ہیں، آپریشن ضرب عضب دہشت گردوں کے بلاامتیاز صفایا کرنے کے لئے پاکستان کی سول و عسکری قیادت کے مشترکہ عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

 Narendra Modi
Narendra Modi

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ اور نیٹو ممالک کے مجموعی جانی نقصان سے کئی گنا زیادہ جانی نقصان پاکستان کی سیکورٹی فورسز اور سویلین کا ہوا ہے، بھارت کا امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جانی نقصان نہ ہونے کے برابر ہے پھر کیوں کر انڈین وزیراعظم مودی انگلی کو لہو لگا کر خود کو دہشت گردوں کے خاتمے کا علمبردار بن سکتے ہیں۔ سلمان بشیر نے کہا کہ گوا بریکس کانفرنس میں وزیراعظم مودی نے پاکستان کے خلاف جو زہر فشانی کی وہ بے سود ثابت ہوگئی، کسی ملک کے سربراہ نے مودی کے اس جھوٹ پر کان نہیں دھرا کہ پاکستان دہشت گردی کی آماجگاہ (MOTHER SHIP) ہے۔ پاکستان کے خلاف انڈین ڈپلومیسی کی کوئی بنیاد نہیں ہے بھارتی وزیراعظم مودی کی بریکس کانفرنس میں تقریر مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی قابض فوجوں کی طرف سے تحریک آزادی کے علمبرداروں پر وحشیانہ مظالم پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش ہے۔

بھارتی وزیراعظم چین پاکستان اکنامک کوریڈور (CPEC) کے کامیابی اور تیز رفتاری سے ا?غاز پر بھی مایوسی کا شکار ہونے لگے ہیں۔ سلمان بشیر نے کہا کہ سارککانفرنس جو پاکستان میں چند ہفتوں میں ہونے والی تھی میں شریک نہ ہونے کا اعلان کرکے بھارتی وزیراعظم نے خود کو خطے کی سْپر پاور ظاہر کرنے کی ناکام کوشش کی ہے ، انڈیا بھر میں سٹریٹجک سٹرائیک پاکستان پر کرنے کے بے بنیاد بھارتی دعوے کو میڈیا اس لئے اچھالتا چلا آرہا ہے وہ بھارتی خارجہ پالیسی بھارتی افکار و تخیلات کا نابالغ پن ظاہر کر رہا ہے۔ انڈیا کو چین کی دور اندیشی اور دانشمندانہ پالیسی سے سبق سیکھنا ہوگا۔ بریکس کانفرنس میں انڈین وزیراعظم نے جب پاکستان کو دہشت گردی کا سرچشمہ (MOTHER SHIP) اپنی تقریر میں قرار دیا تو اس وقت چین نے پاکستان کا دفاع کرتے ہوئے پاکستان دوستی کا قابل ذکر ثبوت فراہم کیا اور کہا کہ دنیا کو چاہئے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف ہر اول دستہ بننے والے ملک پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرے ، چین کسی ایک ملک کو دہشت گردی سے جوڑنے کے سخت خلاف ہے۔

بریکس کانفرنس ان تجزیہ نگاروں کی آنکھیں کھولنے کے لیے بھی کافی ہے جو بھارتی پراپیگنڈاہ سے متاثر ہو کر کہہ رہے ہیں کہ پاکستان دنیا میں تنہا ہو گیا ۔ یہ کانفرنس جنوبی ایشیا میں ہی نہیں بلکہ ایشیا پیسفک میں بھی پاکستان کی اہمیت کو اجاگر کرہی ہے۔یہ بات خوش آئند ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی درست سمت کی جانب گامزن ہے۔

Asif Khurshid
Asif Khurshid

تحریر: آصف خورشید رانا : اسلام آباد

Share this:
Tags:
failures India narendra modi pakistan بھارت پاکستان دنیا کانفرنس ناکامی
BRICS Summit
Previous Post بھارتی رونا اور برکس اجلاس
Next Post یونیسکو کی جانب سے بیت المقدس پر قرارداد کی منظوری سے اسرائیل ناراض
Baitul Muqaddas

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close