لاہور(19جولائی 2013) ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان محمد زبیر صفدر آج جنوبی پنجاب کے پانچ روزہ تنظیمی دورے پر روانہ ہوں گے۔ اس دورے کے اندر اوکاڑہ ، ساہیوال، ملتان ، رحیم یار خاں ، ڈی جی خان،لیہ، راجن پور۔
اور دیگر علاقوں میں کارکنان کے اجتماعات سے خطاب کریں گے۔ اس کے علاوہ وہاں کالجز اور یونیورسٹیز کے افطار ڈنرز میں شرکت کریں گے۔
