لاہور (جیوڈیسک) ہدایت کار سید نور نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری پر تنقید کرنیوالے اپنی دکانداریاں چمکا رہے ہیں۔
فلم انڈسٹری کے لیے ہم نے جو کچھ کیا وہ کوئی اور نہیں کر سکتا‘ میں پر امید ہوں کہ آنیوالا وقت فلم انڈسٹری کو پائوں پر کھڑا کرنے کا وقت ہے۔

Start typing to search...