Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سفرِ حج ششم

October 29, 2014 0 1 min read
Hajj Pilgrims
Hajj Pilgrims
Hajj Pilgrims

تحریر : میر افسر امان

عازمین حج کو شناخت کے لیے چھ قسم کے مختلف نشانات دیے گئے تھے۔ ایک تو کراچی حج ٹرمینل سے گلے میں ڈالنے کے لیے شناختی ٹیگ ملا تھاجس میں پاسپورٹ نمبر، نام، پیدائش کی تاریخ،خون کا گروپ نمبر،فلائٹ نمبر، تاریخ، وقت، مکتب نمبر، بلڈنگ نمبر۔ روم نمبر اور علاقہ عزیزیہ درج تھا۔ شناختی ٹیگ پر یہ بھی لکھا ہے کہ راستہ بھولنے،افراد یا سامان کی گمشدگی،کسی بھی شکایت یا دیگر مدد کے لیے مکتب اُمور حجاج پاکستان کے کسی بھی دفتر سے یا فون پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

اس پرپتہ اور فون نمبر بھی موجود ہیں۔اس پر کراچی سے جدہ اور مکہ مکرمہ کے سفر کا طریقہ موجود ہے اس کے مطابق اگر سفر میں ردوبدل کیا ہے توکرایہ واپس لیا جا سکتا ہے لیکن صرف جدہ میں ہی یہ عمل ہو گا واپس پاکستان میں ممکن نہیں۔ جن مدات میں عازمین حج کو رقم واپس کی گئی ہے اس شناختی ٹیگ تفصیل بھی موجود ہے۔مکہ میں رہائش گاہ پرمعلم جمال عثمان سیلمان خان کی طرف سے مختلف کارڈ اور ٹیگ ملے تھے

۔ ایک اور شناختی ٹیگ ملا جو منیٰ مزدلفہ اور عرفات میں گلے میںلٹکانے کے لیے کہا گیا تھا اس پر بھی حجاج کا نام، ملک کا نام اور دوسری تفصیلات درج تھیں۔مکہ میں معلم کی طرف سے بازومیں لگانے کے لیے کڑا بھی دیا گیا تھا جس پر بلڈنگ نمبر،مکتب نمبر اور ضروری تفصیلات تھیں۔ منیٰ جانے سے پہلے ایک اور کڑا ہاتھ میں باندھنے کے لیے دیا گیا اور کہا گیا کہ حج کے دوران ٧ دن تک ٹرین استعمال کرنے کا یہ ٹکٹ ہے اس کے بغیر ٹرین میں سوار نہیں ہونے دیں گے لہٰذا آخر وقت تک اسے پہننا ضروری ہے۔منی کے لیے مکتب کا کارڈ بھی دیا گیا جس پر اے ٢٨ مکتب نمبر درج ہے۔

اس پر معلم کی طرف سے حج مبارک لکھا ہوا ہے یہ منیٰ کے قیام کے دوران سنبھال کر رکھنا ہے۔جن عازمین حج نے قربانی کے پیسے مسلم کمرشل بنک میں جمع کروائے تھے ان کو ایک قربانی ہونے کی رسید بھی دی گئی ہے تاکہ قربانی ہونی کی تسلی ہو جائے۔ کچھ دن حرم کے راستے میں بھیک مانگنے والی خواتیں اور بچے بچیاں، جو افریقی ممالک کی لگتیں تھیں روڈ کے درمیان میں قطار بنائے بیٹھیں تھیں جو بعد میں نظر نہیں آئیں۔ لگتا ہے انتظامیہ نے انہیں راستے سے ہٹا دیا یا بھیک مانگنے سے منع کر دیا ہے۔ منیٰ سے واپس آتے ہوئے عزیزیہ کے علاقے میں جہاں پاکستان عازمین حج مقیم ہیں راستوں کے درمیاں ایسے ہی مانگنے والوں کی قطاریں دیکھنے کو ملیں جن میں عورتیں اور بچے شامل تھے کچھ معزور بھی تھے۔رنگ سے کالے نظر آنے کی وجہ سے گمان ہوتا ہے کہ یہ بھی افریقہ کے ممالک کے لوگ ہیں جو مانگنے کے لیے بیٹھے ہیں۔

ان ہی راستوں پلاسٹک کی خالی بوتوں سے روڈ بھر گئے تھے۔ گتے کی اشیا بھی روڈ پر بے انتہا پڑی ہوئی تھیں۔ جگہ جگہ کوڑا پھینکنے کے لیے کوڑا دان کی جگہ بنائی گئی تھیں مگر حجاج کرام راستوں میں ہی کوڑا کر کٹ ڈال دیتے رہے جس کی وجہ سے تعفن اُٹھ رہا تھا۔ جس سے معزروں کی ویل چیئر وں کو چلانے میںدشواری ہو رہی تھی۔ خیردوسرے دن آنے والے حجاج کرام نے بتایا کے سارے راستوں سے کچراٹھا دیا گیا ہے اور راستے صاف کر دیے گئے ہیں۔اس طرح منیٰ میں کیمپوں کے باہر میں شاہروں پر جہاں جہاں سے حجاج کرام کا گزر ہوتا ہے ایسی ہی صورت حال تھی وہاں بھی جگہ جگہ کوڑا دان بنائے گئے تھے مگر حجاج کرام راستے میں ہی پلاسٹک کی بوتلیں اوردیگر اشیا پھنکتے رہے جس کی وجہ سے دشواری ہو رہی تھی اگر کوڑا دان استعمال کیے جاتے تو مشکلات کم ہو جاتیں۔

یقیناً وہاں بھی صفائی کر دی گئی ہو گی۔ جب عرفات سے مرذلفہ جانے کے لیے ریلوے اسٹیشن جانے لگے تو راستے میں پانی کھڑا ہوا تھا حجاج کرام کو بہت تکلیف ہوئی اپنے اپنے احرام بچانے کی کوشش میں سب لگ گئے۔ ظاہر ہے اتنی بڑی رش میں جو ہر وقت گزر رہی تھی انتظامیہ پانی کو کیسے صاف کرتی۔ٹرین میں سوار ہونے کے لیے قیام سے ٹرین کے پلیٹ فارم تک گھنٹوں گزرے مگر جب ٹرین میں سوار ہو گئے تو ١٠ منٹ میں جمرات تک ٹرین نے پہنچا دیا۔ پیدل سفر کرنے والوں کے لیے بڑی بڑی شاہرئیں موجود ہیں جن پر چل کر لوگ منیٰ ، مزدلفہ اور جمرات سفر کر سکتے ہیں اور بہت سے لوگ ان شاہروں کو استعمال بھی کرتے رہے۔

منیٰ میں تو با لکل نئی قالینیں بچھائی گئی تھیں۔ کیونکہ یہاں قیام بھی لمبا تھا مگر عرفات یہاں صرف شام تک کاقیام تھا نسبتاً پرانی قالینیں بچھائی گئیں تھیں۔وہاں خیمے بھی بانس درمیان میں لگا کر اُٹھائے گئے تھے۔ عرفات میں بھی اچھے انتظامات تھے۔ آج کے دور کا مکہ مکرمہ جس کی بہترین شاہ راہیں، ان پرجدید شاپنگ مالز، سڑکوں پر روشنی کا جدید انتظام، کیش اینڈ کیری مارکیٹیں جن میں دنیا بھر کی اشیائے صرف کی موجودگی، جگہ جگہ بنائی گئیں کشادہ اندڑپاسز اور فلائی اورز سائڈ روڈز، فاصلہ کم کرنے کے لیے جگہ جگہ پربنائی گئی جدید سرنگیں، ٹریفک کا بہتر ین ،نظام سڑکوں کے درمیان میں ہرے ہرے درختوں کی قطاریں، سڑکوں کے کنارے قطار اندر قطارہری ہری باڑیں ،پیدل چلنے والوںکے لیے فٹ پاتھ اور جدید سہولتیں، پہاڑوں کے اوپر اوردامن کاٹ کر بنائی گئیںبلند بالا عمارتیں،جدہ سے پائپوں کے ذریعے سمندر کا پانی لا کر ڈسٹیلیشن پلانٹ کے ذریعے صاف کر کے پینے کے قابل بنانا، پورے مکہ اور مدینہ میں بلبورڈز پر عورتوں کی تصویروں کی نمائش نہ ہونا قابل تعریف ہے۔

Ihram
Ihram

۔آج ٨ ذالحجہ ہمارے سفرِ حج کا آخری اور قیمتی مرحلہ شروع ہونے والا ہے۔ ہمارے معلم نے بتایا کہ عازمین حج آج منیٰ جانے کے لیے نماز عشاء کے بعد احرام باندھ کر تیار رہیں اور نفل ادا کر لیںکسی وقت بھی بس آ جائے گی۔ کہا گیا کہ مختصر سامان ساتھ لیں باقی سامان اپنے کمروں میں ہی رہنے دیں۔ہم نے ایسا ہی کیا۔ ہمارے بیٹے نے مختصر سامان ساتھ لیا۔ ہم اپنے گروپ کے ساتھ منیٰ جانے کے لیے بس پر سوار ہوگئے۔ہم تقریباً ٢ بجے منیٰ پہنچ گئے۔ منیٰ میں خیموں کی بستی پر نظر پڑتے ہی اللہ یاد آگیا۔کس طرح خیموں کی بستی اللہ کے مہمانوں کے لیے بنائی گئی۔سعودی حکومت کے انتطامات دیکھ کر دل سے دُعا نکلی ۔١٨ آدمیوں کے لیے ایک خیمہ بنایا گیا ہے درمیان میں پارٹیشن ہے

جسے اوپر اُٹھا کر دو خیموں کو ایک ہی خیمہ بنا دیا گیا۔اسطرح اس میں ٣٦ آدمیوں کا ایک خیمہ بن گیا۔ جستی اینگلارن اور پائیپوں کے فریم پر واٹر اور آگ فائر پروف چادر استعمال کی گئی ہے ا س خیمے میں ایئر کولرز سے گرمی کو کنٹرول کیا گیا ہے ۔ایئر کولر کے بڑے ڈیک میں ہر خیمے کی سمت دو دو ٹھنڈے ہوا دان لگے ہوئے ہیں جو ٹھنڈی ہوا پھینک رہے ہیں۔ ہمارا خیمہ سڑک کے کنارے ہے ۔خیمے سڑک سے اونچی جگہ پر بنائے گئے ہیں۔ ان میں روڈ سے٢٠ سیڑیاں چڑھ کر پہنچنا ہوتاہے۔ ایک دن ہم مین شاہراہ کا نظارہ کرنے لیے باہر گئے۔ہر طرف لوگ ہی لوگ ہیں جو سڑک پر بستر لگائے ہوئے ہیں۔معلوم کرنے پر پتہ چلا کہ یہ غیر رجسٹرڈ مقامی عازمین حج ہیں جو سعودی عرب اور دوسرے علاقوں کے ہیں۔ دوسرے دن پھر نظارہ کے لئے باہر گئے تو دیکھا کہ ویسی بھیڑ نہیں ہے پتہ چلا شرتوں نے سڑک پر ٹریفک بحال کرنے کے لیے صاف کرائی ہے۔

شاید یہ حضرات سڑک کی سائڈوں میں چلے گئے ہوں گے۔ خیمے کی چھت میں روشن ہوادان ہے۔ منیٰ پہاڑوں کے درمیان واقع ہے۔زمین پر نئی قالینیں پڑی ہیں۔ فوم کے بستر اور ایک عدد تکیہ اور اوڑھنے کے لیے چاریں موجود ہیں جو آرام دہ ہیں۔ خیموں میں دودو دروازے ہیں۔خیموں میں پانی روکنے کے لیے سیمنٹ کی مڈھیریں بنی ہوئی ہیں٤٠ قدم پر لیٹرینیں اور وضو خانے بنے ہوئے ہیں۔ہماراخیمہ روڈ کے ساتھ ہی واقع ہے ۔ خیمے میں پہنچ کر فجر،ظہر، عصر، عشاء اور ٩ ذالحجہ کی صبح کی نمازیں ادا کیں۔ بادلوں کی وجہ سے خیموں کے باہر موسم خوشگوار ہو گیا ہے محسوس ہوتا ہے کہ کہیں قریب میں بارش ہوئی ہو گی۔ہمارا خیمہ ایک چھوٹے سے پہاڑ کے با لکل دامن میں ہے۔

منیٰ میں خیموں کی قطاریں دیکھ کر محسوس ہوتا ہے جیسے پاکستان کے صوبہ پنجاب میں کھیتوں میں دورد دور تک سرسوں اُگھی ہوئی ہے اور دور تک حد نگاہ تک پھول ہی پھول ہی نظر آتے ہیں۔ خیموں کے اوپر کے حصے مسجد کے میناروں کی طرح لگتے ہیں۔آج رات کھانے میں مرغ چاول ملے ہیںجو پلائو جیسے ہیں۔صبح ناشتے میں بسکٹ اور جوئس کا ڈبہ ملا ہے۔ دیے گئے کوپن کے مطابق منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میںدوپہر کا کھانا نہیں ملے گا۔

گروپ کے ساتھیوں نے منیٰ کے قیام کے لیے بسکٹ اور فروٹ لے لیا تھا تاکہ کھانے کی جگہ لائٹ غذا کھائی جائے۔ہمار ے خیموں نمبر اے ٢٨ کے قریب ہی باورچی خانہ ہے۔ جمرات سے منیٰ کے آخری حصے تک تین ریلوے اسٹیشن ہیں۔جمرات کے پاس ریلوے اسٹیشن نمبر ٣،پل ملک عبدالعزیز کے پاس نمبر ٢ اور پل ملک فیصل کے قریب نمبر ١ ہے جو منیٰ کے آخری حصے پر ہے۔ ہمار اگروپ رہائش سے، ریلوے اسٹیشن نمبرا، کے سامنے والے حصے میں، مکتب نمبر ٧٥ میں، بس کے ذریعے پہنچ گئے ہیں۔ اس کے اندر ہمارا کیمپ نمبر اے ٢٨ ہے۔اسلامی جمہوری پاکستان کے نقشے کے مطابق پاکستان کے مکاتب کو مکتب نمبر،رول نمبرروڈنمبر،گرڈ نمبر،کے حساب سے پاکستانی مکاتب کو تقسیم کیا گیا ہے۔

پہچان کے لیے پول نمبر اور روڈ نمبر لکھے ہوئے ہیں۔ قارئین! نبی محترم حضرت محمد صلی اللہ وسلم کے دور کا مکہ مکرمہ یاد آ گیا۔موزانہ کر کے دل میں خیالات اُٹھے کہ کن کن مشکلات کے بعد مکہ کے لوگوں کوآج یہ ترقی اور آرام کا دور نصیب ہو اہے ۔مشرکین مکہ کی طرف سے رسولۖاللہ کی مخالفت۔حضرت سمیہ کو ابو جہل کا برچھی مار کر شہید کرنا۔حضرت بلال کو تپتی ریت پر لیٹانا اور جسم پر بھاری پتھر رکھنا۔حضرت خبیب کو کوئلوں پر لیٹانا اور دوسرے صحابہ کو اذیتیں دے کر انہیں حبشہ ہجرت پر مجبور کرنا۔ رسولۖاللہ کے راستے میں کانٹے بیچھانا۔نماز میں سجدے کی حالت میں اونٹ کی اوجھڑی ڈالنا۔

تین سال تک رسولۖ اللہ کا سوشل بائیکاٹ کرنا۔اور طرح طرح سے رسولۖاللہ کوتکلیفیں دینا۔ یہ سب کچھ نبی محترم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کے لیے برد اشت کیا ۔عازمین حج کی دعائیں ہیں کہ اللہ انہیں مقام محمود پر فائز کر ے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان(سی سی پی)
mirafsaraman@gmail.com
www.mifafsaramanfacebookcom

Share this:
Tags:
Disabilities Hajj Pilgrims pakistan sacrifice specification use استعمال بچیاں پاکستان تفصیلات عازمین حج قربانی
Army
Previous Post کینیڈا: حملے میں ہلاک ہونے والے فوجی کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں
Next Post شام: داعش نے فضائی نگرانی کے لیے ڈرون کا استعمال شروع کر دیا
Aerial Surveillance

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close