Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

معذور افراد کے حقوق پر عمل درآمد کس حد تک

November 29, 2018 0 1 min read
Disabled Persons
Disabled Persons
Disabled Persons

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری

گزشتہ دنوں سپریم کورٹ آف پاکستان نے معذور افراد کے حقوق سے متعلق کیس کی سماعت کی تو مجھے 9 اپریل 2015 میں سابقہ حکومت کی جانب سے ضلعی سطح پر معذور افراد کے حقوق کے لیئے بنائی گئی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں کیے گئے چند اہم فیصلوں کی یاد آگئی راقم الحروف ” ضلعی روزگار و بحالی کمیٹی برائے معذور افراد ” کی تین رکنی کمیٹی کا باقاعدہ ممبر تھا دیگر ممبران میں ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر رانا شاہد محمود اور ڈسٹرکٹ آفیسر لیبر محمد افضل تھے پہلے اجلاس میں حکومت پنجاب کی جانب سے سرکاری و پرائیویٹ فیکٹریز میں معذور افراد کا کوٹہ تین فیصد مقرر کیے جانے اور اُس پر عمل درآمد کروانے کے حوالہ سے اہم فیصلے کیئے گئے اُس وقت اوکاڑہ میں قائم بارہ فیکٹریز کو اس بات کا پابند کیا جانا تھا کہ وہ معذور افراد کی فلاح وبہبود کو مدنظر رکھتے ہوئے 1981&1987کے آرڈینس کی روشنی میں مناسب اقدامات کریں راقم نے وہاں اس بات کا خدشہ ظاہر کیا کہ فیکٹری مالکان جو کہ سرمایہ دار طبقہ سے تعلق رکھنے کی وجہ سے اعلی سطح پر تعلقات کو استعمال میں لا سکتے ہیں وہ کس طرح محکمہ لیبر کے انسپکٹرز کو خاطر میں لائیں گے جوکہ محدود اختیارات کا مالک ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی ملازمت کو بھی بچانا چاہتا ہے اگر لیبرانسپکٹر کی جانب سے فیکٹری مالکان کو آرڈینس کی خلاف ورزی کی صورت میں کچھ جرمانہ کر بھی دیا گیا تو وہ اِس کی وصولی میں ناکام ہو جائے گا یا اپنی ٹرانسفر کسی اور علاقہ میں کروا نے پر مجبور ہو جائے گا۔

اِس اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کی روشنی میں کمیٹی ممبران کو ضلع اوکاڑہ کی چند فیکٹریوں کے مالکان سے ملنے اور انہیں معذور افراد کا کوٹہ تین فیصدرکھنے کا پابند کرنے کے حوالہ سے بات چیت کا موقع بھی ملا راقم الحروف کے کمیٹی کے اجلاس میں کیئے گئے خدشات کوکافی حد تک درست کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا تقریباََ چند ایک فیکٹری مالکان نے کہا کہ وہ پہلے ہی معذور افراد کو کوٹہ کے عین مطابق سہولت فراہم کر چکے ہیں جبکہ دیگرنے آئندہ کے لئے حکمت عملی اپنانے اور اُس پر عمل درآمد کرنے کا عندیہ دیا سانچ کے قارئین کرام !ضلع اوکاڑہ کی سطح پر بنائی گئی اِس کمیٹی کے ماہانہ اجلاس اور لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کیے گئے اقدامات پر چند ماہ مسلسل کام ہوتا رہا پھر وہ ہی ہوا جو وطن عزیز میں ایک کمیٹی کے بعد دوسری بنانے کا رواج ہے تاکہ پہلے کے کیئے گئے اقدامات کی زد میں آنے والے بچ نکلیں اور سیاست میں بھی کسی قسم کی ہلچل پیدا نہ ہوایک اور کمیٹی بنا دی گئی گزشتہ دنوں سپریم کورٹ میں معذوروں کے حقوق سے متعلق کیس کی ہوئی سماعت کے دوران جسٹس شیخ عظمت سعید نے ریمارکس دیئے کہ 3 دسمبرمعذوروں کاعالمی دن ہے۔

وفاقی حکومت یہ دن منانے کاحق کھوچکی ہے،ہم عدالت میں خصوصی افرادکا دن منائیں گے، اس دن چاروں صوبائی سیکرٹریزیہاں آئیں گے، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ وفاق اورصوبائی حکومتیں معاملے کوالتوامیں ڈال رہی ہیں،تمام شہریوں بشمول معذوروں کے حقوق بحال کرناچاہتے ہیں، صوبائی اور وفاقی حکومتیں رپورٹس جمع کرائیں،اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ 3 صوبوں اوروفاق نے بیان حلفی جمع کرادیا،سندھ نے بیان حلفی جمع نہیں کرایا،جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ تمام صوبوں سے معذوروں کے اعدادوشمارچاہئیں،پنجاب کابیان حلفی قابل قبول نہیں،جسٹس عظمت سعیدنے ریمارکس دیئے کہ ہمارے گزشتہ حکم نامے پرعملدرآمدنہیں ہوا،3 صوبوں نے بیان حلفی میں مطلوبہ معلومات نہیں دیں،جسٹس عظمت سعیدنے کہا کہ عدالت کیساتھ مذاق کیاگیا،جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ آپ لوگ کہہ دیں معذورلوگ ہمارے لیے کوئی معنی نہیں رکھتے۔

معذوروں سے متعلق بنائے گئے قانون میں بہت پیچھے ہیں،جوقانون موجود ہے اس پربھی عمل نہیں کررہے۔درخواست گزار نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں معاشرے میں برابرمقام حاصل کریں،جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ 3 دسمبر معذوروں کاعالمی دن ہے،ہم عدالت میں خصوصی افرادکادن منائیں گے،جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ وفاقی حکومت یہ دن منانے کاحق کھوچکی ،سانچ کے قارئین کرام !3دسمبر کو دنیا بھر میں معذور افراد کا عالمی دن منایا جاتا ہے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق دنیا میں اس وقت چھ سو ملین افراد معذور ہیں ان میں سے اسی فیصد کا تعلق ترقی پزیر ممالک سے ہے۔

وطن عزیز پاکستان میں معذور افراد کے لئے اگرچہ تعلیمی ادارے اور سہولیات کی فراہمی کے لئے حکومتوں نے اقدامات کیے ہیں لیکن ابھی بھی بہت سے فوری اہم اقدامات اُٹھانا وقت کی ضرورت ہے اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں کل آبادی کا تقریباً دس فیصد معذور افراد پر مشتمل ہے جبکہ پاکستان میں یہ شرح سات فیصد ہے،دفاتر اور پبلک مقامات پر سہولیات کی کمی کے ساتھ ساتھ معذور افراد کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ میںسفر کے لئے مناسب سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں موجودہ حکومت جو کرپشن کے خاتمے کا نعرہ لے کر برسر اقتدار آئی ہے کو فوری طور پر معذور افراد کے لئے کاغذی کاروائیاں چھوڑ کر عملی اقدامات کرنا ہونگے۔

MUHAMMAD MAZHAR RASHEED
MUHAMMAD MAZHAR RASHEED

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری
03336963372

Share this:
Tags:
pakistan rights supreme court پاکستان حقوق سپریم کورٹ معذور افراد
Asif Zardari
Previous Post فریال تالپور کے بعد آصف زرداری کا مبینہ فرنٹ مین بھی منظر عام پر آ گیا
Next Post غیر محتاط طرز زندگی ایڈز کا باعث …!
AIDS

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close