Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بنت حوا پر ظلم اور پھر شناخت کا مسئلہ

January 12, 2017 0 1 min read
Taiba
Violence
Violence

تحریر : دانیال منصور
بہت دنوں سے ایک خبر وطن عزیز کے دارالحکومت میں گردش کر رہی ہے کہ ایک حوا کی بیٹی انصاف مہیا کرنے والے کے گھر میں کس قدر تشدد کا نشانہ بنائی گئی اس کو ایک جھاڑو کی گمشدگی کی پاداش میں کتنی اذیت دی گئی کہ نہ اس کی کمسنی کو دیکھا گیا اور نہ ہی اس کی جسمانی طاقت برداشت کو بلکہ ایک طاقتور کے گھر میں اسے حشرات الارض جتنی بھی اہمیت نہ دی گئی اور جب وہ خبر عام ہوئی تو کس طرح ہمارے قانونی ادارے اس کی داد رسی کی بجائے اسے محکومی کی سزا کے طور پر حاکم کے دست راست بنتے ہوئے دکھائی دیئے واقعہ کچھ اس طرح ہوا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج راجہ خرم کے گھر قسمت کی ماری حوا جائی کام کرتی تھی اس کو راجہ صاحب کی مہارانی نے جھاڑو گم ہونے کی ایسی سزا دی کہ سن کر اور اس بیٹی کی تصویر دیکھ کر ہی اگر آنسو نہ بہیں تو کم از کم آنکھ نم ضرور ہو جاتی ہے محترم جج صاحب نے اپنی بیگم کو بچانے کے لئے جو کچھ کیا وہ ساری قوم کے سامنے ہے مگر اس کیس کی ججمنٹ جن شواہد کی بناء پر ہونا تھی شواہد مرتب کرنے والوں نے اپنے فرائض کی انجام دہی کو بالائے طاق رکھ کر تشدد کا صیح طور پر ذکر کرنا بھی مناسب نہ سمجھا پہلی میڈیکل رپورٹ جو مرتب کی گئی اس میں یہ لکھ دیا کہ حوا کی بیٹی ظلم کا شکار ہی نہیں ہوئی بلکہ ماچس جلاتے ہوئے آگ اس کے ہاتھ کو لگی جب وہ تکلیف کی شدت سے بلبلاتی ہوئی بھاگی تو سیڑھیوں سے گر کر اس کے چہرے پر زخم آگئے اور بس۔

جس بے دردی سے اسے مہارانی صاحبہ نے پیٹا تھا اس بچی کے وجود کے زخموں کا قصہ ہی گول کر دیا گیا ایک منصف کے گھر سے زخم لے کر جب وہ عدالت پہنچی تو دوسرے منصف نے اسے کمرئہ عدالت سے ہی اسکے والدین کے حوالے کر کے وہاں سے روانہ کر دیا اور سب سے بڑی مضحکہ خیز جو بات سامنے آئی وہ یہ کہ جن وکیل محترم نے اس بیٹی کو انصاف دلانا تھا وہ خود برائے فروخت نکلے نام نامی اسم گرامی ان کا راجہ ظہور بتایا جاتا ہے جنہوں نے ایک خود ساختہ راضی نامہ تیار کروایا اور دوسرے راجہ کی مہارانی کو بری الذمہ قرار دلوانے کی سعی لا حاصل کی اس سارے جعلی ڈرامے کی کاسٹ نے امیری کو بالا تری اور غریبی کو جرم کی وجہ بنایا اسکے بعد اس حوا جائی کو سیف سٹی کے نام سے موسوم اسلام آباد ہی میں کہیں غائب کر دیا مگر شائید اس ڈرامے کی ساری کاسٹ بشمول پولیس اس بات کو بھول گئی تھی کہ اللہ کی لاٹھی جو بے آواز ہے کسی وقت اور کسی پر بھی برس سکتی ہے۔

خدا بھلا کرے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا جنہوں نے سو مو ٹو ایکشن لیا اور جس ظلم کی داستان کو یہ ساری ڈرامے باز ٹیم مٹی میں ملانا چاہتی تھی وہ پھر سے ری اوپن ہو گیا مگر یہاں ایک اور مسئلہ درپیش تھا کہ بچی غائب تھی اور سیف سٹی میں کہیں اس کا نام و نشان تک نہیں تھا۔ حالانکہ اسلام آباد وہ شہر ہے جس کے اندر لگ بھگ دو ہزار سی سی ٹی وی کیمرے نصب ہیں پھر بھی بچی کمرہ عدالت سے لے کر جائے نامعلوم تک کسی کیمرے کی آنکھ میں ریکارڈ نہ ہو سکی بلآخر چیف جسٹس کے آرڈر اور وزیر داخلہ چوہدری نثار کی مداخلت سے قانونی ادارے حرکت میں آگئے اور وکیل راجہ ظہور کو شامل تفتیش کیا گیا تب جا کے یہ راز آشکار ہوا کہ راجہ ظہور نے ہی اس بچی کو نامعلوم جگہ پر سمیت والدین چھپا رکھا ہے وکیل صاحب کی ہی نشاندہی پر بچی کو بازیاب کروایا گی۔

Taiba
Taiba

اس ڈرامے باز ٹیم کا مقصد یہ تھا کہ بچی کو چھپا کر رکھا جائے جب تک اس کے زخم مندمل نہیں ہو جاتے جب زخم ٹھیک ہو جائیں گے تو کہہ دیں گے کہ کیسا تشدد اور کس نے کیا ؟مگر قدرت کو انکی چال کی کامیابی مقصود نہ تھی ۔ اب بچی تو مل گئی ہے اور پمز میں ڈاکٹرز کے بورڈ نے اس کا میڈیکل بھی کر لیا ہے جس میں ثابت ہو گیا ہے کہ بچی کا ہاتھ بھی جلایا گیا ،اور اس پر وحشیانہ تشدد بھی کیا گیا جس کا ثبوت اس کی کمر پر زخموں کی صورت میں موجود ہے جن کا پہلے ذکر بھی نہیں کیا گیا تھا یہ تو ثابت ہو گیا کہ مہاراجہ خرم صاحب کی زوجہ مہارانی صاحبہ نے بچی پر تشدد کی انتہا کر کے زمانہ جاہلیت کے عرب سرداروں کو بھی سر جھکانے پر مجبور کر دیا کہ آپ کو تو اپنے غلاموں کو مارنا بھی ٹھیک طرح سے نہیں آتا تھا ادھر دیکھو اور سیکھو کہ غریبوں اور غلاموں کی اصلی پٹا ئی کیسے کی جاتی ہے مہارانی اسی زعم میں تھیں کہ میں بذات خود ایک منصف کے حرم میں شامل ہوں انصاف میرے گھر کی لونڈی ہے عدالت میری اپنی اور تھانے والے ایک جج کی بیگم صاحبہ کو کیا کہہ لیں گے۔

ہوا بھی کچھ ایسا ہی کہ تھانے ،وکیل اور ہائیکورٹ کے جج نے تو راضی نامہ کروا کے کیس فارغ ہی کر دیا تھااگر سپریم کورٹ اور وزارت داخلہ اس معاملے میں آگے نا آتے جب یہ معاملہ ظاہر ہو گیا کہ اب یہ کیس دبنے والا نہیں اور مہارانی کی ٹیم بچنے والی نہیں تو پھر ڈرامے کی اگلی قسط پر کام شروع ہو گیا اور پنجاب بھر سے اس ڈرامے میں اس بچی (طیبہ ) کے والدین کی انٹریاں شروع ہوگئیں اس ایک بچی کے اچانک سے پانچ پانچ والدین کا ظہور پذیر ہونا ایک عجائب خانے سے کم نہیں ۔اور ایک ہی بچی کے پانچ دعویدار کہ ہم اس کے ماں باپ ہیں کیسا عجیب لگتا ہے وہ منظر جب ایک سہمی ہوئی بیٹی کو مزید الجھانے کے لیئے اتنے سارے والدین موجود ہوں اب اللہ جانے وہ سارے اپنی اپنی کھوئی ہوئی بیٹیاں ڈھونڈتے یہاں تک پہنچے یا پھر اس کے پیچھے بھی کوئی چال کار فرما ہے سنا ہے اب تک دو دعویدار والدین تو دستبردار ہو چکے ہیں باقی تین کا ڈی این اے کے بعد فیصلہ ہو جائے گا کہ حقیقی والدین کون ہیں بہرحال یہ شناخت کا معاملہ بعد کی بات ہے۔

سب سے اہم اور مقدم بات یہ کہ طیبہ مملکت خداد اد پاکستان کی بیٹی ہے جیسے کہ اعلی عدلیہ نے بھی کہا کہ طیبہ ہماری بیٹی ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ پاکستان کی بیٹی کو اس قدر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے والی مہارانی یا اس کے مہاراجہ راجہ خرم اور دھرتی کی بیتی کو غائب کروانے والے راجہ ظہورالحسن اور پولیس ملازمین جو اس سازش کا حصہ بنے انہیں کیا سزا دیتی ہے پاکستان کی اعلی ترین عدلیہ یا صرف پوچھنے پر ہی اکتفا کر لیا جائے گا کہ کیا وکیل راجہ ظہور کو عدالت طلب کیا جائے نہیں ایسا نہیں ہونا چاہئے بلکہ عدل ہونا چاہئے چائلڈ پروٹیکشن میں رہے یا ہوم سویٹ ہوم میں خدارا طاقتور لوگوں کو سزا دے کر دین محمدی کی لاج رکھ لیں۔

Daniyal Mansoor
Daniyal Mansoor

تحریر : دانیال منصور
Mobile; 03049258410
Mail; daniyalmansoor.skp@gmail.com

Share this:
Tags:
identity justice obligations oppression problem Reporting انصاف رپورٹ شناخت شواہد ظلم فرائض گمشدگی مسئلہ
Confidacne
Previous Post کیا آپ میں Confidacne ہے
Next Post ڈاکٹرز کی بے حسی و بے رحمی
Patient in Hospital

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close