بھمبر : کشف ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیراہتمام بہترین کارکردگی دیکھانے والے اساتذہ میں چوہدری محمد صدیق، چوہدری مبشر اقبال اور محترمہ شازیہ پروین اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔
کشف ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیراہتمام بہترین کارکردگی دیکھانے والے اساتذہ میں اسناد تقسیم

