Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی

August 12, 2015 0 1 min read
Drugs
Quran
Quran

تحریر: آمنہ نسیم
ہر نشہ آور چیز حرام ہے “ارشاد نبی ” آج کے نا م نہاد ترقی یافتہ اور مادہ پرستی کے دور میں بہت سی ایسی اخلاقی اور سماجی قدروں سے دور ہوتاجارہا ہے جو ہمیشہ سے شرف انسا نیت کا طرز امتیاز رہی ہیں -اس کے نتجے میں ہم گوناگوں پریشانوں الجھنوں اور مصائب میں گھر کر رہ گئے ہیں بنیادی طور پر ہم مسلمان ہیں اور ہمارے پاس قرآن مجید کی صورت میں ایک نسخ کمیا موجود ہے جو ہماری پریشانیوں اور مصائب کا بیترین انداز میں مداوا کرسکتاہے لیکن صد افسوس کے یہ ہم مسلمان ہونے کے باوجود بھول چکے ہیں -دینی و اخلاقی تربیت اور تعلیم کا فقدان اور معاشرے میں دولت کی ریل پیل اور اس کا ناجائز استعمال اسے برائی اور شر کی طرف لے جاتا ہے-منشیات کے بے تحاشہ پھیلاؤ اور استعمال کی وجہ دراصل منشیات کا کاروبار کرنے والے وہ لوگ ہیں جو بین الاقوامی سطح پر یہ کالا دھندا کرتے ہیں اس وباء کو پھیلانے میں انھی لوگوں کا ہاتھ ہوتا ہے۔

بلا شیہ آج سے پہلے زمانے میں بھی منشیات کا استعمال کاروبار ہوتا تھا لیکن وہ محدود پیمانے پر تھا اور چوری چھپے ہوتا تھا لیکن اب اس کا دائرہ کار بے حد وسیع پیمانے پر پھیل چکا ہے یہ کارو بارو ایک رستا ہوا ناسور بن کر رہ گیا ہے۔ راتوں رات لکھ پتی اور کروڑ پتی بننے کے جنون نے اس کالے دھندے کو بے پناہ وسعت دے رکھی ہے-آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ منشیات کا مسلہ کس قدر سنگین صورت اختیار کر چکا ہے یہ ہمارے لیے ایک لمحہ فکریہ ہے۔ یہ رستا ہوا ناسور اندر ہی اندر سوسائٹی کو بری طرح مفلوج اور زہر آلودہ کر رہاہے۔ ان جدید قسم کی منشیات کا استعمال انسان کو بے کار اور ناکارہ بنا رہا ہے۔

خاص کر کے زہر ان نوجوانوں اور نونہالوں کی زندگیاں برباد کررہا ہے جو ملک کو تباہی بربادی کی طرف لے جارہا ہے -اس کے نتائج بہت سنسی خیز اور پریشان کن ہیں۔اس لعنت میں زیادہ تر نوجوان طبقہ اور نئی نسل ملوث و مرتکب ہے۔اس کی سب سے بڑی وجہ معاشی بدحالی ہے۔ حیرانگی کی یہ بات ہے کہ یونیورسٹی کے طالب علم بڑے فخر سے نشہ کرتے ہیں۔جن میں طالبات بھی شامل ہوتی ہیں۔ غربت اور مفلسی ایک ایسی لعنت اور بد نصیبی ہے جو انسان کو ہلاکت کے دروازے تک پہنچادیتی ہے۔ جیسا کے ارشاد نبوی ہے “قریب ہے کہ مفلسی انسان کو کفر تک پہنچا دے “۔

Drugs
Drugs

نشہ بھی ایک بیماری اور لعنت ہے جو اپنے آپ کو قتل کرنے کے مترادف ہے اس کے علاوہ اس مسلے کا ایک سنگین پہلو یہ بھی ہے کے بعض معزز اور اونچے گھرانے کے چشم و چراغ بھی نشے کی لعنت میں گرفتار ہیں۔ اونچے گھرانوں کے افراد کا مطمع نظر صرف اور صرف دولت سمیٹنا ہے وہ راتوں رات کڑور پتی اور ارب پتی بننے کے جنون میں گرفتار ہیں یوں وہ اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت کے پروگرام سے یکسر بے پروا ہ ہوتے ہیں۔ اس طرح وہ طرح طرح کی سرگرمیوں میں ملوث ہوجاتے ہیں – یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ منشیات کا ا ستعمال مسلسل اور روز بروز بڑھتا جارہا ہے اور اس سلسلے میں ہماری تمام کوششیں بے اثر ثابت ہورہی ہیں۔

منشیات کے فروغ کی سب سے بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ منشیات کی روک تھام کے اداروں کے مقابلے میں وہ ادارے اور ایجنسیاں بہت زیادہ طاقت ور ارو منظم ہیں جو منشیات کے کاروبار کے استعمال میں شب و روز مصروف عمل ہیں۔ اگر ہم منشیات کا مکمل خاتمہ چاہتے ہیں تو ہمیں ان اداروں اور ایجنسیوں کے خلاف منظم اور مربوط جہاد کرنا ہوگا-لیکن یہاں یہ بھی ایک ستم ظریفی ہے کہ ہمارے ہاں قوانین تو تشکیل پاتے ہیں لیکن ان قوانین پر عمل در آمد کی نوبت کم آتی ہے ظاہر ہے جس قانون کا نفاذ عمل میں نہ آسکے وہ بیکار ہے۔ قانون بنانے والے اور اسے نافذ کرنے والے ادارے چشم پوشی سے کام لیتے ہیں۔قانون کے محافظ ہی قانون کی تحقیر کے مرتکب ہوتے ہیں۔

“مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی” منشیات کی موثر اور مکمل روک تھام کے لیے یہ بات اشد ضروری ہے کہ باقاعدہ منظم پیمانے پر جدید خطوط کی طرز معیاری ادارے اور تربیت گا ہیں بنائی جائیں اور ایسے افراد کو عبرت ناک سزائیں دی جائیں جو اس کالے دھندے میں شامل ہیں – یہ لوگ انسانیت کے چیرے پر بد نما داغ ہیں انھیں سر عام سزا دینی چاہیے۔جو ادارے اور ایجنسیاں اس گھناو کاروبار میں ملوث پائی جائیں،ان کے ساتھ قطعُا کوئی نرمی نہ برتی جائے بلکہ پوری قوت اور سختی کے ساتھ فیکڑیاں یا کارخانے سیل کردئییے جائییں پھر انھیں مکمل طور پر تباہ برباد کر دیا جائے۔یہ شیطان کے اڈے ہیں اور ان کا مکمل خاتمہ ضروری ہے۔ تاکہ نہ رہئے بانس نہ بجے بانسری۔

Womens Drug
Womens Drug

یہ ایک اور دلخراش حقیقت ہے کہ ملک میں سات فیصد خواتین منشیات کا استعمال کررہی ہیں۔ جن میں ایسی خواتین شامل ہیں جن کے شو ہر ملازمت کے سلسلے میں بیرون ملک میں مقیم ہیں -ایسی خواتین جو طلاق یافتہ ہیں وہ بھی نشے کا استعمال کررہی ہیں۔ حکومت میں ایسے سر کردہ افراد موجود ہیں جو منشیات کا کروبار کرنے والوں کی سر پرستی کر رہے ہیں بعض سیاستدان نشے کے عوض الیکشن جتیتے ہیں۔منشیات کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے خواتین میں شعور و بیداری اجاگر کرنا ضروری ہے-اس مسلے کا ایک تاریک پہلوں اور نہایت افسوسناک اور تشویشناک پہلو یہ ہے کہ ہمارے بعض تعلیمی ادارے بھی نشے اور منشیات کے مرکز بنے ہوئے ہیں -ہمیں اس کی طرف خصوصی توجہ دینی چاہیے -علماء اکرام نشے کی لعنت کو ختم کرنے میں بنیادی حیثیت رکھتے ہیں وہ قرآن اور حدیثوں کر ذریعے ناقص علم رکھنے والوں کو اس کی لعنت کے متعلق بتائے کہ اللہ نے اس کی کتنی ممانعت کی ہے۔

یہ علماء کرام کا دینی و اخلاقی فریضہ ہے۔یہ ایک حقیقت ہے کہ1979ء سے قبل ہیرؤئن عام نہیں تھی۔لوگ اس کے نام ہی سے قطعا ناآشنا تھے جب کہ افیون بھی سرکاری ٹھیکے پر دستیاب تھی۔ہیروئن کی لعنت کو مغربی ممالک نے متعارف کروایا اور آج وہ ہیروئن کی زد میں آگئے ہیں تو نشے کے خلاف شور مچارہے ہیں۔ منشیات کی آما جگاہ مغرب میں ہے -جہاں اس کی بھاری قیمت ملتی ہے جبکہ پاکستان میں اس کی قیمت بین الاقوامی قیمت کے مقابلے میں بہت کم ہے جس کی وجہ سے اس کے استعمال میں زرو افزوں اضافہ ہورہا ہے-

Jobs
Jobs

ملک میں ایک فیصد لوگوں کے لیے بھی ایسی سہولتیں نہیں ہیں جو نشے کی لعنت کو چھوڑنا چاہتے ہیں -منشیات چھوڑنے والے افراد کو روزگار مہیا کیا جائے تاکہ وہ مستقبل کے بارے میں مایوسی کا شکار نہ ہوں -یہ لوگ قابل نفرت نہیں بلکہ قابل رحم ہیں ان کی اصلاح اور بحالی کے لیے مناسب اقدامات ضروری ہیں جس طرح عام طور پر کہاجاتا ہے کہ نفرت گناہگار سے نہیں بلکہ گناہ سے ہونی چاہیے۔اس حکمت عملی کے تحت ہم گناہ اور برائی کا خاتمہ کرسکتے ہیں جب تک ہمارا نظام نہیں بدلے گا اس مسلے پر قابو پانا دشوار ہے۔

تحریر: آمنہ نسیم

Share this:
Tags:
disease drug Qur'an آمنہ نسیم حرام دوا قرآن مجید مرض نشہ
Faislabad News
Previous Post فیصل آباد: ایک پینٹر بچوں کے چہرے پر قومی پرچم بنا رہا ہے
Next Post آزادی کی قدر بھارتی مسلمانوںسے پوچھئے…!
Muslim Boy Punished

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close